Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Meri Pehchan | Topic: Namaz Ke Asrat o Fawaid (Ijtemai Zindagi Par)

Host: Syeda Zainab

Guest: Dor Naheed Abrar, Zarmina Nasir Khakvi

#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv

A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00God bless you.
00:30God bless you.
01:00Allah کا پاک کلام اس میں اللہ رب العزت کا اشارت فرماتا ہے
01:04سچے کلام میں پروردگار عالم نے کبوں بیش سات سو مقامات پر نماز کا ذکر آیا ہے
01:10اب ہم جب بات کرتے ہیں اس کلام الہی کی تو اللہ فرماتا ہے
01:15اے ایمان والوں نماز اور صبر سے مدد لو
01:19آپ دیکھیں کہ باطنی عامال میں جو مشکل عمل ہے وہ صبر ہے
01:24صبر ایک مشکل عمل ہے اس کا کرنا آسان نہیں ہے
01:27اور ظاہری عامال کے اگر ہم بات کریں تو نماز بھی ایک مشکل عمل ہے
01:32لیکن یہ اہل ایمان پر مومنوں پر آسان ہے
01:35جو تقوی والے ہیں جو پرہزگار ہیں ان پر آسان ہے
01:38اس کے اجتماعی فوائد کیا ہیں آج ہم اس پر بات کریں گے
01:42اجتماعی طور پر کیا اثرات ہیں
01:45بہت جماعت نماز پڑھنے کے کیا کیا فوائد ہیں
01:47اور جس طریقے سے ہم اس میں آج انشاءاللہ تعالیٰ
01:51ایک تربیتی نشست ہے جناب جب اس کو پورا دیکھیں گے آپ
01:54تو انشاءاللہ تعالیٰ نماز کے تعلق سے بہت کچھ آپ کو سیکھنے کو ملے گا
01:58اور ہماری تربیت کے لیے آج کی بزم میں جو مہمان شخصیات موجود ہیں
02:03زندگی کا ایک بہت بڑا تجربہ اور بہت انہوں نے درس و تدریس کے حوالے سے ان کی زندگی
02:09آج بھی اسی نقشے پر اسی گوشے پر قائم ہے
02:13الحمدللہ ناہید عبرار صاحبہ ہواے ساتھ موجود ہیں
02:15ویلکم کرتے ہیں
02:16السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:18ویلکم السلام
02:19آپ کیسے ہیں آپ خیریت سے ہیں
02:21زینب میری اللہ کا حسان ہے
02:23اور ان کے ساتھ جناب رونق افروز ہیں
02:25زرمینہ ناصر صاحبہ ان کو بھی ویلکم کرتے ہیں
02:28السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:30ویلکم السلام
02:31کیسے ہیں زرمینہ آپ خیریت سے ہیں
02:32اللہ کا شکر ہے
02:33آپ نماز کے فوائد اور سمرات کے تعلق سے آج بات کریں گے
02:36اس کے کیا اثرات ہماری زندگیوں پر
02:39استماعی طور پر ہوتے ہیں
02:40اس حوالے سے بات کریں گے
02:41اسلام میں نماز کی جو باجماعت ادائیگی
02:44اس پر بہت زور دیا ہے آپ
02:45اس کے فوائد اور اس کے اثرات پر
02:48یقینی طور پر آپ بھی ہمیں بتائیں گی
02:50محبت اور یگانگت کو فروغ دینے کا باعث ہے
02:53جب ہم اجتماعی عبادت کی بات کرتے ہیں
02:55کیا کہیں گی
02:56عوض باللہ من الشیطان الرجیم
03:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:03جب ہم وضو کرتے ہیں
03:04اور وضو کے بھی درجہ کمال کو پہنچتے ہیں
03:09اور بہت جماعت نماز کی ادائیگی کے لیے مزج جاتے ہیں
03:14تو انسان جتنے قدم اٹھاتا ہے
03:17ہر قدم کے بدلے
03:18اللہ تعالیٰ ایک نیکی اس کے نام آئے آمال میں لکھ دیتا ہے
03:22اور ہر قدم کے بدلے
03:24اس کی ایک قطع ماف کرتی جاتی ہے
03:26جتنی دیر وہ مزجد میں
03:28بیٹھ کر انتظار کرتا ہے
03:31تو فرشتے اس کے لیے
03:32رحمت و مغفرت کی دعا کرتے رہتے ہیں
03:35اور جتنی دیر وہ مزجد کے اندر بیٹھ کر
03:38دوسری ازان کا انتظار کرتا ہے
03:40کہ نماز کی تیاری کریں
03:42تو اللہ تعالیٰ کی رحمتیں
03:44اس پر جاری اور ساری رہتی ہیں
03:46اور اسے مسلسل نماز کا سوا ملتا رہتا ہے
03:49دیکھیں حدیث ہے
03:51کہ جو لوگ قصرت سے مزجد میں
03:53نماز کے لیے جمع ہوتے ہیں
03:55تو وہ مزجد کے کھوٹے ہوتے ہیں
03:57ان کے ہم نشی فرشتے ہوتے ہیں
04:00اگر وہ بیمار ہو جائیں
04:02تو فرشتے ان کی اعادت کرتے ہیں
04:04اگر وہ کسی بات پر پریشان ہوں
04:07تو فرشتے ان کی مالی آنت کرتے ہیں
04:10جس شخص نے اچھی طریقے سے
04:12وضو کیا
04:12خشو اور خضو کے ساتھ
04:15نماز کی ادائیگی کے لیے
04:16مزجد کے اندر گیا
04:18اور جب وہاں پتا چلا
04:19کہ جماعت ہو چکی ہے
04:21پھر اللہ تعالیٰ کی رحمت و کرم دیکھئے
04:24کہ اسے باجماعت نماز کا ثواب
04:26اس کے نام آمال میں لکھ دیا جاتا ہے
04:28اور باجماعت نماز کرنے والوں کے ساتھ
04:32یا پڑھنے والوں کے ساتھ
04:33ان کے ثواب میں
04:34جو ہے کوئی کمی اللہ تعالیٰ نہیں کرتا
04:37جو لوگ رات کے اندھیرے میں
04:39کسرت سے باجماعت نماز کی ادائیگی کے لیے
04:42مزجد کے اندر جاتے ہیں
04:43تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن
04:46انہیں ایک نور عطا فرمائے گا
04:48نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:51نے شاید فرمایا
04:52کہ جس شخص نے باجماعت نماز کی ادائیگی کی
04:56چالیس نمازیں پڑھیں
04:58اور کوئی نماز اس کی فوت نہیں ہوئی
05:00تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے
05:02دو پروانے جاری کرے گا
05:03ایک جہنم کی آگ سے آزادی کا پروانہ
05:07دوسرے نفاق سے بری ہونے کا
05:10جب ہم آقای دوجہہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
05:14حیات مبارکہ کا جہزہ لیتے ہیں
05:17تو بسال کی وقت تک آپ باجماعت نماز کی ادائیگی کرتے تھے
05:21کبھی بھی باجماعت نماز کی ادائیگی نہیں چھوڑی
05:24عبداللہ بن مکتوم نابینہ صحابی تھے
05:28نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خدمت میں حاضر
05:31کہنے یا رسول اللہ میرا کوئی رہنما نہیں ہے
05:34جو مجھے مزد کے اندر لے جائے
05:36کہ میں گھر میں نماز کی ادائیگی کر سکتا ہوں
05:39تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاموش رہے
05:42پھر فرمایا کہ تم آزان کی آواز سنتے ہو
05:45تو نے کہا یا رسول اللہ میں سنتا ہوں
05:47کہ ایسا کرو کہ تم باجماعت نماز کی ادائیگی کرو
05:51باجماعت نماز کی ادائیگی کرنا
05:53اکیلے نماز پڑھنے سے ستائیس درجہ افضل ہے
05:56دیکھیں آج ہم مسائل کا شکار ہیں
05:59آج ہم نفسہ نفسی کا شکار ہیں
06:02دیکھیں جب باجماعت نماز کی ادائیگی ہوتی ہے
06:05تو ایک ہی سب میں سب کھڑے ہو جاتے ہیں
06:08اور اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ ریز ہوتے ہیں
06:10تو یگانگت اقوت محبت میں اضافہ ہوتا ہے
06:14ایک دوسرے سے ملتے ہیں
06:15ایک دوسرے کے لئے قدورتیں ختم کر دیتے ہیں
06:18ایک دوسرے سے تعلقات استوار کرتے ہیں
06:21جو آئندہ رشتہ داری میں کا ذریعہ بنتے ہیں
06:24لیکن آج ہم نفسہ نفسی کا شکار
06:27اسی لئے کہ آج ہم میں حقوت مساوات ختم ہو گئی ہے
06:29نماز ہمیں حقوت اور مساوات کا درد دیتی ہے
06:33ایک دوسرے سے مل کر زندگی گزارنے کا درد دیتی ہے
06:36اچھی باتیں اپنانے کا درد دیتی ہے
06:39اگر آج بھی ہم باجماعت نماز کی ادائیگی کریں
06:43اور مزید کا رکھ کریں
06:44ایسے کہ جتنے قدم انسان مزید کے لئے اٹھاتا ہے
06:47تو وہ بھی صدقہ ہے
06:48تو اللہ تعالیٰ تمام لوگوں کو
06:50اپنے وقت میں سے بھی وقت نکالیں
06:53اور باجماعت نماز کی ادائیگی کرنے کی توفیق عطا فرماؤں
06:57سبحان اللہ
06:58جناب جس طرح بات ہو رہی ہے
07:00باجماعت نماز کی ادائیگی کی
07:02اب مسلمانوں میں جو اجتماعیت کا شعور ہے
07:05اس کو بھی فروغ دیتا ہے
07:07اس حوالے سے کیا کہیں گی زرمینہ
07:08بہت شکریہ
07:09دیکھیں نماز کے اجتماعی فوائد کے حوالے سے
07:13آج کے پروگرام میں بات ہو
07:14یہ بہت ہی اہم اندہ موضوع ہے
07:15اللہ تعالیٰ میں سمجھنے کی
07:17سمجھ کے پھر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
07:19حضرت ابو حرارہ رضی اللہ عنہ سے
07:21روایت ہے کہ جب ایک انسان نماز کو
07:23باقائدگی سے ادا کرتا ہے
07:24تو اس کے لئے رحمت کی دعا کرتی ہے
07:26اور قیامت کے روز
07:27عرش الہی کے سائے میں
07:28کچھ لوگ ایسے بھی ہوں گے
07:30کہ جن کا دل مسجد کے ساتھ جوڑا
07:31اور اٹکا رہتا تھا
07:32سبحان اللہ
07:33اسی طرح سے فجر اور عشاء کے حوالے سے
07:35بھی نمازوں کے لگا لگ فضائل بھی بتائیں
07:37کہ فجر اور عشاء کی جو نمازیں
07:39وہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا
07:40اور بہت زیادہ فوکس کیا گیا
07:42کیونکہ منافقین پر
07:43بہت زیادہ بھاری ہوتی تھی
07:45اور ہم جانتے حدیث ہے
07:46حدیث مبارکہ کا خوبصورت مفہوم ہے
07:48صلاة و عماد الدین
07:49نماز دین کا ستون ہے
07:51جس نے نماز کو قائم کیا
07:52گویا اس نے دین کو قائم کیا
07:53آپ نے اجتماعیت کے حوالے سے بات کیا
07:56محبت و یگانت کو فروغ ملتا ہے
07:58یک جہتی کو
07:59امت مسلمہ کی شان و شوقت کا اظہار ہوتا ہے
08:02پس میں اتحاد اتفاق تعابل
08:04اب ہم یہ دیکھیں کہ دین اسلام
08:06اور اللہ تعالیٰ ہم سے یہی تو چاہتا ہے
08:07کہ ہم سب ایک دوسرے کی کیر کریں
08:09مل جل کر رہے ہیں
08:10محبت سے پیش آئیں
08:14کسی کی نیٹس کو پورا کرنے کا وقت ہے
08:16تو اس کو پورا کریں
08:17جب انسان مسجد میں باجماعیت نماز کی ادائیگی کے لیے جاتا ہے
08:21بلا تفریقے رنگ و نسل
08:23وہاں پہ جاتا ہے
08:24ایک ہی کلمات ہوتے ہیں
08:25مقصد بندگی کا ایک ہی ہوتا ہے
08:27کلمات ایک ہی دور آ رہے ہوتے ہیں گویا
08:29ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و آیاز
08:31نہ کوئی بندہ رہا
08:32نہ کوئی بندہ نواز
08:34اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے
08:37کہ صف بندی کے حوالے سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
08:39کہ ایک دوسرے کے ساتھ جڑ کر کھڑے ہو جاؤ
08:42تاکہ دلوں کے اندر بھی دوری ختم ہو
08:44اور قربت عطا ہو
08:45سبحان اللہ
08:46اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جیسے ذکر ہوا کہیں آتے تھے
08:50یہ بقی آخری دنوں میں باجماعیت نماز کی ادائیگی کے لیے
08:52مسجد میں تشریف لیا کرتے تھے
08:54اور میں نے یہ بھی صیرت مبارکہ کے حوالے سے پڑھا
08:56کہ آپ صف بندی کے دوران باقاعدہ ہاتھ سے
08:59سپیس کو ختم کرنے کی کوشش کرتے تھے
09:02کہ جڑ کر کندے سے کندہ میں لاکر کھڑے ہو جاؤ
09:04پھر ہمیں ایک ملی وحدت کا جو کانسپٹ ہے
09:08یا خوت کا ایکویلٹی کا
09:09وہ قابت اللہ کے اندر بھی زیانت نظر آتا ہے
09:11کہ جب وہاں نماز کے لیے پکار ہوتی ہے
09:14ازان کی آواز آتی ہے
09:15تو سب لوگ چاہے وہ کسی بھی خطے سے بلونگ کرتے ہو
09:18کسی ملک سے ان کا تعلق ہو
09:19ان کی خواب کوئی بھی زبان ہو
09:21وہ سب وہاں جمع ہو جاتے ہیں
09:22اور ایک اللہ کی بندگی کے لیے
09:24پروانوں کی صورت میں وہاں جمع ہو جاتے ہیں
09:26سبحان اللہ
09:27اور پھر نماز کی ادائیگی کے لیے
09:29جب انسان مساجد کا رخ کرتے ہیں
09:31ڈیفرنٹ ایریاز سے آتے ہیں
09:32ایک دوسرے کے حال احوال کا پتا چلتا ہے
09:34خیریت دریافت کرتے ہیں
09:35بعض اوقات چہروں سے بھی وضاحت ہو جاتی ہے
09:38کہ فلاں کسی پریشان حالی کا شکارت
09:41تو اس کی مدد کی جاتی ہے
09:42کسی کی ضرورت کا آپ سے اسوسیئٹ ہونا
09:45یہ بھی اللہ تعالیٰ کی بلیسنگ ہے
09:46اور پھر اگر ہمیں یہ پتا چلتا ہے
09:48کہ فلاں شخص بڑی باقائدگی سے
09:50مسجد میں آ رہا ہے حضرات کو
09:52تو وہ پوچھتے ہیں کہ اب وہ کیوں نہیں آ رہا
09:54وہ خیریت سے مزاج پوچھتے ہیں
09:55عادت کے لیے تشریف لے جائے جاتا ہے
09:57پھر اس کو زندگی کا شار بنایا جاتا ہے
09:59پھر قابط اللہ کے موقع پر
10:01یہاں بلکہ میں ذکر کرنا چاہوں گی
10:02کہ بڑے اجتماج ہوتے ہیں
10:04جیسے جمعہ المبارک کا دن ہوتا ہے
10:05عیدین کا دن ہوتا ہے
10:07حج کا موقع ہوتا ہے
10:08تو یہ امت مسلمہ کی شان و شوقت کا اظہار ہوتا ہے
10:12جب وہ ہاتھ بانتے ہیں
10:13اللہ اکبر کی صدا کے ساتھ
10:14تو دشمن کے دل بھی گویا دہل جاتے ہیں
10:16اور اللہ تعالیٰ معاشرتی
10:18معاشی سماجی
10:19ہر لحاظ سے جو اقدار ہے ان کو فروغ ملتا ہے
10:21پھر ایس بھی نو
10:22ہمیں نماز میں جب مرد حضرات
10:24مساجد کا رکھ کرتے ہیں
10:25کوئی انجینئر ہے
10:26کوئی ڈاکٹر ہے
10:27کوئی مزدور ہے
10:28وہاں لوگوں کی ہیلپ بھی کی جاتی ہے
10:29جب ہمیں ضرورت ہو
10:30تو پھر ان کو کال کر کے بلا بھی لیا جاتا ہے
10:32تو اس طرح سے ملی وحدت کا
10:34یہ جہتی کا اتحاد کا پیغام ملتا ہے
10:36جو اسلام میں ایک
10:37آئیڈیل سوسائٹی کے قیام کی روح ہے
10:40کہ اگر ہم چاہتے ہیں
10:41تو اس کی روح کیا ہے
10:42نماز ہے
10:42اگر آج بھی ہم یہ چاہتے ہیں
10:44تو نماز کو زندگی کا حصہ بنائیے
10:46بے شک اجتماعیت محبت کو
10:47یگانگت کو
10:48ایکویلٹی کو فروغ دیتی ہے
10:50کیونکہ بکھرے ہوں کو
10:52ایک رنگ دینے چلے ہیں
10:53بھٹکے ہوں کو
10:55ایک سنگ دینے چلے ہیں
10:56اپنا دل رنگ کے محبت میں محمود
10:58مسلم کو پیار کا ایک
11:00دھنگ دینے چلے ہیں
11:01سبحان اللہ
11:01بڑی پیاری گفتگوہ
11:02اپنے کی نماز کے تعلق سے
11:04اور جو استماعی عبادت ہے
11:06بالخصوص جب ہم
11:08باجمات نماز کی بات کر رہے ہیں
11:10جس طرح سے
11:10تو حقیقت در
11:11حقیقت یہی بات ہے
11:12کہ وہاں پر اپنے دکھ درد
11:14اگر ہم کسی سے بیان کر دیتے ہیں
11:16اور لوگ پوچھتے ہیں
11:17دیکھتے ہیں
11:17جب روز ملتے ہیں
11:18تو ایک بھائی چارہ سا قائم ہو جاتا ہے
11:20جناب مزید اس پر کلام کریں گے
11:22وقفہ لیتے ہیں
11:23حاضر ہوتے ہیں
11:24السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
11:27وقفے کے بعد
11:28ایک مرتبہ پھر
11:29آپ سب کا خیر مقدم ہے
11:31بہت اہم انوان ہے جناب
11:33آج کا اور نماز کے تعلق سے
11:35اس کے اجتماعی فوائد کے تعلق سے
11:37بات ہو رہی ہے
11:38بالخصوص اگر دیکھا جائے
11:39تو ہمارے فی زمانہ
11:41اس معاشرے میں
11:42جہاں پر بہت زیادہ انتشار ہے
11:45ہر فرد ایک دوسرے سے کٹا ہوا ہے
11:47ایک دوسرے سے ایسا لگتا ہے
11:49کہ لوگ ایک دوسرے سے خوف زدہ ہیں
11:50وہاں پر با جماعت نماز کی ادائیگی
11:53ایک اہم موقع ہے
11:56خاص طور پر
11:57ملت اسلامیہ کو
11:58یک جہد کرنے کے لیے
12:00ملانے کے لیے
12:01ایک جگہ منظم طریقے سے
12:03کھڑا رکھنے کے لیے
12:04ڈاکٹر صاحبہ آپ ہمارے ساتھ موجود ہیں
12:06ڈاکٹر صاحبہ با جماعت نماز کی ادائیگی کے
12:08حوالے سے بات ہو رہی ہے
12:10اور جیسا کہ میں نے ارز کیا
12:11کہ ساتھ کھڑا ہونا
12:13قومی وحدت اور مساوات کا احساس پیدا کرتا ہے
12:17آپ کیا کہیں گی اس تعلق سے
12:18دیکھیں زینب نماز کی ادائیگی
12:21صرف ایک عبادتی نہیں
12:22بلکہ ایک تربیتی نظام ہے
12:26جو عبادت
12:28اقوت اور مساوات کی
12:30عملی تصویر پیش کرتا ہے
12:31حجت الودا کے موقع پر
12:33نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:35نے اشارت فرمایا
12:36کہ لوگوں تم سب حضرت آدم کی اولاد ہو
12:39حضرت آدم کی مٹی سے تخلیق ہوئے ہو
12:42کسی کالے کو گورے پر
12:44اور کسی عربی کو اجمی پر
12:45کوئی فوقیت حاصل نہیں
12:47مگر اللہ کی نظر میں سب سے زیادہ
12:49عزت و اکرام والا وہ ہوگا
12:51جو سب سے زیادہ متقی اور پرہزکار ہوگا
12:54دیکھیں دین اسلام
12:56اتنا خوبصورت دین ہے
12:58اور اللہ تعالیٰ کی ہم پر اتنی رحمتیں
13:03یا طبقے سے تعلق رکھے
13:05جب وہ ایک امام کے پیچھے
13:07صفے بنا کر عبادت کی
13:09اور نماز کی ادائیگی کرتا ہے
13:12تو یہ عمل ثابت کرتا ہے
13:14کہ اللہ کی نظر میں
13:15سب برابر ہیں
13:16چاہے وہ امیر ہو چاہے وہ غریب ہو
13:19چاہے وہ آقا ہو
13:20یا چاہے وہ غلام ہو
13:22اللہ کی نظر میں سب برابر ہیں
13:24جیسے کہ زرمینہ صاحبہ نے کہا
13:26کہ کی صف میں کھڑے ہو گئے
13:27محمود و عیاس
13:28نہ کوئی بندہ رہا
13:30نہ کوئی بندہ نواز
13:33ہر شخص بادشاہ ہو
13:35فقیر ہو
13:36غلام ہو
13:37سب ایک ساتھ سجدہ ریز ہوتے ہیں
13:39اسی طرح ہم دیکھتے ہیں
13:40کہ پانچ وقت باجمات
13:41نماز کی ادائیگی
13:42جمعہ ہے
13:43ایدین کے بڑے بڑے اجتماعات
13:45جو ہیں
13:46ایک مسلمان کو دوسرے مسلمان سے جوڑتے ہیں
13:49مسائل کا ادراک ہوتا ہے
13:51ایک مسلمان دوسرے مسلمان سے
13:53خیریت معلوم کرتا ہے
13:55مساوات کو فروغ ہوتا ہے
13:56معاشرتی نیٹ ورک جو ہے
13:58زینب صاحبہ وہ مضبوط ہوتا ہے
14:00جیسے ہم دیکھتے ہیں
14:01کہ حج کے موقع پر
14:03دنیا بھر کے سارے مسلمان
14:05ایک ہی لباس پہنے
14:07ایک ہی وقت میں
14:08ایک ہی تلبیہ
14:09پڑتے ہوئے مساوات کی لڑیوں میں
14:11پیروئے نظر آتے ہیں
14:13کہ اے اللہ میں حاضر ہوں
14:14اے اللہ میں حاضر ہوں
14:16اسی طرح روزہ افطار کرتے ہو
14:18ہم دیکھتے ہیں
14:18کہ مساجد میں بڑے بڑے دسترخان لگ رہے ہیں
14:21لوگ سڑک کے باہر بھی دسترخان سا جا رہے ہیں
14:24دنیا بھر کے سارے مسلمان
14:26جب ازان کی صدا سنتے ہیں
14:28تو ساتھ مل کر
14:29مساوات کی لڑیوں میں پیرو کر
14:30بیرے ہوئے نظر آتے ہیں
14:32اور کہتے ہیں
14:33کہ اللہ ہم تیرے رس سے افطار کرتے ہیں
14:35اسی طرح ہم سہری کے ٹائم میں بھی دیکھتے ہیں
14:37کہ تمام جگہ سہری کا بھی بہت زیادہ اعتمام ہوتا ہے
14:40لوگ اعتمام کرتے ہیں سہری کا
14:43اور پھر اس کے بعد ایک دسترخان پر بیٹھتے ہیں
14:45وہ مساوات کا مظہرہ کرتے ہوئے
14:48اللہ کی رس سے سہری کرتے ہیں
14:49کہ اللہ ہم نے تیری رضا کے لیے روزہ رکھا
14:51تو ہماری عبادت کو قبول فرما
14:54دیکھیں نماز جہاں میں وقت کی پابندی
14:56اور زبطے نفس سکھاتی ہے
14:58وہاں اگر ہم دیکھتے ہیں
14:59کہ جو قومیں اور اجتماعی سطح پر
15:02اگر یہ تبلیغ یہ تربیت جاری ساری رہی
15:05تو ایک منظم فرشناس قوم جو ہے
15:07وہ وجود میں آتی ہے گی
15:09اور ہم جو ہیں کسی نزل طبقے سے
15:11تعلق رکھنے والے نہیں
15:12بلکہ ہم امت مسلمہ کا حصہ ہیں
15:15اور جب دنیا بھر کے سارے مسلمان
15:17قبلہ روح کر نماز پڑھتے ہیں
15:20تو مساوات کو فروغ ہوتا ہے
15:22سب اللہ کی بارگاہ میں
15:23ایک ہی جگہ رکھ کر کے نماز عطا کرتے ہیں
15:26نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
15:27صحابہ اکرام کے ساتھ سفر پہ گئے
15:29تو آقای دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم نے فکرمایا
15:32کہ بکری زج کر کر پکانے کا حکوم دے
15:34تو ایک صحابی کھڑے ہو کے میں زج کروں گا
15:36دوسرے نے کہا گوش میں بناوں گا
15:38تیسرے نے کہا اس کو پورا تیار میں کروں گا
15:41تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
15:45کہ کھانا پکانے کے لیے
15:47لکنیاں چننا جو ہے وہ میرا کام ہے
15:49تو تمام صحابہ اکرام نے کہا
15:51یا رسول اللہ آپ تو رحمت اللہ العالمین ہیں
15:54تو انہیں کہا دین اسلام ہمیں مساوات کا درست دیتا ہے
15:57اور میری رب کی نظر میں چاہے وہ آقا ہو یا غلام ہو
16:01امیر ہو یا غریب ہو
16:03سب برابر ہیں
16:04دیکھئے آج ہم طبقاتی کشمکش کا شکار ہیں
16:07آج ہم مسائل کا اس لیے شکار ہیں
16:09کہ لوگوں نے تفریق کرنا شروع کر دے گی
16:11چاہے وہ گھر ہو
16:13چاہے وہ رشتے ناتے ہو
16:14چاہے وہ معاشرہ ہو
16:15چاہے وہ کوئی اشتماع ہو
16:17کہ امیر کو عزت دی جاری ہے
16:18غریب کو عزت نہیں دی جاری
16:20ہمارے رب کا فرمان ہے
16:22کہ غریب کی بزت کرو
16:24اور امیر کی بزت کرو
16:25آقا کی بزت کرو
16:26غلام کی بزت کرو
16:27اور اللہ کے آگے
16:29آجزی اور انکساری سے
16:30اپنے سر کو جھکا ہو
16:32اگر آج ہم مساوات پر عمل کریں گے
16:34اور مساوات کو
16:35اقوت کو
16:36اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں گے
16:39تو وہ قومیں بھی ترقی کریں گے
16:40افراد بھی ترقی کریں گے
16:42اور وہ معاشرہ بھی
16:44ترقی سے ہم کنار ہوگا
16:45سبحان اللہ
16:46بے شک
16:47آپ کو کس قدر
16:48خوبصورت منظر ہوتا ہے
16:49جس طرح آپ نے بھی ارشاد فرمایا
16:51کہ ہم ازان کی
16:52آواز کا انتظار کر رہے ہوتے ہیں
16:55اور پھر
16:55اللہ اکبر کی صدا بلند ہوتی ہے
16:57تو سب لوگ روزہ افتار کرتے ہیں
16:59ایک یگانگت ہے
17:00ایک محبت ہے
17:01اللہ کے خاطر رکنا
17:02اللہ کے خاطر بچنا
17:03نماز کے تعلق سے بات ہو رہی ہے
17:05جناب اور اجتماعی فوائد کے حوالے سے
17:07اور یہ بھی بڑا خوبصورت منظر ہے
17:09کہ ایک امام کے پیچھے
17:11ایک امام کی
17:12اتباہ کرتے ہوئے
17:13اب اس حوالے سے جب ہم دیکھتے ہیں
17:16اور مساجد میں جب احتمام کیا جاتا ہے
17:18باجمات نماز کا
17:19تو بڑا ہی خوبصورت منظر ہوتا ہے
17:21اور یہ خاص طور پر
17:22زرمینہ آپ سے پوچھوں گی
17:24کہ اجتماعی
17:24نظم و ضبط کا شعور پیدا کرتا ہے
17:27کیسے دیکھتی ہیں آپ
17:28بلکل نماز تمام تاثبات کو ختم کر دیتی ہے
17:31سب لوگ مل کے وہاں نماز ادا کرتے ہیں
17:33اور جن لوگوں کے ذہن منتشر ہوتے ہیں
17:35ڈپریس ہوتے ہیں
17:36ان کو بھی سکون ملتا ہے
17:37وہ مل کے نماز ادا کرتے ہیں
17:38ایک پوزیٹیو وائبز
17:39محبت بھری
17:40انرجی بھری
17:41عقیدت بھری
17:42ایک دوسرے کے ساتھ
17:43یقین کلیکٹوری ہوتی ہیں
17:44اور معاشرہ کامیابی کی بنیادوں پر
17:45ایک مرتبہ سے پھر ہمیں
17:46گامزن ہوتا ہوا
17:47نظر آ رہا ہوتا ہے
17:48آپ نے بات کی
17:49امام کی حوالے سے
17:50کہ جب ہم امام کو فالو
17:51مرد حضرات مساجد میں کر رہے ہوتے ہیں
17:54definitely
17:54تو امام
17:55جب اللہ اکبر کی صدا بلند کرتا ہے
17:57تو اسی کو فالو کیا جا رہا ہوتا ہے
17:59وہ حالت رکو میں ہے
18:00تو لوگ حالت رکو میں ہے
18:01وہ حالت سجدہ میں ہے
18:02تو لوگ حالت سجدہ میں ہے
18:03یعنی اس کو فالو کرنا ہے
18:04اب basically
18:05کیا concept ہمارے سامنے آ رہا ہے
18:07کہ جب امام کو فالو کیا جاتا ہے
18:09تو ایک قائد کی اطاعت
18:10کس قدر ضروری ہے
18:11یہ بتایا جا رہا ہے
18:12اسلام is a complete code of life
18:14مکمل نظامِ آیات اطاعتا ہو رہا ہے
18:16جب ان اصول و ضوابط سے
18:17مزین ہو کر
18:18امام کو فالو کیا جا رہا ہے
18:20اسی discipline کو
18:21اسی نظم و ضبط کو
18:23life کے اندر اپنایا جاتا ہے
18:24تو زندگی اچھی اور روشن ہو جاتی ہے
18:26مثالی ہو جاتی ہے
18:27اس کی reason یہ ہے
18:28کہ انسان خود انانیت کا شکار ہو
18:30اور خود
18:32خود سری کا بیسیکلی شکار ہو
18:34تو پھر یقین ان اس کے
18:35negative impacts آئیں گے
18:36لیکن اگر قائدانہ
18:37صلاحیتوں کو
18:38accept کر کے ان کو
18:39follow کیا جا رہا ہوتا
18:40امیر کی اطاعت کی جاری ہوتی
18:42جو کہ
18:42اسلامic teachings کے
18:43according ہے
18:44تو پھر اس کے
18:44اچھے results
18:45اچھے اثرات
18:46معاشرے پر
18:47مرتب ہو رہے ہوتے ہیں
18:48جی امام کی اطباع کے حوالے سے
18:50یا follow کرنے کے حوالے سے
18:51جب بات کی جاتی ہے
18:52تو ہماری life کے اندر
18:53جو ہماری spiritual teacher ہوتے ہیں
18:54جو واقعی طالب مولا ہوتے ہیں
18:56کوئی ایسا انسان ہو
18:57guide کی صورت میں
18:58teacher کی صورت میں
18:59تو یہ message بھی تو ملتا ہے
19:00کہ جب انسان اس کو follow کرتا
19:02تو وہ اس کو بھی
19:02رب کے راستے کی سمت
19:03guideline لیتا ہے
19:04پھر نظاملوقات کی بات ہو رہی ہے
19:06نماز خاص طور پر
19:07نظاملوقات میں فرض ہے
19:08فجر کو اثر کے time
19:09اثر کو مغرب کے time
19:11اور پھر نمازوں کو
19:12وقت پہ ادا کرنا ضروری ہے
19:14ایسا ہم ان کو
19:14time کو intermingle نہیں کر سکتے
19:16اس کو آپس میں ہم
19:17change نہیں کر سکتے ہیں
19:19basically
19:19اور ڈاکٹر صاحبہ
19:20اتفاق کریں گے
19:20school ہو
19:21college
19:22اور university
19:22proper schedule ہوتا ہے
19:23ایک time period ہوتا ہے
19:25exams کا ہے
19:26monthly desks کا ہے
19:27سالانہ امتحانات چل رہے ہیں
19:28تو نماز بھی
19:29ایک proper structure
19:30دے رہی ہوتی ہے
19:31انسان کو
19:32گویا ایک کامل عبادت
19:33ہم کر رہے ہوتے ہیں
19:34obviously
19:35ظاہری طور پر وضو کرتے ہیں
19:36بہتحارت ہوتے ہیں
19:37اللہ تعالیٰ کی
19:38طرف یکسوئی کا
19:39سارا سامان ہم کر لیتے ہیں
19:41اور definitely
19:41جب نماز ادا کرتے ہیں
19:42تو اللہ تعالیٰ کی
19:43رحمتوں کے سائے میں آ جاتے ہیں
19:44پھر فجر کی نماز
19:45کا ایک وقت ہے
19:46کیونکہ نماز
19:47شب و روز کی
19:48ساتوں میں مقید ہے
19:49خوبصورتی کے ساتھ
19:50جیسے سورج
19:51چاند ستارے
19:52اپنے اپنے
19:52سرکل کے اندر
19:53گردش کر رہے ہیں
19:54تو فجر کی نماز
19:55ادا کی جاتی ہے
19:56فریش ہو کر
19:56زندگی کو گزارنے
19:57کا ایک نیا دن
19:58سٹارٹ کیا جاتا ہے
19:59نئی روشنی
19:59نئی رادے کے ساتھ
20:00نئی جوش و جزدے کے ساتھ
20:01اسی طرح سے
20:02دن کے تھوڑے کام
20:03کیے جاتے ہیں
20:03پھر زہر کی نماز
20:04ادا کی جاتی ہے
20:05جو پھر انسان کو
20:06ریفرشنیس
20:06اس کے ایمان کو
20:07تازگیہ کر دیتی ہے
20:08پھر تھوڑا سستایا جاتا ہے
20:10تھوڑا ریسٹ کیا جاتا ہے
20:11پھر خود کو تیار کیا جاتا ہے
20:12کہ اب اثر کے ٹائم تک
20:13مجھے اپنے یہ تمام کام کرنے ہے
20:15پھر مغرب کا
20:16پھر مجھے
20:16رات تک
20:17اپنے تمام کاموں کو
20:18سمیٹ لینا ہے
20:19اس طرح سے نماز
20:20ہمیں سیلف
20:21ڈسسپلن سکھا دیتی ہے
20:22پھر آپ ایک اور
20:23جہد سے دیکھیں
20:24کوئی بھی
20:24سوشل گیترنگ زون
20:25پروگرام زون
20:26وہ ڈیلے ہو سکتے ہیں
20:27اکارڈنگ ٹو
20:27ہماری طبیعت ہے
20:29یا کسی کی طبیعت خراب ہے
20:30یا کچھ بھی ہے
20:31لیکن نماز جو ہے
20:32وہ ہمیں
20:33آسانیہ بھی تو
20:33اللہ تعالیٰ نے
20:34پروائیڈ کی
20:34اگر آپ کھڑے ہو
20:35کہ نہیں پڑھ سکتے
20:36بیٹھ کے ادا کر لیں
20:37اشاروں سے پڑھ لیں
20:38لیٹ کر اشاروں کے
20:39ذریعے سے پڑھ لیں
20:40تو نماز
20:41اپنے اوقات پر
20:42فرض کی گئی ہے
20:43اور ایک اور بھی
20:45چیز ہوتی ہے
20:45کہ ہمارے
20:46ایٹیچیوڈز و رویہ
20:46چینج ہو جاتے ہیں
20:47کس طرح سے
20:48کہ ایک نمازی
20:49اس کو بھی پتا ہوتا
20:50کہ مسجد کہاں پہ ہے
20:51اگر ہم نے
20:52کسی سے ملنا ہے
20:52ملاقات کا ٹائم ہے
20:54تو ہم کہتے ہیں
20:54اچھا مسجد
20:55تمہارے گھر کے قریب
20:56اکثر مرد حضرات
20:57کو گھتگو کرتے ہیں
20:58کہ اچھا تمہارا گھر
20:59جو ہے یا آفس ہے
21:00وہ اس مسجد کے ساتھ
21:01افلا
21:01پھر وہاں جا کے
21:02ملاقات کی جاتی ہے
21:04تاکہ نماز پہ
21:05فوکس کیا جائے
21:06جو ہمارا
21:06فرسٹ این اٹموسٹ
21:07ڈیوٹی
21:08اور پرپرز آف لائف ہے
21:09اس طرح سے یہ بھی
21:10چیز دیکھنے میں آتی ہے
21:11کہ جو ٹائم اور
21:12مینجمنٹ ہے
21:12وہ زندگی میں
21:13ایک سٹوڈنٹ ہے
21:14خواہ وہ کسی بھی
21:15پروفیشن سے لوگ
21:16بلونگ کرتے ہوں
21:16جب حقیقی لیڈرشپ
21:18ہوتی ہی وہی ہے
21:18جب ٹائم کو
21:19فالو کیا جاتا ہے
21:20جب اقیقی پابندی
21:21کی جاتی ہے
21:21تو زندگی میں
21:22انسان کو کامیابی
21:23آتا ہوتی ہے
21:24ابو زرغفاری
21:25رضی اللہ تعالیٰ
21:25نو روایت کرتے ہیں
21:26کہ انسان کی زندگی
21:28مفہوم ہے
21:28کہ تین گھڑیوں پر
21:29مشتمل ہے
21:30ایک تو گزر گئی
21:31ہمارے ہاتھ سے نکل گئی
21:32دوسری جو ہے
21:33آئے گی
21:34یا نہیں
21:34مستقبل میں
21:35کیا ہوگا
21:35ہمیں کچھ پتہ نہیں ہے
21:36تو یہ جو موجودہ گھڑی ہے
21:38جو حال کی ہے
21:39اس کی قدر کرنی چاہیے
21:40اور یقیناً
21:40ہم یہ بھی سنتے آئے ہیں
21:41کہ جو وقت کی قدر کرتا ہے
21:43وقت بھی پھر
21:44اس کی قدر کرتا ہے
21:45تو نماز ہمیں
21:45یہی سلف ڈسپلن سکھاتی ہے
21:47مساوات کا درس دیتی ہے
21:49ہمارے لئے رفیقِ آلہ ہے
21:51مومن کی میراج ہے
21:52دین کا ستون ہے
21:53آقا علیہ السلام کی آنکھوں کی
21:54تھندک ہے
21:55بدن کے لئے راحت ہے
21:56قبر میں روشنی ہے
21:57ایمان کے لئے تازگی ہے
21:59اسلام ایک معاشرے کی
21:59بھرپور شناخت ہے
22:01جو سلف ڈسپلن بھی سکھا رہی ہے
22:03سلف کنٹرول بھی سکھا رہی ہے
22:04جو ہمارا پرپس آف لائف ہے
22:06اس جانبی ہماری رہنمائی کر رہی ہے
22:07تو ہمیں نماز کی
22:08ادائیگی کا تمام کرنا چاہیے
22:10بے شک اور احتمام کے ساتھ
22:12نماز کو پڑھنا چاہیے
22:14جناب وقتِ مقررہ پر
22:16ادا کرنا ہے
22:17نماز کو
22:18اور جس طرح سے ہم بات کر رہے ہیں
22:19تو ہمیں اپنے زندگی کے
22:21جو شیڈول ہیں
22:22وہ تمام کام
22:23جو ہے
22:23اوقاتِ نماز کی
22:25حوالے سے سیٹ کرنے چاہیے
22:26تو جناب اللہ رب العزت
22:28ہمیں توفیق عطا فرمائے
22:36جناب وقفے کے بعد
22:39ایک مرتبہ پھر
22:40آپ سب کا خیر مقدم ہے
22:42نماز کے تعلق سے آج بات کی جا رہی ہے
22:45اور نماز ایک اجتماعی عبادت ہے
22:48جب خاص طور پر ہم بات کرتے ہیں
22:49اس حوالے سے
22:50کیونکہ بعد جماعت
22:51نماز کی ادائیگی کے حوالے سے
22:53بات کی جا رہی ہے
22:54اور مہمان شخصیات ہمارے ساتھ موجود ہیں
22:56ڈاکٹر ناہی دبرار صاحبہ
22:57تشریف فرما ہے
22:58زرمینہ ناصر صاحبہ تشریف فرما ہے
23:00اب بات ہو رہی تھی
23:01اجتماعی جو عبادت کے تعلق سے
23:04یعنی نماز باجماعت ادائیگی کے حوالے سے
23:07امام کی اتبعہ کے حوالے سے بھی بات ہوئی
23:09اب نماز کے حوالے سے میں یہ ضرور کہوں گی
23:12کہ جب نمازیوں کو آتے جاتے دیکھتے ہیں
23:14تو یقینی طور پر جو بے نمازی ہیں
23:17ان میں بھی ایک تحریک پیدا ہوتی ہے
23:18نماز پڑھنے کی تحریک پیدا ہوتی ہے
23:21کیا کہیں گی اس حوالے سے
23:22دیکھیں زینب صاحبہ
23:24عبادت چاہے انفرادی ہو
23:26یا اجتماعی ہو
23:29انسان کا باعمل ہونا ضروری ہے
23:31بے شک
23:32اور باعمل انسانی زندگی میں
23:35کامیابی اور کامرانی حاصل کرتا ہے
23:38عمل ثابت کرتا ہے
23:39کہ نماز
23:40صرف عبادت ہی نہیں
23:42بلکہ سکون قلب اور روحانی طاقت کا سریعہ ہے
23:45نماز فرض ہے
23:47ہر مسلمان آقل بالق پر
23:48ہم سب پر فرض ہے
23:50کہ ہم پانچ وقت کی نماز کی ادائیگی کریں
23:52لیکن ہم دیکھتے ہیں
23:53کہ جو لوگ نماز کو پڑھنا چھوڑ دیتے ہیں
23:55تو اس کے بارے میں بھی بہت سی وعید آئی ہیں
23:58اللہ تعالیٰ اشارت فرماتا ہے
24:00کہ جس نے میرے ذکر سے مو موڑا
24:02تو قیامت کے دن وہ اندھا اٹھائے جائے گا
24:04اور دیکھیں کہ جب اہل جنت
24:06اہل جہنم سے پوچھیں گے
24:07تم یہاں پر کس وجہ سے آئے
24:09تو کہیں گے کہ ہم نماز نہیں پڑھتے تھے
24:12اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا
24:14کہ جس نے نماز کو چھوڑ دیا
24:17نماز پڑھنا
24:18تو قیامت کے دن وہ میری شفاہ سے محروم رہے گا
24:21اسی طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا
24:24کہ جس نے نماز کو پڑھنا چھوڑ دیا
24:26تو اللہ اسے چھوڑ دیتا ہے
24:28تو یہ عزت یہ توقیر
24:30یہ بلندیاں یہ مرتبے
24:32ہمیں نماز کی وجہ سے
24:34حاصل ہوئے ہیں
24:35اور یہی دعا ہے کہ اللہ ہم سب کو
24:36پانچ وقت کی نماز کا آتی بنائے
24:38ہم دیکھتے ہیں کہ
24:40جس گھر میں ماباپ کی تربیت بھی زینب صاحبہ
24:43سلطلے میں بہت اہم کردار ادا کرتی ہے
24:45دیکھیں اگر ماباپ پانچ وقت کی نماز کے عادی ہے
24:48تو وہ اپنے بچوں کو بچپن سے تربیت دیتے ہیں
24:51کہ پہلے نمازیں کھانا
24:53بعد میں کھانا
24:54بیٹا پہلے نماز کی ادائیگی کر لو
24:56تو بچوں میں بڑا جوش و خروش پیدا ہوتا ہے
24:59کہ ہم پہلے نماز پڑھیں گے
25:00اور بعد میں کھانا کھائیں گے
25:02اور دیکھیں انسان کی زندگی پر
25:03ماحول بھی بہت سازن جاتا ہے
25:05بعض گھرانوں میں اتنا مذہبی ماحول ہوتا ہے
25:08کہ وہاں بچوں کو
25:09روزے کی اہمیت روزے کے ارکان
25:12اور یہ حج کی ادائیگی
25:14نماز کی ادائیگی
25:15وضو کے طریقے والدین
25:17یا سبرشتیدار یا ہمارے بڑے
25:19ہمارے بزرگ سکھاتے ہیں گھر کا محول میں
25:22تو بچے خود بخود نماز پڑھنے کے عادی ہو جاتے ہیں
25:25اور ان میں یہ تحریک
25:26یہ شعور یہ جوش یہ ولولا پیدا ہوتا ہے
25:29کہ پہلے ہم نماز کی ادائیگی کریں
25:31اس طرح پر تیسرا مفہومی
25:33کہ جب انسان اپنی دوستوں کی صحبت سے پہچانا جاتا ہے
25:37دیکھتے ہیں کہ جنب
25:38اگر آپ نماز پڑھنے اٹھ کر جا رہی ہیں
25:40اور میں یوں بیٹھی ہوں
25:41تو کوئی دیکھ نہیں رہا لیکن میرے دل میں
25:43تھوڑا سا شرمندگی کا حساس ضرور ہوگا
25:46کہ میں بھی تو مسلمان ہوں
25:47میں بھی تو اہل ایمان ہوں
25:49دیکھئے وہ جا رہی ہیں
25:50اور میں نماز کے ٹائم پر ایسے بٹھی ہوں
25:52تو دوستوں کی صحبت دیکھ کر بھی
25:54انسان جو بہت زیادہ اس میں تحریک پیدا ہوتی ہے
25:57کہ دیکھیں ہمارا دوست کتنا اچھا ہے
25:59مثالیں دیتے ہیں
26:00کہ ہمارا دوست کتنا اچھا ہے
26:01بھی کچھ بھی پریشانی ہو جائے
26:03کوئی بھی مسائل ہو جائیں
26:04وہ نماز پڑھنا کبھی بھی نہیں چھوڑتا
26:06تو اچھے دوست کی صحبت میں بھی ہم اچھی باتیں
26:09سیکھ سکتے ہیں
26:10دیکھتے ہیں کہ کچھ لوگ جب باجمات نماز کی ادائیگی کے لیے
26:13مزید جاتے ہیں
26:14لوگ جاتا آتا دیکھتے ہیں
26:15تو ان میں جو ہے بھی جوش و خروش پیدا ہوتا ہے
26:18کہ ہم بھی باجمات نماز کی ادائیگی کے لیے
26:21مزید جائیں نماز کی ادائیگی کریں
26:23تو نمازی صرف ایک نیکی ہی نہیں کماتا
26:26بلکہ لوگوں کے لیے ایک زندہ مثال ہوتا ہے
26:28اور دعوت کا جو ہے وہ ذریعہ ہوتے
26:31کہا جاتا ہے کہ عمل بولتا ہے
26:33We can't say that.
27:03To be a part of the language, we will be able to get a step.
27:08So it was data that we used to do.
27:12This can happen and power and power.
27:14We used to do everything by our семь, we used to do everything.
27:19This is a part of our worship.
27:21If Allah has done anything, if you do not any prayer,
27:25we will teach me the rebellion of worship.
27:28So when people die and worship,
27:31that when they pray for us,
27:33and we say that we worship.
27:38He can sit with them and see what they want.
27:40This time we stand with us.
27:42When 시청ers arrived at a time,
27:44they asked what they want.
27:45They asked us to follow us.
27:47We asked him how they want to leave us.
27:50And we went to do this after out.
27:52We didn't get to go.
27:54We didn't get to leave our grave and leave them.
27:57He didn't get to go.
27:59He didn't get to go.
28:01I didn't get to go.
28:03Look at all this
28:26He is the new
28:40If you look at that, if you get a couple of people or a few people are going to do it,
28:45then that is two people are going to do it.
28:47They are going to do it by the way.
28:48If you listen to them, they will be, they will be, but they will not be,
28:53but they will be in the midst of the prayer of the prayer of the prayer.
28:57This is an excellent thing.
28:59It's a good thing.
29:00Every person that comes to the prayer of the prayer,
29:02this is very important.
29:04This is very important.
29:05This is something that can help us in a personal way, but we will benefit everyone for our children in their personal life.
29:12So, if you want to have this a personal personal life, for example, this is something that we can help us to have her child's warto.
29:27So that we can do back to boyhood and we can change it, because it makes people feel good.
29:32So we can do that.
29:34We can do that.
29:35We have to go do that.
29:37To see why we can do that.
29:38So we can do it.
29:40So we can do it.
29:44So that we can do it.
29:48Do it.
29:49So that we can do it.
29:51Okay.
29:52will be given because the language is the character of a person's character building,
29:56the culture of a person's character.
29:58And then the self-discipline, like in the previous segment,
30:01when the child will teach the discipline at home,
30:04that you will be given the language to go to the parks,
30:07the student will go to college, university,
30:09so think about the positive vibes.
30:11People will see that the language of punctuality
30:15in their routine.
30:17We will give you all the blessings.
30:20All the people who play the role in life.
30:23Now to come to Lighting,
30:24obviously, the first home of three is a first student and
30:27if you have some kind ofャми to help you,
30:30I will make a first lesson and later on.
30:31So they will take the first lesson for the case.
30:34The lesson doesn't just happen.
30:36It's because they are not features of their duty.
30:39When children are small,
30:41when children are small,
30:43when children are small,
30:45they need to prepare them.
30:47By the way, children are small.
30:49It can be shocked when they are young.
30:51When they are young, they are just drawing on the way.
30:54They are being cute.
30:56They are using a copy, they are trying to go to our own,
30:57they are trying to copy.
31:00So, they are preparing to prepare for the day,
31:03so that the practice of prayer is in order to help them,
31:06they are going to be able to get married.
31:09Your father who will be best done,
31:12he will be able to give a better job.
31:13So, of course, this is the process of prayer.
31:16foreign
31:46will hear gara کہ خود کو راحل کو جانم کی آگ سے بچاؤ پھر صورت
31:51تاہم میں فرمایا گیا واہمور آہلا کبھ سلاتی اس حوالے سے کہ خود
31:54کو بھی نماز کی جانب لے کر آئیں اور وستبر علیہ خود کو بھی اور
31:59اپنے احل کو بھی نماز کی جانب ہم نے رغبت دلالی ہے امام غزالی
32:02رحمت اللہ علیہ فرماتے کہ شروع سے ہی بچوں کو خیر کا عادی بنائی
32:05ہے شروع سے یہ عادی بنانا ہے کیونکہ ہم جانتے کہ وہ کورے کاغذ
32:08to them in the brain
32:09so sponge will add to them
32:11so ma'an who makes that
32:13she has to get married
32:15she has to get married
32:16she has reached
32:19to her best
32:20to he has been
32:23if she has to get married
32:24when she comes to
32:25admission
32:27then
32:2715 years ago
32:28they have already
32:29years old
32:29reason why is
32:30thought
32:30that during pregnancy
32:32ma'an
32:32tilaabot of klam
32:33may may be
32:34like a
33:05And that's why we can't do that.
33:35We have a great deal with this.
34:05If you do a job of learning, when you have a reward, when you have a reward, you will have a reward, then you can wait to do it.
34:13So, we need to be so much attention to our Lord's sins.
34:19We need to be loving Allah's sins.
34:21We need to be loving God.
34:25I will give you a prayer that Allah Rabbi Rabbi
34:30has been a prayer for 5 minutes of prayer
34:33As-salamu alaykum wa rahmatillahi wa barakatuh

Recommended