Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Qurani Hidayaat | Episode 48 | Tafseer: Surah Luqman Ayat (12 to 15) | 13 April 2025 | ARY Qtv

Topic: Surah Luqman Ayat (12 to 15)

Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari

#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv

A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Surah Al-Fatihah
00:30Surah Al-Fatihah
01:00Surah Al-Fatihah
01:30Surah Al-Fatihah
01:32Surah Al-Fatihah
02:00Surah Al-Fatihah
02:02Surah Al-Fatihah
02:04کو جیسے دنیا سے جا رہا ہوتا ہے تو
02:05اسے بتاتا ہے کہ بیٹا
02:07میرا فلان سے لیند دین ہے
02:09فلان سے پیسے لینے ہیں
02:11فلان کو دینے ہیں یہ میرے
02:13ایسٹس ہیں یہ میرا دفینہ ہے یہ میرے
02:15فلان ہیں اسی طرح
02:17اپنی اولاد کو انسان زندگی
02:19کے اندر بھی اور اس کے بعد
02:21بھی کہ بیٹا جو میرے اصل ایسٹس
02:24ہیں وہ اقدار
02:25ہیں وہ روایات ہیں اور وہ
02:27چیزیں ہیں کہ جن کے اوپر
02:30چل کے تم زندگی کے اندر کامیاب
02:31وہ کامران اور سرخرو ہو سکتے ہو
02:33اور اپنے خاندان کا
02:35اور اپنے بزرگوں کا اور
02:37اپنے قبیلے کا نام
02:40تم روشن اور بلند کر سکتے ہو
02:41ہوتا یہی ہے کہ بڑی محنت
02:43اور جد و جہد سے انسان
02:45بڑی بڑی امپائر کھڑی کرتا ہے
02:47اور کبھی وہ ایک نسل چلتی ہے
02:49دو نسل چلتی ہے کبھی کبھی ایسا
02:51ہوتا ہے کہ اولادی آگے نالائک ہوتی ہے
02:53تو وہ سب تواہ و برباد
02:55اور غرق ہو جاتا ہے
02:56تو یہ سب سے بڑی کسی انسان کے لیے
02:59کامیابی اور کامرانی ہے
03:01کہ اس کی جو سٹرگل ہے اس کی جو محنت ہے
03:03اس کی جو جد و جہد ہے
03:04وہ اس کی جو نیکس جنریشن ہے
03:07اور اس کی جو اولاد ہے
03:08اس کے اندر منتقل ہو
03:10اور یہ سب سے بڑا سرمایا
03:12حکیم لکمان نے اپنے بیٹے کو
03:15نصیحتیں فرمائی
03:17اللہ تعالیٰ فرماتا
03:18ہم نے لکمان کو حکمت عطا فرمائی
03:25ہم نے حکیم لکمان کو حکمتیں عطا فرمائی
03:28اللہ اکبر
03:29حکیم لکمان کے حوالے سے مختلف روایات ہیں
03:32ایک تو یہ ہے کہ اب حبشی نسل ہیں
03:34اور آپ نے جو ہے وہ
03:37بڑے بڑے آپ کے ہونٹ تھے
03:39بڑے بڑے پاؤں تھے
03:40سیاہ رنگ تھا آپ کا
03:41لیکن اللہ نے آپ کے دل کو روشن کیا ہوا تھا
03:46انسان جسم کو دیکھتا ہے
03:48کہ فلان کا جسم بڑا خوبصورت ہے
03:50فلان کا رنگ بڑا خوبصورت ہے
03:51فلان کا یہ بڑا خوبصورت ہے
03:54لیکن اللہ تعالیٰ جسموں کو نہیں دیکھتا ہے
03:57کلرز کو اور بوڈیز کو نہیں دیکھتا ہے
04:00رب تعالیٰ تو دلوں کو دیکھتا ہے
04:03کہ کس کا دل دانائی سے برا ہوا ہے
04:06کس کا دل حکمت سے برا ہوا ہے
04:08کس کے دل کے اندر
04:10اللہ تعالیٰ کا خوف و خشیت ہے
04:13اور کس کی نیت اچھی ہے
04:15فرما رب تبارک و تعالیٰ تمہاری صورتوں کو نہیں دیکھتا ہے
04:25وہ تو تمہارے دلوں کو دیکھتا ہے
04:27تمہاری نیتوں کو دیکھتا ہے
04:29اور تمہارے آمال کو دیکھتا ہے
04:30رب تعالیٰ فرماتا ہے
04:31وَلَقَدْ آتَيِنَا لُقْمَانَ الْحِكْمَةَ
04:33تو عرض یہ کرنا تھا کہ حبشیوں نصب ہیں
04:36لیکن اللہ نے آپ کو رتبہ کتنا بڑا عطا فرمایا
04:40رتبہ یہ ہے
04:41کہ قرآن کی پوری صورت صورت اللقمان آپ کے نام پر ہے
04:45اور آپ کے وہ ذری حکمت بری باتیں
04:48مالک و مولا نے قرآن کا حصہ فرمایا
04:51قیامت تک قرآن پڑھنے والا قاری
04:53اور قرآن کی تفسیر بیان کرنے والے علماء کرام
04:57وہ اس سے فیضان لیتے رہیں گے
05:00اور جو اپنی نسلوں کی تربیت کرنا چاہتے ہیں
05:03اپنے بچوں کی تربیت کرنا چاہتے ہیں
05:05یعنی ایک پرورش ہوتی ہے
05:07کہ ہم اپنی اولاد کو کھلائیں پلائیں
05:11ان کو کپڑے دیں ان کو چیزیں دیں
05:13یہ تو جانور بھی کرتے ہیں
05:15جانور بھی اپنی اولاد کو کھلاتے پلاتے ہیں
05:18کچھ جمع کر کے لاکہ ان کے موں کے اندر ڈالتے ہیں
05:20لیکن انسان جو اشرف المخلوقات ہے
05:24اس کا کام صرف اولاد کو کھلانا پلانا نہیں
05:27بلکہ اولاد کی تربیت کرنا ہے
05:29اور پھر مسلمان ہونے کی حیثیت سے
05:32تو ہم پر دوری ذمہ داری
05:34ایک فریضہ بن جاتا ہے
05:35رب تعالیٰ فرماتا ہے
05:36ایمان والو اپنے آپ کو بھی
05:42اور اپنی اولاد کو بھی
05:43جہنم کی آگ سے بچاؤ
05:45یعنی یہ تمہارا فریضہ ہے
05:47تم پر لازم و ضروری ہے
05:49کہ تم جو ہے خود بھی
05:51نیک بنو نمازی بنو
05:53اطاعت گزار بنو
05:55حلال روزی کھاؤ
05:56حضرت ابراہیم علیہ السلام نے یہی دعا فرمائے
05:58کہ رب جعلنی مقیمت صلاتی
06:01ومن ذریتی
06:03اے خدایہ تو مجھے بھی نمازی بنا دے
06:06اور میری اولاد کو بھی نمازی بنا دے
06:08ہم نماز پڑھے نہ
06:09ہم سچ بولے نہ
06:11ہم حلال روزی کمائے نہ
06:13اور ہم دعا کر رہے ہوں
06:14کہ یا اللہ
06:15یا اللہ میری اولاد کو ولی اللہ بنا دے
06:18یا اللہ میری اولاد کو
06:19حضرت جنید بغدادی کا جان نشین بنا دے
06:22یہ کیسے ہو سکتا ہے
06:23بھائی پہلے خود تو سچ بول لو
06:25پہلے خود تو حلال کھالو
06:27پہلے خود تو نماز پڑھ لو
06:28پہلے خود تو روزہ رکھ لو
06:30پہلے خود تو شریعت پر چلو
06:31ہمارے بچے وہ سب سے پہلے ہمیں فالو کرتے ہیں
06:34اور ہمیں دیکھتے ہیں
06:35تو حکیم لکمان نے اپنے بیٹے کو نصیحتیں فرمائی
06:38فرمایا بیٹا سب سے پہلے
06:45تمہیں میں نصیحت کرتا ہوں
06:46کہ اللہ کا شکر ادا کرنا
06:48یعنی ویسے تو بنیادی طور پر
06:51انسان اپنے ہر محسن کا شکر ادا کرے
06:54کسی نے آپ کو ایک گلاس پانی بھی دیا ہے
06:57تو آپ کو اللہ تعالیٰ موقع ادا فرمائے
07:00تو اس گلاس پانی کے بدلے میں
07:03اس کو گلاس دودھ بدلے کے اندر ادا کریں
07:06حل جزاؤل احسان اللہ احسان
07:08اور اس محسن کے شکر گزار رہے ہیں آپ
07:12اور پھر جو سب سے بڑا
07:15منعم حقیقی خالق حقیقی
07:18جس نے ہمیں زندگی عطا کی
07:20کتنی بڑی عدم سے وجود عطا فرمائے
07:23ہم تھے نہیں
07:24اس نے ہمیں انسان بنا کر
07:26اشرف المخلوقات بنا کر
07:28ہمیں پیدا کیا
07:29اور پھر یہ ہمارا سارا جسم
07:31یہ آنکھیں
07:32یہ زبان
07:33یہ کان
07:34یہ ہاتھ
07:35یہ پاؤں
07:36یہ ساری کے ساری
07:37اتنی بڑی بڑی نعمتیں عطا فرمائے
07:39کہ جسم کا رونگٹا رونگٹا
07:41اس کا شکر ادا کرے
07:42لیکن انسان کا مزاج بڑا عجیب و غریب قسم کا ہے
07:46انسان بنیادی طور پر جو ہے وہ
07:49ناشکرہ ہے
07:50انسان کو کتنا بھی
07:52آپ کہتے ہیں نا
07:52کہ سونے کا لقمہ بھی آپ دے دیں
07:54دو چار دن دیں دیں
07:55پھر بند کر دیں
07:56وہ لگا نہیں یار
07:57بیکار آدمی ہیں
07:59کچھ بھی نہیں ہے
08:00ایسے بیکار
08:01تھڑ کلاس انسان ہیں
08:02یہ انسان کا مزاج ہے
08:03تو فرمایا
08:05کہ تم اب
08:06سب لوگوں کا شکر ادا کرو
08:07اور پھر اس کے بعد
08:10سب سے بڑھ کر
08:11اپنے منعم حقیقی کا شکر ادا کرو
08:14آگے چل کے رب تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے
08:17کہ میرے شکر کے بعد
08:18اگر سب سے پہلے مخلوق کے اندر
08:21کسی کی شکر گزاری ہے
08:22اللہ اور اس کے رسول کی تو اطعات ہے
08:25عطی اللہ و عطی الرسول
08:26وہ تو ایک سمجھو کہ
08:28اللہ اور اس کے رسول کی
08:29آقامات تو ساتھ ساتھ ہیں
08:30وہ کلمے کے اندر بھی ساتھ ہیں
08:32وہ ازان کے اندر بھی ساتھ ہیں
08:34وہ نماز کے اندر بھی ساتھ ہیں
08:36انہی کا کرم ہے
08:37انہی کی اطعات ہے
08:38عطی اللہ و عطی الرسول
08:40من يتعن رسول فقد اتا اللہ
08:42اللہ اکبر
08:43ان کو تو جدا کر سکت اغناهم اللہ ورسولهم من فضره
08:47کس نے غری کیا
08:48اللہ نے
08:49اللہ کے رسول نے
08:50وہ تو رب تبارک و تعالی
08:52اس کی اطاعت تو ایک ہم پر فریضہ ہے
08:54لیکن فرمایا کہ
08:55اللہ کے بندوں میں سے
08:57فرمایا کہ
08:58رب کے بھی شکر گزار بنو
09:00اور رب کے بندوں میں سے
09:02اللہ کی مخلوق میں سے
09:04سب سے زیادہ
09:05اگر اللہ تعالی کے بعد
09:07کسی کی شکر گزاری تم پر لازم ہے
09:10تم پر ضروری ہے
09:11تو وہ تمہارے والدین ہے
09:13جیہا والدین
09:14ازاد گرامی
09:15یہ میں اپنے گھر سے نہیں کہہ رہا ہوں
09:17میرے سامنے قرآن کھلا ہوا ہے
09:19اور آپ قرآنی ہدایات حاصل کر رہے ہیں
09:22آپ
09:23اللہ کے پاکیزہ کلام کی ہدایت
09:26اللہ تعالی جزائے خیر عطا فرمائے
09:28ایر وائی کیو ٹی وی کو
09:30آپ گھر بیٹھے ہوئے ہیں
09:31اور اس ڈیجیٹل زمانے کے اندر
09:33قرآن کا پیغام خالص
09:35بلکل
09:36چوبیس کیریٹ کے سونے کی طرح
09:39قرآن کھلا ہوا ہے
09:40اور من و ان اٹھا کر
09:42ہم آپ تک پہنچا رہے ہیں
09:43اللہ اکبر
09:44فرمایا
09:45حقیم لکمان نے پہلی نصیت فرمائی
09:51کہ اللہ کا شکر ادا کرنا
09:53رب تعالی آگے شل کے خود فرماتا ہے
09:55کہ
09:55فرمایا میرا شکر ادا کرنا
10:01اور اس کے بعد والدین کا شکر ادا کرنا
10:05بلکل
10:05بچے سن رہے ہیں گھر کے اندر
10:07اللہ سلامتی ادا فرمایا
10:09جن کے والدین ہایا تھے
10:10فرمایا میری عبادت کرنا
10:17اور والدین کے ساتھ نیکی کرنا
10:18میرا شکر ادا کرنا
10:20اور اپنے والدین کا شکر ادا کرنا
10:24تو شکر گزاری انسان کے مزاج میں ہونی چاہیے
10:28جو ناشکرہ انسان ہے
10:31اللہ کا بھی ناشکرہ ہے
10:33اللہ کی مخلوق نے بھی کسی نے
10:35اس کے ساتھ کوئی احسان کیا ہے
10:37بلا کیا
10:37آج تو زمانے کے اندر کون کسی کو یاد رکھتا ہے
10:40کون سا بھائے اب کب کی بات ہے
10:42چھوڑو ختم ہو گیا
10:43جو ہو گیا ہو گیا
10:44رات گئی بات
10:45ختم چھٹی
10:46نہیں نہیں
10:47رب تعالی نے فرمایا
10:48رب کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
10:50رب تعالی فرماتا ہے
10:51انشکر لی
10:52حکیم لقمان کا یہ ہے
10:54کہ شکر ادا کرو
10:55اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
10:57مَلْ لَمْ يَشْكُرِ النَّاسْ لَمْ يَشْكُرِ اللَّهِ
11:00فرمایا
11:00کہ جو لوگوں میں سے کسی کا شکر گزار نہیں ہے
11:04وہ پھر اللہ تعالی کا شکر گزار بھی نہیں بن سکتا
11:07اللہ اکبر
11:08اشکر لی للہ تعالی
11:10اللہ کا شکر ادا کرو
11:12کھاؤ پیو
11:13سو
11:14اٹھو
11:14بیٹھو
11:15جاغو
11:16الحمدللہ
11:17ہر لمحے تمہاری زبان
11:24تمہارے جوارے
11:26تمہارا عمل
11:27اس مالک حقیقی کا شکر گزار ہونا چاہئے
11:32سب سے پہلی رسیت
11:34حکیم لقمان نے
11:35اپنے بیٹے سے کہا
11:37اور یہ بھی کہا
11:37کہ بیٹا ای بات یاد رکھنا
11:39کہ یہ جو
11:41تم شکر گزاری
11:43میں تمہیں نصیت کر رہا ہوں
11:44کہ اللہ کا شکر ادا کرنا
11:46یہ نعوذ باللہ من ذالک
11:48اللہ پر کوئی احسان نہیں کر رہے ہو
11:49یہ تم اپنا بھلا کر رہے ہو
11:52اپنا بھلا کر رہے ہو
11:55وَمَنْ يَشْكُرْ فَإِنَّمَا يَشْكُرُ لِنَفْسِهِ
11:58وَمَنْ كَفَرَ فَإِنَّ اللَّهَ غَنِيٌّ حَمِيدٌ
12:02اللہ اکبر
12:03فرمای جو شکر کرتا ہے
12:04اپنی ذات کے لیے بھلا کرتا ہے
12:07اللہ تبارک و تعالی کو
12:09کوئی درجے کو
12:10کوئی مقام کو
12:11مرتبے کو نعوذ باللہ بلند و بالا نہیں کرتا
12:14اور ہماری نافرمانیاں کوئی کم نہیں کرتے
12:16اس کے درجے کو
12:17یہ ہمارا اپنا بھلا ہے
12:19اگر نافرمانی کروگے
12:21تو ظلم نفس کروگے
12:23اپنی جان پر
12:24اپنے آپ پر ظلم کروگے
12:26اس کا شکر ادا کروگے
12:28تو اپنی ذات کے لیے
12:29وَمَنْ يَشْكُرْ فَإِنَّمَا يَشْكُرُ لِنَفْسِهِ
12:32فرمای جو شکر کرتا ہے
12:34وہ اپنے لیے ہی شکر کرتا ہے
12:36اور جو ناشکری کرتا ہے
12:38اللہ اکبر
12:39فرمایا کہ وہ جو ناشکرہ بندہ ہے
12:42وہ ناشکرہ
12:43اللہ تبارک و تعالی
12:45اس سے نعمتیں چھین لیتا ہے
12:47برکتیں چھین لیتا ہے
12:49زندگی کا سکون چھین لیتا ہے
12:51آپ کہیں لوگوں کو دیکھو
12:52کہ دنیا کے اندر آپ کے سراؤنڈنگ میں
12:54آپ کے دائیں بائیں
12:56آپ کے نیبرز میں
12:57آپ کے کولیگز میں
12:58کتنے سارے لوگ ہیں
12:59بظاہر ان کی پے
13:01ان کی آمدنی
13:02لیکن وہ جو ان کی ناشکری ہے نا
13:04ان کی زندگی کے اندر
13:06اتمنان و سکون راحت نہیں ہے
13:08رو رہے ہیں
13:10رو رہے ہیں
13:10رو رہے ہیں
13:12کچھ نہیں ہے
13:12کچھ بھی نہیں ہے
13:14اللہ کا شکر بھی
13:15کبھی وہ اللہ یا
13:15کبھی یہ بھی
13:16اللہ کا شکر کرو
13:17کہ خدایہ تو نے ہمیں
13:19لاکھوں کروڑوں سے
13:20بہتر رکھا ہوا ہے
13:21کتنے دنیا کے اندر
13:23وہ لوگ ہیں
13:24جن بیچاروں کے پاس
13:26سال کے ایک دو سوٹ
13:27کپڑوں کے بھی نہیں ہیں
13:28کتنے وہ لوگ ہیں
13:30جن کے پاس
13:30ایک وقت کا کھانا ہوتا ہے
13:32دوسرے وقت کا کھانا ہی
13:33نصیب نہیں ہوتا
13:34بچوں کو اسی طرح
13:35سلا دیتے ہیں
13:36کتنے افریقہ کے غریب
13:37ممالک ہیں
13:38اللہ اکبر
13:39روٹی کے لیے وہ ترس رہے ہیں
13:41ہڈیوں کا دھانچہ
13:42بن گیا ہے ان کا جسم
13:43ہم لوگ صبح بھی کھاتے ہیں
13:45دوپیر کو بھی کھاتے ہیں
13:46شام کو بھی کھاتے ہیں
13:47یہ ٹی ٹائم ہو گیا
13:48یہ فلان ہو گیا
13:49یہ فلان ہو گیا
13:49پھر بھی پوچھو
13:50کیسے آلات ہے بھئی
13:52کیسے چل رہا ہے
13:54بہت بری آلات
13:56مر گئے
13:57ختم ہو گئے
13:58اے جی
13:58فرمائے گی
14:00نشکریہ تمہاری بڑھتی رہیں گی
14:01جب تک تم اپنے سے
14:02اوپر والوں کو دیکھتے رہو گی
14:04اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
14:06نے فرمایا
14:06انظرو
14:08الہ من ہوا
14:09اسفلکم
14:11ولا تنظرو
14:12الہ من ہوا
14:13آلاکم
14:14فرمایا
14:14زندگی کے اندر
14:15کبھی بھی
14:16اپنے سے اوپر والوں کو
14:17دنیاوی معاملات
14:18کے اندر مت دیکھنا
14:19ابہ فلان کے پاس یہ بھی ہے
14:22فلان کے پاس یہ بھی ہے
14:23فلان کے پاس یہ بھی ہے
14:24بہے ہمارے پاس
14:26ہم سے نیچے کتنے لوگ ہیں
14:27ہمارے پاس
14:29یہ جتنی نعمتیں ہیں
14:30بہت سارے دنیا کے اندر
14:31سات عرب کی آبادی ہے
14:33آپ ذرا جا کر
14:34تو دیکھو
14:35کہ کتنے کروڑوں لوگ ہیں
14:37اللہ نے
14:38آپ یقین کریں
14:39قرآن میرے سامنے کھلا ہوا ہے
14:41کروڑوں سے
14:42بڑھ کر آپ کو
14:43رکھا ہوا ہے
14:44فرمایا
14:45وَإِدْ تَعَذَّنَ رَبُّكُمْ لَإِن شَكَرْتُمْ لَعَزِيدَنَّكُمْ وَلَإِنْ كَفَرْتُمْ إِنَّ عَذَابِ لَشَدِيدَ
14:53فرمایا
14:54تمہارا رب تمہیں حکم دیتا ہے
14:55کہ شکر کرو شکر کرو شکر کرو شکر گزاری کرو
14:58انشکر لی
15:00ولی والدیک
15:01میرا شکر ادا کرو
15:02والدین کا شکر ادا کرو
15:03لوگوں کا شکر ادا کرو
15:05اشکر لی
15:07فرمایا میرا شکر ادا کرو
15:09فرمایا جو شکر ادا کرے گا
15:11اللہ تعالیٰ اس کی روزی میں برکت دے گا
15:12اس کی عزتوں میں برکت دے گا
15:14ناشکری کرے گا
15:16فرمایا رب تبارک و تعالیٰ
15:19اس کی نعمتوں کو چھین لے گا
15:21اور وہ اللہ کے عذاب کے اندر مبتلا ہوگا
15:23اللہ کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
15:25کہ اگر تم زوال نعمت سے بچنا چاہتے ہو
15:28کہ میرے مالک و مولا
15:29تو نے جتنی نعمتیں عطا فرمائی
15:31میں اسی پر تیرا شکر گزاروں
15:33میں اس قابل بھی نہیں تھا
15:36تو نے اپنے کرم سے
15:38اپنے فضل سے
15:39اپنی رحمت سے
15:41اتنا کچھ تو نے عطا فرما دیا
15:43میرے مالک و مولا
15:44میں اسی پر تیری عطا پر شکر گزاروں
15:48تیرے کرم کا طالب ہوں
15:50تیری رحمت کا طالب ہوں
15:51وہ تو رب ہے
15:52کسی دنیا والے کے دروازہ تو نہیں جا کر کھٹا رہے
15:55آپ دنیا والے کسی کے دروازہ کھٹٹائیں جا کر
15:59ایک مرتبہ کھٹٹا ہوگے
16:00دوسری مرتبہ کھٹٹا ہوگے
16:02تیسری مرتبہ نراز ہوگے
16:03ابھی کیا ہے
16:03بار بارہ ہوگے کیا
16:05بار بارہ ہوگے
16:07کہ کتنا دیں گے
16:08کتنا لوگے
16:09سبحان اللہ
16:10وہ بارگاہ ہے
16:11کہ سو بار بھی جاؤگے
16:13وہ خوش ہوگا
16:14میرا بندہ ہے
16:15میرے پاس آ رہے ہیں
16:17فرمایا
16:17جو بندہ اس سے نہیں مانگتا ہے
16:19دعا کو چھوڑ دیتا ہے
16:20رب تعالیٰ نراز ہوتا ہے
16:21میرے بندے کو کیا ہوگے
16:22بندہ میرا ہے
16:23اور مجھ سے مانگ نہیں رہا
16:24رب تبارک و تعالیٰ سے مانگے
16:26اس کی رحمت سے
16:27امید لگا کر رکھیں
16:29لیکن حضرت عرامی
16:30اپنے دل میں
16:31اپنی زبان پر
16:33نہ شکری کے کلمات
16:35نہ لے کر آئیں
16:35نہ زبان پر لے کر آئیں
16:37نہ پریکٹیکل
16:38عمل کے اندر
16:39فیزیکل طور پر
16:41ہماری جو پارٹس آف باڈی ہیں
16:43یہ رب تبارک و تعالیٰ کے
16:44شکر گزار ہوں
16:45اللہ اکبر
16:46اس پر جتنی بات کی جائے
16:49اس پر جتنا بولا جائے
16:52وہ کم ہے
16:53کہ شکر اللہ تبارک و تعالیٰ کی
16:55بہت بڑی نعمت
16:57اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
16:59کہ بندہ مومن کی
17:00ایک بڑی پیاری طبیعت ہے
17:02فرمایا
17:03اللہ تعالیٰ
17:04اسے جب نہیں دیتا ہے
17:06تو وہ سبر کرتا ہے
17:07فرمایا
17:08یہ بھی بڑی پیاری عادت ہے
17:10سبر کرنا
17:10جب دے دیتا ہے
17:11تو وہ شکر کرتا ہے
17:13سبحان اللہ
17:14اتراتا نہیں ہے
17:15تکبر نہیں کرتا
17:17کم تر نہیں جانتا
17:18کسی کو
17:18اللہ اکبر
17:19فرمایا
17:20بلقد آتینا لقمان الحکمت
17:22انشکر للہ
17:23حکیم لقمان نے فرمایا
17:24کہ سب سے پہلے بیٹے
17:27اللہ کا شکر ادا کرنا
17:28جو اللہ کا شکر ادا کرتا ہے
17:30وہ اپنی ذات کے لئے شکر کرتا ہے
17:31ومن کفرہ
17:32فان اللہ غنی حمید
17:34اور فرمایا
17:35جو کفران نعمت کرتا ہے
17:40فرمایا میرا شکر کرو
17:41اور کفر نہ کرو
17:43کفر سے مراد
17:44کفران نعمت ہے
17:45ناشکری اس کا معنی ہے
17:46لیکن آپ دیکھیں
17:48شکر کے مقابل
17:49جو لفظ استعمال کیا گیا ہے
17:52وہ کفر ہے
17:54یعنی بندہ جب
17:56ناشکری کرتا ہے
17:58اللہ تبارک و تعالیٰ
18:00محفوظ فرمائے
18:00اللہ محفوظ فرمائے
18:02وہ کفر کر رہا ہوتا
18:03اللہ کے نعمتوں کا
18:04اللہ اکبر
18:05وَإِذْ قَالَ لَقْمَانُ الرِبْنِهِ
18:07وَهُوَ يَعِدُهُ يَا بُنَيَّا لَا تُشْرِقْ بِاللَّهِ
18:10اِنَّ الشِّرْقَ لَظُلْمٌ عَظِيمٌ
18:11فرمایا
18:12کہ حکیم لقمان
18:13اپنے بیٹے کو نصیت فرما رہے تھے
18:15اے میرے بیٹے
18:16اے میرے بٹوا
18:17سب سے پہلی بات سن لو تم
18:19سب سے پہلی بات بیٹا
18:21کہ لا تشْرِقْ بِاللَّهِ
18:23اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرانا
18:26اِنَّ الشِّرْقَ لَظُلْمٌ عَظِيمٌ
18:29فرمایا
18:30یہ ظلم عظیم ہے
18:31ظلم کہتے ہیں
18:32وَدْعُ الشَّئِ فِي غَيْرِ مَحَلِّهِ
18:34کسی شیئے کو اٹھا کر
18:35یہ امامہ ہے
18:37اس کی جگہ سر ہے
18:38اس کو نعوذ باللہ پاؤں میں رکھ دیں
18:39اور جوتی کو اٹھا کر سر پر رکھنے
18:41یہ ظلم ہے
18:42وَدْعُ الشَّئِ فِي غَيْرِ مَحَلِّهِ
18:45فرمایا
18:46رب تبارک و تعالی
18:47کہ جو مقام ہے
18:48مرتبہ ہے
18:48خدا نخواستہ
18:49اس سے کم کر دیں
18:51اس مقام سے
18:51کوئی ایسا جملہ
18:53استعمال کریں
18:54اپنی زبان کے اندر
18:55جیسے ہمارے گانوں کے اندر
18:56یہ کفریہ کلمات ہوتے ہیں
18:58رب تبارک و تعالی کی طرف
18:59ہم منصوب کر دیتے ہیں
19:01اللہ کو اس کی شان سے گھڑاتے ہیں
19:03فرمایا
19:03یہ بالکل ناجائز ہے
19:05حرام ہے
19:05اسی طرح کسی مخلوق
19:07کو اللہ کے برابر بنا دینا
19:09اور مخلوق کو
19:10رب تعالی کے برابر سمجھنا
19:12اس کا کوئی کف نہیں ہے
19:24کوئی برابر نہیں ہے
19:25کوئی شریک نہیں ہے
19:27وہ خدا وحدہ لا شریک ہے
19:31تو رب تبارک و تعالی نے
19:33قرآن مجید فرقان حمید کے اندر
19:35یہی فرمایا
19:36حکیم لقمان کی جو نصیحتوں کے اندر
19:38فرمایا کہ
19:39اللہ کے ساتھ شریک نہ ٹھہرانا
19:42اور فرمایا کہ
19:43اللہ تبارک و تعالی
19:45رب تبارک و تعالی
19:46کا شکر ادا کرنا
19:48اور اس کے بعد
19:49والدین کا شکر ادا کرنا
19:51اللہ تبارک و تعالی ہمیں
19:53ہمہ وقت
19:54ہر لہزہ
19:54ہر لمحہ
19:55اپنے زندگی کے اندر
19:57شکر گزاری کے اندر
19:58عبادات کے اندر
20:00زندگی بسر کرنے کی
20:01توفیق عطا فرمائے
20:03پاکر و تعوانان
20:04الحمدللہ
20:04رب العالمين
20:05یہ قرآن
20:17لوگوں کے لیے
20:19واضح بیان ہے
20:20اور ہدایت ہے
20:22اور پرہیزگاروں کے لیے
20:24نصیحت ہے
20:25موسیقا

Recommended