Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Tarteel Ul Quran

Host: Alhaaj Qari Muhammad Younas Qadri

Guest: Allama Shahzad Mujaddidi, Qari Muhammad Iqbal Saeedi

Subscribe Here: https://bit.ly/3l57OyA

Official Facebook: https://www.facebook.com/ARYQTV/
Official Website: https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live : http://live.aryqtv.tv/
Programs Schedule: https://aryqtv.tv/schedule/
Islamic Information: https://bit.ly/2MfIF4P
Android App: https://bit.ly/33wgto4
Ios App: https: https://apple.co/2v3zoXW
Transcript
00:00And the Quran is good to read.
00:30کریم آقا علیہ السلام کا فرمانِ علی شان ہے ابن ماجا کی روایت ہے حضرتِ انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ یہ وہ صحابی جو دس سال کریم آقا علیہ السلام کی سنگت اور مائیت میں رہے سبحان اللہ سبحان اللہ حضرتِ انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں
00:46قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہ کریم آقا علیہ السلام نے فرمایا اِنَّ لِلَّهِ اَحْلِينَ مِنَ النَّاسِ فرمایا بے شک لوگوں میں کچھ لوگ ایسے ہیں جو اہل اللہ ہیں
00:58قالو یا رسول اللہ منہم صحابہ اکرام نظمان اللہ تعالیٰ عنہ مجمعین نے دمانِ طلب دراز کیا پوچھا یا رسول اللہ وہ کون خوشبخت ہے جو اہل اللہ ہیں
01:09قالہم اہل القرآن اہل اللہ وخاصته تو کریم آقا علیہ السلام نے لبے یوہا سے یہ اعلان فرمایا
01:18فرمایا قرآن پڑھنے والے یہ تو اہل اللہ ہیں فرمایا وخاصته اور یہ اللہ کے خاص بندوں میں شامل ہیں
01:28ناظرین اے کرام انہی خاص بندوں میں ہمارے ساتھ وہ عظیم شخصیت میں سمجھتا ہوں جو ہمارے کیو ٹی وی کے بہت سے لوگ ہیں
01:36لیکن جو خاص لوگوں میں شامل ہیں جنہیں میں اہل قرآن کہتا ہوں اور میں نہیں کہتا
01:41کریم آقا کے لبوں نے کہا ہے یہ اہل قرآن ہے شب و روز قرآن کے ساتھ جن کا تعلق ہے
01:46جن سے ہم بہت کچھ سیکھتے ہیں ہمارے ساتھ بہت بڑی علمی روحانی شخصی کے جلوہ فرما ہے
01:52جناب حضرت علامہ جناب قبلہ ڈاکٹر محمد شہزاد مجددی دامد برکاتم قصیہ
01:58السلام علیکم ڈاکسہ
01:59ہمارے ساتھ جلوہ فرما ہے آج پہلی مرتبہ یاروائی کیو ٹی وی پہ جلوہ فرما ہوئے
02:06غزالی زمان کے منظور نظر ہیں بہت بڑے قاری قرآن زینت القرآن فخر القرآن
02:11قاری محمد اقبال سعیدی صاحب ہمارے ساتھ تشریف رکھتے ہیں
02:14السلام علیکم
02:15قرآن سب آپ کا خیر مقدم ہے
02:17آیات قرآن سے ہمارے قلوب کو منور فرمائیں
02:20بسم اللہ الرحمن الرحیم
02:41وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فی سَبِيلِ اللیلہِ أَمْوَاتًا
03:02سبحان اللہ
03:03بَلْ اَحْيَاءٌ عِنْدَ رَبِهِمْ يُرْزَغْزَوُونَ
03:19سبحان اللہ
03:21سبحان اللہ
03:21سبحان اللہ
03:23فَرِحِينَ بِمَا آتَاهُمُ اللَّهُ مِنْ فَرْلٍ
03:37سبحان اللہ
03:39وَيَسْتَبْشِرُونَ بِاللَّذِينَ لَمْ يَلْحَقُوا بِهِمْ مِنْ خَلْفِهِمْ
03:54مَشْعَاللہ سبحان اللہ
03:55سبحان اللہ
03:56مَشْعَاللہ
03:57أَلَّا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ
04:12سبحان اللہ
04:13سبحان اللہ
04:14مَشْعَاللہ
04:15أَلَّا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ
04:24صدقالالالالعظیم
04:36سبحان اللہ
04:37سبحان اللہ
04:38ناظرین اے کرام
04:38عظمتِ شہداء پر مبنی آیاتِ ربانی
04:41آپ نے سماعت کی ہے
04:42آئیے بھڑتے ہیں
04:43حضرتِ علامہ
04:44ڈاکٹر شہزاد
04:45مجددی دامت برکاتون قسیہ
04:47کہ اس کے اندر کیا غواث کریں گے
04:50اور موتی نکالیں گے
04:51اور نور آتا فرمائیں گے
04:53بسم اللہ
04:53بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:55شکریہ کاری صاحب
04:56الحمدللہ رب العالمین
04:58وصلاة وصلام
04:59وعلا شرف الانبیاء
05:00والبرسلین
05:01وعلا آلہی وصحبہ
05:02اجمعین
05:03سورہ علی عمران ہے
05:05اور آیت نمبر
05:06ون سکسٹی ڈائن ہے
05:07کاری صاحب
05:07جس کو
05:08آج ہم پڑھیں گے
05:10اور یہ آیات ہیں
05:11خاص طور پر
05:12شہداء احد کے بارے میں
05:14اور آج کا پروگرام
05:16ہم نظر کر رہے ہیں
05:17حضرتِ سید و شہداء
05:18سیدنا
05:19امیرِ حمزہ
05:21ابن عبد المطلب
05:22رضی اللہ تعالی
05:22جو ہیرو ہیں
05:24غزوہ احد کے
05:25جنگِ بدر کے بھی ہیرو ہیں
05:28اہا
05:28احد کے بھی ہیرو ہیں
05:29جی ڈاک صاحب
05:30قرآن پاک میں
05:31شہداء کے حوالے سے
05:33ذکر کیا
05:33کیونکہ یہ
05:34پہلا موقع تھا
05:36بدر میں
05:37چند صحابہ کرام
05:38شہید ہوئے
05:40ٹھیک
05:40شہداء کے قریب
05:42یہ ایسا موقع تھا
05:44جس میں ستر صحابہ شہید ہوئے
05:45اللہ
05:46دوسرا بڑا غزوہ تھا
05:48ٹھیک ہے
05:49اور بہت
05:50بڑے بڑے
05:50قیمتی لوگ
05:51بچھڑ گئے تھے
05:52جی
05:52اللہ
05:53تو
05:54آقا کریم
05:55علیہ السلام
05:56اب یہ جو آیات
05:57کریم
05:58آپ سے
05:58آبا بیٹھے تھے
05:59کھانا کھا رہے تھے
06:00دسترخان پہ
06:00غزوہ احد کے بعد
06:01حضرتِ
06:02عبد الرحمان
06:03ابن عوف
06:04زبیر بن عوام
06:05رضی
06:05بڑے جلیل
06:06القدر سے آبا
06:06ٹھیک ہے
06:07اب کھانا کھاتے ہوئے
06:16تھے
06:16آج وہ نہیں ہیں
06:18پتہ نہیں کہاں ہوں گے
06:19کس حال میں ہوں گے
06:21اس پریشانی
06:22اور ٹینشن
06:22کی کیفیت میں
06:23جب صحابہ اکرام
06:24علیہ مرضوان
06:25کو دیکھا
06:26تو رب کریم
06:27نے ان شہداء
06:29کا حوال
06:29خود بیان کیا
06:30اور اپنے
06:32محبوب کریم
06:33علیہ السلام
06:34کی زبان سے
06:34بیان کیا
06:35آیات کی شکل میں
06:36بھی اور حدیث
06:37کی شکل میں
06:37تو آقا کریم
06:39علیہ السلام
06:39نے صحابہ
06:41نے جب اپنی
06:41یہ کیفیت
06:42بیان کی نا
06:43تو حضور علیہ السلام
06:44نے فرمایا
06:45کہ جو تمہارے بھائی
06:46احد میں شہید ہوئے تھے
06:48اللہ تعالی نے
06:49ان کی ارواح کو
06:50سبز پرندوں
06:51کے کالب
06:51عطا فرمائے ہیں
06:52وہ سبز پروں
06:54کے ساتھ
06:55جنت میں پرواز کرتے ہیں
06:56جنتی نہروں پہ
06:57سیر کرتے ہیں
06:58شہد اور دود کی
06:59نہروں سے پیتے ہیں
07:00پرواز کرتے ہیں
07:01دیکھیں یہ بھی
07:02ایک ڈیفرنس ہے
07:03باقی جنتی
07:04زمین پر چلیں گے
07:06شہداء جنت
07:12رضی اللہ تعالی کے
07:13بارے میں فرمایا
07:13کہ بازو کٹ گئے رہا ہے
07:15خدا میں
07:15لیکن رب نے
07:16اس کے متبادل
07:17ان کو جنتی پر
07:18نوری پر عطا فرمائے ہیں
07:20جس سے وہ
07:21جنت میں پرواز کریں گے
07:22تو یہ کیفیات
07:23صحابہ کرام کو
07:25آقا کریم علیہ السلام
07:26نے بیان فرمائیں
07:27اور یہ اس لیے بھی تھا
07:29کہ جنت سے
07:30بے رغبتی نہ ہو
07:31جی ٹھیک ہے
07:32واہ واہ واہ
07:33شہادت جو ہے نا
07:34جنت سے بھی
07:35ذرا مور دن
07:36اوپر کی چیز آئیے
07:37اللہ اکبر
07:39اللہ اکبر
07:40کہ کہیں ایسا نہ
07:41اور رب کے دیدار
07:42کے جلوے میں
07:42گم ہو کے
07:43اس کی جنت کی اہمیت
07:44دلوں سے ختم ہو جائے
07:45اللہ اکبر
07:46اور وہ کشش
07:47ختم ہو جائے
07:48اس لیے اس کی کشش
07:49بیان کی
07:50اس کی عظمت بیان کی
07:51اور جہاد کا جذبہ
07:52ان کے اندر
07:53ماند نہ پڑ جائے
07:54تو فرمایا
07:55اللہ تبارک و تعالی نے
07:57یہ خبر
07:58خود تمہیں
08:00میرے تھرو پہنچائی ہے
08:01سبحان اللہ
08:02کہ تم جو تمہارے ساتھی
08:04بچڑے جہاد میں
08:05شہید ہوئے ہیں
08:06ان کے بارے میں
08:07باتیں کر رہے ہو
08:07تو رب کریم کیا فرما رہے ہیں
08:09فرمایا میرے بندوں
08:14وہ جو میری راہ میں
08:15شہید ہوئے ہیں
08:16مارے گئے ہیں
08:16انہیں سمجھنا
08:18مردہ سمجھنا بھی نہیں
08:19خیال بھی نہیں کرنا
08:21گمان بھی نہیں کرنا
08:22کیا کہنے
08:23سورہ بکرہ میں کہا
08:24یہاں کہا
08:26نہ کہنے
08:29نہ سمجھنے
08:31دونوں باتیں ہیں
08:33نہ زین میں
08:35گمان اور خیال آئے
08:37نہ سوچائے
08:38نہ زبان سے
08:39انہیں مردہ کہنے
08:40بلکہ وہ زندہ ہیں
08:45اور انہیں
08:45رزق مل رہا ہوتا ہے
08:47سبحان اللہ
08:48اللہ کی بارگاہ سے
08:49اور اس پر آئیمہ
08:49مفسرین نے لکھا ہے
08:51وہ رزق دونوں طرح کا ہے
08:52وہ روحانی رزق بھی ہے
08:55دنیوی رزق بھی ہے
08:56اللہ اکبر
08:57اس کے شواہد بھی موجود ہیں
08:59حضراتِ صحابہ اکرام سے ہی ثابت ہیں
09:01دنیا کی نعمتوں سے بھی
09:03شہید کو حصہ دیا جاتا ہے
09:04جو خواز شہدہ ہیں
09:06اور فرمایا
09:07فارحین ابھیما آتاہم اللہ من فضلی
09:09اور وہ بڑے خوش ہیں
09:11بڑے شاد ہیں
09:13اپنے رب کی رحمتوں کے جلبوں میں
09:15مسرور ہیں
09:16جو کچھ اللہ نے
09:17اپنے فضل سے انہیں دیا
09:18وَجَا يَسْتَبْشِرُونَا
09:21بِاللَّذِينَ لَمْ يَلْحَقُوا بِهِمْ مِنْ خَلْفِهِمْ
09:23اور خوشیاں منا رہے ہیں
09:25اپنے پچھلوں کی
09:26جو بھی ان سے نہیں ملے
09:28سبحان اللہ
09:28یعنی تم
09:30اگر انہیں یاد کر رہے ہو
09:31تو وہ تمہیں یاد کر رہے ہیں
09:33کیا کہنے
09:33انہیں بھی پتا ہے
09:34کہ پیچھے کون رہے گے
09:35وہ جانتے بھی ہیں
09:36سو انہیں ابھی دعوت شریف میں ہے
09:38کاری صاحب
09:38ان شہدہ کے حوالے سے
09:40آقا کریم علیہ السلام نے فرمایا
09:42جو قیامت تک
09:43شہدہ احد کی قبروں پہ آکے
09:45انہیں سلام کرتا رہے گا
09:53اس کو پہچانتے بھی ہیں
09:54اللہ خوفن علیہم بلاہم یا حضنون
09:57اب یہ بشارت بھی ان کے لئے خصوصی ہے
09:59اور یہ جو آپ غزوہ یہود کا
10:00شہدہ کا بیان کر رہے ہیں
10:02کریم آقا کے معمولات میں بھی تھا
10:04بلا شبہ سالانہ
10:05خصوصی طور پہ
10:07آپ صلی اللہ علیہ وسلم
10:07تشریف لے جاتے ہیں
10:09اور وہاں پر پروگرام ہوتا
10:11جلسہ ہوتا
10:12اور بودھ کے بودھ بھی
10:13سید الشہدہ کی بارگاہ میں جانا
10:15یہ خلفائے راشدین
10:17آقا کریم علیہ السلام تو جاتے تھے
10:19صدیق اکبر
10:20فاروق اعظم
10:20عثمان اگنی علی المرتضہ
10:22اتا کہ سیدہ تنسائل جنہ
10:24سیدہ فاطمت الزہرہ
10:26سلام اللہ علیہہ
10:27خصوصی طور پہ
10:28جاتی تھی
10:29ہفتے میں ایک بار تو لازمن
10:31اور ویسے معمولا جاتی تھی
10:33کیوں
10:34اس کی ایک وجہ ہے
10:35وجہ یہ ہے
10:37کہ پیچھے کوئی تھا نہیں
10:38سیدو شہدہ کے
10:39بیٹیاں تھی
10:42بہت چھوٹی تھی
10:43جب آپ شہید ہوئے ہیں
10:44ان کی کفالت کرنے والا
10:45کوئی نہیں تھا
10:46وہ بھی میں ابھی ارز کرتا ہوں
10:47اس کی تفصیل
10:47سیدہ پاک کیا کرتی تھی
10:49جا کے
10:50روزہ سیدو شہدہ کی
10:52جو مٹی کا لیپ ہے
10:54جو مینٹینس ہے
10:55جو پتھروں کو ٹھیک کرنے
10:57یعنی قبر کی جو
10:58مینٹینس ہے ساری
11:00اس کی حفاظت ہے
11:01اس کی
11:01مٹی کا لیپ ہے
11:03سیدہ تنسائل جنہ
11:04سیدو شہدہ کی قبر تھی
11:06تو لیپ کرنے والا بھی
11:13معمولا جاتی تھی
11:14اس قبر مبارک
11:16اس کی لیپ کرنے والا سیدہ ہے
11:17وہ ہستی کیا ہوگی
11:19وہ شہید کیسا ہوگا
11:20یہ وہ لوگ ہیں
11:22جن کی تازیت
11:23رب کریم نے
11:24قرآن کی نصوص میں نازل
11:25یعنی موتی اطاقی ہے
11:26ڈک صاحب آپ نے
11:27اللہ ہو
11:27اللہ ہو
11:29تو اب کیا
11:30اس پر تفسرہ کرے گا
11:31کوئی کلمہ کو
11:32کوئی مسلمان
11:33کہ وہاں جانا ہے
11:33یا نہیں جانا
11:35وہ تو یہ سوچے گا
11:36کہ میں ابھی تک
11:37وہاں گیا ہوں یا نہیں
11:39اگر گیا ہے
11:40تو اپنے بخت پہ ناز کرے گا
11:41اور نہیں گیا ہے
11:42تو پھر ماتم کرے گا
11:44کہ اگر ایسی جگہ پہ بھی
11:45میں نے نہیں جانا
11:46جہاں عام قبروں پہ
11:47حکم دیا گیا ہے
11:48کہ قبروں کی زیارت کرو
11:51حکم دیا
11:51حضور علیہ السلام نے
11:52پہلے میں نے منع کیا تھا
11:54فضور حاف
11:55اب جایا کرو
11:56حکم دے رہا ہوں
11:58سبحانہ
11:58فَإِنَّهَ تُذَكِّرُكُمُ الْمَوْتَوَ الْآخِرَا
12:00اس سے تمہیں بھی موت یاد آئے گی
12:02آخرت یاد آئے گی
12:03قبر یاد آئے گی
12:04داکس صاحب یہیں سے جوڑتے ہیں
12:05ناظرین اکرام
12:05اس قبر مبارک کے کیا شان ہے
12:07جس قبر پر لیپ کرنے والے
12:09سیدہ کے ہاتھ ہیں
12:10داکس صاحب نے تو کبال کر دی
12:13آج ہم فائل الخائرات
12:15کاشف القربات
12:16اصداللہ و اصد الرسول اللہ
12:17سید الشہداء
12:19سید امیر حمزہ پاک
12:20رزی اللہ تعالیٰ
12:21ان کا ذکر جمیل کر رہے ہیں
12:22انتہائی مکنم ناظرین
12:25ترتیر القرآن
12:25پروگرامی آپ شامل ہیں
12:27اور سید الشہداء
12:28کا حسین ذکر جمیل جاری ہے
12:30کریم آقا کا فرمان ہے
12:32کہ ساتم آسمان پر
12:33رب کائنات نے یہ رقم کر دیا ہے
12:36لکھ دیا ہے
12:37کہ سید امیر حمزہ
12:38رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:39شیر خدا بھی ہیں
12:41اور شیر مصطفیٰ بھی ہیں
12:42حسب نصب ہے
12:44نیرالہ امیر حمزہ کا
12:45ورائے فاہم ہے
12:47رتبہ امیر حمزہ کا
12:49سبحان اللہ سبحان اللہ
12:51ہے سب شہیدوں کے سردار
12:53امی شاہ امم
12:54شرف یہ کیسا ہے
12:56یکتہ امیر حمزہ کا
12:57یہ قبلہ کیا حسین ذکر آپ میں
12:59اللہ اکبر اللہ
13:00سید شہدہ
13:01سیدنا امیر حمزہ
13:03رضی اللہ تعالیٰ
13:04انہوکاری صاحب
13:05آقا کریم علیہ السلام کے چچا
13:08رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے
13:10رضائی بھائی
13:11سبحان اللہ
13:12اور سیدہ آمینہ پاک کے
13:14بھانجے ہیں رشتے میں
13:15یعنی سرکار دعالم صلی اللہ علیہ وسلم کے
13:18خالہ ازاد بھائی بھی
13:20تین نسبتیں
13:20ذرا یہ دیکھیں
13:21میں جو ڈھونڈتا تھا
13:22کہ اتنا پیار چچا بتیجہ میں
13:24تو مجھے
13:25جو مجھے نکتہ و ریزن
13:27و سر ملا اس میں
13:28وہ یہ تھا
13:30کہ خالہ کی طرف سے
13:31جو رشتہ ماں سے آ رہا تھا
13:33اس کی جو کشش تھی
13:35اس نے کلوز کر دیا
13:36عمر میں بھی دو
13:38یا چار سال کا فرق تھا
13:40تو گویا عمر میں بھی
13:41کوئی اتنا
13:41فاصلہ نہیں تھا
13:43اس لیے بھی بہت تعلق تھا
13:44محبت تھی
13:45اور آئیمہ سیر نے لکھا ہے
13:46کہ سید الشہداء کے
13:48اسلام کا سبب
13:50صرف اور صرف
13:51ہمیت مصطفیٰ تھی
13:53سبحان اللہ
13:55سب نے کسی وجہ سے پڑھا
13:56سب کمال کر دیا
13:59ہمیت مصطفیٰ
14:01اتنا گہرا تھا
14:02کہ وہ ابو جہل
14:03کو جب مار بھی آئے
14:04اس نے بیعد بھی کی تھی
14:05وہ خنیز نے کہا
14:07کہ آپ شکار سے آ رہے تھے
14:08واپس بڑی قیفیت میں تھے
14:09بلکہ کل میں نے کاری سب
14:11ایک عجیب روایت پڑھی
14:12جس ہرن کا شکار
14:13جنگل میں سید الشہداء
14:15فرما رہے تھے
14:15اس ہرن نے کہا
14:18ہرن تو تم روز ہی شکار کرتے ہو
14:20ہرن نے کہا
14:22آپ تیر بلکل باندھ رہے
14:23کمال کے اندر باندھا ہوا ہے
14:25جا رہے ہیں
14:25کیفیت میں جیسے شکاری جاتا ہے
14:27جنگل میں ہرن بھی
14:28اپنی کیفیت میں تھا
14:30اللہ نے اس کو زبان دی
14:31ہرن نے کہا
14:32کہ حمزہ
14:33مجھے تو تم شکار کرلو
14:35کہ میرے جیسے کئی کرتے ہو
14:36ذرا اس بدبخت کو بھی پوچھو
14:38جس نے تمہارے بھتیجے کو
14:39عذیت دی
14:40اور خون نکال کے
14:41اس کو لہو لوان کر دیا
14:42اچھا آپ پہلے یہ خبر
14:43ہرن نے دی
14:43ہرن نے دی
14:44اللہ
14:45کل میں یہ روایت پڑھی
14:46تو میرے اوپر عجیب سرشاری
14:48میں پہلے تمہیں سولیے
14:48زندگی میں
14:49اچھا
14:50اس لیے آپ پوری سرشاری میں آئے ہیں
14:52آگے پھر وہ جب
14:53جنت المالہ شریف کی طرف سے
14:55ہو کے آ رہے تھے
14:56جو لوگ ادھر جاتے ہیں
14:57انہیں پتہ ہے
14:57مالہ شریف جو ہے
14:59سیدہ پاک
15:01سیدہ ام المومنین کا
15:02جہاں پہ دار ہے
15:02اس طرف سے ہوتے ہوئے
15:04آپ آ رہے تھے
15:05حرم کعبہ کی طرف
15:06تو ایک کنیز ملی
15:07جو سیدہ
15:08صفیہ بنت عبد المطلب کی خادمہ تھی
15:10آپ کی ہمشیرہ جو سگی ہیں
15:12آپ کی سگی ہمشیرہ ہیں
15:15حضرت صفیہ
15:16رضی اللہ
15:17یہ ایک ہی ماں باپ سے ہیں دونوں
15:19ادھر پیار کی جو وجہات ہیں
15:21وہ بھی اسی وجہ سے
15:22تو اس نے کہا
15:24کہ اے سردار قریش دیکھیں
15:26ابو جہل نے کیا کیا
15:27آپ کے بدی پتہ تھا نا
15:28تعلق
15:28یہ ساری باتیں اس لیے ہو رہی تھی
15:30سب کو محبت
15:31اور قربت
15:32اور باطنی تعلق کا پتہ تھا
15:33کہا اچھا
15:35ادھر نہیں گئے
15:36حرم میں گئے جا کے
15:37ابو جہل کے سر میں کمان ماری
15:38اچھا
15:39ابو جہل میں عجیب بات ہے
15:41ابو جہل کے بھی
15:43جب بنو مخزوم نے آکے
15:44روکنا چاہا
15:45لڑنا چاہا
15:45تو ابو جہل نے بھی کہا
15:47نہیں نہیں رہنے دو
15:47اس کا مقابلہ نہیں ہے
15:49واہ واہ
15:50اس کو نہ چھیڑو
15:50حمزہ کو نہ چھیڑو
15:52سبحان اللہ
15:52یعنی وہ تعلق
15:54اسے بھی
15:55ابو جہل کو بھی پتہ تھا
15:56کہ حمزہ کو
15:57محمد مصطفیٰ سے
15:58کتنی محبت ہے
15:59اللہ خوال
15:59اب یہ کیفیت تھی
16:01جب آقا کریم علیہ السلام
16:02سے عرض کیا
16:02خوش تھے نا
16:03کہ میں نے
16:03بدلہ لے لی
16:04میں بتیجے بدلہ لے آئے ہوں
16:07اب آپ خوش ہیں
16:08اب آپ خوش
16:09تو آقا کریم علیہ السلام
16:10چاہ چاہ میں خوش نہیں ہوں
16:11آپ کیسے خوش ہو گئے
16:13کہا میں تب خوش ہوں
16:14آپ کلمہ پڑھ لیں
16:15فرمایا
16:16آپ کلمہ پڑھنے سے خوش ہے
16:18تو میں پڑھتا ہوں
16:18تو مجھے پڑھائیں
16:21یہ کیفیت
16:22اور یہ تعلق
16:23اس لئے آقا کریم علیہ السلام
16:24نے
16:25یہ قرآن پاک میں
16:26کاری صاحب تقریبا
16:27آل عمران میں
16:28صرف ساٹھ آئیتیں ہیں
16:30جو کہ غزوہ احد پہ ہیں
16:32اس پہ ہم آگے
16:33تفصیل سے بات کریں گے
16:34انشاءاللہ
16:35آج صرف میں چاہ رہا ہوں
16:37کہ سید و شہدہ
16:38جو ساتھ میں آسمان پہ
16:39لوہ محفوظ پہ
16:40جن کو
16:40اللہ نے شہیدوں کا
16:42سردار لکھا
16:43اور نبیوں کے سردار سے
16:44ان کی سیادت کا
16:45اعلان کروایا
16:46اسد اللہ و اسد و رسولی
16:49جو آپ
16:49حرز پڑھا کرتے تھے
16:52رجس پڑھا کرتے تھے
16:53جنگ میں
16:54اپنے لئے خود
16:55کہ میں ہوں
16:56حمزہ اور میں ہوں
16:57اللہ اور اس کے رسول کا شہد
16:58آج بس ان کا ذکر کریں
17:00کیا خوبصورت گفتگو
17:01حضور کملا
17:02رکھ صاحب کی ہوتی ہے
17:03یقین کریں
17:04یہ گھر نایاب
17:05آپ سے ہی ملتے ہیں
17:06ساری زندگی ہم سنتے رہے
17:08کہ باندھی نے کہا
17:09کہ ایسا معاملہ ہوا
17:10لیکن آپ نے بتایا
17:11کہ ہرنی نے پہلے بتا دی
17:13سبحان اللہ
17:13بڑھتے ہیں
17:14آیاتِ قرآنی کی جانب
17:15جنابِ محترم قاری
17:16محمد اقبال سعیدی صاحب سے
17:17آیاتِ نور سماعت کرتے ہیں
17:19بسم اللہ قرآن صاحب
17:20اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
17:26بسم اللہ الرحمن الرحیم
17:34مشاء اللہ
17:36مشاء اللہ
17:38وَإِن لَعَاقَبْتُم فَعَاقِبُوا بِمِذْمِ
17:44لِمَا عُقِبْتُم بِهِ
17:50بِهِ
17:51اللہ
17:52اللہ
17:52اللہ
17:53لا شک
17:53فی
17:53وَلَا اِن صَبَرْتُم لَهُوَ خَيْرٌ لِسْأَمِرِينَ
18:07اللہ
18:08اللہ
18:09سبحان
18:10وَاسْبِرْ وَمَا صَبْرُكَ إِلَّا بِاللَّهِ
18:22سبحان اللہ
18:23سبحان
18:24وَاسْبِرْكَ إِلَّا بِاللَّهِ
18:28وَلَا تَحْزَنْ عَلَيْهِمْ
18:34اللہ
18:35اللہ
18:36اللہ
18:36وَلَا تَحْزَنْ عَلَيْهِمْ
18:42وَلَا تَكُفِي ضَيْقٍ مِمَّا يَمْكُرُونَ
18:54وَلَا تَكُفِي ضَيْقٍ مِمَّا يَمْكُرُونَ
19:10وَلَا تَحْزَنْ عَلَيْهِمْ
19:16سبحان اللہ
19:18سبحان اللہ
19:19ناظرین کرام آپ نے
19:20قاری صاحب سے آیاتِ قرآنی سماعت کی ہے
19:22اس کے اندر کیا مفہوم ہے
19:24اور کیا پیغامِ خداوندی ہے
19:25بڑھتے ہیں حضور قبلہ
19:27ڈاکٹر شہزاد مجدید
19:28آمد برکات مقصیہ کی بارت
19:30جی قبلہ
19:30سبحان اللہ
19:33سبحان اللہ
19:33سورہ نحل ہے قاری صاحب
19:35چود ماں پارا ہے
19:36بابا
19:36عزبہ اوہد ہو گیا
19:39ستر لاشیں تھیں
19:41اللہ
19:42اور سید الشہدہ کے
19:44جسمِ اقتص پر
19:45ستر زخم تھے
19:47اللہ
19:47اور جسم کے کئی آزا
19:49کٹے ہوئے تھے
19:50جی جی
19:51مصلح کیا گیا تھا
19:52کفار و مشرقین کی طرف سے
19:54کئی شہدہ کا
19:55تو سید الشہدہ
19:57حضور علیہ السلام کی
19:58یہ محبوب ترین چچا
20:00شہیدوں کے سردار
20:01صد اللہ وصد رسول
20:03وحشی بن حرب کے بھالے سے
20:05اس نے چھپ کے وار کیا
20:07پاؤں فسلا تھا
20:08تو
20:09زرہ مبارک جو ہے
20:11پیٹ سے ہٹ گئی تھی
20:12وہ پہلے سے
20:13اطاق میں تھا
20:13نشانہ بانج کے مارا
20:15وہ بھالا پار ہو گیا تھا
20:17پیٹ سے کمر کی طرف
20:18نکل گیا تھا
20:19اور پھر بھی آپ
20:21شہر تھے
20:22وہ اس حال میں بھی
20:22اٹھے تھے
20:23اللہ اکبر
20:24اللہ اکبر
20:26چونکہ
20:27پاؤں فسل گیا ہوا تھا
20:29بغیر ہموار جگہ تھی
20:32نہ ہموار جگہ تھی
20:33پھر شہادت ہوئی
20:36پھر آزاں کٹے گئے
20:37کان
20:39ناک
20:40خون بہرہ تھا
20:42جسم سے فوارے چھوٹ رہے تھے
20:44تو آقا کریم علیہ السلام
20:45نے فرمایا
20:46صحابہ کہتے ہیں
20:47کہ ہم نے
20:47حضور صلی اللہ علیہ وسلم
20:49اللہ
20:51اس ساری زندگی
20:53کبھی اتنے غصے
20:54اور جلال میں نہیں دیکھا
20:55اتنے غضب میں
20:56جتنے اس وقت تھے
20:57اور خود آپ نے فرمایا
20:59کہ میں آج کے بعد
21:00کبھی اس سے زیادہ
21:01غضبناک نہیں ہوں گا
21:02اسی جگہ پہ کھڑا نہیں ہوں گا
21:04اللہ
21:04وہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم
21:07میں اس غصے
21:07جلال اور غضب میں فرمایا
21:09کہ ہم ایک شہید کے
21:11بدلے کافروں کے
21:13مشرقوں کے
21:13ستر لوگ ماریں گے
21:16اتنا جلال
21:17اور حمزہ کے بدلے میں
21:18میں ایک ہزار کو بھی
21:19قتل کروں
21:20تو پھر بھی
21:21مجھے تسلی نہیں ہوگی
21:22اللہ
21:22اکبر
21:23اللہ
21:23عجیب
21:24کیفیت تھی
21:25صحابہ کہتے ہیں
21:26ہم نے ابھی نہیں دیکھا تھا
21:27اس کیفیت میں
21:29ان شہیدوں کی
21:30تازیت
21:31اللہ نے ان آئیتوں میں
21:32نازل فرمائی
21:33سبحان اللہ
21:34سبحان اللہ
21:35یہ اللہ نے تازیت کی ہے
21:36سید و شہدہ کی
21:38واہ واہ واہ
21:39اپنے حبیب سے
21:40سبحان اللہ
21:41کیوں اور کوئی تھا
21:42نہیں تازیت کرنے والا
21:43واہ واہ واہ
21:44سبحان اللہ
21:45اللہ
21:45اور ساتھ تسلی بھی دی ہے
21:47واہ واہ واہ
21:48کیا ڈاکسٹر بھی
21:49یہ جمعہ دی ہے آپ نے
21:50اللہ
21:51اور ساتھ تسلی بھی دی ہے
22:05ساتھ عدل اور قانون بھی دی ہے
22:08محبوب آپ تو رحمت للعالمین ہیں
22:10سبحان اللہ
22:11تو اگر تم سزا دو تو ایسی ہی دو جیسی کہ تمہیں تکلیف پہنچائی گئی
22:17اتنا ہی بدلہ لینا ہے
22:19لیکن ساتھ کہا
22:21وَلَاِن سَبَرْتُمْ لَهُوَ خَيْرُ لِسْسَابِرِينَ
22:24اور اگر تم سبر کر لو تو بے شک سبر والوں کو سبر سب سے اچھا ہے
22:29تو آپ تو سید و سابرین ہیں
22:31آپ کے شہن شان سبر ہے
22:33یہ تازیت کے الفاظ کون کہہ سکتا ہے
22:35سوائے رب العالمین کے
22:37اور اگلا جملہ کاری سب سنیں
22:39فرمایا
22:40وَسْبِرْ وَمَا سَبْرُكَ إِلَّا بِاللَّهِ
22:44اللہ
22:45کوئی اس کو وظیفے کی طرح پڑے تو
22:49اس پہ یہ آیت کھلے گی
22:50صرف ترجمے سے نہیں کھلے گی
22:51فرمایا
22:52محبوب تم سبر کرو
22:54تمہارا سبر اللہ کی سبر ہے
22:57یعنی اللہ خود سبر کی کیفیت میں ہے
23:01وہ آپ سے بھی سبر چاہتا ہے
23:04سبحان اللہ
23:05سبحان اللہ
23:06وَمَا سَبْرُكَ إِلَّا بِاللَّهِ
23:10وہ جو آپ سبر کریں گے وہ اللہ کی طرف سے ہوگا
23:13وَمَا سَبْرُكَ إِلَّا بِاللَّهِ
23:17وَلَا تَحْزَنَا لِلَّهِ
23:19جملہ تو یہ ہوا پھر
23:21یعنی ان پہ اللہ خود سبر کر رہے
23:23اللہ
23:24وَمَا سَبْرُكَ إِلَّا بِاللَّهِ
23:25ہائے ہائے ہائے
23:26ڈاک صاحب
23:27ڈاک صاحب کمال کر دیا
23:28اللہ اکبر اللہ
23:31اب سیدو شہدہ کی کون شان بیان کرے گا
23:33کون شہدہ احد کی عظمت کو سمجھے گا
23:38یہ کیا ہیں
23:39ان کا مقام اور مرتبہ کیا ہے
23:42کہ کفن کے لیے چادر ڈال رہے ہیں
23:44تو سر چہرہ ڈامتے ہیں
23:47تو پاؤں ننگے ہو جاتے ہیں
23:48پاؤں کی طرف کرتے ہیں
23:50تو سر چہرہ ننگا ہو جاتا ہے
23:52پھر ازخر گھاس ڈالی گئی
23:54ایک قبر میں کہی
23:56کہ شہدہ کو دفن کیا گیا
23:57سیدو شہدہ کے ساتھ
23:59حضرت مصب بن عمیر دفن ہے
24:01حضرت عبداللہ بن جہش
24:03رضی اللہ عنہ آپ کے بھانجے بھی لگتے ہیں
24:06وہ بھی دفن
24:06کاری صاحب
24:07وَلَا تَحْزَنْ عَلَيْهِمْ
24:10یہ تازیت ہے
24:12تسلی ہے
24:13سیکھیں ہی سائد سے لوگ
24:15کسی کو غمزدہ کو تسلی کیسے دیتے ہیں
24:18رب اپنے حبیب کو تسلی دے رہا ہے
24:20اور صبر کی تلقین کر رہا ہے
24:22گویا مجھے تو یوں لگ رہا ہے
24:24میں صوفیاء اکرام کے دامن کو تھام کے ترجمہ کروں
24:27تو اللہ اپنا صبر اپنے حبیب کو دے رہا ہے
24:30کہ محبوب میری شانِ صبر لے لو
24:34میری صفتِ صبر لے لو
24:36کیونکہ یہ لمحہ یہ گھڑیاں ایسی ہیں نہیں
24:39کہ یہاں صبر کا کہا جائے
24:40تو گویا اپنی صفتِ صبر دے دی ہے
24:44صفتِ صبر دے دی
24:46وَلَا تَكُ فِي دَعِكِم مِّمَّا يَمْكُرُونَ
24:50ہاں ہاں ہاں
24:51ہائے اور ان کے فریبوں سے دل تنگ نہ ہو
24:54کیا بات ہے
24:55بے شک اللہ ان کے ساتھ ہے جو ڈرتے ہیں
24:57اور جو نیکیاں کر
24:59کیا بات ہے
25:00ناظرین ساری زندگی سنتے رہے
25:01حجرت کے موقع پر کریم آقا نے فرمایا
25:04ابو بکر لا تحضن غم نہ کر
25:06آج ڈک سب نکتے کھولے ہیں قرآن کی روشنی میں
25:09کہ سجدہ امیرِ حمزہ
25:11لا تحضن
25:12یعنی لا تحضن کہنا سنتِ الہیہ
25:16کام ہے
25:17غزبہِ عہد کے شہدہ
25:19ناظرین کرام باستہ اپنے دلوں کو
25:22سجدہ امیرِ حمزہ کی محبت میں
25:24محبت میں مستغر کر رکھیں
25:26ملاقات کرتے ہیں مقفے کے
25:27جی ناظرینِ مقرنم
25:30ہماری خوشبختی ہے آج ہمارے لبوں پہ
25:32سجدہ الشہدہ
25:34سجدہ امیرِ حمزہ پاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا
25:36حسین ذکر ہے اور کمنا ڈاک صاحب بہت سے
25:40موتی عطا فرمانے ہیں کچھ مزید موتی عطا فرمانے ہیں
25:42کلاوت کی جانب بڑھنا کرتے ہیں
25:43سجدہ الشہدہ سے آقا کریم علیہ السلام کی
25:46محبت کی حد ہے کہ اس نام سے بھی
25:48محبت ہو
25:48اس سے اب بھی آئے نا تو
25:51کہا کہ حضور بچہ ہوا ہے میرے گھار
25:54سجدہ الشہدہ کی شہادت ہوئی تھی
25:56سبحان اللہ
25:57تو نام رکھنا ہے فرمایا اس کا نام حمزہ رکھ لو
25:59تو کریم آقا علیہ السلام کی بار گئے
26:02ایک تصمیر سے اس نے پوچھا
26:03بیٹا پیدا ہوا ہے تو میں کیا نام رکھوں
26:05تو کریم آقا نے فرمائے مجھے محبوب نام
26:07جو ہے وہ امیر حمزہ کا ہے
26:09تو اس کا نام حمزہ رکھو
26:10جی جناب محترم کاری
26:13محمد اکمار سعیدی صاحب کی جانب بڑھتے ہیں
26:15اور آیات نور آیات ربانی
26:17پھر سمات کرتے ہیں
26:19اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
26:24بسم اللہ الرحمن الرحیم
26:32افبا وعدنا وعدا حسنا
26:46ماشاءالله
26:49حسنا فہو لاقیه کمم
26:56اللہ اللہ اکبر
27:25ثم هو يوم القیامة من المحضرین
27:41اللہ
27:43اللہ اکبر
27:44ویوم يولادیهم
27:50فيقول این شركائی
27:57الذین کنتم
28:03اللہ اللہ اکبر
28:06شركائی الذین کنتم
28:16تزعبون
28:22ماشاءاللہ
28:24ماشاءاللہ
28:25مزاکاللہ
28:26خیر
28:26شركائی الذین
28:30کنتم
28:32تزعبون
28:38صدقاللہ
28:42العظیم
28:46سبحان اللہ
28:47سبحان اللہ
28:47حضرین اکرام
28:48آپ نے آیات ربانی سمات کی ہیں
28:50اس کے اندر کیا پیغام خداوندی ہے
28:52حضور قبلہ
28:53ڈاکس صاحب کی بارگاہ میں حاضر ہوتے ہیں
28:54اور ڈاکس صاحب قبلہ
28:55میں تو سمجھتا ہوں
28:56آیت ترتیر القرآن پر
28:57روغرام کی مراج ہوگی
28:58الحم مراج ہوگی
28:59سوکھ
28:59شہداء کا ذکر جمیل
29:01آپ نے جو کیا
29:01آپ کو سلامت رکھیں
29:03بارک اللہ
29:03آپ نے ہماری بھی
29:05اور یہ کیمرے میں
29:16یہاں دیکھئے
29:17کاری صاحب
29:18رب العالمین
29:19خود گویا مخاطب ہے
29:21سید الشہداء سے
29:22اللہ اکبر
29:24سبحان اللہ
29:24سبحان اللہ
29:25آج میں چاہ رہا ہوں
29:26ترتیر القرآن کے
29:27ماتھے پر
29:28ایک جھومر لگا دوں
29:29آہا
29:30سبحان اللہ
29:30سبحان اللہ
29:31کیا بات رکھ سکتا ہے
29:32سید الشہداء
29:33سیدنا امیر حمزہ کے
29:34دو اشار پڑھنا چاہ رہا ہوں
29:36بسم اللہ
29:36آپ خود بہت بڑے شاعر بھی ہیں
29:38جی
29:38یار چچا اپنے بھتیجے کی نات لکھ رہا ہے
29:41اللہ
29:41آئے آئے
29:42کیا بات ہے
29:43سبحان اللہ
29:44سبحان اللہ
29:44میرا دل کیا
29:45میں نے شیر کی دو جگہ
29:46بچے فورمز تھے
29:48تو آپ کی ذرا پرواز دیکھیں
29:50فکری شیری شعوری
29:52علمی اور روحانی
29:53جی
29:54فرماتے ہیں
29:54سبحان اللہ
29:59سبحان اللہ
29:59سبحان اللہ
29:59سبحان اللہ
30:00سبحان اللہ
30:01سبحان اللہ
30:01میں حمد کرتا ہوں
30:02اپنے رب کی
30:03جی
30:04کہ اس نے میرے دل کو راہ
30:05ہدایت و روشنی کا رستہ دکھایا
30:07سبحان اللہ
30:08سبحان اللہ
30:09الالاسلام
30:10والدین الحنیفی
30:12جی
30:12پھر نات کا ایک شیر
30:14اس میں بڑا پیارا ہے
30:15اور میسیج ہے
30:15کمال درجے کا
30:16فرماتے ہیں
30:17وَا أَحْمَدُ مُصْتَفَا فِي نَا مُتَاعُن
30:21آہا
30:21سبحان اللہ
30:22وَا أَحْمَدُ مُصْتَفَا فِي نَا مُتَاعُن
30:25فَلَا تَفْشَوْهُ بِالْقَوْلِ الْعَنِيفِ
30:27اے لوگو
30:28اس احمد مُجْتَفَا
30:30اور محمد مُصْتَفَا
30:31کی شان میں
30:31جب لب کھولا کرو
30:32تو اپنے گھٹیا لفظوں سے
30:35اور ست ہی
30:36مزامین
30:37اور سوچ سے
30:37ان کی شان میں
30:38بیعد بھی نہ کیا
30:39آہ
30:40اللہ
30:41ان کے دامن عظمت
30:43معاب کو
30:43چھوٹی چھوٹے
30:45مزامین
30:45اور گھٹیا لفظوں سے
30:47داغدار کرنے کی
30:48کوشش نہ کیا
30:49یہ آپ کا
30:50مزاج
30:51اور یہ
30:52طبیعت
30:52اور یہ شان ہے
30:54اور یہ حساسیت ہے
30:55حساتِ رسالت
30:56معاب صلی اللہ علیہ وسلم
30:57کے حوالے سے
30:58تو یہاں پر
30:59قرآن نے کہا
30:59تو کیا وہ جسے
31:00ہم نے اچھا وعدہ دیا
31:01یہاں مفسرین نے لکھے
31:03کہ یہ آیت کا
31:04شان نزولی
31:05شان سیدنا امیر حمزہ میں
31:07یہ آپ ہی کے لئے
31:08اتری ہے
31:09بسم اللہ
31:09وہ جس سے
31:10اللہ نے وعدہ کی ہے
31:11وعدن حسنا
31:12فَهُوَ لَا کیِهِ
31:14تو وہ اس سے
31:15ملے گا
31:17ملاقات کی بات
31:19ہو رہی ہے
31:20اللہ
31:20ملاقات کی بات
31:21کر رہا ہے
31:22تو کیا وہ
31:22جسے ہم نے
31:23اچھا وعدہ دیا
31:24تو وہ اس سے
31:25ملے گا
31:26اس جیسا ہو سکتا ہے
31:27جسے ہم نے
31:28دنیوی زندگی
31:28کا برتا و برتنے دیا
31:30جو دنیا کی
31:31موجوں میں
31:31مزے لوٹ رہا ہے
31:32کیا وہ
31:33امیر حمزہ جیسا
31:34ہو سکتا ہے
31:35یا ان شہداء
31:36جیسا ہو سکتا ہے
31:37جن کی
31:38ملاقات کا
31:38رب مشتاق ہو
31:40فَهُوَ اللَّهَ کیهِ
31:42وَاوہ
31:42ہم نے ملاقات کا وعدہ کیا اس سے
31:44کیا لوگ ہوں گے
31:47کاری صاحب
31:47جاگ ساحب آپ نے تو کمال کر دی
31:49کہ ہر بندہ رب کے دیدار کا تعلیم ہے
31:51اور یہاں تو معاملہ ہی کچھ ہو رہا ہے
31:53فَهُوَ اللَّهَ کیهِ وَادًا حسن وعدے کیے ہوئے
31:56ملاقات کے وعدے
31:59اللہ حافظ
32:00میں اس کو کیا کہوں
32:01اس کو کیا الفاظ لاؤں کہاں سے
32:04سبحان اللہ
32:05یار گویا
32:07تو دوسرا جو بندہ ہے
32:10کیا فرمایا
32:10وہ اس کے برابر نہیں ہو سکتا
32:12کبھی
32:13لَا يَسْتَوِي
32:14اَصْحَابُ النَّارِ وَاَصْحَابُ الْجَنَّةِ
32:16یہ برابر نہیں ہیں
32:17جنت والے اور جہنم والے
32:19دین والے اور دنیا والے بھی برابر نہیں ہیں
32:22جو مطاع الحیات دنیا میں
32:24ڈوبا اور غرق ہے
32:25اور یہاں کی لذتوں رائش میں گم ہو گیا ہے
32:27فرمایا
32:28وہ کبھی ان کے برابر نہیں ہو سکتا
32:30جو رب کی ملاقات کے مشتاق رہتے ہیں
32:32پھر وہ قیامت کے دن
32:36گرفتار کر کے لائے جائیں گے
32:39ایک وہ ہوں گے
32:40وہ زنجیروں میں جکڑ کے لائے جا رہے ہیں
32:42اور ایک وہ ہیں
32:43کہ جن کی ملاقات
32:44اور دیدار کا خود رب مشتاق ہوگا
32:47تو فرمایا
32:48جس انہیں ندا کرے گا
32:52تو فرمایا کہاں ہیں میرے وہ شریک
32:54جنہیں تم گمان کرتے تھے
32:56کہیں گے وہ جن پر بات ثابت ہو چکی ہے
32:58ہمارے رب یہ ہیں وہ
33:00جنہیں ہم نے گمراہ کیا
33:01ہم نے انہیں گمراہ کیا
33:03جیسے خود گمراہ ہوئے تھے
33:04تو گویا وہ جو جھوٹے معبود بنائے ہوئے تھے
33:07وہ ان سے برات کا اظہار کر رہے ہوں گے
33:09یہ ان سے
33:10اور جن کا اللہ مولا ہے
33:12وہ محب اور وہ محبوب
33:14دونوں اس ملاقات کے
33:16مزے لے رہے ہوں گے
33:17کاری صاحب میں منقبت کے دو تین شیر پڑھ دوں
33:20اجازت ہو
33:20سید الشہداء کی شان میں
33:23آلہ حضرت کے سلام کا ایک شیر ہے
33:25اس کی تزمین دیکھیں پہلے
33:26جی ناک صاحب
33:31ان کے آگے وہ حمزہ کی جانباز
33:34فخرِ طبل و علم
33:36قائدِ غازیاں
33:38اور یہ آپ کی شانتی دونوں ہاتھوں سے
33:40تلوار چلایاں
33:41دونوں ہاتھوں سے وہ برک اندازیاں
33:45حضور غزبہ حض نے
33:46اکتیس کافروں کو واصل جہنم کیا
33:49آپ نے دونوں ہاتھوں سے
33:50تلوار چلانا کاری صاحب یہ
33:52غازی سمجھ سکتا ہے کوئی مجاہد سمجھ سکتا ہے
33:54اور شتر مرک کی کلغی لگی ہوتی تھی
33:57تاکہ یہ بھی نا
33:58لوگ چھپتے ہیں نا جنگ میں
33:59آپ نے بتایا ہوتا تھا
34:01آنا حمزہ بن عبد المطلب
34:03بسم اللہ
34:04آئے حمزہ
34:05سبحان اللہ
34:06فخرِ طبل و علم قائدِ غازیاں
34:09دونوں ہاتھوں سے وہ برک اندازیاں
34:12دیکھ کر دنگ ہے لشکرِ تازیاں
34:15ان کے آگے وہ حمزہ کی جانبازی ہے
34:18شیرِ غررانِ ستوت پہ
34:20لاکھوں سلام
34:21اور شیرِ حق
34:22فخرِ بدر و احد آپ ہیں
34:24بے شک
34:25شیرِ حق
34:26فخرِ بدر و احد آپ ہیں
34:28کوئی میدان ہو
34:30مستند
34:31آپ ہیں
34:32اور عبد المطلب کا نورِ نظر کون ہے
34:35کیا بات ہے
34:36عبد المطلب کا نورِ نظر کون ہے
34:39امِ کل سوم و زہرہ کے جد آپ ہیں
34:42واہ واہ
34:42اور جس نے روکا ہے دشمن کے ہارتیر کو
34:45عظم و ذوکِ یقین کی
34:48وہ صد آپ ہیں
34:49جس کے ڈر سے لرستا تھا
34:51بو جہل بھی
34:52جس کو تھی کفر و باطل سے قد
34:55آپ ہیں
34:56آپ ہی تو ہیں محبوبِ خیر الورا
35:00عاشقِ ذاتِ ربِ سمد آپ ہیں
35:04مردِ شمشیر زن
35:06شیرِ باطل شکن
35:08فخرِ اہلِ رب تا عبد
35:10آپ ہیں
35:11اور جن کو کہتے تھے سرکار
35:14یا امنا
35:15سبحان اللہ
35:16جن کو کہتے تھے سرکار
35:17یا امنا
35:18میرے آقا کے وہ محتمد
35:21آپ ہیں
35:22سبحان اللہ
35:23ناظرین اکرام
35:25الحمدللہ بہت سی پروگرام
35:26ایروائی کیو ٹی وی پہ کیے
35:27میں سمجھتا ہوں
35:28قیامت کے دن اگر کوئی پروگرام
35:29میرے بخشش کا ذریعہ بنے گا
35:31تو یقین ہے سید و شہدہ کا یہ پروگرام ہے
35:33جو ڈاکس ہم نے ہمیں
35:35قلب وروز موطر کر دی ہیں
35:36اللہ پاک ڈاکس ہم کا سایہ
35:37اسلام درکھے
35:38کریم آقا بخاری کے اندر آتا ہے
35:40کریم آقا علیہ السلام
35:41اسلام نے فرمایا
35:41مجھے تمام چچاؤں میں
35:43جو سب اس سے محبوب چچا جان ہیں
35:45وہ سجدہ امیر حمضہ پاک ہیں
35:46رضی اللہ تعالیٰ نہ ہو
35:47اور قربان جاؤں جنہوں نے
35:49جبریل امین کو
35:51اصلی صورت میں
35:52ان کے پاؤں کی بھی زیارت کی ہے
35:53وہ سجدہ امیر حمضہ پاک ہیں
35:55میں حضور قبلہ
35:56عزت ماہ پیکر محبت
35:57علمی شخصیت
35:59روحانی شخصیت
35:59جناب ڈاکٹر شہزاد مجددی
36:02دامد برکات مکسیہ
36:03حضور آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں
36:04اور جناب محترم المقام
36:05قاری محمد اقبال سعیدی صاحب
36:07کو شکریہ ادا کرتا ہوں
36:08اپنے میں عزبان
36:09قاری محمد یونس قادری
36:10کو اجازت دیجئے
36:11رب قائنات سجد و شہداء
36:13قصد کا
36:13ہم سب کی بخش فرمائے
36:14السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
36:17لا الہ الا اللہ
36:36مطاہِ اے لِن زیر
36:44لا الہ الا اللہ
36:51نہیں کچھا

Recommended