Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • today
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 7)

Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes || https://bit.ly/3oNubLx

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Al-Fatihah
00:30Al-Fatihah
01:00Al-Fatihah
01:30برے گمانوں سے
01:31اپنے آپ کو بچاؤ برے گمانوں سے بچو
01:34اور
01:35بے شک کوئی گمان
01:37گناہ ہو جاتا ہے
01:39اچھا کفیر و منعظنی میں مطلقا
01:41گمان کی بات کی
01:43کہ بہت سے گمان کرنے سے بچو
01:45یعنی بات بات میں
01:47گمان کرنا
01:48اچھے گمان کی تو اچھی بات ہے
01:51لیکن برے گمان کی بات ہو رہی ہے
01:52کہ جب بندہ گمان کرتا رہتا ہے
01:54تو پھر کیا ہوتا ہے کہ بعض جو گمان ہوتے ہیں
01:58وہ برے ہو جاتے ہیں
01:59اور پھر فرمائیں کہ
02:01ولا تجسسو
02:02اور
02:03لوگوں کے معاملات میں تجسس نہ کرو
02:06یہ سورہ حجرات کی آیت نمبر بارہ ہے
02:09لازم یہ برا گمان کیا ہوتا ہے
02:12ظاہرے کے
02:13مثال کے طور پر
02:16کسی نے
02:18فون کیا
02:19اور آپ کی
02:21کسی وجہ سے نہیں اٹھا پائے
02:23یہ بڑا مغرور آدمی ہے
02:25بڑا متکبر ہے
02:27فون نہیں اٹھاتا میرا
02:28اچھا آپ کسی کے گھر گئے
02:31گھر گئے اور بیل بجائی
02:33تو
02:34اس نے دروازہ نہیں کھولا
02:35یا نہیں تھا
02:37تو
02:38بڑا عجیب و غریب آدمی ہے
02:40دیکھو نہیں آیا
02:41دیکھو مجھ سے ملا نہیں
02:43اور
02:44مجھ سے اس کو محبت ہی نہیں ہے
02:46دوست ہی نہیں ہے
02:47اس طرح بہت سے معاملات میں
02:49فلانے
02:50یوں کہے دیا
02:51کسی نے آ کر پہنچا دیا
02:52فورا برے گمان
02:53اچھا جی
02:54گھر کی خواتین خاص طور پر
02:57برے گمان میں
02:58بہت زیادہ پڑتی ہے
02:59اس نے یہ
03:01سوچا ہوگا
03:02اس نے یہ کہا ہوگا
03:04اور خمخہ دل میں دشمنی ہے
03:05تو گناہ کس کے زمرے میں آ رہے ہیں
03:08گناہ کس کے
03:09کس کے لیے وہ بال بن رہے ہیں
03:11برا گمان کرنے والے کے لیے
03:13ناظرین عزت سفیان
03:15سوری رحمت اللہ
03:17ہی تعالیٰ لے فرماتے ہیں
03:18کہ میں پانچ مہینے
03:21عبادات کی مٹھاس سے
03:23محروم رہا
03:24کسی نے پوچھا
03:26کہ کس وجہ سے
03:27تو کہا کہ
03:29میں ایک جگہ سے گزر رہا تھا
03:32ایک بندہ
03:33رو رو کر دعائیں مانگ رہا تھا
03:35میں نے اس کی طرف دیکھا
03:37تو میرے دل میں یہ خیال آیا
03:39کہ یہ ریاکاری کر رہا ہے
03:41میرے دل میں
03:43فقط گمان گزرا
03:45کہ یہ ریاکاری ہے
03:46اللہ تعالیٰ نے
03:48اس پر
03:48پکڑ فرما لی
03:50کہ تم نے یہ سوچا ہی
03:52کیونکہ یہ ریاکاری ہے
03:53تو کہا کہ
03:54اس وجہ سے
03:55پچھلے پانچ مہینوں سے
03:57میں مناجات سے
03:59اور عبادات کی
04:01مٹھاس سے
04:01محروم کر دیا گیا
04:03تو فرمایا کہ
04:04کبھی بھی
04:06کسی کے ساتھ
04:07برا کو مان نہ کرنا
04:08کچھ ہو نہ ہو
04:10عبادات کی مٹھاس
04:11نکل جاتی ہے
04:12اور مناجات کی
04:14مناجات کا جو ذوق ہے
04:15وہ ختم ہو جاتا ہے
04:17سوفیان سوری رحمت اللہ تعالیٰ لے
04:19کتنے بڑے
04:19اللہ کے ولی ہیں
04:20لیکن فرماتے ہیں
04:21اس مقام پر
04:22میں نے
04:22برا گمان کیا
04:24اس وجہ سے
04:25پانچ مہینے
04:26میں عبادات کی
04:28حلاوث سے
04:29سجدوں کی حلاوث سے
04:31مناجات کی
04:32مٹھاس سے
04:33محروم گیا
04:34پھر کہیں جا کر
04:35کہا کہ
04:36میں نے اللہ کی بارگاہ میں
04:37توبہ کی
04:38اللہ رب العالمین نے
04:40توبہ قبول فرمائی
04:41اور پھر مجھے
04:42عبادات
04:42اور مناجات کی
04:43مٹھاس
04:44وہی جو پہلے آیا کرتی تھی
04:45وہی
04:46فیل ہونے لگی
04:47اللہ تعالیٰ ہم سب کو
04:48برے گمان سے
04:49محفوظ و معمون فرمائے
04:51چلتے ہیں ناظرین
04:52آج کے سبق کے جانے
04:54ہمارا جو آج کا سبق ہے
04:56وہ سورہ کحف
04:57اور اس کی
04:59جو آیت نمبر ہے
05:00ناظرین آیت نمبر
05:01سیون ہے
05:02ساتھ ہے
05:03جو آج کے
05:04سبق میں شامل ہے
05:06فورمائٹ کے مطابق پڑھیں گے
05:08باوضو ہو جائے
05:09سکرین کے سامنے موجود ہیں
05:10کلم پاک کو ساتھ رکھیں
05:12آج کا سبق نکالیں
05:14اپنے پاس
05:14نوٹ بک ضرور رکھیں
05:16کوئی بھی
05:16امپورٹنٹ بات ہو
05:17نوٹ ضرور فرمالیں
05:18جی آپ کو لیے چلتے ہیں
05:20آج کے اس پرگرام کے
05:21فرسٹ سیگمٹ کی جانے
05:23لغت القرآن
05:25یہ ہمارے اس پرگرام کا
05:26پہلا سیگمٹ ہے
05:27اور آئیت آوست اسمیہ پڑھتے
05:30بھی آج کے سبق کو
05:32شروع کرتے ہیں
05:33اسے عملا پڑھیں گے
05:59وقت کے سورت میں
06:00عملا پڑھیں گے
06:02پڑھا جائے گا
06:02دو زبر کی تنمیین
06:04وقف میں
06:04الف سے چینج ہو جاتی ہے
06:06آخر میں
06:07علامت وقف
06:07اندر سیون لکھاوا ہے
06:09آیت نمبر سیون
06:10یعنی سات
06:10یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
06:12کتنے کلمات ہیں ناظرین
06:14انہ ایک کلمہ
06:16نا دوسرا
06:17انہ علیدہ ہے
06:18نا علیدہ ہے
06:19بہت سے مقامات پر
06:20آپ کو یہ
06:21انہ نا نظر آئے گا
06:22بہت سے مقامات پر
06:23انہ نظر آئے گا
06:25عام طور پر
06:25عربی بولچال میں
06:27یا عربی گرامر میں
06:29انہ بھی پڑھ سکتے ہیں
06:30انہ نا بھی پڑھ سکتے ہیں
06:31لیکن قرآن کریم میں
06:33جہاں انہ ہے
06:34تو وہاں انہ ہی پڑھا جائے گا
06:35جہاں انہ نا ہے
06:36وہاں انہ نا ہی پڑھا جائے گا
06:38اسی طریقے سے
06:39انہ نی اور انہ نی کا بھی
06:41معاملہ ہے
06:42تو انہ نا ایک کلمہ
06:44نا دوسرا
06:44جعلنا تیسرا
06:46ما چوتھا
06:47علا پانچوا
06:48الارضی چھکا
06:49زینتا ساتوا
06:50لا آٹوا
06:52ہا نوا
06:53لنبلوا دسوا
06:55ایو گیاروا
06:57احسنوا
06:57باروا
06:58عملا تیروا
06:59کل یہاں پر
07:00تیرا کلمہ
07:01موجود ہیں
07:02ہر کلمے کو
07:04علیدہ
07:04پھر ملا کر پڑھتے ہیں
07:06بغور ملائزہ فرمائے
07:07انہ
07:09نا
07:10انہ
07:11انہ
07:13جعلنا
07:15ما
07:16علا
07:17لام پر کھڑا زبر ہوگا
07:19لیکن جب ملا کر پڑھیں گے
07:20تو لام پر زبر ہوگا
07:21اسے الارضی کی
07:22لام ساکن کے ساتھ
07:23ملا کر پڑھا جائے گا
07:24درمیان میں
07:25اسے
07:25علی فینی حمزہ کو
07:26حضف کریں گے
07:28علل
07:28ارضی
07:29ارضی میں را ساکن
07:31ما قبل حمزہ پر زبر
07:32را ساکن کو
07:33پر کر کے پڑھیں گے
07:34ما
07:35علل
07:35ارضی
07:37زینتا
07:38یہ اصل میں
07:39لی ہے
07:40ہا کے ساتھ استعمال ہونے کی وجہ سے
07:42لہ پڑھا گیا
07:43لہ
07:43زینتا
07:45لہ
07:46تا پر دو زبر کی تنوین
07:47اسے لام کے ساتھ ملائیں گے
07:49لام کی آواز کو
07:50ادا کیا جائے گا
07:51یہاں پر
07:52یرمنون کا جو قائدہ ہے
07:53وہ اپلائے ہوگا
07:55تو
07:55زینتا
07:56لہ
07:57نہیں
07:57زینتا
07:59لہ
07:59زینتا
08:01لہ
08:02لینابلو
08:03بعض ساکن ہیں لیکن حرف قلقلہ ہے
08:06تو
08:06باع کی اداگی کے وقت
08:09آواز لڑتی بھی
08:11حسوس ہونے چاہیے
08:12لینابلو
08:13غلط
08:13لینابلو
08:15ہم
08:16لینابلو
08:17ہم
08:18ایو
08:19الیدہ
08:19ہم الیدہ
08:20ملا کر پڑھیں گے
08:21ایوہم
08:22احسان
08:23عمال
08:24یہاں لام پر دو زبر کی تنمین ہے
08:27جب یہاں وقف کریں گے
08:28تو یہ
08:28الف سے چینج ہو جائے گی
08:29تو وفقی صورت میں
08:31اسے عمالہ
08:32پڑھا جائے گا
08:33احسان
08:34عمالہ
08:34آئیے ناظرین چلتے ہیں
08:36کلمات کی
08:37لغت اور گنامر کے ادبار سے
08:38تحقیق اور ترجمہ کی جانے
08:40سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے
08:42وہ لکھیں گے
08:43پھر جو کلمات ہیں
08:44اسما
08:44افعال حروف کون سے ہیں
08:45ان کی
08:46نشاندہی کی جائے گی
08:47تحقیق اور ترجمہ بھی
08:48اس کیا جائے گا
08:49قرآن اور اردو کے حوالے سے
08:51کہ وہ کلمات
08:52جو عام طور پر آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
08:54اردو میں بھی
08:55یوز کی جاتے ہیں
08:56ان کے بھی
08:56نشاندہی ہوگی
08:57بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:00اننا
09:02جعلنا
09:07مَا عَلَى الْأَرْضِ
09:14زینَةً لَهَا
09:30لِنَا بِلُوَهُمْ
09:55اَيُّهُمْ
09:57احسن
10:09عمالہ
10:27ناظرین یہ آیت نمبر سیون ہے
10:30ساتھ ہے
10:31اور یہاں پر ہم لیت چکے ہیں
10:33سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں
10:34کہ اسما کتنے ہیں
10:36کون کون سے ہیں
10:37تو پہلا اسم ہے
10:37نازمیر
10:39اور اس کے بعد آپ دیکھیں
10:42کہ اگلا جو اسم ہے
10:45وہ ہے ما
10:48اگلا اسم ہے ما
10:51نازمیر
10:58اور اس کے بعد ہے ما
11:00اچھا جی اس کے بعد
11:02اگلا جو اسم ہے
11:03وہ ہے
11:04الْأَرْضِ
11:05اور اس کے بعد چوتھا
11:08زینتن
11:10اور اس کے بعد
11:13ہاں زمیر
11:14یہاں نمبر ایک آئے گا
11:15ہم زمین نمبر ایک آئے گا
11:16ہم یہاں پر بھی نمبر ایک آئے گا
11:19اور پانچوہ ہے ایو
11:21چھٹا ہے احسن
11:24ساتوہ ہے عمالہ
11:26تو کل ملا کر یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں نازم
11:29کہ سات اسما ہیں
11:31کل ملا کر سات اسما ہیں
11:34نمبر ایک نازمیر
11:40نمبر دو
11:45ہا
11:46اور نمبر تین
11:49ہم
11:50اور دوسرا اسم ہے ما
11:54تیسرا اسم ہے الْأَرْضِ
11:58چوتھا اسم ہے زینتن
12:06پانچوہ ہے ایو
12:15اور چھٹا ہے احسن
12:24اور ساتوہ ہے عمالہ
12:32ناظرین و سامعین یہ سات اسما ہیں انشاءاللہ مزید پرگرم کو آگے بڑھاتے ہیں لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب کہیں جائے گا مت ملقات ہوگی مختصر سے بریک کی بات
12:46ویلکم ایک ناظرین و سامعین چلتے ہیں آج کے پرگرم کی جانب یہاں پر آپ ملحظہ فرمائے کہ جو آج کی آیت کریمہ سورہ کحف کی آیت نمبر ساتھ ہے اس کا اس کے جو اسما ہیں وہ ہم لیکھ چکے ہیں اب ہم چلتے ہیں افعال کی جانب
13:01تو پہلا فعل ہے جعلنا اور دوسرا فعل ہے لینبلوہ
13:08جعلنا اور
13:14لینبلوہ
13:20اس کے بعد ناظرین ہم دیکھتے ہیں کہ حروف کتنے ہیں کون کون سے ہیں تو پہلا حرف اِنَّا
13:38دوسرا ہے اِنَّا
13:43تیسرا ہے لی
13:46اور
13:49تین جو ہے وہ
13:51حروف ہیں
13:52نمبر ایک اِنَّا
13:55نمبر دو اِنَّا
13:59اور
14:03نمبر تین لی
14:04ناظرین سات اسما دو افعال سات اور دو نو
14:11اور تین حروف تو کل ملا کر کلمات ہو گئے بارہ
14:26اب آئیے سب سے پہلے ہم چلتے ہیں اسما کی جانب
14:29پہلا اسم جو ہے وہ نا
14:31جمع متقلم کی ضمیر ہے
14:33جمع متقلم کی ضمیر
14:35متصل ہو تو نا کی شکل میں
14:37منفصل ہو تو نحنو کی شکل میں ہوتی ہے
14:39نا یا نحنو اس کا معنی ہوگا
14:42ہم ہمارا ہمارے ہماری ہم سب
14:45اس کے بعد ہا
14:46واحد مؤنس غائب کی ضمیر ہے
14:49واحد مؤنس غائب کی ضمیر
14:51متصل ہو تو ہا کی شکل میں
14:53منفصل ہو تو ہیہ کی شکل میں ہوتی ہے
14:56ہا یا ہیہ
14:57اس کا معنی ہوگا وہ اس اس
14:59ہم جمع مذکر غائب کی ضمیر ہے
15:02جمع مذکر غائب کی ضمیر متصل ہو
15:05تو ہم اور ہم دونوں شکلوں میں ہوتی ہے
15:08اور منفصل ہو تو فقط ہم کی شکل میں ہوگی
15:11ہم یا ہم اس کا معنی ہوگا
15:13وہ سب ان سب ان ہیں
15:16اس کے بعد اگلا اسم ہے ما
15:18یہ اس میں موصول ہے
15:20موصول کا معنی ہوتا ہے
15:21ملاوہ ہونا
15:22چونکہ یہ اس میں موصول
15:24اپنے ما قبل اور ما بات سے
15:26لنک کرتا ہے
15:27ملاوہ ہوتا ہے
15:28اسی لیے اس کو اس میں موصول کہا جاتا ہے
15:32یہ غیر زویل اکول کے لیے آتا ہے
15:35اور اس کا معنی ہوتا ہے جو جس ہے
15:38ان میں سے کرینے کے اعتبار سے کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
15:41اس کے بات ہے ارد
15:43ارد کہتے ہیں زمین کو
15:45بہت سے ایمہ لغت کا یہ خیال ہے
15:47کہ ارد اسم جنس ہے
15:49جب اسم جنس گردانہ جائے ناظرین
15:51تو پھر یہ واحد اور جمع دونوں کے لیے
15:53یوز ہو سکتا ہے
15:55اسی ارد کا معنی زمین ہوگا
15:57اسی کا معنی زمینوں بھی ہو سکتا ہے
15:59زمینیں بھی ہو سکتا ہے
16:00بہت سے ایمہ لغت کا یہ خیال ہے
16:02کہ ارد واحد ہے
16:04اراد دن اس کی جمع ہے
16:06ارد زمین اراد دن
16:07بہت سے زمینیں
16:09اگر اس اعتبار سے دیکھا جائے
16:10تو ناظرین ہم اردو میں
16:12ارز اور ارازی کہہ کرتے ہیں
16:15تو یہ ارز بھی
16:16اردو میں استعمال ہوتا ہے
16:17عربی میں ہم دوت پڑتے ہیں
16:19اردو میں زوت پڑتے ہیں
16:21اس کے بعد ہے
16:27زینت
16:28زینت کسے کہا جاتا ہے
16:30زینت کا معنی زینت ہی ہے
16:32اور عام طور پر ناظرین
16:34سجانا سوارنا
16:38اسے بھی
16:38اسے زینت کہا جاتا ہے
16:40تو زینت عام طور پر
16:41ہم اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
16:43اس کا معنی زینت ہی ہے
16:44اور
16:45اس کے بعد ناظرین
16:46ایو ہے
16:47ایو یہ بھی اسم ہے
16:49اور اس کا معنی ہے
16:51کونسا یا کونسی
16:52یا بعض اوقات اس کا معنی ہے
16:54کون بھی آتا ہے
16:55کون
16:55tired?
16:56དیسے عام طور پر کونسا کونسی اس معنی کے لیے
16:59استعمال ہوتا ہے
17:00احسنو
17:01اس میں تفضیل ہے
17:04اس میں تفضیل وہ اسم کے دوسرے کے
17:07مقابلے میں اس کے معنی میں
17:09زیادتی پائی جائے
17:10جیسے حسن اچھا
17:12احسن بہت اچھا
17:14سمی سننے والا
17:16اسمع بہت زیادہ سننے والا
17:19قریب قریب
17:20اقرب بہت قریب
17:22احسن بہت زیادہ اچھا
17:25This is why we are working on that kind of this process
17:33This should be by the work of Abba
17:44Jعلna فل ماضی معروف سیغہ جمع متقلم
17:48Is کا معنی ہم نے بنایا
17:49یا ہم نے کیا
17:51ان میں سے قرینے کے اعتبار سے
17:52کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
17:54الا استعلا یعنی بلندی کے لیے آتا ہے
17:57اس کا معنی ہوتا ہے پر یا اوپر
17:58ان میں سے کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
18:01لی علت کے لیے واسطے کے لیے آتا ہے
18:03اس کا معنی کے لیے لیے واسطے
18:05اچھا لنبلوہ
18:07ناظرین لنبلوہ یہ فعل ہے
18:09اور اصل میں تھا
18:11نبلو
18:12اس کا معنی ہم آزماتے ہیں
18:19یا ہم آزمائیں گے
18:20اب یہاں پر لی داخل ہوا
18:22جب لی داخل ہوتا ہے
18:23تو فعل مزارے اور لی کے درمیان
18:25ان محذوف ہوتا ہے
18:26تو اب ناظرین نبلو تھا
18:29تو ان کی وجہ سے یہ وہاں پر زبر آیا
18:31تو کیا ہوا لی نبلوہ
18:33دوسرا یہ کہ ان فعل
18:35مزارے کو بمانا مزدر کے کرتا ہے
18:37تو لی نبلوہ تاکہ ہم آزمائیں
18:40تاکہ ہم آزمائیں
18:42ناظرین و سامعین
18:43یہاں پر آپ دیکھیں
18:44کہ بارہ کلمات ہیں
18:46سات اسمہ دو افعال تین حروف
18:48بارہ کلمات میں کل تین کلمات ایسے ہیں
18:51جو عام طور پر ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
18:54تین اسمہ ہی ہیں
18:55نمبر ایک
18:56ہم عربی میں کہیں گے
18:58ارد اور ارادن
18:59اردو میں کہیں گے
19:00ارز اور ارازی
19:01نمبر دو
19:02زینت
19:02نمبر تین
19:03عمل اور اعمال
19:04آئیے
19:05حروف کو آپس میں ملا کر کلمہ
19:07کلمات کو آپس میں ملا کر
19:09جملہ کنام
19:10یا آیت کیسے بنا کرتے ہیں
19:12تو آئیے ملازف فرمائیے
19:13حمزہ نون سر ان
19:16نون زبرنا
19:17نون علیو زبرنا
19:19ان نا
19:20جیم زبر جا
19:21عین لام زبر عل
19:22نون علیو زبرنا
19:23جعلنا
19:24میم علیو زبر ما
19:26عین زبر عال
19:27لام لام زبر لل
19:28ما علل
19:29حمزہ روہ زبر ارد
19:31دو زدی
19:32ما علل اردی
19:34زا یا زر زی
19:36نون زبرنا
19:37تا لام دو زبر تل
19:38زی نہ تل
19:39لام زبر لا
19:41ہا علیو زبر ہا
19:42لا ہا
19:43Here we go.
20:13We will be able to do this with the prayer of Allah.
20:43Surah Al-Fatihah
21:13Surah Al-Fatihah
21:43Surah Al-Fatihah
22:13Surah Al-Fatihah
22:15Surah Al-Fatihah
22:19Surah Al-Fatihah
22:23Surah Al-Fatihah
22:29Surah Al-Fatihah
22:31Surah Al-Fatihah
22:33Surah Al-Fatihah
22:35Surah Al-Fatihah
22:37Surah Al-Fatihah
22:39عملا عمل میں
22:40ناظرین و سامعین یہ حرف پہ حرف
22:42لفظ پہ لفظ ترجمہ
22:44اب آپ کو یہ چلتے ہیں
22:46آسان فہم با محاورہ ترجمہ کی جانے
22:49روح زمین پر جو کچھ ہے
23:04ہم نے اس کو
23:05اس زمین کی زینت بنا دیا ہے
23:08تاکہ ہم یہ ظاہر کریں
23:11کہ ان میں کون سب سے اچھے کام کرنے والا ہے
23:16روح زمین پر جو کچھ ہے
23:19ہم نے اس کو
23:20اس زمین کی زینت بنا دیا ہے
23:22تاکہ ہم یہ ظاہر کریں
23:24کہ ان میں کون سب سے اچھے کام کرنے والا ہے
23:28ناظرین و سامعین
23:29اب ہم چلیں گے تفسیر کی جانب
23:31لیکن اس سے پہلے ہمیں جانا ہوگا
23:32بریک کی جانب کہیں جائے گا
23:33ملقات ہوگی مختصر سے
23:35بریک کے بعد
23:36ناظرین و سامعین
23:39چلتے ہیں آج کے پروگرام کی جانب
23:41اور ناظرین و سامعین
23:43یہاں پر آپ دیکھیں
23:44کہ اب ہم جو تفسیر ہے وہ ارز کریں گے
23:47سورہ بنی اسرائیل کی
23:49جو آیت نمبر
23:50ون ون ون ہے
23:52یعنی ایک سو گیارہ نمبر آیت
23:54اس کی تفسیر انشاءاللہ
23:55ہم ارز کریں گے
23:57آیت نمبر ایک سو گیارہ میں
23:58رب کریم کیا فرما رہا ہے
24:00فرمایا کہ
24:02وَقُلِ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي لَمْ يَتَّخِذُ وَلَدَوْ وَلَمْ يَقُلْ لَهُ شَرِيقٌ فِي الْمُلْكِ وَلَمْ يَقُلْ لَهُ وَلِيُّ مِّنَ الظُّلْ وَكَبِّرْهُ تَكْبِیرَوْا
24:13اور آپ کہیے تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں
24:17جس نے نہ اپنی اولاد بنائی
24:19اور نہ سلطنت میں اس کا کوئی شریک ہے
24:22اور نہ کسی کمزوری کی وجہ سے اس کا کوئی مددگار ہے
24:26اور آپ اس کی کبریائی بیان کرتے رہی ہے
24:30ناظرین اس آیت میں فرمایا کہ
24:32اللہ تعالیٰ نے اولاد نہیں بنائی
24:34اولاد نہیں نہ ہونے کی
24:37کیونکہ کچھ دلائل ہے
24:39جو علماء نے
24:40ایم مفسرین بیان فرمایا ناظرین
24:42ان میں سے کچھ دلائل
24:44ہم آپ کی خدمت میں عز کرتے ہیں
24:46جو ولد ہوتا ہے
24:50اپنے والد کا
24:51یعنی اولاد اپنے والد کا جز ہوتی ہے
24:54لہٰذا
24:55اس شخص کی اولاد ہوگی
24:57جس کے اجزاء ہوں گے
24:58اللہ تعالیٰ اجزاء سے پاک ہے
25:01اس کے لیے
25:02اس کی اولاد کا ہونا محال ہے
25:05جس شخص کی اولاد ہوتی ہے
25:08وہ اپنی تمام نعمتیں
25:09اپنی اولاد کے لیے
25:11روک کر رکھتا ہے
25:12اور جب اس کی اولاد نہیں ہوتی
25:14تو اپنی نعمتیں
25:16اپنے غلاموں
25:17اور دیگر متعلقین میں
25:19تقسیم کر دیتا ہے
25:20اگر اللہ تعالیٰ کی
25:22اولاد ہوتی
25:23تو وہ اپنے خزانوں کا مو
25:25اپنے بندوں پر
25:26نہ کھولتا
25:27ولد ہونا
25:28اس بات کا متقاضی ہے
25:30کہ والد کے فوت ہونے کے بعد
25:32ولد یعنی اولاد
25:33اس کے قائم مقام ہو
25:35اور اللہ تعالیٰ فوت ہونے سے
25:37پاک ہے
25:37اس لیے کوئی اولاد نہیں ہیں
25:39تو وہ فوت ہونے سے پاک ہے
25:41ولد والد کی جن سے ہوتا ہے
25:43اگر اللہ تعالیٰ کی
25:45مازلہ اولاد ہوتی
25:46تو وہ اس کی جن سے ہوتی
25:48اللہ تعالیٰ واجب اور قدیم ہے
25:50تو ضروری ہوا
25:51کہ اس کا ولد ہوتا
25:52تو وہ بھی واجب اور قدیم ہوتا
25:55اور واجب اور قدیم
25:56متعدد نہیں ہو سکتے
25:58اور اسی طریقے سے
26:00ولد والد سے متاخر ہوتا ہے
26:02اور جو متاخر ہو
26:04وہ واجب اور قدیم
26:06نہیں ہو سکتا
26:07Allah تعالیٰ کے شریک نہ ہونے پر دلائل
26:09اور وہی
26:10تمام تعریفوں کا مستحق ہے
26:13اس کے بعد فرمایا
26:14کہ آپ دیکھیں کہ یہاں پر کیا فرمایا گیا
26:17کہ
26:17وَقُلِ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي لَمْ يَتَخِذْ وَلَدَوْا وَلَمْ يَكُلْ لَهُ شَرِيقٌ فِي الْمُلْقِ
26:24اور
26:25سلطنت میں اس کا کوئی شریک
26:27نہیں ہے
26:28اور وہی تمام تعریفوں کا مستحق ہے
26:31ناظرین
26:32کیونکہ اگر ملک میں
26:33اللہ تعالیٰ کا کوئی شریک ہوتا
26:35تو یہ ملک ایک طرز
26:37یعنی یہ پوری کائنات
26:39ایک طرز اور ایک نہش پر نہ ہوتی
26:42اور ہر شریک
26:43اس کائنات کو اپنی مرضی
26:46کے مطابق بنانے
26:48اور چلانے کی کوشش کرتا
26:50دوسری وجہ یہ ہے کہ اگر
26:51اس کائنات میں اللہ تعالیٰ کا کوئی شریک ہے
26:54تو وہ واجب ہے یا ممکن ہے
26:56اس کا واجب ہونا اس لیے
26:58محال ہے کہ اللہ تعالیٰ
27:00خود واجب ہے اور شریک
27:02بھی واجب ہو تو تعدد
27:03وجبہ ناظرین ایک بہت بڑی بحث
27:06ہے وہ لازم آئے گا اور
27:08یہ محال ہے کیونکہ اگر
27:09دو واجب ہوں تو ہر ایک میں
27:11وجوب مشترک ہوگا اور
27:14وہ دو چیزیں بغیر امتیاس
27:16کے نہیں ہو سکتی تو ان میں
27:17ایک جز ایسا ہوگا جس سے دونوں
27:19ممتاز ہوں پس ہر
27:21ایک دو جزوں سے مرقب ہوگا
27:23ایک جز وجوب اور دوسرا
27:26جز ممیس پس ہر دو
27:28مرقب ہوں گے اور جو مرقب
27:30ہو وہ اپنے جز کا محتاج
27:32ہوتا ہے جو محتاج
27:34ہو وہ واجب نہیں ہو سکتا
27:36بس اللہ تعالیٰ کا شریک نہیں ہو سکتا
27:38اور اگر شریک
27:40ممکن ہے تو وہ اپنے
27:42وجود میں خود کسی علت
27:44کا محتاج ہے اور جو محتاج
27:45ہو وہ ملک اور سلطنت میں
27:47اللہ تعالیٰ کا شریک کیسے ہو سکتا ہے
27:49تو نتیجہ یہ نکلا کہ اس کا کوئی شریک
27:52نہیں ناظرین اسی طرح ہم
27:53کہیں گے کہ اگر اللہ تعالیٰ کا کوئی شریک ہے تو وہ
27:55قدیم ہے یا حادث ہے قدیم
27:57کہتے ہیں جو شروع سے حادث
28:02if it is too high
28:04then Allah gives it
28:06and if it is too high
28:09then it will be a guest
28:10which means a person
28:12which means a person
28:14which means a person
28:16which means a person
28:18and a person
28:20which means
28:22that Allah
28:24does not allow
28:26because he is a person
28:28غير تمام کائنات کا خالق
28:30تو اس میں زوف
28:31کیسے تصور کیا جا سکتا ہے
28:34ہوئی نہیں سکتا
28:35جب یہ ثابت ہو گیا کہ اللہ تعالی کی
28:37اولاد ہیں نہ اس کا کوئی شریک ہے
28:39نہ اس کا کوئی مددگار ہے
28:40تو تمام مخلوق کو جتنی بھی نعمتیں
28:43ملی ہیں وہ سب اللہ تعالی سے
28:45ہی ملی ہیں اس کے سوا
28:47کوئی نعمت دینے والا ہے ہی نہیں
28:49تو پھر تمام تعریفوں کا
28:51مستحق بھی وہی ہے
28:52اس کے سوا کوئی نہیں ہے
28:54اللہ تعالی کی کبریائی ہے
28:56ناظرین نے یہ فرمایا
28:57وَقُلِ الْحَمْدُ لِلَّهِ لَذِي لَمْ يَتَّخِذْ وَلَدَ مَوْ لَمْ يَكُلْ لَهُ شَرِیْكُن فِي الْمُلْقِ
29:02وَلَمْ يَكُلْ لَهُ وَلِیُّمْ مِنَ ظُلِّ وَقَبِّرْهُ تَكْبِيرًا
29:06بس آپ اس کی بڑائی بیان کرتے رہی ہیں
29:09اس کی کبریائی بیان کرتے رہی ہیں
29:11اللہ تعالیٰ کی ذات کی کبریائی ہے
29:14yani jei aqidah
29:16ki Allah ta'ala wajib wa kadim hai
29:18is ki tamam sifat muztakil
29:20bizzat hai
29:21ir wahi tamam abadat
29:23ir tamam mahamit ka
29:24tamam hamd wa sana ka mustahik hai
29:26je aqidah ho
29:27Allah ta'ala ki sifat min kibriyah
29:29yani jei aqidah ho
29:31ki Allah ta'ala her عyp
29:33ir nakhz se paak hai
29:34us ki tamam sifat
29:36غیر mutanahi hai
29:38us ki ilm ki koiy hd hai
29:40na us ki kudret ki koiy hd hai
29:41اس کی تمام صفات تغیرات اور زوال سے بھی پاک ہیں
29:46اس کے احکامات کی قبریائی یعنی یہ اعتقاد رکھے
29:50کہ اللہ تعالی مالک مطلق ہے
29:52کسی چیز کا حکم دینا اور کسی کام سے منع کرنا
29:56اس کا حق ہے
29:57وہ جس کو چاہے دنیا اور آخرت میں عزت دے
30:00اور جس کو چاہے ذلت دے
30:03کسی کو اس پر سوال اٹھانے کا
30:06یا اعتراض کرنے کا کوئی حق ہے یہی نہیں
30:08انسان اپنی اقل اور اپنی فہم سے
30:11اللہ تعالی کی معرفت حاصل نہیں کر سکتا
30:14اور انسان اپنی زبان اپنے دل و دماغ
30:17اور اپنے تمام عزاز سے
30:18اللہ تعالی کا شکر ادا نہیں کر سکتا
30:21اور اس کی عبادت کا حق ادا نہیں ہو سکتا
30:24نہ اس کی پوری معرفت حاصل ہو سکتی ہے
30:27نہ اس کی نعمتوں کا پورا شکر ادا ہو سکتا ہے
30:30نہ اس کی پوری عبادت ہو سکتی ہے
30:33اور یہی اللہ تعالی کی قبریائی ہے
30:36اللہ تعالیٰ و تعالیٰ ہم سب کو ناظرین جو ہم نے باتے کی
30:40مجھے اور آپ سب کو اس پر عمل پیرا ہونے کی توفیق نصیب فرمائے
30:45ناظرین و سامعین اب اس پر آجائیے
30:47کہ سورہ قحف کی جو آیت نمبر ایک ہے
30:50وہ کونسی ہے
30:52کہ الحمدللہ الذی انزل علا عبده الكتابہ ولم يجعل لہو عوجا
30:58اب اس میں جو فرمایا گیا
31:02کہ تمام تعریفیں اللہی کے لیے ہیں
31:05جس نے اپنے عبد مقرم پر الكتاب نازل فرمائی
31:10اور اس میں کوئی کجی نہیں رکھی
31:12ناظرین سورہ قحف میں آغاز میں ہی
31:17گویا کہ اللہ تعالیٰ کی حمد بیان کی گئی
31:20ہم نے یہ ذکر کیا کہ کتاب نازل کرنے کے منافع دوسرے کے لیے بھی ہیں
31:24اس کا معنی یہ کہ کتاب کو نازل کرنا آپ کے لیے بھی نعمت ہے
31:28اور دوسروں کے لیے بھی نعمت ہے
31:30کتاب کو نازل کرنا آپ کے لیے اس وجہ سے نعمت ہے
31:34کہ اس کتاب کے واسطے سے اللہ تعالیٰ نے آپ کو اپنی توحید
31:38اور اپنی صفات کے اسرار سے متعلق فرمایا
31:41اور ملائکہ کے اسرار انبیاء سابقین کی احوال سے آگاہ فرمایا
31:46قضاء اور قدر کی حکمتوں سے متعلق کیا
31:49عالم دنیا اور عالم آخرت کے باہمی ربط
31:52اور عالم جسمانیات اور عالم روحانیات کی تعلق سے آگاہ فرمایا
31:57اور یہ بتایا کہ نفس ایک آئینے کی طرح ہے
32:00جس میں عالم ملکوت کی تجلیات منعاکس ہوتی ہیں
32:03اور عالم اللہوت کے اسرار منکشف ہوتے ہیں
32:06اور یہ بہت بڑی نعمت ہے
32:07اور اس کتاب کا نازل کرنا ہم پر بھی نعمت ہے
32:10کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ہم کو جن احکامات کا مکلف کیا
32:14وہ تمام احکامات اس کتاب میں ذکر فرما دیئے
32:17اس کتاب میں وعد اور وعید ثواب اور عقاب سب کا ذکریں
32:21خلاصہ یہ کہ یہ کتاب انتہائی درجہ کی کامل کتاب ہے
32:25اور ہر شخص اپنی طاقت اور فهم کے اعتبار سے
32:29اس سے نفع حاصل کر سکتا ہے
32:31اور چونکہ اللہ تعالیٰ نے اس کتاب کو نازل کر کے
32:34نبی علیہ السلام اور آپ کے وسیلے سے تمام امت کو
32:38اتنی عظیم نعمت اعتاف فرمائیں
32:40اس لئے آپ پر اور آپ کی تمام امت پر لازم ہے
32:44کہ وہ ان نعمتوں پر اللہ تعالیٰ کی حمد کریں
32:47اس لئے اللہ تعالیٰ نے خود ان کو
32:49ان تمام کو حمد کرنے کا طریقہ تعلیم فرمایا
32:52کہ وہ یہ کہیں کہ تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں
32:56جس نے اپنے عبد مکرم پر القتاب یعنی قرآن نازل فرمایا
33:01ناظرین و سامعین بات کو یہی رکھتے ہیں
33:04انشاءاللہ مزید ہم عرض کریں گے
33:06لیکن آج کے لئے اتنا ہی کافی ہے
33:08اور اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پرگرام کا
33:10سیکنڈ سیگمنٹ کمپریٹ ہوا
33:12آپ کو لیے چلتے ہیں
33:13تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
33:15قرآن سب کے لئے یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
33:18دنیا بھر سے
33:19آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
33:21سکین پر نمبرز دسپلے ہیں
33:22آپ کا تعلق پاکستان پاکستان سے باہر
33:24دنیا کے کسی خطے کسی مجھ سے ہو
33:26اٹھائیے اپنے فون سٹیل کیجئے نمبرز کو
33:28جوائن کیجئے ہمارے اس پرگرام کو
33:30دیکھتے ہیں اس وقت لائن پر ہمارے ساتھ کون ہے
33:32السلام علیکم
33:34السلام علیکم
33:38والیکم السلام علیکم
33:41جی کہاں سے
33:42سنائیے
33:45اعوذ باللہ من شیطان الرجیم
33:49بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:53اِنَّا جَأَلْنَا مَا عَلَى الْأَرْضِ زِينَةً لَهَا
34:01زِينَةً لَهَا لِنْ عَبُلُوَهُمْ اَيُّكُمْ اَحْسَنُ عَمَلًا
34:09اچھا اَيُّكُمْ نہیں یہ اَيُّهُمْ ہے
34:11حامین پیشهم
34:12جزاک اللہ خیر
34:13السلام علیکم
34:15السلام علیکم
34:17جی کہاں سے
34:18جزاک اللہ خیر
34:38السلام علیکم
34:40السلام علیکم
34:41السلام ورحمت اللہ
34:42جی کہاں سے
34:42سنیہ
34:44سنیہ
34:45جی
34:46اعوذ باللہ من الشیطان الرحیم
34:52بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:55اِنَّا جَعَلْنَا مَا عَلَى الْأَرْضِ زِينَةً لَهَا لِنَبْلُوَهُمْ اَيُّهُمْ اَحْسَنُ عَمَلًا
35:05سنیہ
35:07سنیہ
35:07جزاک اللہ خیر
35:08جزاک اللہ خیر
35:12السلام علیکم
35:13السلام علیکم
35:14السلام علیکم
35:14السلام علیکم
35:15السلام علیکم
35:16جی کہاں سے
35:16سنیہ
35:18سنیہ
35:18بسم اللہ الرحمن الرحیم
35:21اِنَّا جَعَلْنَا مَا عَلَى الْأَرْضِ زِينَةً لَهَا لِنَبْلُوَهُمْ اَيُّهُمْ اَحْسَنُ عَمَلًا
35:29جزاک اللہ خیر
35:30السلام علیکم
35:31السلام علیکم
35:33السلام علیکم
35:34سنیہ
35:34بسم اللہ الرحمن الرحمن الرحیم
35:38اِنَّا جَعَلْنَا مَا عَلَى الْأَرْضِ زِينَةً لَهَا لِنَبْلُوَهُمْ اَيُّهُمْ اَحْسَنُ عَمَلًا
35:47وہ زمین پر جو کچھ ہے
35:49ہم نے اس کو اس زمین کی زینت بنا دیا ہے
35:51تاکہ ہم یہ ظاہر کریں
35:52کہ میں کون سب سے اچھے کام کرنے والا ہے
35:54جزاک اللہ خیر
35:55السلام علیکم
35:56والیکم السلام
35:59جی کہاں سے
35:59جی میں آپ کی سٹوڈنٹ کراچی سے کچھ سوم رہا مانگ
36:03جی جی فرمائیے
36:04سنائیے
36:05اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
36:11بسم اللہ الرحمن الرحیم
36:16اِنَّا جَعَلْنَا مَا عَلَى الْأَرْضِ زِينَةً لَهَا لِنَا بُلُوَهُمْ اَيُّهُمْ
36:25اَيُّهُمْ اَحْسَانُ عَمَالًا
36:28جزاک اللہ خیر
36:30ماشاء اللہ آپ نے بہت اچھا پڑھا
36:31اور میں کہوں گا آپ کو سجیست کروں گا
36:33کہ تھوڑا سا ترجمہ کی بھی کوشش کریں
36:35ترجمہ بھی سنائے کریں
36:36جزاک اللہ خیر
36:37السلام علیکم
36:38وَلَيْهُمْ اَسْسَلَامُ
36:40جی کونے کہاں سے
36:41وَقَارَ الْي فرام کاراچی
36:44جی سنائیے
36:45سنائیے
36:47ٹیلی ویژن کی آواز کو ذرا بند کر دیں
36:50وَقَارَ سَبْ جلدی سے
36:51مَعَوَجِمْ بِسْتِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
36:54ٹیلی ویژن کی آواز کو ذرا بند کر دیجئے
36:58دیکھیں وقت جایا ہوگی نا
37:01تو جو بھی ہمیں کول کرتے ہیں
37:03ہمارے بھائی ہوں یا بہنیں ہوں
37:05یا مائیں ہوں
37:05تو خدا کے واسطے
37:07وقت ضائع نہ کریں
37:08ٹیلی ویژن کی آواز کو بالکل میوٹ کر دیا کریں
37:11تاکہ وقت ضائع نہ ہو
37:12فوراں آپ ترجمہ سبق و ترجمہ سنا سکیں
37:15ناظرین و سامعین
37:16اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پروگرام کا وقت
37:18اپنے اختتام کو پہنچا
37:19یہ پروگرام جیسے آپ روزانہ
37:21علاوہ ہفتے اور اتوارکے سے پہلے چار بجے سے
37:23لائیو اور پاکستانی وقت کے مطابق
37:25صبح سات بجے سے ریپی ٹیلی کاس میں
37:27یہ پروگرام پیش کی جاتا ہے
37:28آپ دیکھ سکتے ہیں
37:29اور ناظرین
37:30www.aryqtv.tv پر آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
37:35فیڈبیک سے آگاہ بھی کر سکتے ہیں
37:37اور سوشل میڈیا بھی ہمارا جوائن کیجئے
37:39اور خاص طور پر ہمارا جو یوٹیوب ہے
37:42ناظرین اس پر آپ قرآن سنئے
37:45اور سنائی کا جو بھی ای پی دیکھنا چاہیں
37:47تو آپ اس پروگرام کے نام کے ساتھ
37:51اور ساتھ ہی ساتھ ناظرین
37:52ڈیٹ کے ساتھ اس کو سرچ کیجئے
37:55نام کے ساتھ ڈیٹ کے ساتھ
37:57تو اس پروگرام سے مستفیض ہوں
37:58اور صرف خود مستفیض نہ ہو
38:00بلکہ اوروں کو بھی ترغیب دیجئے
38:01زندگی نہیں تو انشاءاللہ
38:03کل سیم ٹائم آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
38:05اس وقت کے لئے آپ سے اجازت چاہیں گے
38:07پروگرام قرآن سنئے
38:09اور سنائیے کہ میں اسبان محمد
38:10سحیل وزا امجدی اور اے ار وی
38:12کیو ٹی وی کی پوری ٹیم کو دیجئے اجازت
38:14اس دعا کے ساتھ کہ اللہ تبارک و تعالی
38:17آپ کا ہم سب کا حامیو ناصر رہے
38:20السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
38:23محمد کو تُو نے جو قرآن دیا ہے
38:31کڑوڑوں دلوں میں مکمل چھپا ہے
38:38اے قرآن کے مالک گزارش ہے تجھ سے
38:46میرے دل میں قرآن بسا میرے مولا
38:55مجھے بھی مدینے بھلا میرے مولا

Recommended