Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Air Vice Marshal Aurangzeb Ahmed becomes top Google search in Pakistan

Category

😹
Fun
Transcript
00:00پکی سے اورا تک وائس ائر مارشل اور انگزیب کے چرچے
00:08ایک سارفین نے ان کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے انہیں ہینسم قرار دینے کے علاوہ انٹلی انگریزی کے الفاظ پکی اور اورا کا بھی استعمال کیا
00:17ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننڈ جنرل احمد شریف چودری اور وائس ایڈبل رب نواد کے ساتھ گیارہ مئی کو بھارت خلاف پاکستان کی اپریشن بنیان مرسوس پر دی گی
00:31بریفنگ کے دوران ڈیپٹی چیف آف ائر اپریشنز وائس ائر مارشل اور انگزیب احمد کے انداز نے سوشل میڈیا سارفین کے دل جیت لیے اور اور کا نام ایکسپا ٹرینڈ کرنے لگا
00:41پریس بریفنگ کے دوران وائس ایر مارشل اور انگزیب احمد کی جانب سے پاک فضائیہ کی کاروائیوں کو محصر اور محصر انداز میں پیش کرنے پر ایکسپا ان کی تعریفیں کی گئیں
00:51زیادہ تر سوشل میڈیا سارفین نے ان کے ایک جملی کی ویڈیو کلیپ کو بار بار شیئر کرتے ہوئے ان کے جائلہ کو بارتی فضائیہ کے لیے توہین قرار دیا
00:59انہوں نے پریس بریفنگ کے دوران اپریشن بنیان مرسوس پر بات کرتے ہوئے ایک موقع پر کہا کہ پاک فضائیہ بامقابلہ بارتی فضائیہ
01:06اور پھر انہوں نے دونوں افواد کی جانب سے انشانہ بنائے جانے کا اسکور بتاتے ہوئے بتایا کہ پاک فضائیہ نے چھے تباہیہ کی جبکہ بارتی فضائیہ نے کوئی تباہی نہیں کی
01:15ان کے اسی بیان کو کلیپ کو بار بار شیئر کرتے ہوئے ان کی تعریفیں کی گئیں
01:19ایک سارفی نے ان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں ہینڈس اپ قرار دینے کی علاوہ ان کے لیے انگریزی کے لفاظ پکی اور اورا کا استعمال بھی کیا
01:35پکی کا لفظ ان نئی نسل اس شخص کے لیے استعمال کرتی ہے جس سے وہ ظہار محبت کرتی ہے
01:40یہ لفظ روبصورت اور پیارے انسان سمیت انتہائی قریبی شخص کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے
01:45اسی طرح اورا کا لفظ بھی ایسی شخصیت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جس کی سہر انگریز شخصیت ادگرد کے محول پر تاریح ہو جائے
01:52ایک سارفین نے وائس ائر مارشل اور انگزیب احمد کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کے لیے پکی اور اورا سمیت دیگر لفاظ کا استعمال کیا
02:00جبکہ سارفین نے ان کی باڈی لینگویج کی بھی تعریفیں کی
02:03مزید ویڈیو کے لیے دیکھتے رہیے ایچ ڈی این

Recommended