Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
’سندور گیا تیرا بھاڑ میں‘ ابرار الحق نے ’معرکہ حق‘ کی کامیابی پر ترانہ جاری کردیا

Category

😹
Fun
Transcript
00:00سندور گیا تیرا بھاڑ میں
00:02سندور گیا تیرا بھاڑ میں
00:06عبرار الحق نے مارکہ حق کی کامیابی پر ترانہ جاری کر دیا
00:10شہروں کی ایک ہی تھاڑ میں
00:13ناوار گلوکار موسیقار عبرار الحق نے بھارت کے مارکہ حق کی کامیابی پر
00:19حبل وطنی کے جذبہ سے بڑا نیا ترانہ جاری کر دیا
00:22عبرار الحق ماضی میں بھی وطن سے محبت کے ترانے اور گانے جاری کرتے رہے ہیں
00:27تاہم حالی میں پاک فوت کی جانب سے بارت خلاف کامیاب کاروائیوں پر انہوں نے نیا ترانہ جاری کر کے دل جیت لیے
00:34ہم سچے پاکستانی کے انوان سے جاری کیے گئے ترانے میں عبرالحق بارتی جاریت اور اپریشن صندور کو بھی نشانہ بناتے سنائی دیتے ہیں
00:42ترانے کے بول شیرو کی ایک ہی دار میں صندور گیا تیرہ بار میں کو کافی پسند کیا جا رہا ہے
00:48سچے پاکستانی ہے ہم ہر دم ہر تیار
00:52اور شاکین گلوکار کے ترانے کی تعریفیں کرتے دکھائی دیئے
00:56گلوکار نے اپنے یوٹیوب چینل پر ترانے کی آڈیو جاری کی ہے
00:59تاہم فوری طور پر گانے کی ویڈیو جاری نہیں کی گئی
01:02عبرالحق کی جانب سے بارہ مئی کو ترانے کو یوٹیوب پر جاری کیا گیا
01:06اور چاندی گھنٹو میں اسے خزاروں بار دیکھا گیا
01:08گلوکار نے یہ واضح نہیں کیا کہ ان کی جانب سے گائے گے ترانے کے بول کس نے لکھے ہیں
01:13اور اس کی مسیقی کس نے ترتیب دی ہے
01:15تاہم ممکنہ طور پر انہوں نے ہوت اس کی شائری اور مسیقی ترتیب دی ہوگی
01:19عبرالحق کے ترانے کو سوشل میڈیا پر ہوب شیئر کیا جا رہا ہے
01:23جبکہ سیاستدان اور سماجی رہنما بھی ان کے ترانے کی تعریفیں کرتے دکھائی دیئے
01:27انہوں نے ترانے میں پاکستان کی تینوں مسئلہ افواج کو بھی حراج تحسین پیس کیا ہے
01:32مزید ویڈیو کے لیے دیکھتے رہیے ایچ ڈی آن

Recommended