Tarteel Ul Quran
Host: Alhaaj Qari Muhammad Younas Qadri
Guest: Allama Shahzad Mujaddidi, Qari Muhammad Iqbal Saeedi
#aryqtv #islam #quran
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Alhaaj Qari Muhammad Younas Qadri
Guest: Allama Shahzad Mujaddidi, Qari Muhammad Iqbal Saeedi
#aryqtv #islam #quran
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Allahumma salli ala seyidina maulana muhammad wa ala lihi wa sahbihi wa barik wa sallim
00:16Assalamualaikum wa rahmatullahi wa barakatuhu
00:19Intihai muhteram mukarram nazirin sama'in baatamkien
00:22A.R.Y.Q.TV per
00:24شہرہ آفاق پروگرام ترتیر القرآن میں میں ہوں آپ کا میذبان قاری محمد یونس قادری
00:30قرآن پاک پڑھنے کی عظمت کیا ہے اور اس کا جرسواب کیا ہے
00:35اور اللہ پاک قرآن پاک پڑھنے سے کتنا راضی ہوتا ہے
00:38سنن ابن ماجہ کی روایت ہے کتاب سننہ میں رقم ہے
00:42حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے
00:46آپ فرماتے ہیں کہ کریم آقا علیہ السلام نے
00:48حضرت ابو ذر فرماتے ہیں کہ مجھے مخاطب ہو کے فرمایا
00:51کہ ابو ذر تو صبح کو گھر سے نکلے اور کتاب اللہ کی ایک آیت سیکھ لے
00:57صرف ایک آیت سیکھ لے
00:59تو فرمایا خیر اللہ کا من انتصر لیمی اترکاتین
01:03فرمایا ایک آیت سیکھنے پر رب کائنا تجھے
01:07سو رکعت نماز نفل ادا کرنے سے بھی زیادہ سواب اتا فرمائے گا
01:11سبحان اللہ سبحان اللہ
01:13پھر کریم آقا علیہ السلام نے فرمایا ابو ذر
01:16تو اپنے گھر سے صبح نکلے اور ایک آیت نہیں بلکہ پورا باب سیکھ لے
01:21تو کریم آقا علیہ السلام نے فرمایا
01:24ابو ذر تجھے پتا ہے تجھے کتنا عجر ملے گا
01:26سواب اتا ہوگا
01:27کریم آقا نے فرمایا
01:28خیر من انتصر لیا
01:30الفرکعتین
01:32فرمایا کہ تجھے ایک ہزار رکعت نماز نفل ادا کرنے سے بھی زیادہ سواب اتا ہوگا
01:38تو ناظرین مکرم
01:39اس پرگرام میں ہم آیات کا گلدستہ پیش کرتے ہیں
01:43آئیے جڑ جائیں
01:44ترتیل القرآن پرگرام میں
01:46اور قرآن سیکھیں
01:47تاکہ آپ کو ایک ہزار رکعت کا سواب اتا ہو جائے
01:52ہماری خوشبختی ہے
01:53ہمیشہ کی طرح جن سے ہم بہت کچھ سیکھتے ہیں
01:55بہت بڑی علمی روحانی شخصیت
01:57حضرت علامہ
01:59ڈاکٹر محمد شہزاد مجددی دامد برکات من قصیہ
02:02ہمارے ساتھ جلبہ فرما ہے
02:02السلام علیکم ڈاکسا کیولا
02:04سر آپ کا خیر مقدم
02:05آج ہماری خوشبختی ہے
02:07کہ پاکستان کا بہت بڑا نام ہے
02:09اور کینیڈا کے اندر
02:10الحمدللہ تعلیم اور تعلم کا کام کر رہے ہیں
02:12خیر حکمان تعلم القرآن وعلمہ
02:14حوپی عمل پیرا ہے
02:15اور آج کل پاکستان تشریف لائے ہیں
02:17فضیلت الشیخ
02:18زینت القرآ فخر القرآ
02:20جناب محترم قاری خالد
02:21عثمان علوی
02:22الحضری صاحب تشریف رکھتے ہیں
02:24السلام علیکم ورحمت اللہ
02:25قبل آپ کا خیر مقدم ہے جناب
02:27آیات نور سے آغاز فرمائیے
02:28بسم اللہ
02:39بسم اللہ الرحمن الرحیم
02:49والذین لا يدعون مع اللہ
03:03إِلَهَا آخَرَ وَلَا يَقْتُلُونَ النَّفْسَ
03:15الَّتِي حَرَّمَ اللَّهُ إِلَّا بِالْحَقِّ
03:26وَلَا يَقْتُلُونَ النَّفْسَ
03:40وَلَتِي حَرَّمَ اللّٰهُ إِلَّا بِالْحَقِّ
03:50وَلَا يَزْنُونَ
03:59سُبْحَانَ اللّٰهُ
04:00مَشْا اللّٰهُ
04:01مَشْا اللّٰهُ
04:02مَشْا اللّٰهُ
04:04مَشْا اللّٰهُ
04:05وَمَنْ يَفْعَلْ ذَٰلِكَ يَلْقَى أَثَامًا
04:17مَشْا اللّٰهُ
04:19مَشْا اللّٰهُ
04:20مَشْا اللّٰهُ
04:24وَمَنْ يَفْعَلْ ذَٰلِكَ يَلْقَى أَثَامًا يُضَعْفْ
04:36لَهُ الْعَدَابُ يَوْمَ قِيَامَةِ وَيَهُ الْلُّدْ فِي مُذَانًا
04:54مَشْا اللّٰهُ
04:56مَشْا اللّٰهُ
04:58مَشْا اللّٰهُ
05:00مَشْا اللّٰهُ
05:02مَشْا اللّٰهُ
05:04ناظرین اے کرام آپ نے حضور قبلہ کاری صاحب سے آیات ربانی سماعت کی ہیں آئیے چلتے ہیں اس کا ترجمہ خلاصہ حملقات کیا ہیں حضرت علامہ ڈاکٹر محمد شہزاد مجددی دامد برکات مقصی ہے جی قبلہ ڈاک صاحب
05:16یہ شکریہ کاری صاحب بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمین والصلاة والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین والعالی وصحبہ اجمعین
05:26سورہ الفرقان ہے انیس مپارہ وشاللہ اور آیت نمبر سکسٹی ایٹ سکسٹی نائن کاری صاحب نے تلاوت کی ہے اٹھ سٹھ اور انتر جی
05:37وہ جو اللہ کے ساتھ کسی دوسرے معبود کو نہیں پوچھتے اور اس جان کو جس کی اللہ نے حرمت رکھی نہ حق نہیں مارتے اور بدکاری نہیں کرتے اور جو یہ کام کرے وہ سزا پائے گا
05:56اور بڑھایا جائے گا اس پر عذاب قیامت کے دن ماز اللہ علیہ عزو باللہ
06:02عداب قرآنی میں سے جی ایک عدب یہ ہے اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم یہ ہے کہ جب قرآن پڑھیں قرآن سنیں تو جو مضمون آرہا ہو اس کو ریسپونڈ کریں
06:17اللہ اکبر
06:18ایک ایسی سنت مستقل سنت مبارکہ ہے کاری صاحب جس کا ترک میں نے مستقل دیکھا ہے اپنے یہاں آجم میں
06:28اللہ اکبر اللہ اکبر اور خصوصا پاک و ہند میں
06:32جی ایسی یہ ڈاک صاحب
06:34عرب میں سینٹرل ایشیا میں ہمارے مشایخ افغانستان میں میں نے دیکھا جو آئے تاری ہے اس کے جواب اپنے اگر کوئی مسنون عبارت ہے کوئی دعا ہے جیسے ہم کہتے ہیں نا
06:46غیر المغضوب علیہم ولا دولین تو بچے بچے کو پتا ہے اس کے جواب میں کیا کہنا ہے بے شک آمین
06:54سب کہتے ہیں نا
06:56جی ڈاک صاحب
06:57ایسے ہی آقا کریم علیہ السلام کی یہ مستقل سنت ہے
07:00کہ جب قرآن پاک میں عذاب کی کوئی بات آ رہی ہے تو فوراں اس سے پنہ مانگی جا رہی ہے
07:06اللہ اکبر
07:07خشیت پیدا ہو جائے
07:07خشیت الہی
07:08اللہ اکبر
07:38دوسرا کہ جنت کی بات آ رہی ہے جنت کی بات بشارت اور خوشحبری کی بات آ رہی ہے
07:43تو وہاں آپ کہیں اللہ ہمینی آسا لکل جنت
07:46ہاں ہاں ہاں سمحان
07:47جنت کی طرف میلان اپنا طبیعت اور اس طرف رجحان
07:52یہ چیز بتا رہی ہے کہ یہ بندہ جو ہے قرآن سے جڑا ہوا ہے
07:56جڑا ہوا ہے
07:57یہ رسمی طور پر نہیں سنوڑا قرآن کو
08:00یہ تعلق بالقرآن کی مسنون دلیل ہے
08:04تو اس کو ہمیں فالو کرنا ہے اس پہ ہم معمور ہیں
08:07یعنی ڈاک سب صرف خاموشی سے سننا نہیں
08:09کفیات کتاری کر رہا ہے
08:12یہ تو میں ابھی صرف فارمل بات کر رہا ہوں
08:14جو حقیقت ہے وہ یہ ہے
08:16کہ وہ صرف آپ کے لفظوں میں نہ ہو
08:18تاک شائر منہ جلود اللذین یخشون ربہ
08:22اللہ
08:23یہ قرآن کی ڈیمانڈ ہے وہ آپ میں نظر آ رہی ہو
08:26اللہ کی ڈیمانڈ صرف لفظی رسپونڈ نہیں ہے
08:29بلکہ آپ کا حال گواہی دے رہا ہو
08:32کہ اس کے رونگٹے کھڑے ہیں
08:33اس کی آنکھوں سے آنسو جا رہی ہیں
08:35بندہ تڑپ رہا ہے
08:36اس کے جو آزاں ہیں
08:38وہ بدگوہ ہی دے رہے ہیں اس بات کی
08:40کہ اللہ میں تیرے کلام کو سننا
08:43کیونکہ اس کلام کے تعرف میں
08:44کاری صاحب ہمارے ہاں بات نہیں ہوئی
08:46کم از کم میں نے نہیں سنی اگر ہوئی بھی ہو
08:48واللہ عالم
08:49ایسے کی ڈاک سب بلکہ صحیح فرمائے
08:50جب یہ کہا گیا ہے
08:51اس سے بڑھ کے کچھ ہو سکتا ہے
08:57کوئی انسان ہی اکل جا ہی نہیں سکتی
09:02یہ خالق کائنات ہے جو
09:04اس حد تک جا کے انسان کو بتا رہا ہے
09:07کہ یہ وہ کلام ہے
09:08کہ اگر پہاڑوں پہ اتارا جاتا
09:10تو اس کی حیبت سے ریزہ ریزہ ہو جاتے
09:12تو اس کا کیا میسیج کیا دیا جا رہا ہے
09:16آپ کو بتایا جا رہا ہے
09:18کہ بھئی آپ تو پھر
09:18یا پھر سمہ قصت قلوب کم
09:20اوہ شد دکسوہ
09:21یا تو پھر ان کے دل پتھر ہو چکے ہیں
09:25یا پھر پتھروں سے بھی بتر ہو چکے ہیں
09:27کہ جہاں پہاڑ اڑ رہا ہے
09:29اس گوشت پوس کے چار پانچ فٹ کے بندے پر
09:33کوئی اثر ہی نہیں ہو رہا
09:34الحمد سے و ناس تک پورا رمضان
09:37مہینہ گزر گیا تراوی میں
09:40کوئی بندہ نہیں پھڑکا سے
09:42باگی تو روحیں پرواز کر جاتی
09:44دکسوہ قبلہ آج کئی مجالس میں بیٹھیں
09:47ہم نے یہی سنا بس قرآن
09:48خموشے سے سنو
09:49یہ کیفیات کا آپ بتا رہے ہیں دکسوہ
09:51بڑی رہنمائی فرمائی آپ نے
09:54اِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ الَّذِينَ اِذَا ذُكِرَ اللَّهُ وَاجِلَتْ قُلُوبُمُ
09:58وَإِذَا تُلِيَتْ آيَاتُهُ
10:01تُلِيَتْ عَلَيْهِمْ آيَاتُهُ
10:02زَعْدَتْ هُمْ عِبَانَهُ
10:04یہ تو قرآن ہے
10:04اس سے یہ سمجھ آیا
10:07کہ آپ نے قرآن سے
10:09ابھی قرآن کو ٹچ کیا ہی نہیں
10:11چھوا نہیں ہے
10:14برتا ضرور ہے
10:16کاری صاحب
10:19میں ہٹ کے ایک بات کرنا ہوں
10:20بجلی کو استعمال کرنا اور ہے
10:22بجلی کا جھٹکا لگنا
10:24اور ہے
10:25ہم نے بس کاری صاحب
10:29برتا ہی ہے
10:29ورنہ
10:31ایسے ایسے کاری تھے
10:33کہ صاحب قرآن خود رشک فرمارے ہوتے
10:35فخر فرمارے ہوتے
10:36ابو موسیٰ شریف
10:37عبی بن قاب
10:39الحمدللہ اللذی
10:42جعل مثلک فی امتی
10:45حضور علیہ السلام فرمارے ہیں
10:46سالم مولا حزیفہ کو
10:48شکر اللہ نے تیرے جیسا کاری
10:52میری امت میں پیدا ہے
10:53یہ چیزیں آپ سمجھیں
10:56مگر جو توبہ کر
10:59اب یہ گناہوں کی ایک لسٹ ہے
11:01ابھی میں اس پہ آتا ہوں
11:03گناہوں کی ایک
11:04قبائر کی
11:05یہ لسٹ بتائی گئی
11:07عذاب بتایا گیا
11:08گرف تو پکڑ آئی
11:09مگر آپشن موجود ہے
11:11ٹھیک ہے
11:11جو توبہ کرے
11:13اور امان لائے
11:14اور اچھا کام کرے
11:15تو ایسوں کی برائیوں کو
11:17اللہ بھلائیوں سے بدل دے گا
11:19اللہ
11:20فَأُلَائِكَ يُبَدِّلُ اللَّهُ سَيِّعَاتِهِمْ
11:22حَسَنَاتِ
11:23اس امت کے لیے
11:24رب کائنات نے
11:25کرم کی مہربانی
11:27اور رحمت کی
11:28یہ انتہا رکھی
11:29کہ گناہ جو ہوں گے
11:32نا وہ بھی نیکیوں میں
11:33تبدیل کر دیے جائیں گے
11:34اگر واقعی توبہ کا حق
11:36ادا کر دے
11:37وَقَانَ اللَّهُ غَفُورَ الرَّحِيمَا
11:39کیا کہنے جناب
11:40سبحان اللہ
11:41کیونکہ اللہ تعالیٰ غفور
11:42اور کیا بات
11:43سبحان اللہ
11:44ناظرین جی کرام
11:45حضور قبلہ
11:45سب نے جو ہمیں
11:46ہماری رہنمائی فرمائی ہے
11:48وہ یہ ہے
11:48کہ جب ہم قرآن سنیں
11:49تو ہمارے اوپر
11:50اس کی کیفیات
11:51تاری ہونی چاہیے
11:52جب قرآن پڑھا جائے
11:54تو زہادتهم ایمانہ
11:55ہمارا ایمان بڑھنا چاہیے
11:57خشیت کی بات سنیں
11:59وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ جَنَّتَان
12:01تو ہمارے اندر
12:02خشیتِ الٰہی کا نور آنا چاہیے
12:03ہمارے ساتھ رہیے
12:05ملاقات کرتے ہیں
12:05وقفہ کے بعد
12:06جی مقررم محترم ناظرین
12:08ہماری خوشبختی ہے
12:09ترتیر القرآن
12:10پروگرام میں ہم شامل ہیں
12:11اور قرآن سن رہے ہیں
12:12اور قرآن کے
12:13جو خوبصورت گلدستے ہیں
12:16قبلہ مجدی صاحب
12:16آپ کے سامنے رکھ رہے ہیں
12:17گوھرے نایاب نکال کر
12:19سامنے تک پچھاتے ہیں
12:20جی قبلہ ڈاک صاحب
12:21سورہ الفرقان کی آیت
12:23سکسٹی ایٹ اور
12:24سکسٹی نائن کے تحت
12:25ٹھیک ہے
12:26امام ابن عساکر لائے
12:29اس روایت کو
12:29جی ڈاک صاحب
12:30اور دیگر آئیمان مفسرین
12:32نے بھی اس کو نقل کیا
12:33حضرت وحشی بن حرب
12:36رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:37یہ ان لوگوں میں ہیں
12:39ٹھیک ہے
12:40جو سب سے آخر میں
12:41جب مکہ فتح ہو گیا
12:42تو جو لوگ
12:43اسلام لائے
12:45دائرہ اسلام میں
12:46داخل ہوئے
12:47آخری لوگوں میں
12:48اور وحشی بن حرب
12:49رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:50اپنے بارے میں
12:51خود کہا کرتے تھے
12:53کہ میں جب
12:54بدترین حالت میں تھا
12:56جی
12:57تو میرے ہاتھ سے
12:57بہترین شخص قطع تھا
12:59اللہ اکبر
13:00اللہ اکبر
13:01سید الشہدہ
13:01سویدن عمیر حمزہ
13:03رضی اللہ
13:03اللہ اکبر
13:04اللہ اکبر
13:04مدان احد میں
13:06آپ کی شہادت ہوئی
13:07وحشی بن حرب کے ہاتھ
13:08ہوں
13:08بڑے دردناک طریقے سوئی
13:10بہت بڑا ظلم
13:11اور بہت بڑا جرم تھا
13:13جو حالت کفر میں
13:14ان کے ہاتھ سے
13:15ہو چکا تھا
13:16ان کے بارے میں
13:17آئیما نے لکھا ہے
13:19یہ جبیر ابن مطعم
13:20کے غلام تھے
13:21اور ایک قول یہ ہے
13:23کہ یہ
13:23بنت الحارس بن عامر
13:25کے غلام تھا
13:25حارس بن عامر کی
13:27دولوں جملے
13:27اگر اٹیچ کر دیں
13:28کہ بہترین آدمی
13:30ہاتھ سے گیا
13:30اور بہترین بھی گیا
13:31وہ بھی بتا دیں
13:32اب وہ بھی
13:32ارز کرنے لگاؤں جی
13:33اچھا
13:35تو کہتے ہیں
13:35جب میں
13:36بہترین حالت میں تھا
13:37آہا آہا
13:38واہ واہ واہ
13:39جب آقا کریم
13:40علیہ السلام کے
13:41کلمے کے نور سے
13:42میرا سینہ چمک گیا
13:43غلامی میں آگیا ہے
13:44تو پھر
13:45نور ایمان کی برکت سے
13:46بہترین حالت میں
13:48دنیا کے روح زمین
13:49کے بہترین کافر کو
13:51مسائلما قذاب
13:52کو واصل جن
13:53واہ واہ واہ
13:54یہ بھی وحشی بن حرف
13:55کا کہا
13:55اعزاز اور شرف ہے
13:56سبحان اللہ
13:57سبحان اللہ
13:58تو وحشی بن حرف
13:59رضی اللہ تعالیٰ
14:00نو جو ہیں
14:00صحابی بن گئے
14:01رضی اللہ نو ہو گئے
14:02جی جی
14:04آقا کریم علیہ السلام
14:05ابھی بھی گھبر آ رہے تھے
14:06نے یقین نہیں آ رہا تھا
14:07کہ مجھے گناہ اتنا بڑا ہے
14:09میری بھی معافی ہو سکتی ہے
14:10اللہ اکبر
14:11طائف چلے گئے ہوئے تھے
14:12بھاگ کے
14:13ٹھیک ہے
14:14وہاں سے جب وفد آیا
14:15اسلام قبول کرنے کے لئے
14:17تو اس میں
14:18کسی نے کہنے پہ شامل ہو گئے
14:20جب آئے
14:20آقا کریم علیہ السلام کی
14:22بارگاہ میں
14:23حاضر خدمت ہوئے
14:24اب آقا کریم علیہ السلام کی
14:25ذرا شان رحمت بھی دیکھ لیجئے
14:27سبحان اللہ
14:28رب کائنات کی شان
14:29اف و کرم بھی دیکھئے
14:30ان آیات میں
14:31آج کے سارے پروگرام میں
14:32بس ہم یہی ایک نقشہ
14:34اور ایک جلوہ
14:35اور ایک منظر پیش کرنا چاہ رہے ہیں
14:36کہ ایسا مجرم بھی آ جائے
14:39جی
14:39تو آقا کریم علیہ السلام
14:41آسی بھی ہیں
14:42چہیتے یہ تیبہ ہے
14:44زاہدو
14:44آہا
14:45اب دیکھئے
14:46ذرا انداز اور مقالمہ دیکھئے
14:47جب حضرت حمزہ رضی اللہ کے
14:49قاتل وحشی کو بلایا
14:50ٹھیک ہے
14:51رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
14:52نے اور ان کے اسلام کی
14:53دعوت دی تو ذرا سنیے
14:55کاری صاحب
14:56بسم اللہ
14:56آج بڑے بڑے علامہ
14:57فہامہ
14:59مفتی
14:59غوث اور کتب سنیں
15:01ٹھیک ہے
15:02ہاں
15:03وحشی بن حرب نے کہا
15:04اے محمد
15:05صلی اللہ علیہ وسلم
15:07آپ مجھے کس طرح
15:08اپنے دین کی دعوت دے رہے ہیں
15:09حالانکہ میں نے شرک کیا ہے
15:10قتل کیا ہے
15:12زنا کیا
15:14ٹھیک ہے
15:14اور آپ کے قرآن میں یہ لکھا ہے
15:15جو آیات کاری صاحب نے پڑھیں
15:17اور میں نے ترجمہ کیا
15:18اللہ فرما رہا ہے
15:20کہ ان کو تو پکڑ لیا جائے گا
15:23یدعف لہو بی عذاب
15:25العذاب یوم القیامہ
15:27بڑھا ہاتھ چڑھا کے عذاب پکڑ گریفت
15:30تو جب میری معافی نہیں ہے
15:32تو آپ مجھے کیسے اسلام کی دعوت دے
15:34اللہ
15:35وحشی بن حرب کے کہنے پر
15:37اس سے اگلی آیت نمبر ستر
15:39جو بھی کاری صاحب پڑھیں گے
15:41سبحان اللہ
15:41کاری صاحب وہ نازل ہوئی
15:42اب وہ سنتے ہیں کاری صاحب
15:44آئیے بڑھتے ہیں آیات ربانی کے طرف
15:47جی قبلہ کاری صاحب