Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Qurani Hidayaat | Episode 49 | Tafseer: Surah Luqman Ayat (15 to 16) | 20 April 2025 | ARY Qtv

Topic: Surah Luqman Ayat (15 to 16)

Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari

#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv

A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Godcare
00:04Pawsiyam
00:15Those are ridiculous
00:16The Quran Model for information is
00:20It is support for people
00:21It mine is buffer
00:25The Quran has given them
00:27ان کو دانائیوں سے نوازا ہوا تھا
00:29ان کی جو نصیحت بری باتیں
00:31اپنے بیٹے کو جو فرمائیں
00:33اللہ تعالیٰ اس کی برکت سے
00:35ہمارے بچوں کو بھی رب تبارک و تعالیٰ
00:37یہ ساری برکتیں رحمتیں عطا فرمائیں
00:39اور یہ ہمارے بزرگوں کا
00:41طریقہ رہا ہے
00:42اور حضرت امام غزالی
00:45رحمت اللہ تعالیٰ نے بھی کتاب لکھی ہے
00:47ایوہ الولد اے میرے بیٹے
00:49اس کے اندر بھی انہوں نے نصیحتیں فرمائیں
00:51حکیم لکمان کی نصیحتوں کے اندر
00:53سب سے پہلے تو فرمایا کہ
00:54اللہ کا شکر ادا کرنا
00:56اللہ کے ساتھ شریک کسی کو نہ ٹھہرانا
00:59اور فرمایا کہ شکر گزاری
01:01اللہ تعالیٰ کی کرنا
01:03اس کے بعد فرمایا کہ
01:04والدین کے ساتھ احسان اور نیکی کرنا
01:08والدین کا بہت بڑا حق ہے
01:10یہاں پر بھی
01:11سوری بنی اسرائیل کے اندر بھی فرمایا
01:13کہ اللہ کے عبادت کے بعد
01:15اگر سب سے پہلے کسی کی
01:17شکر گزاری کسی کے ساتھ
01:19دیکی کا حکم ہے اس کی مخلوق
01:21کے اندر تو فرمایا کہ
01:23وہ والدین کے ساتھ ہے یہاں بھی
01:25فرمایا کہ
01:25ہم نے وسیعت کی
01:29ہم نے تاقید کی کہ والدین
01:31کے ساتھ اچھا برتاؤ کرنا
01:33اور والدین کے ساتھ
01:35حسن سلوک کرنا خاص طور پر
01:37ماں کے بارے بھی فرمایا
01:38فرمایا
01:43کہ خاص طور پر ماں کے ساتھ
01:45کہ وہ اپنے شکم
01:47کے اندر اپنے لخت جگر
01:49کو اٹھاتی ہے اور پھر
01:51کمزوری پر کمزوری تکلیف پر
01:53تکلیف و فصالہو فی آمین
01:55اور پھر اس کے بعد اس کا جو
01:57دودھ کا چھوڑانا ہے اس پہ
01:59دو سال کا عرصہ لگ جاتا ہے
02:01پہلے وہ ماں کے بطن کے اندر
02:03خون پی رہا ہوتا ہے پھر
02:05دودھ کی صورت میں خونے
02:07جگر دے کر وہ پلاتی ہے
02:09اور اس کو پالتی ہے
02:11اللہ اکبر کتنا
02:13بڑا درجہ ہے ایک شخص
02:15نے ربی کریش سلم سے عرص کی
02:17یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالی کی حقوق
02:20ہے اللہ کے بندوں میں سب سے
02:21زیادہ کس کا حق ہے میں کس کے ساتھ
02:23حسن سلوک کروں تو حضور نے فرمایا
02:25امک فرمایا تیری ماں
02:28سب سے زیادہ تیرے حسن سلوک
02:30کی حق دار ہے اور سب سے پہلے
02:31اس کا حق ہے
02:32عرص کی یا رسول اللہ ثمہ اس کے بعد
02:35کون حضور نے فرمایا امک
02:37پھر عرص کی اس کے بعد کون فرمایا امک
02:39چوتھی بار فرمایا ابو کا
02:41فرمایا تمہارے والد
02:42اس کی بنیاد یہی ہے
02:44کہ ماں کی تکلیفیں بہت ہیں
02:46ماں کے رج بہت ہیں
02:48ماں کی مشقتیں
02:49قرآن کہہ رہا ہے نا دیکھیں
02:50میں قرآنی ہدایت آپ تک پہنچا رہا ہوں
02:53حَمَلَتْهُ أُمُّهُ وَحْنًا عَلَى وَحْنًا وَفِسَالُهُ فِي عَامَئٍ
02:58فرمایا کہ وہ
02:59اپنے پیٹ کے اندر اٹھا کے رکھتی ہے
03:01خون جگر پلاتی ہے
03:03اسی لیے فرمایا کہ
03:05جنتیں حاصل کرنے والوں
03:10تم تصویحات بھی پڑھو
03:12تم عبادات بھی پڑھو
03:14اللہ کی بارگاہ کے اندر
03:15لیکن یہ یاد رکھ لینا
03:17کہ ان کو بھی راضی کرنا
03:19ان کو راضی کروگے
03:20تو رب راضی ہوگا
03:21تمہارا یہ پڑا ہوا قبول ہوگا
03:23اللہ اکبر
03:24اور جو ہے
03:25یہ جو دنیا کے اندر
03:27ہم آج کل
03:29اپنے آپ کو
03:30سوشل بنانے کی
03:32اور شو کرنے کی کوشش کرتے ہیں
03:34دنیا کے اندر
03:35لوگوں کے سامنے
03:36ایک پیسے
03:37مسنوعی طور پر
03:39مسنوعی معاشرہ ہے
03:40بناوٹی معاشرہ ہے
03:41ہمارا سارا
03:41لوگوں کے سامنے
03:43دردت تقریبات میں
03:44فلانا ٹمکانا
03:45اور بڑی مسکراہٹوں
03:47کو بکھیرتے ہیں
03:48اور شو آف یہ کرتے ہیں
03:49کہ بھائی میں بہت زیادہ
03:51جو ہے
03:51با اخلاق آدمی ہوں
03:53اللہ اور اس کے رسول کے ہاں
03:55تمہارے اس اخلاق کا میعار یہ ہے
03:57کہ سب سے پہلے
03:59تمہارے ماں باپ
04:04تمہارے نیبرز کے ساتھ
04:06تمہارا اخلاق کیسا ہے
04:07تمہارے کلیگز کے ساتھ
04:08جن کے ساتھ
04:09روز مرہ تمہارا
04:11حق ہے
04:12جتنا زیادہ قریبی ہوگا
04:14اتنا زیادہ
04:15اس کا حق زیادہ ہوگا
04:16اور ان کے اندر
04:18سب سے پہلے ماں باپ کا ہے
04:19ماں باپ کے ساتھ
04:20گھر کے اندر
04:21بتمیزی کریں
04:22باہر جا کے
04:23لوگوں کے ساتھ
04:24بڑے مسکراہٹوں کے ساتھ ملیں
04:26فرمایا
04:26تمہارے ان مسکراہٹوں کا
04:28کوئی بھی فائدہ نہیں ہے
04:29تو فرمایا
04:30کہ انشکلی والی والی دیکھ
04:32فرمایا کہ
04:33میرا شکر ادا کرو
04:34اور پھر والدین کے شکر ادا کرو
04:36اور فرمایا
04:37میری طرف لوٹ کر آنا ہے
04:39فرمایا یہ یاد رکھ لینا
04:40وہ لوگ جو ماں باپ کے ساتھ
04:42بتبیزی کرتے ہیں
04:43اور ماں باپ کے ساتھ
04:45جو ہے آواز اونچی کرتے ہیں
04:46وہ یہ بات یاد رکھ لیں
04:48کہ لوٹ کے
04:49رب تبارک و تعالیٰ کی
04:50عدالت کے اندر جانا
04:51اور وہاں جا کر حساب دینا
04:52فرمایا
05:04کہ خاص طور پر والدین
05:06جب بڑاپے کے اندر پہنچ جائے
05:08طبیعت کے اندر چرچڑا پنا جاتا ہے
05:11آزا کمزور ہو جاتے ہیں
05:13حافظہ کمزور ہو جاتا ہے
05:14اور وہی مزاج ہو جاتا ہے
05:17جو بچپن کے اندر ہوتا ہے
05:18تو جو بچپن کے اندر
05:20انہوں نے انگلی پکڑ کے
05:21ہمیں پالا اور ہمیں چلایا
05:23اب دوبارہ وہ وقت آ گیا لوٹ کے
05:26اما یبلغن عندکالکبر
05:29احدوہما
05:30اوکلاہما
05:32فلا تقل لہما
05:33اوف
05:34فرمایا
05:36اب خدمت کرتے کرتے
05:38اوف تک نہ کہنا
05:39منیمم سے منیمم
05:41اٹلیسٹ بالکل
05:43وَلَا تَنْهَرْهُمَا
05:44اور نہ کوئی جھڑکنا
05:46نہ کوئی ایسی بات کرنا
05:47بلکہ کیسی بات کرنا
05:49وَقُلْ لَهُمَا قَوْلًا كَرِيمًا
05:52نرم بات کرنا
05:53محبت کی بات کرنا
05:55کرم کی بات کرنا
05:56جیسے ایک غلام
05:58جیسے ایک باندی
06:00اپنے آقا کے سامنے
06:02جھکی ہوتی ہے
06:03تَخْفِدْ لَهُمَا جَنَاحَ الظُّلِّ مِنَ الرَّحْمَةُ
06:07وَقُلْ رَبِّرْ حَمْهُمَا
06:09كَمَا رَبَّيَانِ صَغِيرًا
06:12اللہ اکبر
06:13اپنی رحمت کے پروں کو بشاہ دینا
06:16اور عرض کرنا
06:16یا مالک مولا
06:17ایک میرا بچپن تھا
06:19جب مجھے پتا ہی نہیں تھا
06:20کسی چیز کا
06:20انہوں نے جیسے پالا
06:21خدایا
06:22تو ان پر ایسے ہی رحم فرما دے
06:25جیسے انہیں بچپن میں میری پروش کی ہے
06:28اور مجھے بھی توفیق عطا فرما
06:30اصل بات تو رب سے توفیق مانگو
06:32کہ وہ رب تبارک بطالہ
06:34اب تمہارا وقت آگیا
06:35ریٹن کا وقت آگیا
06:36ریٹن کا وقت آگیا میرے بچوں
06:39اب وقت آگیا وہ
06:40کہ جیسے بچپن کے اندر انہوں نے پالا
06:42اب تمہیں ہر صورت کے اندر
06:45ان کے ساتھ وہی معاملہ کرنا
06:47اللہ اکبر
06:47بس میں اتنی بات کہوں گا
06:50کہ حکیم لقمان نے
06:51اپنے بیٹے کو جو نصیحتیں فرمائیں
06:54اس میں یہی ہے
06:55کہ والدین کے ساتھ احسان
06:56شکر گزاری
06:57تابداری
06:58اللہ تعالی کے بعد اگر کوئی ہے
07:00اور بچوں سے یہ کہوں گا
07:02کہ تمہاری ماں اور تمہارے باپ
07:04اللہ اکبر
07:04اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
07:06کہ جنت
07:07ماں کے لئے جیسے فرمایا
07:08کہ جنت ماں کے قدموں تلعہ ہے
07:10والد کے لئے فرمایا
07:11فرمایا جنت کے دروازوں میں سے
07:14جو آوسد دروازہ ہے
07:15سب سے آلہ دروازہ ہے
07:18وہ تمہارا باپ ہے
07:20اللہ اکبر
07:21تو یہ ماں باپ
07:22تمہاری جنت ہیں
07:23حضور نے فرمایا
07:24ہما جنتوکا وہما نارک
07:26فرمایا کہ
07:27تمہاری جنت بھی ہیں
07:28اور تمہاری دوزخ بھی
07:30تمہارا جہنم بھی ہے
07:31ان کو ناراض کروگے
07:33تو رب تبارک و تعالی
07:34اس دنیا کے اندر بھی خائب و خاصر کرے گا
07:37دیکھیں
07:38جو انسان کی نیکیاں ہیں
07:40عجر ہیں
07:41اور جو انسان کرتا ہے
07:44یا خدا نخواستہ کو گناہ کرتا ہے
07:45تو دنیا دار العمال ہے
07:47آخرت دار الجزاء ہے
07:48لیکن
07:49فرمایا کچھ گناہ ایسے ہیں
07:52کہ اس دنیا کے اندر بھی
07:54مقافات عمل ہوتا ہے
07:56انسان پکڑا جاتا ہے
07:56اس میں
07:57کسی کے ساتھ ظلم کرنا
07:59کسی کے ساتھ دوکھا کرنا
08:01کسی کی چیزوں کو ہتھیانا
08:03طاقت میں ہوتا ہے
08:05انسان کر گزرتا ہے
08:06لیکن مقافات عمل جو ہے
08:08تلکل ایام ندعولوہا بین الناس
08:12دن پھرتے ہیں
08:13کبھی کی راتیں بڑی
08:14کبھی کے دن بڑے
08:16ہوتا رہتا ہے
08:17یہ انسان کا پیہ گھومتا ہے زندگی کا
08:20اسی طرح فرمایا
08:21کہ ماں باپ کے ساتھ
08:23جاتی اور نافرمانی
08:24ایک ایسا گناہ ہے
08:26کہ آخرت میں تو پکڑ ہوگی
08:28آخرت ہی سواب و جزا کا
08:30مرکز و مہور ہے
08:32اس دن میزان عمل لگے گا
08:34لیکن فرمایا
08:42اس دنیا کے اندر بھی
08:43اللہ تبارک و تعالی کی طرح سے
08:45پکڑ ہوتی ہے
08:46اللہ اکبر
08:47لیکن ایک بات فرمائی
08:49اگر والدین
08:58اللہ کی نافرمانی کا کہیں
09:00اللہ کے ساتھ شریک ٹھہرانے کا کہیں
09:03تو فرما
09:04اب ان کی فرما برداری نہیں کرنے
09:06اللہ اور اس کے رسول کے
09:07احکامات میں حضرات گرامی
09:09کوئی کتنا بڑے سے بڑا بزرگ
09:11کیوں نہ ہو
09:12ماں باپ ہوں
09:13استاد ہوں
09:14والدین ہوں
09:15پیر ہو
09:16شیخ ہو
09:17فلائیں
09:17فلائیں
09:19تمہارے سیاستدان ہیں
09:20تمہارے لیڈر ہیں
09:21تمہارے فلائیں
09:22نہیں
09:23کوئی بھی نہیں ہے
09:25اللہ اور اس کے رسول کا حکم
09:27اتیو اللہ و اتیو الرسول
09:28اللہ اکبر
09:29اللہ اکبر
09:29لا تاعت لی مخلوق
09:31فی معصیت الخالق
09:33ایک ذابطہ ہے
09:34فرما
09:35کسی مخلوق کے اطاعت
09:37نہیں کرنی ہے
09:38اپنے خالق و مالک
09:40کی نافرمانی کر کے
09:41وین جاہدہ کا علام
09:44تشریق بھی
09:44مالی سرک بھی
09:46علم فلات تہوما
09:47فرمایا کہ
09:48اگر وہ اللہ کے ساتھ
09:49شریق چھرانے کی بات کریں
09:50اور اس کا انہیں
09:51علم بھی نہیں ہے
09:52تو فرمایا
09:53کہ تم ان کی بات
09:54نہ مانو
09:55ہاں
09:56وصاحب ہما
09:56فی الدنیا معروفہ
09:58لیکن جو دنیاوی
09:59معاملات ہیں
10:00مام باپ
10:01مشرق بھی کیوں نہ ہوں
10:02مام باپ
10:03مشرق بھی کیوں نہ ہوں
10:04بے دین بھی کیوں نہ ہوں
10:06لیکن فرمایا
10:07کہ جو ان کا
10:07کھانا
10:08پینا
10:09نانو
10:09نفقہ
10:10خدمت
10:10عزت
10:11اس کے اندر
10:12کوئی کمی نہیں ہونی چاہیے
10:13ان کی رسپیکٹ کے اندر
10:14کوئی کمی نہیں ہونی چاہیے
10:15اور اس کے بعد جو ہے
10:17ان کے ساتھ
10:18جو آپ کا
10:19اخلاقیات ہیں
10:20اور ان کے ساتھ
10:21جو آپ کا
10:21خرش کرنے کا معاملہ ہے
10:23اس کے اندر
10:24کوئی بھی
10:25کمی نہیں ہونی چاہیے
10:27وصاحب ہما
10:28فی الدنیا معروفہ
10:29فرمایا جو عرف عام ہے
10:31اس کے مطابق
10:32جو ہے
10:32خوبصورتی کے ساتھ
10:34حضرت
10:35حضرت سیدہ
10:38اسمہ بنت عبیبکر فرماتی ہیں
10:40کہ میں نے عرض کی
10:41یا رسول اللہ میری ماں جو ہے
10:43وہ وہی مشرکہ
10:44وہ مشرکہ ہے
10:45تو وہ اسے محبت کرتی ہیں
10:47میرے پاس آتی ہیں
10:48تو کیا میں ان کے ساتھ
10:50اچھے اخلاق سے پیش آیا کروں
10:52اور ان کے ساتھ میں سلح رحمی کیا کروں
10:54تو حضور نے فرمایا
10:55بلکل صدیحہ
10:56تمہاری ماں ہے
10:57مشرکہ ہے
10:58یا کچھ بھی ہے
10:59تمہیں ان کے ساتھ سلح رحمی کرنی ہیں
11:01اور تمہیں ان کے ساتھ
11:02اچھے اخلاق سے پیش آنا ہے
11:04وَسَاحِبُ مَا فِي الدُّنْيَا مَعْرُوفًا
11:06آگے اللہ تعالی نے فرمایا
11:08وَاتَّبِعَ سَبِيرَ مَنْ أَنَا بَعِلَيَّ
11:10ثُمَّ عِلَيَّ مَرْجِوْكُمْ فَأُنَبِّيُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ
11:14فرمایا کہ اس کی طرف
11:16اس کی پیروی کرو
11:18کہ جو میری طرف مائل ہے
11:20اللہ ہو اکبر
11:21اور اس لیے کہ پھر تمہیں لوٹ کر
11:23میری طرف آنا ہے
11:24اور پھر میں تمہیں بتاؤں گا
11:26جو کچھ تم نے کیا
11:27فَأُنَبِّيُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ
11:29جو کچھ تم کرتے تھے
11:31سب کچھ میں بتاؤں گا
11:32کیا تم نے کیا ہے
11:34ساری چیزیں سامنے آ جائیں گی
11:37اِقْرَأْ کِتَابَكَ كَفَا بِنَفْسِكَ الْيَوْمَ عَلَيْكَ حَسِيبَا
11:41سب کچھ سامنے آ جائے گا
11:44اس لیے یہ فرمایا
11:45کہ دنیا کے اندر رہتے ہوئے
11:47لیکن ساتھ ساتھ یہ فرمایا
11:48کہ اللہ کے وہ پیارے بندے
11:50دیکھیں ہم دعا کرتے نا
11:52سورہ فاتحہ کے اندر
11:53کہ اے خدایہ
11:54تو ہمیں سرات مستقیم پر چلا
11:56اہدن السرات المستقیب
11:57اب سرات مستقیم تو ہر ایک کہتا ہے
11:59میں بھی سرات مستقیب
12:00اس رات فرمایا نہیں
12:01سرات اللذین انعمت علیہم
12:05غیر المغضوب ولا الضال
12:07فرمایا جو مغضوب و الضال ہیں
12:09ان کے راستے پر نہیں
12:10وہ لوگ جو تیرے انعام یافتہ ہیں
12:13جن پر تیرا کرم ہوا
12:16جو تیرے راستے پر چل رہے ہیں
12:17سبحان اللہ
12:18سبحان اللہ
12:19وہ کون لوگ ہیں انعام یافتہ
12:21اولائک اللذین انعام اللہ علیہم
12:24من النبیین وصدیقین
12:27والشہداء والصالحین
12:29وحسن اولائک رفیقہ
12:31کیا بات ہے
12:32یہ ہیں
12:33رب تبارک و تعالیٰ کے انعام یافتہ
12:35لوگ فرمایا ان کے راستے پر چلا
12:37یہاں بھی یہ فرمایا
12:37فرمایا پیروی کرو
12:41اس کی جو میرے راستے پر چل رہا ہے
12:43جو میرے ساتھ
12:44فرمایا کہ
12:45اچھے اخلاق سے پیش آنے والا ہیں
12:47اس کو اپنا آئیڈیل بناو
12:49اور اس کے رکشے
12:50جو اللہ کے پیارے بندے ہیں
12:53جو اللہ کے
12:53یا یواللذین آمنوا تقو اللہ
12:55وکونو معالصادقین
12:58فرمایا سچو کے ساتھ ہو جاؤ
13:00اللہ سے ڈرو
13:01جب اللہ سے ڈرتے ہیں
13:03تقوی ہے تو پھر سچو کے ساتھ نہیں نہیں
13:04فرمایا کہ
13:05اس تقوی پر نیکی پر دوام کے لیے
13:08ایک ایسی صحبت چاہیے ہے
13:10ایسی مجلس چاہیے ہے
13:11اور وہ اللہ کے نیک بندوں کی مجلس ہے
13:15اچھے لوگوں کی مجلس ہے
13:16علماء کی مجلس ہے
13:17پیاروں کی مجلس ہے
13:18وَتَّوِي سَبِيلَ مَنْ آنَا بَعِلِيَّ
13:21اس کی پیروی کرو
13:23کہ جو میری طرف مائل ہو
13:24اللہ کے ربی صلی اللہ نے فرمایا
13:27فرمایا کچھ
13:27اللہ کے ایسے بندے ہیں
13:29کہ ان کے پاس انسان بیٹھتا ہے
13:35اور میں خواتین سے بھی کہوں گا
13:49کہ خاص طور پر
13:50یہ جو لباس خضر میں
13:52یہاں ہزاروں رہزن پھرتے ہیں
13:54یہ جو جاہل قسم کے
13:56بے دین بے عمل
13:57اور شریعت کے باغی قسم کے عامل ہیں
14:01میری بہنوں میری بچیوں
14:03اور میرے بھائیوں
14:04ان کے قریب مت جائیں
14:06بندہ تو وہی ہوتا ہے
14:08کہ جو آپ کو
14:08اللہ سے ملا دے
14:09اللہ والے
14:10اللہ سے ملا دیتے ہیں
14:12ہم تو اللہ والو
14:13کے بارے میں
14:14تخریریں کرتے ہیں
14:16ہمارا تو کام ہے
14:17اللہ والو کی طرف لے کر آنا
14:18لیکن یہ جو
14:19لباس خضر میں
14:21یہاں ہزاروں رہزن
14:22اقبال کہتے ہیں
14:23یہ جو خضری لباس کے اندر
14:25رہزن بیٹھے ہوئے
14:26ان کے قریب مت جانا
14:27عقیم لکمان
14:28اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے
14:30اے میرے بیٹے
14:31میرے بیٹے توجہ کرو
14:32توجہ کرو بیٹا
14:33یا بنیہ
14:34انہا انتکو
14:36مثقال حبت من خردالین
14:38فتکن فی سخرتین
14:41او فی السماوات
14:43او فی الارض
14:44یاتی بھی اللہ
14:45میرے بیٹے ایک بات
14:46یاد رکھو
14:47رب تبارک و تعالیٰ
14:48کی خدرت و طاقت کے بارے سے
14:49کہ اگر کوئی رائی کے
14:52دانے کے برابر بھی
14:53کوئی چیز ہو نا
14:55وہ کچھ چٹانوں کے اندر
14:57چلی جائے
14:58وہ زمین میں چلی جائے
14:59آسمانوں میں چلی جائے
15:01تو میرے بیٹا
15:02یہ یاد رکھنا
15:03تمہارا یہ ایمان ہونا چاہیے
15:05تمہارا یہ یقین ہونا چاہیے
15:08میرے بیٹے
15:08اپنے بچے کے یقین کو
15:11اور رب تبارک و تعالیٰ
15:13کی ذات پر توقل کو
15:14اس کے کونفیڈنس کو
15:15مضبوط کر رہے ہیں
15:16حکیم لکمان
15:17کیا فرماتے ہیں
15:18فرمایا کہیں بھی چلی جائے
15:20چٹانوں میں
15:21کہیں بھی ادھر ادھر گم ہو جائے
15:23فرمایا
15:24یعطی بھی اللہ
15:25رب تبارک و تعالیٰ
15:27چاہے تو اس کو لے کر آ جائے
15:29اس لیے کہ
15:30ان اللہ لطیف خبیر
15:31بے شک اللہ تبارک و تعالیٰ
15:33بہت باریک بین ہے
15:34اور ہر چیز سے باخبر ہے
15:37اس کو ہر چیز کی خبر ہے
15:39اس کو ہر چیز کا پتہ ہے
15:40کیا چیز ہے
15:41کیا چیز نہیں ہے
15:42اس لیے میرے بیٹے
15:44اس بات کو یاد رکھنا
15:45اور اس بات کو ذہن کے اندر رکھنا
15:48کہ کوئی بھی چیز کہیں گم ہو جائے
15:50فرمایا
15:51وہ کہیں بھی ہو
15:52زمین کے اندر بھی ہو
15:54فرمایا
15:55اس کو
15:55رب تبارک و تعالیٰ
15:57اٹھا کر لے آئے گا
15:58اس لیے بزرگان دین فرماتے ہیں
16:00کہ اگر کوئی چیز
16:01گم ہو جائے
16:03کوئی چیز کھو جائے
16:04آپ کے پیپرز گم ہو جاتے ہیں
16:06کبھی
16:06کبھی کوئی چیز
16:07انسان کی کرنسی گم ہو جاتی ہے
16:09سونا گم ہو جاتا ہے
16:10پتہ نہیں چلتا
16:11کہاں رکھا کیا ہوا
16:12فرمایا یہ آیت کریمہ ہے
16:14یہ سورہ
16:14لقمان کے آیت نمبر سولہ ہیں
16:17سورہ لقمان
16:18یاد رکھ لے
16:19سورہ نوٹ کر لیں
16:20اس کو
16:21سورہ لقمان آیت نمبر سولہ
16:22اس کو جو ہے
16:23ایک سو انیس بار پڑھ لیں
16:25اس کا جو پہلا لفظہ
16:26یابنیہ
16:26اس کو چھوڑ دیں
16:27باقی پڑھے
16:28انہا انتکو مذخال حبت من خردرین
16:30فتکن فی سخرتن
16:32سبحان اللہ
16:32یاتی بیہ اللہ
16:34میرا مالک و مولا لے کر آ جائے گا
16:37اسی طرح فرمایا
16:38کہ آپ کو کسی چیز کے بارے میں
16:39سمجھ نہیں آ رہی ہے
16:40تو آپ اس آیت کو پڑھیں
16:42اور ان اللہ لطیف خبیر بھی پڑھیں
16:44خدا یا مجھے خبر نہیں ہے
16:46تجھے پتا ہے
16:47تم میری رہنمائی کر
16:49کہ میں نے کدھر جانا ہے
16:50کون سا راستہ
16:51کون سا وے
16:52کون سا میرے لیے راستہ صحیح ہے
16:54رب تبارک و تعالیٰ
16:56انسان کے لیے
16:57راہیں اور رستے کھول دیتا ہے
16:58اور حضرت اکرامی
17:00یہ رب تبارک و تعالیٰ
17:01کی قدرت و طاقت پر ایمان
17:03اور جو ایقان ہوتا ہے
17:06وَبِلْآخِرَتِهُمْ يُقْنُونَ
17:08اگر انسان کے پاس
17:09ایقان اور یقین ہو
17:11تو آپ یقین کریں
17:12رب تبارک و تعالیٰ
17:13کی مدد آتی ہے
17:14اسی لیے
17:14اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
17:16نے فرمایا
17:16کہ جب تم دعا مانگنے لگو
17:18دعا کرتے ہیں
17:19آمین یا اللہ
17:20یا اللہ تو کرم کر
17:21فرمایا
17:22اُدْعُ اللَّهَ وَأَنْتُمْ مُقِنُونَ
17:26بِلْعَجَابَتِ
17:27فرمایا
17:28ایسی دیلی ڈالی
17:29اور کچھی پکی دعا ہے
17:30نہ مانگو
17:31کہ یا اللہ
17:31پتہ نہیں
17:31تو قبول کرے گا
17:32نہیں کرے گا
17:33اللہ میری سنتا ہی نہیں
17:34فرمایا
17:34نائی نائی نائی
17:36وہ مالک مولا سنتا ہے
17:37وہ فرماتا ہے
17:38مانگو مجھ سے مانگو
17:39جب بھی دعا مانگو
17:41تو اس دعا کے اندر
17:42تمہارا یقین ہونا چاہیے
17:43کوئی وظیفہ پڑھو
17:45کوئی عمل پڑھو
17:46قرآن کی آیت پڑھو
17:47اس کے اندر
17:48تمہارا یقین ہونا چاہیے
17:49یہ یقین کی پرواز ہے
17:52جو انسان کو
17:52بلندیوں پر لے کے جاتی ہے
17:54یقین نہیں ہے
17:56تو کچھ بھی نہیں ہے
17:57شک کی دنیا کے اندر
17:59تزبزب کی دنیا کے اندر
18:01نہ ہی میں نہ شی میں
18:02پتہ نہیں کیا ہوگا
18:04فرمایا
18:04نہیں نہیں
18:04فرمایا
18:05جب بھی انسان
18:06اللہ تبارک و تعالی سے مانگے
18:07تو رب تبارک و تعالی
18:09ایک تو رب تبارک و تعالی کے بارے میں
18:11حسن زن رکھے
18:12کہ میرا رب عطا کرے گا
18:13وہ میرا رب ہے
18:13میں اس کا بندہ ہوں
18:15میں گناہ جو ہوں ہیں
18:16اس کی معافی مانگتا ہوں
18:17فرمایا
18:17اے میرے بیٹے
18:18کوئی بھی تمہاری چیز ہے
18:20رائی کے دانے کے برابر بھی
18:22فرمایا
18:23کہیں بھی چلی جائے
18:24چٹانوں میں
18:25آسمانوں میں
18:26زمینوں میں
18:26کہیں بھی چلی جائے
18:28تم یقین کر لو میرے بچے
18:30کہ یعطی بیہ اللہ
18:32وہ مالک و مولا
18:33اسے اٹھا کر لے آئے گا
18:35اس لیے کہ بہت بڑا لطیف ہے
18:37اور بہت بڑا خبیر ہے
18:38اور کرم کرنے والا ہے
18:39اللہ تبارک و تعالی
18:41حکیم لقمان کی یہ کی ہوئی نصیتیں
18:43ہمیں خود بھی
18:44ہمیں خود بھی
18:44اس پر عمل پیرا ہونے کی
18:46توفیق عطا فرم
18:46اور رب تبارک و تعالی
18:48ہماری اولاد کو
18:49ہماری ذریعت کو
18:50ہماری نسدوں کو
18:51یہی مقصود ہے
18:53ازلاتِ گرامی
18:53کہ ہم یہ پیغام
18:55یہ قرآنی ہدایات
18:57اپنے بچوں تک پہنچائیں
18:59اس دیجیزل کے زمانے کے اندر
19:01جب دنیا جہان کے
19:02خرافات و بدعات
19:05بک رہی ہیں
19:06ہم اللہ کا پاکیزہ کلام
19:08بالکل سالٹ
19:10پکا ایک دم
19:11وہ آپ تک پہنچائیں
19:13یہ اب آپ کا کام ہے
19:14کہ آپ شر کو آگے پھیلاتے ہیں
19:16یا خیر کے دائی بن جاتے ہیں
19:18اور خیر کو آگے لے کر جاتے ہیں
19:20اللہ تبارک و تعالی ہمیں
19:22دعی الالخیر بنائے
19:23دعی الالقرآن بنائے
19:25اور قرآنی ہدایات کے مطابق
19:27زندگی بسر کرنے کی
19:28توفیق عطا فرمائیں
19:29وآخر دعوانان
19:30الحمدللہ رب العالمين
19:32یہ قرآن لوگوں کے لیے
19:46واضح بیان ہے
19:47اور ہدایت ہے
19:48اور پرہیزگاروں کے لیے
19:51نصیحت ہے
19:52موسیقی
19:53موسیقی
19:54موسیقی

Recommended