Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Khawaja Gharib Nawaz Welfare Trust - Qurbani Appeal 2025

Cow Share 18,000
Goat Share 32,000

For Donations

Bank: United Bank limited
Branch: SITE Branch
Account Title: Khawaja Gharib Nawaz Welfare Trust
Account No: 010-4843-0
Online Transfer: 0071007101048430
IBAN No: PK78UNIL000000710148430

Contact No:
92-21-111-546-984
92-21-32728765
92-333-1192022
92-333-1192023

#khawajagharibnawazwelfaretrust #QurbaniAppeal #aryqtv
Transcript
00:00RAB KELIEE KURBANI HE HE HE RAB KELIEE
00:06AIGAM HE HE HE SAB KELIEE
00:22KURBANI HE HE HE HE RE BKE LIEE
00:27Salam unpar Chudah ke baad joh yaktahe ala hai
00:32Salam unpar Chudah ke baad joh yaktahe ala hai
00:37Salam unpar joh azmat ar rifat ka huwalha hai
00:42Salam unpar jinhon ne dushmano per phool bertsai
00:47Salam unpar jinhon ne dushmano per phool bertsai
00:52Salam unpar zaba per joh kubhi shikwa nahi lāe
00:56Salam unpar zaba per joh kubhi shikwa nahi lāe
01:00Salam unpar jinhon ne aake sare budkadeh aaye
01:05Salam unpar jinhon ne aake sare budkadeh aaye
01:09Salam unpar jinhon ne zindagi ke rast semjhaye
01:13Salam unpar joh boulhe to lage quran bola hai
01:17Salam unpar joh boulhe to lage quran bola hai
01:21Salam unpar jinhon ne aake joh khazane khol dėté hai
01:25Salam unpar jinhon ne aake joh khazane khol dėté hai
01:26Salam unpar jinhon ne aake joh khazane khol dėté hai
01:30Salam unpar jinhon ne aake joh khazane khol dėté hai
01:46a
02:14ڈاللہ وبرکاتہ
02:44We'llfair Trust.
03:14Thank you very much.
03:44Thank you very much.
04:14Thank you very much.
04:44Thank you very much.
05:14Thank you very much.
05:44Thank you very much.
06:14Thank you very much.
09:34as much as you can just as you can see that you can see that you can see that we will not get you
09:39but our thoughts of our thoughts will be not going to get you.
09:42So, let us know how much Allah and Allah will continue to get you.
09:45We have 18,000 rupees in the world of 18,000 rupees in the world of 18,000 rupees.
09:50In addition, one lakh 26,000 rupees in the world of 1,26,000 rupees in the world of 18,000 rupees.
09:54We have a great success of this time for you,
16:25اللہ کرم
16:31اور میری آنے والی
16:37سب نسلیں
16:43تیرے گھر ہوئے
16:52تیرا درد دیکھیں
16:57میری آنے والی
17:02سب نسلیں
17:09تیرے گھر ہوئے
17:14تیرا درد دیکھیں
17:18اسباب وہ ان کو
17:23ایسے بغم
17:27اللہ کرم
17:32اللہ کرم
17:36اللہ کرم
17:40اللہ کرم
17:46اور جن لوگوں پہ ہیں
17:51ان عام تیرا
17:55ان لوگوں میں لکھ دے
18:07نام میرا
18:10میں شرمی میرا
18:14دے گھر جائے بھرم
18:18اللہ کرم
18:22اللہ کرم
18:26اللہ کرم
18:29اللہ کرم
18:31اللہ کرم
18:33اللہ کرم
18:35حاضر ہے تیرے دربار میں غم
18:41اللہ کرم
18:43اللہ کرم
18:44اللہ کرم
18:48اللہ کرم
18:50اللہ کرم
18:54ماشاءاللہ ماشاءاللہ
18:56سلامت رہیں
18:58باکرامت رہیں
18:59تا قیامت رہیں
19:00کیا بات ہے بہت ہی خوبصورت انداز کے ساتھ
19:02حافظ محمد
19:04حمزہ انور
19:06حدیعہ عقیدت
19:08حدیعہ محبت
19:09بارگاہ رب جلیل کی حضور پیش فرما رہے تھے
19:12اور ناظرین اگرامی قدر
19:14آپ اس وقت ملائزہ فرما رہے ہیں
19:16پوری دنیا میں جہاں جہاں
19:18اس وقت ای آر وائی کیو ٹی وی دیکھا جا رہا ہے
19:20ای آر وائی کیو ٹی وی کی سکرین جی وساطت سے
19:22آپ دیکھ رہے ہیں
19:24کیجی ان ٹیلی تھون ٹرانس مشن
19:26اپنے محذبان سید ادنان خالد کے ساتھ
19:28on this occasion of ید قربان
19:30please don't forget to those people
19:32who are really deserving
19:34and eagerly waiting for your help
19:36ناظرین اگرامی قدر معاشرے کے اس طبقے
19:38کی جانب ہمیں توجہ کی اشد ضرورت
19:40ہے کہ جو کمزور ہے
19:42مستحق ہے نادار ہے
19:44اور اس وقت اپنی تمام
19:46تر توجہات کو مرکوز کیا ہوا
19:48ہے اس طبقے نے
19:50خواجہ غریب نواز ویل فیر ٹرسٹ
19:52کی منیجمنٹ کی جانب اور ہمیں
19:54پورا سال ان لوگوں کی درخواستیں
19:56موصول ہوا کرتی ہیں کیونکہ یہ
19:58ایک سیلے رواں ہے جو سارا سال
20:00جاری او ساری رہتا ہے اور
20:02زندگی کے مختلف شعبہ جات میں
20:04ہم اپنی خدمات کو جہاں پیش کرتے ہیں
20:06ان لوگوں کے لیے تو یقین جانے
20:08کہ جب راشن پیکجز کی فرامی
20:10ان تک کی جا رہی ہوتی ہے
20:12یا جب ان کے لیے پانی کے ہینڈ پمس
20:14کی تنصیب کی جا رہی ہوتی ہے
20:16یا کسی ایسے مقام پر پاکستان کے
20:18جہاں پر مسجد کا
20:20یوں دیکھئے کہ
20:21کتنا بڑا علمیہ ہے کہ مسجد کا
20:23اس جگہ پر تصور نہیں ہے وہاں
20:26پر خواجہ غریب نواز ویلفر ٹرسٹ
20:28کی ٹیم پہنچ کر وہاں
20:30مسجد تقیام عمل میں لاتی ہے
20:31تو جس جس انداز کے ساتھ
20:34یہ فلاہی اور رفاعی تنظیم
20:36خواجہ غریب نواز ویلفر ٹرس
20:38اپنا کردار ان لوگوں کے لیے ادا کرتی ہے
20:39ویسے ویسے ان لوگوں کی توقعات
20:42ہر موقع کی منازمت سے
20:43اس ادارے سے بڑھتی چلی جاتی ہے میرے ساتھ
20:46میرے بائیں جانب تشریف فرمائے حضرت علامہ
20:48خورم رحمانی دامت برکاتہ
20:50ملہم صاحب کیسے دیکھتے ہیں
20:52کہ عید قربان کا
20:54موقع الحمدللہ
20:55اس وقت ہمارے درمیان
20:58یہ لمحات جلوہ
21:00فروض ہونے والے ہیں عید قربان کے
21:02اور سنت ابراہیمی کی جو
21:04ادائیگی ہے جہاں فرضیت
21:06کے اعتبار سے اس کی بہت اہمیت ہے
21:07وہیں مفتی صاحب کیا ارشاد فرمائیں گے
21:10کہ معاشرتی طور پر
21:12اس سے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں
21:13اور اس کا بنیادی پس منظر بھی ارشاد فرمائیں
21:16بسم اللہ الرحمن الرحیم
21:18وصلاة والسلام على رسولہ الكریم
21:21اما بعد
21:21میں آپ کا انتہائی شکر گزار ہوں
21:24کہ اس نیکی کے کام میں
21:26آپ نے مجھے بھی شامل کیا
21:28اور حضور جاندعالم
21:30صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان ہے
21:32نیکی کی طرف بلانے والا
21:37ایسا گویا خود نیکی کرنے والا
21:39تو اس وقت جو ہم صدا بلند کر رہے ہیں
21:42اپنے ان بھائیوں اور بہنوں کے لیے
21:44جنہیں ہم متوسط طبقہ شمار کرتے ہیں
21:48یا ضرورت مند شمار کرتے ہیں
21:50اور جو بنیادی جو ضروریات زندگی
21:54کہ اس سے محروم ہیں
21:55اور الحمدللہ ہمارا ادارہ
21:57خواجہ غریب نواز
21:59جو اسم با مسمع ہے
22:01جو غریبوں کی
22:02مدد کے لیے
22:04غریب نواز کے طریقے پر چلتے ہوئے
22:06ہمیشہ کوشہ رہتا ہے
22:08کوششیں کرتا ہے
22:09تو وہ اپنی کوششوں کے ساتھ
22:12ایسا نہیں کہ لمحاتی طور پر کام کرے
22:14جیسے عید قربہ ہیں
22:16یا رمضان شریف کا مرحلہ ہے
22:18تو لمحاتی نہیں
22:19یہ الگ بات ہے کہ ہم اسکرین پر
22:21خاص ایام میں نمدار ہوتے
22:23لیکن بیک اسکرین پر
22:25پورے سالی خدمت کا سلسلہ جاری
22:27اور سالی رہتا ہے
22:28تو میں اس پر اپنے تمام دوستوں کو
22:31خراج تحسین پیش کرتا ہوں
22:32کیجین کے تمام دوستوں کو
22:33تمام منجمنٹ کو
22:35اور دعا گو ہوں
22:36کہ اللہ کریم
22:36نہ صرف اس منجمنٹ کو بھی
22:38شاد اور آباد رکھے
22:39جو رسول اللہ کی مخلوق کی
22:41رسول اللہ کی امت کی خدمت پر معمور ہیں
22:43اور ہمارے وہ
22:44مسلمان بھائی اور بہنیں
22:45جو پوری دنیا سے
22:47دست تعاون دراز کرتے ہیں
22:48اور کیجین کے ساتھ
22:50اس طرح تعاون کرتے ہیں
22:51کہ بھلائی اور خیر کا کام
22:52ہمیشہ جاری اور ساری رہتا ہے
22:54تو اللہ کریم
22:55ان دینے والوں کو بھی
22:56ہمیشہ شاد اور آباد رکھے
22:57اور ہمیشہ دینے والا رکھے
22:58اللہ کریم ان کو بھی
23:00خوب برکت نصیب فرمائے
23:01جہاں تک تعلق ہے
23:03عید قربہ کا
23:04اور سنت ابراہینی کا
23:06تو ہم دیکھتے ہیں
23:07کہ اللہ سبحانہ و تعالی نے
23:08جو انسان کو پیدا کیا ہے
23:10انسان ہی
23:11نکلا ہی ان سے ہے
23:12اور انس کا معنی ہے
23:13محبت
23:14یار
23:15اور انسان کو
23:16اللہ سبحانہ و تعالی نے
23:17جذبہ تا فرمایا ہے
23:19کہ
23:19بلا تفریق
23:21رنگ
23:21نسل اور مذہب
23:23جب کسی کوئی تکلیف میں
23:24دیکھتا ہے
23:25تو خود باقود
23:26اس تکلیف کو
23:26محسوس کرنا شروع کر دیتا ہے
23:28یعنی چیزیں بعد میں آتی
23:29کہ یہ کون ہیں
23:30بس تکلیف دیکھتی
23:31فوراں تکلیف کا حساس
23:32شروع ہو جاتا ہے
23:33انسان تو انسان
23:35اگر ہم کسی جانور کو بھی
23:36تکلیف میں دیکھتے ہیں
23:37تو اس کی تکلیف کو
23:46اور پھر یہ انسان
23:48اگر رسول اللہ
23:49صلی اللہ علیہ وسلم
23:50کا امتی بن جائے
23:51اور مسلمان ہونے کا
23:53شرف حاصل کر لے
23:54تو پھر اس کی تو
23:55یہ کیفیت
23:56اور زیادہ بڑھ جاتی ہے
23:57جس کو
23:58علامہ اقبال رحمت اللہ نے بھی کہا
24:00کہ درد دل کے واسطے
24:01پیدا کیا انسان کو
24:03عبادت و طاعت
24:04تو فرشتے بھی کر رہے ہیں
24:06لیکن حقیقت میں
24:07انسان کو جو پیدا کیا
24:08فرما درد دل کے واسطے
24:09پیدا کیا
24:09تو یہ سنت ابراہیمی کی
24:11ادائیگی
24:12اور اس ادائیگی میں
24:13اپنے تمام مسلمان بھائیوں
24:15کو شامل کرنا
24:16در حقیقت
24:16اس جذبے کا مظہر ہے
24:18بے شک
24:18پیارے آقا صلی اللہ
24:20علیہ وسلم نے
24:21اس سنت ابراہیمی کی
24:23ادائیگی کے ساتھ
24:24اپنے مسلمان بھائیوں کی
24:25جو خدمت کا
24:26صلح ہم کو عطا فرمایا
24:28اور اس کی جو ترغیب
24:29ہمیں عطا فرمائی
24:30اس کو بھی دیکھ سکتے ہیں
24:31کہ حضور نے فرمایا
24:32کہ جو قربانی کا جانور ہے
24:34جب یہ زبا ہو جائے
24:36تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
24:38نے فرمایا
24:38کہ اس کے تین حصے کر لو
24:39اور تین حصے کا
24:41بنیادی مقصد کیا ہے
24:43کہ زائد سے باتیں
24:44ایک وافر مقدار میں
24:45اگر نابی ہو
24:46تو کم سے کم
24:47خیر کی تقسیم
24:48تو ہونی چاہیے
24:49تو فرمایا
24:50اس کے تین حصے کر لو
24:51ایک حصہ
24:52اپنے گھر والوں کے لیے
24:53رکھ لو
24:53ایک حصہ
24:55اپنے دوست آباب
24:56رشتہ داروں کے لیے
24:56رکھ لو
24:57اور ایک حصہ
24:58غربہ اور مساکین
24:59کے لیے رکھ لو
25:00یعنی
25:01اگر سارا کا سارا
25:03اپنے لیے رکھتے ہیں
25:04تو دیگر لوگ
25:05محروم ہو جائیں گے
25:06سارا رشتہ داروں کے
25:07اندر بات دیتے ہیں
25:08تو خود گھر والے بھی
25:08محروم ہو جائیں گے
25:09اور سارا فقراء
25:11اور مساکین کے اندر
25:11باتتے ہیں
25:12رشتہ دار محروم ہو جائیں گے
25:13تو کسی طبقے کو
25:14محروم نہیں رکھا
25:14سرکار نے
25:15یعنی خیر کی
25:16تقسیم ایسے نہیں کرنی ہے
25:18کہ دوسرے کو
25:18تکلیف پہنچے
25:19بلکہ حضور علیہ السلام
25:20نے اس خیر کو
25:22تقسیم کرنے کا
25:23ایسا پیارا طریقہ
25:24تا فرمایا ہے
25:24کہ ہر طبقے کو
25:26اس خیر کا حصہ بھی
25:27پہنچ جائے
25:28اور کوئی محروم بھی
25:29نہ رہے
25:29سب تک وہ خوشیاں
25:30تقسیم ہو جائیں
25:31اب جب اجتماعی طور پر
25:33خوشیاں تقسیم کرنے
25:34کی بات آئے گی
25:35تو میں انفرادی طور پر
25:36اپنے گھر کے
25:36تیسرا حصہ نکال رہوں
25:37آپ اپنے گھر کا
25:39تیسرا حصہ نکال رہیں
25:40علامہ صاحب
25:40تیسرا حصہ نکال رہیں
25:41حافظ صاحب
25:42تیسرا حصہ نکال رہیں
25:43اب آپ اجتماعی طور پر
25:44دیکھیں جب ہر شخص
25:46وہ تیسرا حصہ نکالے گا
25:47تو وہ تیسرا حصہ
25:48پھر تھوڑا نہیں رہ جائے گا
25:50بلکہ وہ خیر کا
25:50بہت بڑا حصہ بن جائے گا
25:52جو دیگر مسلمان
26:05جس سے اپنی ذات کو بھی فائدہ پہنچے
26:07رشتہ داروں کو بھی فائدہ پہنچے
26:09اور نادار مسلمانوں کو بھی فائدہ پہنچے
26:11تو حضور علیہ الصلاة والسلام نے
26:13ہر کام کے اندر اعتدال سکھایا
26:16تو نیکی کے اندر بھی پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے اعتدال سکھایا
26:20تو جب حضور کے طریقے کے مطابق نیکی کی جاتی ہے
26:23تو اس کا امپیکٹ انڈیویجول ایفرٹس کے ساتھ ساتھ
26:27ذات تو بھی پڑتا ہے
26:28خاندان پر بھی پڑتا ہے
26:30اور پورے معاشرے پر اس کے سرادہ ہمیں نظر آتے ہیں
26:32سبحان اللہ کیا کہنے
26:33اور یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد مبارک ہے حضرت
26:37کہ حضور نے فرمایا کہ نیکیاں کرنے میں
26:40نیکیاں کرنے میں ایک دوسرے پر سبقت لے جاؤ
26:43تو جہاں نیکی کا معاملہ ہے
26:45جہاں پر اللہ کی راہ میں خرج کرنے کا معاملہ ہے
26:47تو اسے بھی سرکارت والم صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت پسند فرمایا
26:51بلکہ ایک موقع پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں
26:56ایک شخص کو اس سے گھر والے لے آئے
26:59اور انہوں نے لاکر ارز کی کہ
27:00یا رسول اللہ یہ بہت زیادہ خرج کرتا ہے
27:03یہ بہت زیادہ لوگوں کو کھانا کھلاتا ہے
27:06یا رسول اللہ جب اس سے کوئی ملنے آ جائے
27:08یہ اس کی اتنی زیافت کرتا ہے
27:10کہ حضور ہمیں یہ شک ہونے لگتا ہے
27:13کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ ہم پر غریبی مسلط ہو جائے گی
27:17کہیں ہم پر ہی ایسا نہ ہو
27:19کہ ہم بھی فاقہ زدہ ہو جائیں
27:21اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے
27:23اس سے ارشاد فرمایا
27:25کہ تم ایسا کیوں کرتے ہو
27:27وہ کہنے لگا کہ
27:28یا رسول اللہ مجھے لوگوں کو کھانا کھلا کر خوشی حاصل ہوتی ہے
27:32یا رسول اللہ میں اپنے مال کا ایک حصہ وقف کرتا ہوں
27:35اللہ کی راہ میں
27:37اور اس وقف کیے ہوئے حصے سے
27:39میں اللہ کے بندوں کی جیس طور پر خدمت ہو سکتی ہے
27:42میں کرتا ہوں
27:43یہ سن کر حضور کے چہرے پر تبصم آیا
27:45حضور نے اس کے سینے کو تھپ تھپا کر فرمایا
27:48کہ اور خرچ کیا کرو
27:49زیادہ خرچ کیا کرو
27:51اللہ کی راہ میں خرچ کرنے والے بنو
27:53اور روایت کے الفاظ ہیں
27:55کہ اسی کے خاندان کے لوگوں نے کہا
27:58کہ ایک وقت آیا
27:59کہ وہی شخص ہمارے درمیان
28:00سب سے زیادہ مالدار ثابت ہوا
28:02ناظرین اگرامی قدر ایسا کیوں
28:04اس کی وجہ یہ ہے
28:06کہ جو لوگ اللہ سے تجارت کرتے ہیں
28:08جو لوگ اللہ سے لو لگا لیتے ہیں
28:10جو لوگ ایک شیئر
28:12اور جس قدر ہو سکے اتنا زیادہ حصہ
28:14اللہ کی راہ میں اپنے مال سے نکال کر
28:16پیش کر دیتے ہیں
28:17اللہ تبارک و تعالیٰ سے کی گئی وہ تجارت
28:21اللہ سے کیا گیا وہ لین دین
28:23وہ کبھی بھی یوں کہہ لیجے
28:25کہ لاؤس میں ثابت نہیں ہوتا ہے
28:27بلکہ ہمیشہ نفع مند ثابت ہوتا ہے
28:29یہ بہر صورت نفع کا سودا ہے
28:31اور قرآن مجید فرقہ نے حمید کیا ہے
28:33مبارکہ ہے
28:34کون ہے
28:39تمہارے درمیان ایسا ہے
28:41کہ جو اللہ کو قرض حصہ پیش کرے
28:43اسے قرض حصہ سے تشبیح دی گئی
28:45کہ پھر اللہ تبارک و تعالیٰ
28:46اس کے لیے تمہارے عجر کو بڑھاتا چلا جائے
28:48اور پھر تمہیں نہ کوئی خوف ہوگا
28:51نہ تم مغموم ہوگے
28:52میرے ساتھ میرے جائیں جانب تشریف فرما ہے
28:55ایک اور نہایت ہی محتبر و معروف
28:57عالم دین شخصیت
28:58اور ہمارے ساتھ
28:59ٹیلی تھونز کی
29:00اس ٹرانسمیشن میں
29:03اس سلسلے میں
29:04گائے گائے تشریف لاتے رہتے ہیں
29:06اور خوبصورت گفتگو فرماتے ہیں
29:08حضرت اللہ مولانا
29:09ازغر حسین
29:10اشرفی المعروف میر صاحب
29:13تشریف فرمائے
29:14میرے صاحب کیسے دیکھتے ہیں
29:15خواجہ قریب نواز ویلفر ٹرسٹ کے عملی کردار کو
29:18اور سنت ابراہیمی کی ادائیگی
29:21جہاں پوری دنیا میں
29:22مسلمان آن عالم
29:23اس حوالے سے
29:24بہت چوش خروش کے ساتھ آگے آتے ہیں
29:27اور ہر شخص چاہتا ہے
29:28کہ اس سے گھر
29:29جو ہے وہ قربانی کا جانور آئے
29:31اور یہ ایک بڑی خواہش ہوتی ہے
29:33خاص طور پر اہلے خانہ کی
29:34بہت بڑی خواہش ہوتی ہے
29:36اب اس میں طبقات
29:37ہمارے ہاں
29:38ایسے ہی ہے
29:39ایک تو پہلے تین طبقات
29:41ہوا کرتے تھے
29:41لیکن اب ہمیں یہ محسوس ہوتا ہے
29:43کہ ایک بلکل اپر لیول ہے
29:45اور ایک بلکل ہی
29:46ڈاؤن لیول پر موجود ہے
29:47تو اب
29:48آپ کیسے دیکھتے ہیں
29:49یہ خواہش
29:50تو ہر مسلمان کی ہے
29:51ہر مسلمان کے گھر میں موجود
29:53ان کلمہ گو
29:55ان فیملی ممبرز کی ہے
29:56لیکن یہ خواہش
29:57کہیں
29:58بہت اچھے انداز سے
29:59پوری ہوئی دکھائی دیتی ہے
30:01کچھ جگہوں پر ہم دیکھتے ہیں
30:03بلکہ اکثریت کہیں گے
30:04ہم پاکستان کے طول عرض میں
30:06ان مقامات پر
30:07کہ جہاں پر بہت ہی پسماندہ
30:08طور پر لوگ رہنے پر مجبور ہیں
30:10وہ بہت زیادہ محروم نظر آتے ہیں
30:12تو ہم جہاں ایک بہت بڑے
30:14پیمانے پر ان کی خدمت کا
30:15اعادہ اور ارادہ کر رہے ہیں
30:17آپ کیسے دیکھتے ہیں
30:18صدارے کے کردار کو بھی
30:20اور سنت ابراہیمی کی
30:21فضیلت کے حوالے سے بھی
30:22ارشاد فرمائی ہے
30:23الحمدللہ رب العالمین
30:25والصلاة والسلام
30:26على اشرف الانبیاء والمرسلین
30:27والا آلہی و صحابہ
30:29و بارک و صلی اللہ علیہ
30:30بلکل
30:36اردان بھائی
30:38پھر میں ایک برطوات جیسے
30:40کہ گاہے بگاہے
30:41الحمدللہ
30:42چالی تھون خاجہ غریب نواز
30:44کے جی این کے حوالے سے
30:45اور اے آر و آئی کیو ٹی وی کے حوالے سے
30:46مجھے مدعو کیا جاتا ہے
30:47دیکھیں
30:48اس چیز کو جو نسبت
30:51جیسے ہمیں مفتی صاحب نے ہوا لے
30:52ابھی تھوڑے دیر پہلے
30:53ایک جملہ کہا نا
30:54کہ الحمدللہ
30:54نیکی جتنی زیادہ
30:56ہاتھوں سے ہو کر ہوا کرے
30:58اللہ تعالی اتنے زیادہ
30:59اس کو عجر عظیم عطا فرماتا ہے
31:01جتنے ہاتھوں سے ہو کر
31:02کیونکہ ایک بندے نے
31:03کسی نے اگر
31:04ہماری کسی ناظرین نے
31:05اگر الحمدللہ
31:06قربانی کے لیے
31:07اپنا حصہ ڈالا
31:08ان کو تو اس کا عجر مل گیا
31:10ان کے اپنی جو واجب تھا
31:12ان کے جو اپنی قربانی کا
31:13جو حصہ تب ہو گیا
31:14اس کے بعد جو ایک نیکی کا
31:16سلسلہ شروع ہوا
31:17تو آپ دیکھیں
31:18کہ ہم سے ہوتے ہوئے
31:19اس ناظرین سے ہوتے ہوئے
31:20تمام سیٹ اپ سے ہوتے ہوئے
31:22اس قربانی کے تین دن تک
31:25اللہ تعالی نیکیوں کو
31:26تقسیم فرما رہا ہے
31:26سبحانہ اللہ
31:27سلطہ جاریہ کی ایک قسم
31:29اسے ہم یقین کر سکتے ہیں
31:30تو اس میں اسی طرح سے ہے
31:32کہ دیکھیں
31:33یہ خاجہ غریب نواز
31:35ویل فیر ٹیس کے حوالے سے
31:37جو نام ہے
31:37الحمدللہ نوازنے کے حوالے سے
31:39اور اس کو اگر آپ اوپر دیکھیں
31:42کہ سرقائد عالم صلی اللہ علیہ وسلم
31:43کی سخاوت
31:44اور اس سے اوپر اگر دیکھیں
31:45تو ابراہیم علیہ السلام
31:47علیہ السلام کا بھی سلسلہ
31:49جو تھا وہ یہی تھا
31:50کہ صرف کھیلا نہیں کھیلا رہا
31:51سبحان اللہ
31:52ان کے جو زندگی کا جو معمول رہا ہے
31:54آپ نے اپنی پوری زندگی میں
31:56صرف دسترخان کو سجایا کرتے تھے
31:59امیر ہو
32:00غریب ہو
32:00مسکین ہو
32:01مسلم ہو
32:02غیر مسلم ہو
32:03کوئی ہو
32:04تو وہ جو سلسلہ
32:05حضرت سیدنا عبراہیم علیہ السلام
32:08نے جو کیا ہے
32:09آپ دیکھیں
32:10اس عمل کو لے کر
32:11قربانی کے معاملات کو لے کر
32:13دیکھیں
32:13پورے مہینے لوگ کھاتے ہیں
32:15اور کھیلاتے ہی رہتے ہیں
32:16جی
32:16اس عمل کو لے کر
32:17تو اس سنت عبراہیم میں
32:19جو الحمدللہ
32:20اس خاجہ غریب نواز کے نام
32:21کو لے کر
32:22حضرت سرقائد عالم صلی اللہ علیہ وسلم
32:23کے سخاوت کو لے کر
32:24حضرت عبراہیم علیہ السلام سے دیکھیں
32:25تو اوپر سے جب معاملات
32:27حضرت عبراہیم علیہ السلام سے
32:29سخاوت کا جو معاملہ شروع ہوا
32:31وہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ہوتے ہوئے
32:33اور اس خاجہ غریب نواز
32:34نوازش کے حوالے سے
32:36الحمدللہ یہ سلسلہ جاری ہے
32:38تو اپنے سنت کو
32:39اگر قربانی آپ کر رہے ہیں
32:41تو حصہ
32:42اس ٹیلی تھون کے حوالے سے
32:43الحمدللہ خاجہ غریب نواز کے حوالے سے
32:45جس میں علماء کرام
32:46اور آپ کی تمام چیزیں
32:48الحمدللہ
32:49دین اور اسلام
32:50اور شریعت کے مطابق
32:57حاضر میں بہت سارے معاملات ہیں
33:00کس پہ قربانی واجب ہے
33:01کس پہ نہیں ہے
33:02کس طرح سے کرنا ہے
33:03قربانی کو زباہ کس طرح سے کرنا ہے
33:06اس کی گوشت کی تقسیم
33:08اس کی گوشت کی کٹین
33:09تمام چیزیں بہت زیادہ ہیں
33:12کیونکہ دیکھیں
33:13عمل کرنا صرف مقصد نہیں ہے
33:16علم کے ساتھ کرنا عمل
33:18یہ بہتری کے معاملات ہیں
33:20ہماری زندگی میں
33:21ہم بہت ساری چیزوں کو لے کے چل رہتے ہیں
33:23مختصر سے بات ہے
33:24کہ ایک گھڑا ہے
33:25اس میں آپ پانی ڈالتے رہیں
33:27وہ ایک عمل ہے
33:27اور اس گھڑے کے نیچے
33:29ہلکا سا کوئی سراخ ہو
33:30یا کوئی ہول ہو
33:31تو آپ تو کر رہے ہیں
33:33آپ اپنے مطابق
33:34تو اس عمل کو اچھا کر رہے ہیں
33:35لیکن اس کا علم نہیں ہے
33:37کہ نیچے اس کے سراخ ہے
33:38اور وہ سارا عمل آپ کا ضائع ہو رہا ہے
33:40اگر آپ کسی ایسے مستحق
33:43ایسے ادارے کے سامنے
33:45اگر کرتے ہیں
33:46تو آپ کا یہ عمل بھی مقبول ہو جاتا ہے
33:48اور الحمدللہ
33:49علم اور قرآن شریعت کے مطابق ہو رہا ہوتا ہے
33:52ماشاءاللہ
33:52اور یہ ایک حقیقت ہے
33:54کہ جس کوئے سے لوگ پانی پیتے رہتے ہیں
33:57وہ کوئاں کبھی نہیں سوکتا ہے
33:59لیکن جس کوئے سے لوگ پانی پینا چھوڑ دیں
34:02تو وہ کوئاں سوک جاتا ہے
34:03تو ناظرین اگرام میں
34:04یہ قدر خواجہ غریب نواز
34:06ویل فیر ٹرسٹ
34:07ایک مثال کے طور پر ارز کر رہا ہوں
34:08کہ ایسے کوئے کے مترادف ہے
34:11کہ جس سے لوگ
34:11گزشتہ کموبیش
34:13سولہ سالوں سے فیضیاب ہو رہے ہیں
34:15اور ہمارے وہ ڈونرز حضرات
34:16وہ لوگ کے جو ہمارے ساتھ تعاون کرتے ہیں
34:19جو ایکچولی ہمارے لیے
34:21بیک بون کی حیثیت رکھتے ہیں
34:22ان لوگوں کے تعاون کی وجہ سے
34:24الحمدللہ یہ ادارہ
34:25روز بروز پھل پھول رہا ہے
34:28اور زندگی کے مختلف شعبہ جات میں
34:30جہاں ہم نے آغاز کیا تھا
34:31چند بیسک شعبہ جات سے
34:33لیکن اب ہم مختلف حوالوں سے
34:35آپریشنل ہیں
34:36اور پاکستان کے طول و عرض میں
34:38ایسے ایسے مقامات پر
34:39کہ جہاں
34:40لوگ نہیں پہنچ پاتے ہیں
34:42ہماری ٹیمز
34:43الحمدللہ وہاں پر پہنچتی ہیں
34:45ایسے ایسے مقامات
34:46کہ جو سہرائی مقامات ہیں
34:48ایسے مقامات
34:49کہ جو بہت ہی زیادہ پسماندہ ہیں
34:51لوگ ایسی جگہ پر رہنے پر مجبور ہیں
34:54کہ جو عام آبادی سے بھی
34:55بہت زیادہ مسافت پر ہے
34:57تو یقین جانے ہیں
34:58کہ جب وہاں تک
34:59ہماری ٹیم پہنچتی ہے
35:00اور ان تک وہ تمام
35:01چیزیں پروائیڈ کرتی ہے
35:03کہ جو وقت کی ضرورت
35:04کیا ان مطابق ہوں
35:05جس طرح ہم اس وقت
35:06آپ کے سامنے ارز کر رہے ہیں
35:07کہ اجتماعی قربانی کا
35:09ایک عظیم بیڑا
35:11اس ادارے نے اٹھایا ہوا ہے
35:13اور خواجہ غریب نواز ویل فیر ٹرسٹ
35:15کی پوری ٹیم
35:16اپنی پوری مین فورس کے ساتھ
35:18مکمل طور پر
35:19اس وقت متحرک ہے
35:20اور آپ کے تعاون
35:22آپ کا تعاون جس طرح سے
35:24ہمیشہ کے ساتھ
35:25ہمارے ساتھ جڑا ہوا ہے
35:26اسی درخواست کو
35:28ہم آگے لے کر چل رہے ہیں
35:29کہ یہ تعاون آپ کا
35:30ہمارے ساتھ جڑا رہنا چاہیے
35:32اور اس میں مزید برکتیں
35:33اللہ رب العالمین
35:34اپنے کرم سے
35:35انشاءاللہ
35:36ہمارے شامل حال فرمائے گا
35:37ناظرین اگرامی قدر
35:39ذرا توجہ فرمائیے
35:40کہ جسٹ ایٹین تھاؤزن روپیز
35:42کا جو یہ ایک شیئر ہے
35:44اگر آپ پیش کر دیتے ہیں
35:46تو نجانے
35:47اس اماؤنٹ کے اندر
35:49اور اس ایک شیئر میں
35:50نجانے کتنے ایسے خاندان ہوں گے
35:52کم و بیش
35:54چار خاندان
35:56تین خاندان ہو سکتا ہے
35:57اسے ایک شیئر سے
35:58فیضیاب ہو سکیں
35:59اور اگر آپ
36:00ذاتی طور پر یہ ارادہ کرتے ہیں
36:01اور اس بات کے تمناعی ہیں
36:04کہ عجر و ثواب
36:05آپ زیادہ سے زیادہ حاصل کریں
36:07تو یہ ایک گولڈن چانس ہے
36:09آپ کے لئے خواجہ حریب نواز
36:10ویل فیر ٹرسٹ کی
36:11یہ ٹیلی تھون ٹرانسمیشن
36:12آپ زیادہ سے زیادہ
36:14حصے پیش کر سکتے ہیں
36:15تین حصے
36:16چار حصے
36:16جس قدر آپ پیش کرنا چاہیں
36:18ایٹین تھاؤزن روپیز
36:20کا ایچ حصہ ہے
36:21اور ون لیک ٹوئنٹی سکس تھاؤزن روپیز
36:23میں آپ ایک مکمل
36:24بڑا جانور پیش کر سکتے ہیں
36:26اور تھرٹی ٹو تھاؤزن روپیز میں
36:27آپ گوٹ کی قربانی پیش کر سکتے ہیں
36:29میرے ساتھ
36:30تشریف فرمائے جناب
36:31حضرت علامہ
36:32مولانا مفتی
36:33خرم رحمانی صاحب
36:34تامت برکات المفتی صاحب
36:36میں جس طرح سے ہم بات کر رہے ہیں
36:38کہ
36:39اللہ کی راہ میں
36:40خرج کرنا
36:41اور
36:42یہ جذبہ اپنے اندر پیدا کرنا
36:45کہ میں
36:46اللہ کی راہ میں
36:47زیادہ سے زیادہ خرج کروں
36:49یہ
36:49ہم پڑھتے بھی ہیں
36:51اور سنتے بھی ہیں
36:52اور اس کو جانتے بھی ہیں
36:54کہ جو اللہ کی راہ میں
36:55ایک دیتا ہے
36:56اللہ اسے دس عطا فرماتا ہے
36:57آپ
36:58کیا اس وقت
36:59ہمارے دیکھنے والوں کو
37:00موٹیویشن دیں گے حضرت
37:02جو کہ
37:03اس وقت بہت زیادہ ضرورت ہے
37:04ہمیں یہ
37:05سمجھنے اور سمجھانے کی
37:07کہ
37:07اللہ کی راہ میں
37:08دل کھول کر خرج کیا جائے
37:10اور بخل سے کام نہ لیا جائے
37:11پہلے تو میں یہ عرض کروں
37:13جیسے بھی آپ نے کہا
37:14کہ
37:15اللہ کی راہ میں
37:16ایک خرج کریں تو دس ملتے ہیں
37:18اللہ سبحانہ وتعالی نے
37:19قرآن میں فرمائے
37:20جو ایک دیتا ہے
37:21اس کو سات سو دیتے ہیں
37:22سبحان اللہ
37:22سبحان اللہ
37:23ایک نیکی کا بدلہ
37:24تو دس کے برابر ہے
37:25مگر جو خرج کرنے کی
37:26جہاں اللہ نے بات فرمائی
37:27انفاق بھی سبیر اللہ کی فرمائی
37:29تو وہاں سات سو کی بات ہے
37:30سبحان اللہ
37:31یعنی سورہ بقرہ میں
37:32اللہ پاک نے فرمایا
37:33کہ
37:34جو اللہ کی راہ میں خرج کرتے ہیں
37:42ان کی مثال ایسی ہے
37:43جسے ایک دانہ
37:48اور ہر بالی میں سو دانے
37:54سبحان اللہ
37:55تو ایک دانہ زمین میں فنا کیا
37:57اپنے پیٹ میں نہیں ڈالا
37:59اپنی ذات پر خرچ نہیں کیا
38:01بلکہ وہ زمین میں جب فنا کیا
38:03تو ایک دانے نے فنا ہو کر
38:05سات سو دانے عطا کر دیئے
38:06سبحان اللہ کیا بات
38:07اور پھر آگے فرما
38:08واللہ یضاعف لیمیشا
38:10یہ تو فقط آداد و شمار
38:12تمہیں سمجھانے کے لیے ہیں
38:14چونکہ تم مادیت پرستی کا شکار ہو
38:16ہر چیز کو کاؤنٹنگ کی طرف لے کر جاتے ہو
38:18فرما
38:18واللہ یضاعف لیمیشا
38:21جتنی اچھی نیت کے ساتھ
38:23اللہ کی راہ میں خرچ کرو گے
38:24وہ قادر مطلق
38:25اس سے بھی زیادہ تمہیں عطا فرما سکتا ہے
38:27واللہ واسعون
38:29وہ بڑی وسط والا ہے
38:31اس کے خزانوں میں کوئی کمی ہی نہیں ہے
38:34وہ قادر مطلق ہے
38:35جتنا چاہے عطا فرما سکتا ہے
38:37تو اس کی راہ میں
38:38دل کھول کر خرچ کرنا چاہیے
38:40اچھی نیت کے ساتھ
38:41دوسرا اللہ سبحانہ وتعالی نے
38:43جہاں جہاں انفاق کی بات کی ہے
38:45قرآن مجید میں مطلق کریں
38:48تو اللہ پاک نے ہر جگہ عطا فرمایا
38:50وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ
38:53اس میں سے خرچ کرتے ہیں جو ہم نے انہیں دیا
38:56اَنفِقُوا مِمَّا رَزَقْنَاكُمْ
39:00اس میں سے خرچ کرو جو ہم نے تمہیں دیا
39:02آتَيْنَاكُمْ جو ہم نے تمہیں دیا
39:05تو یہ بار بار یہ توجہ دلائے جا رہی ہے
39:08کہ اللہ کی راہ میں جو خرچ کرنا ہے
39:11اگر تم سمجھتے ہو کہ تمہارا ہے
39:12تو اپنا اپنے پاس رکھو
39:14جو اللہ نے دیا اس میں سے خرچ کرو
39:16اب بندہ تصور کرتا ہے
39:18کہ میں جب دنیا میں آیا تھا
39:19تمہیں تو بے لباس آیا تھا
39:20میرے پاس تو اپنا ذاتی لباس بھی نہیں تھا
39:23اور آج جب میں اتنی ساری آسائشوں کے سا زندگی گزار رہا ہوں
39:26دنیا کی بے بہا نعمتیں
39:29اگر مجھے مطا ہوئی ہیں
39:30تو اس سب پروردکار کی عطا کرتا ہے
39:31تو اس کی شانِ کریمی ہے
39:33کہ اس نے مجھ بے نوا کوئی سب کچھ عطا کیا ہے
39:36تو جو اس نے عطا کیا ہے
39:38اس کی عطا میں سے اگر میں کچھ خرچ کر دیتا ہوں
39:40تو میں رب پہ احسان نہیں کرتا
39:42یہ تو شکر گزاری کا جذبہ ہے
39:43اور اس رب کی شانِ کریمی دیکھیں
39:46وہ تو مالک ہے
39:47وہ چاہے تو سب مانگ لے
39:50چونکہ سب میں نے دیا ہے
39:51سب عطا کر دو
39:52سارا کا سارا خرچ کر دو
39:54مگر اس کی شانِ کریمی دیکھیں
39:55وہ سب نہیں مانگتا
39:56وہ فرماتا ہے
39:57جو تمہاری ضرورت سے زائد ہو وہ دے دو
39:59سبانہ
40:00اور پھر لینے کے بعد بھی یہ نہیں کہتا ہے
40:02کہ چلو ٹھیک ہے
40:03تم نے اپنا عبادت کا فریض ادا کر دیا
40:06بس ٹھیک ہے
40:06فرما نہیں
40:07یہ قرضِ حسنہ ہیں ہمارے پاس
40:09جو تم نے ہمیں دے دیا
40:11یہ خرچ نہیں ہوا
40:12یہ ختم نہیں ہوا
40:13بلکہ یہ تم نے اپنی ذات کے لیے انویسمنٹ کی ہے
40:17اب دیکھیں نا ہم سب
40:19اس وقت دنیا میں جب زندگی گزارتے ہیں
40:21تو ہر شخص کی خواہش اور تمنا ہوتی
40:23کہ میں زندگی کسی ایسے دوراہے پر پہنچ جاؤں
40:26جہاں مجھے پیسے کی ضرورت ہو
40:28یا میں معاشی طور پر کمزور ہو جاؤں
40:30تو کوئی میرا بیک اپ ہونا چاہیے
40:32میں ایسے سیٹ اپس بنا کے رکھتا ہوں
40:35کہ اگر یہاں سے آمدنی کم ہو
40:37تو وہاں سے آمدنی میری پوری ہو جائے
40:39ابھی جوانی میں کما سکتا ہوں
40:40بڑھاپے میں کمزور ہو جاؤں گا
40:41تو میری آمدنی بھی کم ہو جائے گی
40:43تو کچھ نہ کچھ پینشنز کے ذرائع ہونے چاہیے
40:45تو اس دنیا کے اندر ہم سوچ رہو ہوتے ہوں
40:47کہ جب ہم کمزور ہوں گے
40:49جب ہمارے پاس کچھ نہیں ہوگا
40:50اس وقت کچھ ہم اپنے لیے ابھی سے بچا کر رکھیں
40:53تو یہی سوچ آخرت کے لیے ہونی چاہیے
40:56کہ جب کچھ نہیں ہوگا
40:58تو اس وقت کے لیے کچھ بچا کر رکھیں
41:00تو رب کریم نے یہی فرمایا
41:02جو آپ نے آیت مبارکہ پڑھی
41:03کون ہے جو اللہ کو قرض حسنہ دے
41:09ارے وہ تو قادر مطلق ہے
41:10وہ تو مالک الملک ہے
41:12تمام خزانوں کا مالک ہے
41:13اسے قرض کی کیا ضرورت ہے
41:14فرما یہ قرض بھی اگر وہ لے رہا ہے
41:16تمہارے ہی لیے لے رہا ہے
41:18اور دنیا میں قرض جب لیا جاتا ہے
41:20تو فرما کرز پہ نفع لینے کی اجازت نہیں ہے
41:23بندوں کو منع کیا آپس میں
41:25کہ قرض پہ نفع لینا جائز نہیں
41:26یہ سود ہے حرام ہے
41:27لیکن جب رب کو قرض دیئے
41:29تو رب خود فرماتا ہے
41:30وہ تمہیں بڑھا کر دے گا
41:34اور اس بڑھاوے کے ساتھ ساتھ
41:36عجرن کریم بھی ہے
41:37آخرت کا عجر بھی ہے
41:38تو جب اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں
41:40تو یہ خرچ ہمیں ہمارے مستقبل
41:43کے لیے انویسمنٹ ہوتا ہے
41:45یعنی اللہ کی راہ میں جو خرچ کیا جاتا ہے
41:46وہ کبھی فنا نہیں ہوتا
41:48جو ہم اپنی ذات پر خرچ کرتے ہیں
41:50وہ فنا ہو جائے گا
41:51مگر جو رب کی بارگاہ میں خرچ کریں گے
41:53کبھی فنا نہیں ہوگا
41:55دنیا کے اندر بھی نفع پہنچائے گا
41:56قبر میں بھی نفع پہنچائے گا
41:58اور حشر میں بھی اس کا نفع ہمیں ملتا ہے
42:00سبحان اللہ
42:00ناظرین اگرہ میں یہ قدر
42:02اسی جذبے کی
42:03اشہد ضرورت ہے
42:04کہ ہم اس بات کو سمجھیں
42:06کہ اللہ تبارک و تعالی نے
42:08اگر ہمیں اتنا مال عطا فرمایا ہوا ہے
42:10اتنا مخیر رکھا ہے
42:11اتنا صاحب استطاعت رکھا ہے
42:13اور ہمیں اس قابل بنایا ہے
42:15اپنے اور اپنے اہل و عیال کے لیے
42:16کہ جب جو جی چاہتا ہے
42:18ہمارے گھر کے دستر پر موجود ہوتا ہے
42:20ہمارے اہل و عیال
42:21اس سے مستفید ہوتے ہیں
42:22یقین جانے
42:23ایسا انسان اور اس کے خاندان کے لوگ
42:27اللہ کے ان خوشنصیب ترین بندوں میں سے ہیں
42:30کہ جو یقیناً
42:31اللہ تبارک و تعالی کی ان نعمتوں سے فیضیاب ہو رہے ہیں
42:34کہ جس سے معاشرے کا ایک بہت بڑا طبقہ محروم ہے
42:37اور ہمارے ہی معاشرے میں
42:38ایسے بے شمار لوگ ہیں
42:39کہ جنہیں دو وقت کا کھانا
42:41پروپرلی میسر نہیں ہے
42:43ایک وقت کھاتے ہیں
42:44دوسرے وقت کا
42:45سوچتے رہتے ہیں
42:46کہ شاید میسر ہو سکے گا
42:48تو کھا لیں گے
42:49ورنہ میسر نہ ہو سکا
42:51تو نہیں کھائیں گے
42:51ناظرین اگرامیہ قدر
42:53مومنین کی صفات کو
42:55اللہ رب العالمین نے
42:56جا بجا قرآن مجید میں ارشاد فرمایا ہے
42:58کہ وہ اپنے
42:59مسلمان بہن بھائیوں
43:00کا کس طور پر خیال رکھتے ہیں
43:02اس حوالے سے
43:02مزید ہم کلام کریں گے
43:04وقفے کے بعد
43:05ہم لوٹتے ہیں
43:06اس یقین کے ساتھ
43:07کہ آپ
43:07کیجی انٹیلیتھون
43:08ٹرانسمیشن کو
43:09اسی طرح سے
43:10دیکھتے رہیں گے
43:11ہمارے ساتھ رہیے
43:12تضاکر
43:13اگام ہے یہ سب کے لیے
43:18قربانی ہے یہ رب کے لیے
43:23KURBANI HAYE RAB KAY LIEYE
43:28KURBANI HAYE RAB KAY LIEYE
43:34AYGAM HAYE SAB KAY LIEYE
43:39KURBANI HAYE RAB KAY LIEYE

Recommended