Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4 days ago
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 5)

Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes || https://bit.ly/3oNubLx

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillahi Wabarakatuhu
00:30السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:35پروگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ
00:40آپ کا محسمان محمد سحیل رضا امجدی
00:43آپ کی خدمت میں حاصل ہے
00:45سورہ کحف کے ناظرین
00:48ہم نے یہ بتایا آپ کو مضامین کے اعتبار سے
00:52کہ ابتداء قرآن مجید کی صفت بیان کی گئی
00:56کہ قرآن مجید خود مستقیم ہے
00:59دوسروں کو استقامت پر لانے والا ہے
01:02اس کے الفاظ اور معانی میں کوئی تضاد تناقض نہیں ہے
01:08زمین پر جو زینت اور جمال ہے
01:10عجیب و غریب چیزیں ہیں
01:12ان سے اللہ تعالیٰ کے وجود
01:14اس کے علم اور اس کی قدرت پر استدلال کیا گیا ہے
01:18اس صورت میں تین قصے تفصیل سے بیان کیا گئے
01:22اصحاب کحف کا موسیٰ علیہ السلام کا
01:25اور حضرت خضر علیہ السلام کی ملاقات کا
01:29اور سکندر ذو القرنین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا واقعہ
01:33اصحاب کحف کا جو قصہ ہے ناظرین وہ آیت نمبر نو سے بیان فرمایا
01:41اور آیت نمبر نو سے لے کر ٹوئنٹی سکس تک
01:45اللہ تعالیٰ نے یہ واقعہ بیان فرمایا
01:48اس قصے میں ان لوگوں کے لیے مثال ہے
01:51جو اپنے عقیدے کی حفاظت کے لیے
01:53اپنے وطن اپنے اہل اپنے رشتداروں
01:57اپنے دوستوں اپنے مال و دولت کی قربانی دیتے ہیں
02:01کیونکہ یہ نوجوان مومن تھے
02:03اس زمانے کا بادشاہ بود پرستہ
02:06یہ اس کی گرفت سے بچنے کے لیے
02:08ایک پہاڑ کے غار میں جا کر چھپ گئے
02:11اللہ تعالیٰ نے ان پر تین سو نو کمری سالوں کی نین مسلط کی
02:16پھر ان کو نین سے اٹھایا
02:18تاکہ لوگ اس کا مشاہدہ کر لیں
02:20کہ اللہ تعالیٰ لوگوں کو مارنے کے بعد
02:23دوبارہ ان کو جلا بخشنے پر قادر ہے
02:27پھر اس قصے کے بعد
02:28اللہ تعالیٰ نے نبی علیہ السلام کو توازو کا حکم دیا
02:32فقراء مؤمنین کی مجلس میں بیٹھنے کے لیے فرمایا
02:35اور دین کا پیغام پہنچانے کی حرص میں
02:38سرمایہ داروں اور متکبرین کی ہم نشینی سے منع فرمایا
02:43پھر اس کے ساتھ ناظرین یہاں پر ہم دیکھتے ہیں
02:46کہ اللہ تعالیٰ نے کافروں کو عذاب آخرت سے ڈرائیا
02:49اور مسلمانوں کے لیے آخرت میں جو انعامات رکھے ہیں
02:53ان کا ذکر فرمایا
02:55موسیٰ علیہ السلام اور حضرت خضر علیہ السلام کا قصہ
03:00آیت نمبر ساٹھ سے لے کر
03:02یعنی سسٹی سے لے کر سیونٹی ایٹ اٹھتر تک بیان فرمایا
03:06اس میں علماء کے لیے طلب علم میں توازو کرنے
03:10اور طلب علم کے لیے سفر کرنے کی مثال ہے
03:14ایگزمپل ہے
03:15اور یہ کہ موسیٰ علیہ السلام شریعت اور تشریع کے نبی تھے
03:19اور خضر علیہ السلام طریقت اور تقویم کے تھے
03:22موسیٰ علیہ السلام نے کشتی توڑنے
03:25ایک لڑکے کو بلا قصور قتل کرنے
03:27اور بلا اجرت دیوار بنانے پر جو سوالات اٹھائے
03:31وہ ظاہری شریعت کے اعتبار سے تھے
03:34اور چونکہ وہ شریعت کے نبی تھے
03:36اس لیے ان کے اعتراضات بلکل ٹھیک تھے
03:39حضرت خضر علیہ السلام چونکہ تقویم کے معاملات میں تھے
03:43اور انہوں نے یہ تمام کام وحی الہی سے کیے تھے
03:47اس لیے ان کی یہ کام بھی برحق تھے
03:49اس سے یہ معلوم ہوا
03:50کہ اس دنیا میں بعض اوقات کچھ کام ایسے ہوتے ہیں
03:54جن کی ہم کوئی توجیہ نہیں کر سکتے
03:57اور ان کو بظاہر عدل و حکمت کے تقاضوں کے خلاف سمجھتے ہیں
04:01لیکن اس کی وجہ یہ ہے کہ ہماری نظر حقیقت پر نہیں ہوتی
04:05صرف ظاہر پر ہوتی ہے
04:07اگر حقیقت سے پردہ اٹھا دیا جائے
04:10تو ان واقعات کا عین عدل و حکمت کے موافق ہونا ہم پر منکشف ہو جاتا ہے
04:15سکندر ذلقنین کا جو واقعہ ہے وہ آیت نمبر 83 سے 99 تک ہے
04:20اس میں حکام سلاتین کے لیے عبرت اور نصیت ہے
04:24کہ وہ مشرق سے مغرب تک کے علاقے کے حکمران تھے
04:28اس کے باوجود وہ اللہ سے ڈرتے تھے
04:30اس کے احکامات کی اطاعت کرتے تھے اور اپنی ریایہ کے حق میں بڑے شفیق اور مہربان تھے
04:36ان تینوں قصوں کے درمیان اللہ تعالیٰ کی حکمت
04:40اللہ رب العالمین نے حکمت اور مععزت کی بہت سی باتیں بیان فرمائی
04:44ان میں پہلے ایک امیر آدمی کا قصہ بیان فرمایا
04:47اس کے پاس انگوروں کے دو باغ تھے
04:50بڑا متکبر اور کافر تھا
04:51دوسرا شخص غریب تھا
04:53پر مومن تھا
04:55ان کا قصہ آیت نمبر 32 سے لے کر
04:5744 تک ہے
04:58یعنی 32 to 44
05:02تاکہ مسلمان اپنی تنگ دستی سے مایوس نہ ہوں
05:05اور کفار کے مال و دونس سے دھوکے میں نہ آئیں
05:07اور اسی طریقے سے آیت نمبر
05:0945 to 46
05:11دنیا کی زندگی کی مثال بیان کی کہ وہ فنا ہونے والی ہے
05:15آیت نمبر 47 to 49 میں
05:18قیامت اور حشر کی کیفیت بیان کی گئی
05:21آدم علیہ السلام اور ابلیس کا قصہ
05:23آیت نمبر 52 to 53 تک بیان فرمایا
05:26اور اس طرح کے کئی عنوانات پر
05:28اللہ رب العالمین نے کلام فرمایا
05:30ناظرین یہ کچھ مضامین تھے
05:32جو ہم نے سورہ کحف کے آپ کی خدمت میں ارس کی ہیں
05:35اب انشاءاللہ یہ سورہ کحف کا آغاز تو ہو چکا ہے
05:38اب یہ جاری ہے انشاءاللہ
05:40اور بددریج اس کی جو تفسیر آیت با آیت
05:43انشاءاللہ آپ کی خدمت میں ہم ارس کر رہے ہیں
05:46اور اس کے ساتھ یہ ناظرین چلتے ہیں
05:48آج کے سبق کی جانب ہمارا
05:49جو آج کا سبق ہے وہ سورہ کحف
05:52اور سورہ کحف کی آیت نمبر 5
05:55آیت نمبر 5 آج کے سبق میں شامل ہیں
05:57فورمنٹ کے مطابق پڑھیں گے
05:59باوضو ہو جائے
06:00سکرین کے سامنے موجود ہیں
06:01کلام پاک کو ساتھ رکھیں
06:03آج کا سبق نکالیں
06:04اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
06:05کوئی بھی امپورٹن بات ہو
06:07نوٹ ضرور فرما لیجئے
06:08آپ کو لیے چلتے ہیں
06:09آج کے اس پرگرام کے
06:10فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
06:12لغت القرآن
06:13یہ ہمارے اس پرگرام کا
06:14پہلا سیگمنٹ ہے
06:15اور آئیت آوست اسمینیاں
06:17پڑھتے ہوئے
06:17آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
06:19اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
06:27بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:31ما لهم به من علم ولا لآبائهم
06:41كبرت كلمة تخرج من أفواههم
06:47اِن يَقُولُونَ إِلَّا كَذِبًا
06:52لِآبائِهِمْ وَرْأَفْوَاهِهِمْ
06:55چاہے وقف کریں یا نہ کریں
06:57انہیں ایسے ہی پڑھا جائے گا
06:58تو وقف منطق کی شورٹ فارم ہے
07:00جس کا معنی ہے کہ یہ رکنا بہتر ہے
07:02كذبًا اور وقف کی صورت میں
07:04كذبہ پڑھیں گے
07:05کہ دو زبر کی تنمین وقف میں
07:08علف سے چینج ہو جاتی ہے
07:09تو وقف کی صورت میں كذبہ پڑھیں گے
07:12آخر میں
07:12علابت وقف اندر فائف لکھا ہوا ہے
07:15آیت نمبر فائف یعنی پانچ
07:17یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
07:18کتنے کلماتیں ناظرین دیکھتے ہیں
07:20ما ایک کلمہ لا دوسرا ہم تیسرا
07:23یہ لا اصل میں لی ہے
07:24ہم کے ساتھ استعمال ہونے کی وجہ سے
07:26اس کو لا پڑھا گیا
07:27پھر اس کے بعد میم ساکن ہے
07:30اس کے بعد با آ رہا ہے
07:31تو میم ساکن کو غننے کے ساتھ پڑھیں گے
07:33اور ناظرین ما لہم
07:35بی ہی
07:37بی علیدہ ہی
07:38بی علیدہ ملا کر پڑھیں گے
07:39بی ہی
07:40من علمن
07:41من من من ان ساکن کے بعد
07:43عین حرف حلقی ہے
07:44تو یہاں ان ساکن کو
07:45اظہار کے ساتھ پڑھیں گے
07:46غنہ یا اخفہ نہیں کیا جائے گا
07:49من علمن
07:50و لا لی آبائیہم
07:54ناظرین علمن میں
07:55میم کی نیچے دوزر کی ترمین
07:57اسے واؤ کے ساتھ ملائیں گے
07:58واؤ کی آواز کو ہننے کے ساتھ ادا کریں گے
08:00یہاں یرمنون کا قائدہ اپلائے ہوگا
08:02من علمن
08:04نہیں
08:04من علم
08:06و لا
08:08یواؤ علیدہ
08:09لا علیدہ
08:10لی علیدہ
08:11آبائی علیدہ
08:12ہیم علیدہ
08:12ملا کر پڑھیں گے
08:13و لا لی آبائیہم
08:16آبائ میں آپ دیکھیں ناظرین
08:17با علیف زبر با
08:18اوپر مد کے علامت
08:19مد متصل ہیں
08:20مد واجب بھی کہتے ہیں
08:21لازم بھی کہتے ہیں
08:22منیمم اس کو
08:23تین سے چار حرکات کی مقدار
08:25کھینش کر پڑھنا لازمی ہے
08:27اور زیادہ سے زیادہ
08:28اس کو پانچ سے چھے حرکات کی مقدار
08:30کھینش کر پڑھ سکتے ہیں
08:31و لا
08:32لی آبائیہم
08:34کبوروت
08:35روہ پر زبر ہے
08:37روہ کو پر کر کے پڑھیں گے
08:38کلمتاں
08:39تا پر دو زبر کی تنمین
08:41اس کے بعد تا حرف اخفہ ہے
08:43تو تنمین کو یہاں اخفہ کے ساتھ پڑھیں گے
08:45اخفہ کہتے ہیں
08:46ناک میں آواز لے جا کر گنگنانا
08:48کلمتاں
08:49تخروجو
08:51روہ پر پیشے روہ کو پر کر کے پڑھیں گے
08:53من
08:53افواہی
08:55علیدہ
08:56ملا کر پڑھیں گے
08:57من افواہی
08:59من میں نونساکن کے بعد
09:01آپ دیکھیں
09:02افواہی میں حمزہ آ رہا ہے
09:03تو حمزہ حرف احلقی
09:05تو نونساکن کو اظہار کے ساتھ پڑھیں گے
09:07یہاں غنہ یا اخفہ نہیں کریں گے
09:09من افواہی
09:11ان یقولون
09:13نونساکن کے بعد
09:14یا ہے
09:15تو نونساکن کو یا کے ساتھ ملا کر
09:16یا کی آواز کو غننے کے ساتھ ادا کریں گے
09:18یہاں پر بھی
09:19یرمنوں کا جو قائدہ پلائے ہوگا
09:21ان یقولون
09:22یہاں وقف کریں گے
09:30تو قذیبہ پڑھیں گے
09:31آئیے ناظرین چلتے ہیں
09:32کلمات کی لغت اور گرامر کے اعتبار سے
09:34تحقیق و ترجمہ کی جانب سب سے پہلے
09:35جو آج کا سبق ہے وہ لکھیں گے
09:37پھر اس میں جو کلمات ہیں
09:38اسماع افعال حروف کون سے ہیں
09:40ناظرین ان کی نشاندہی کی جائے گی
09:41تحقیق و ترجمہ بھی اس کریں گے
09:43قرآن اور اردو کے حوالے سے
09:45کہ وہ کلمات جو عام طرح پر
09:46قرآن میں پڑھتے ہیں
09:47اردو میں بھی یوز کی جاتے ہیں
09:48ان کی بھی نشاندہی ہوگی
09:50بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:52مَا لَهُمْ بِهِ مِنْ عِلْمِوْ وَلَا لِآبَائِهِمْ
10:07كَبُرَتْ كَلِمَةً تَخْرُجُ مِنْ اَفْوَاهِهِمْ
10:26اِنْ يَقُولُونَ
10:34اِلَّا كَذِبَهِمْ
10:47اے راب لگاتے ہیں
10:51مَا لَهُمْ بِهِ مِنْ عِلْمِوْ وَلَا لِآبَائِهِمْ
11:00كَبُرَتْ كَلِمَةً تَخْرُجُ مِنْ اَفْوَاهِهِمْ
11:12اِنْ يَقُولُونَ
11:16اِلَّا كَذِبَةً
11:21ناظرین انشاءاللہ مزید پوغیم کو آگے بڑھاتے ہیں لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
11:24کہیں جائی کمت ملقات ہوگی مختصت سے بریک کے بعد
11:28ویلکم ایک ناظرین و سامعین چلتے ہیں آج کے پوغیم کی جانب
11:33اور یہاں پر آپ دیکھیں ناظرین کہ جو سبق کے ہم لکھ چکے ہیں
11:36اور اب ہم دیکھتے ہیں یہاں پر اسما کتنے ہیں کون کون سے ہیں
11:40تو پہلا اسم ہے ہم زمیر یہاں پر بھی نمبر ایک آئے گا
11:46دوسرا ہے علم تیسرا ہے آبا یہاں پر بھی نمبر ایک آئے گا
11:51چوتھا ہے کلیمہ اور پانچوا ہے افوا یہاں پر بھی نمبر ایک آئے گا
11:58اور چھٹا ہے قذبہ چھے اسماں ہیں
12:02نمبر ایک ہم اور ہی
12:11ہم بھی ہے اور ہم بھی ہے
12:16تو ناظرین ہم نے دونوں یہاں پر لکھ دیئے
12:19دوسرا ہے علم
12:20اور تیسرا ہے آبا
12:28اور چوتھا ہے کلیمہ تن
12:39اور پانچوا ہے افواہ
12:49اور چھٹا ہے قذبہ
13:06ناظرین مساملین یہ چھے اسماں ہیں اور اب ہم دیکھتے ہیں
13:18کہ افواہل کتنے ہیں کون کون سے ہیں
13:21تو آجائے ناظرین افواہل کی جانب
13:23تو یہاں پر آپ دیکھیں کہ پہلا فیل ہے
13:26قبوروات
13:27دوسرا ہے تخرجو
13:30تیسرا ہے یقولونا
13:32قبوروات تخرجو
13:34یقولونا
13:36تین افواہل ہیں
13:39پرکیت خرصہ غلط ہو گیا
13:43اس کو ہم صحیح کر لیتے ہیں
13:51نمبر ایک
13:59قبوروات
13:59نمبر دو تخرجو
14:02اور نمبر تین
14:04یقولونا
14:06یقولونا
14:07قبوروات
14:14تخرجو
14:19اور یقولونا
14:27ناظرین یہ تین
14:36افواہل ہیں
14:37اب ہم دیکھتے ہیں
14:38کہ حروف کتنے ہیں کون کون سے ہیں
14:40تو پہلا حرف
14:41ما
14:42دوسرا ہے لی
14:45تیسرا ہے بی
14:48چوتھا ہے من
14:50پانچوا ہے واو
14:52چھٹا ہے لا
14:54من گزر چکا ہے
14:56نمبر چار میں
14:57اور ساتوہ ہے ان
15:00آٹوہ ہے
15:02اللہ
15:03تو کل آٹھ
15:05حروف ہیں
15:06ما
15:07نمبر دو لی
15:11نمبر تین بی
15:15نمبر چار من
15:19نمبر پانچ واو
15:24نمبر چھے لا
15:28نمبر سات ان
15:32اور نمبر آٹھ
15:38اللہ
15:39نمبر چھے اصمات
15:47تین افعال آٹھ
15:48حروف چھے اور
15:49تین نو
15:50اور آٹھ
15:52حروف کل ملا کر
15:53سترہ کلمات
15:54موجود ہیں
15:55کل ملا کر
15:56سترہ کلمات
15:57آج ایسما کی جانب ناظرین
16:11ہم جمع مذکر غائب کی
16:13ضمیر ہیں
16:13جمع مذکر غائب کی ضمیر
16:15متصل ہو
16:16تو ناظرین ہم اور ہم
16:18دونوں شکلوں میں ہوتی ہے
16:19منفصل ہو تو ہم کی شکل میں ہوگی
16:22ہم یا ہم اس کا مانا ہوگا
16:23وہ سب ان سب ان ہیں
16:25پھر اس کے بعد ہے ہی
16:26واحد مذکر غائب کی ضمیر ہیں
16:29واحد مذکر غائب کی ضمیر
16:30متصل ہو تو ہو کی شکل میں
16:32بعض وقت ہی کی شکل میں ہوتی ہے
16:33منفصل ہو تو ہوا کی شکل میں ہوتی ہے
16:36ہوا ہو یا ہی
16:36اس کا مانا ہوگا
16:37وہ اس اس
16:38علم
16:39علم کہتے ہیں
16:40ناظرین علم کو ہی کہا جاتا ہے
16:42ما بھیل انکشاف کو علم کہتے ہیں
16:44کہ جس کے ذریعے چیزیں کھل جائے
16:46اور حصور صورت الشیع فالعقلی
16:49شیع کی صورت کا
16:50اقل میں حاصل ہونا
16:52علم کہلاتا ہے
16:53علوم اس کی جمعاتی
16:55علم عام طور پر ہم ناظرین
16:57اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
16:59آپ کو فلان چیز کا علم ہے
17:01ہوتا ہے
17:01استعمال
17:02آبا
17:03اب ان کی جمع ہے
17:04اب کہتے ہیں باپ
17:05آبا
17:06آبا و اشتاد
17:07آبا کا مانا اب دو باپ نہیں ہوں گی
17:09یا دو سے زائد باپ نہیں ہوں گی
17:10بلکہ ظاہر ہے کہ جمع دو سے زائد
17:12پر آتا ہے
17:14عربی میں
17:15تو آبا سے مراد بہت سارے باپ نہیں ہوں گی
17:17آبا و اشتاد
17:18دادا
17:19پر دادا
17:20یہ تمام مراد ہوتے ہیں
17:21اور ناظرین عام طور پر آبا
17:23ہم اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
17:25آبا و اشتاد
17:26کلمتن
17:36کلمتن
17:38کلمہ سے مراد بات ہے یہاں پر
17:41ٹھیک ہے
17:41کلمہ سے مراد بات ہے
17:44ویسے عام طور پر اس کا نحوی اعتبار سے ہوتا ہے
17:47تعریف ہوتی ہے
17:48کہ وہ لفظ جو ایک معنی کو بتائے
17:50ٹھیک ہے نا
17:51تو ناظرین اسے کلمہ کہتے ہیں
17:52پھر اس کی تین قسمیں ہیں
17:53اسم فعل اور حرف
17:55لیکن یہاں پر کلمہ بات کے معنی میں ہے
17:58اور عام طور پر ناظرین
17:59ہم اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
18:01یا فلاں کلمہ میرے موز سے نکل گیا تھا
18:03صحیح تھا غلط تھا
18:04اس کی جماعت یہ کلمات
18:06کلمہ اور کلمات
18:07دونوں کی دونوں ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
18:11اس کے بعد ہے افواہ
18:13افواہ ناظرین یہاں پر جو ہے
18:17اس کا معنی ہے موہوں
18:19فامن کی جماع ہے افواہ
18:21فامن کا معنی ہے موہ
18:23اور افواہ بہت سے موہ
18:25ناظرین ہمارے یہاں رومر کو
18:27افواہ کہتے ہیں نا
18:29کوئی رومر پھیل جائے
18:30ہم کہتے ہیں افواہ ہے
18:31وہ افواہ اسی لیے کہتے ہیں
18:33کہ بہت سے موہوں کی بات ہوتی ہے نا
18:35بہت سے زبانوں سے وہ چیز نکل جاتی ہے
18:37یعنی ایک واقعہ ہوا نہیں
18:38لیکن پھیلا ہوا ہے
18:39تو اسی لیے اس کو افواہ کہتے ہیں
18:42اور یہ عامتوں پر ہم اردو میں بھی
18:43استعمال کرتے ہیں
18:45پھر اس کے بعد ناظرین
18:46قذیبہ
18:49قذیبہ کا معنی ہے جو رشہ
18:50یاد رہے افواہ
18:52ویسے اس کا معنی ہے بہت سے موہ
18:53لیکن ہمارے جو رومر ہوتی
18:55اسے افواہ کہتے ہیں
18:56تو میں نے ایک مناسبت یہ بتائی
18:58کہ چونکہ بہت سے موہوں سے
19:00وہ بات نکلی بھی ہوتی ہے
19:01زبانوں سے وہ بات نکلی بھی ہوتی
19:03تو اسی لیے ہم اس کو
19:04افواہ کہتے ہیں
19:05تو اس اعتبار سے اردو میں بھی
19:06استعمال ہوتا ہے
19:07چلتے ہیں افوال کے جانب
19:08قبورت فیل ماضی معروف
19:10سیغہ
19:10واحد مؤنس غائب
19:12اور اس کا معنی ہے
19:13وہ بڑی ہے
19:14وہ بڑی ہے
19:15تخرجو فیل مزار معروف
19:19اور سیغہ
19:20واحد مذکر
19:21واحد مؤنس غائب
19:23اور اس کا معنی ہے
19:24وہ نکلتی ہے
19:25اب وہ نکلے گی
19:26اور یہ ہم معنی ہوگا
19:27وہ نکلتی ہے
19:28اس کا معنی ہے
19:31وہ کہتے ہیں
19:32یا وہ کہیں گے
19:34اور یہاں معنی ہوگا
19:35وہ کہتے ہیں
19:36اور ناظرین یہاں پر
19:38یاد رکھیں
19:38کہ
19:38قول کا معنی بات ہے
19:43اور یہ بھی عام طور پر
19:44ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
19:46اور اس پر جو ان داخل ہے
19:48ان
19:48یہ ناظرین یہاں شرطیہ نہیں ہے
19:51بلکہ ان کا معنی یہاں پر ہے
19:53نہیں
19:53ان کا معنی ہے نہیں
19:55آئیے ناظرین
19:56حروف کی جانے پر چلتے ہیں
19:57تو پہلا حرف ما
19:58یا حرف نفی
19:59اس کا معنی ہے نہیں
20:00لی
20:01علت کے لیے واسطے کے لیے آتا ہے
20:02اس کا معنی کے لیے
20:03لیے واسطے
20:04اور اس کے بعد
20:05آپ دیکھیں ناظرین بھی ہے
20:07تو یہ سات مدد تعاون
20:09اعویس کے معنی میں ہوتا ہے
20:10بعض اوقات
20:10کا کوکی کی معنی میں ہوتا ہے
20:12یہاں پر اس کا معنی ہے
20:12کا
20:13من کا معنی ہے
20:14سے
20:14اور عام طور پر
20:15من معنی ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
20:17اس کے بعد ہے
20:22واو واو کا معنی ہے
20:23اور لا نفی کا ہے
20:25اس کا معنی ہے نہیں
20:26اور اس کے بعد
20:27ناظرین انہیں یہ بھی نفی کا ہے
20:29اس کا معنی ہے
20:29نفی کے لیے اس کا معنی ہے نہیں
20:31الا استثناء
20:32اسپشن کے لیے آتا ہے
20:33ما قبل جملہ مضبط ہو
20:34تو ما بات کو منفی کرتا ہے
20:35ما قبل جملہ منفی ہو
20:36تو ما بات کو مضبط کرتا ہے
20:38یا جمعی افراد میں سے
20:39کچھ افراد کو خارج کرتا ہے
20:40اس کا معنی ہے
20:41لیکن مگر
20:42ان میں سے کوئی معنی بھی
20:43ہم کر سکتے ہیں
20:45کرینے کے اعتبار سے
20:533.
20:543.
20:554.
20:565.
20:576.
20:586.
20:595.
21:016.
21:026.
21:035.
21:046.
21:066.
21:076.
21:106.
21:117.
21:128.
21:158.
21:179.
21:1810.
21:1910.
21:2011.
21:2111.
21:2212.
30:01I'll tell you what I said
30:08Jazakallah khayyat assalamu alaikum
30:10Wa alaikum assalam
30:12Nye Karachi Shikul Tumraman
30:13Jee, sunayye
30:14I'll tell you what I said
30:17I'll tell you what I said
30:19I'll tell you what I said
30:21In the name of Allah
30:23The Most Gracious
30:26I'll tell you what I said
30:29Jizakallah khayyat assalamu alaikum
30:48Wa alaikum assalam
30:50Jee, kahan se?
30:54Jazakallah khayyat assalamu alaikum
30:58Ma alaikum dehim in ilmi
31:03Belati libaiousi
31:06Jazakallah khayyat assalamualaikum
31:12Now colaborating
31:12I'll tell you about it
31:13Konfront aம
31:15Min ilmiu
31:16Ilmiu
31:17Butla liabaillahi
31:21The Såf alright
31:23Do you Irish
31:23In the name of Allah
31:25I'll reckon
31:31Okay
31:33Maybe
31:34My
31:36роп
31:36
31:37Okay
31:42I've
31:43I'd
31:45Might
31:46Okay
31:46Not
31:48Can
31:49We'll
31:53Linda
31:54Now I have to go with this
31:56My first question is that
31:59We will be reading the Bible
32:01and we will be reading the Bible
32:03Bible
32:04Bible
32:06You can read the Bible
32:08Bible
32:10Bible
32:12Bible
32:14Bible
32:15Bible
32:16Bible
32:18Bible
32:20Bible
32:22Bible
32:23Form
32:46We rum may guide
32:48چز تو اللہ واقعی فتم
32:49جزےانو اللہ خیئی ناظرین مسامین اس کے ساتھ
32:52We'll see you next time.
33:22We'll see you next time.
33:52We'll see you next time.

Recommended