Pak India War Update | China Mocks
Indian Rafale Jets Down by PAF | Vir..
Indian Rafale Jets Down by PAF | Vir..
Category
😹
FunTranscript
00:00جہاز گرنے پر چینیوں نے بھارت کا مزاق اڑانا بند نہ کیا ایک اور ویڈیو آگئی دیکھ کر بھارتیوں کو گسہ آجائے
00:07پاکستان نے بھارت کو فیصلہ کنچواب دینے کے بعد دشمن کی توپوں کو خموش کروا دیا ہے اور اس دوران پاکستان نے تین بھارتی رافیل سمیت پانچ تیاروں کو گرائیا
00:19جس میں چینی صافتہ پی ایل 15 مزائل کا استعمال کیا گیا پاکستانی شاہینوں کے ہاتھ رافیل تیارہ کے تباہ ہونے کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیلی اور بھارت کو بڑی شرمیتگی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
00:31اس کے بعد فوری چینی سوشل میڈیا انفولائنسرز کی جانب سے ایک گانہ بنا کر شیئر کیا گیا جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا
00:49بھارت اپنے شکست تسلیم کر چکا ہے لیکن چینی سوشل میڈیا سارفین کی جانب سے بھارت کا مزاق اڑانا بند نہیں ہوا
01:02بلکہ میمز اور مزاہیہ ویڈیوز کا سلسلہ مزید تیز ہو گیا ہے
01:07اس گانے کی سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ گانہ بھارتی معروف گلوکار دلیر مہنڈی کے مشہور زمانہ تنگ تنگ تن تارارا کی طرز پر بنایا گیا ہے
01:17جس میں رافیل تیاروں کی تباہ ہونے کی کہانی سنائی گئی ہے
01:20گانے میں تمام افراد نے نہ صرف بھارتی گلوکار دلیر مہنڈی جیسا لباس پہن رکھا ہے
01:25بلکہ بھارت کر چڑھانے کے لیے سر پر لونہ تیارے بھی جوڑ رکھے ہیں
01:30چینی سوشل میڈیا سارفین نے اس گانے پر ڈانس ویڈیوز بنا کر شیئر کرنا شروع کر دی ہیں
01:35جن میں پاکستانی بھی شامل ہیں
01:37ایچ لین کھار