Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6 days ago
LEG WEAKNESS IN OLD AGE
BY
KASHIF MAG

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30can be done.
01:00ھمارے ہیں ظاہر ہے وقت کے ساتھ ساتھ جس طرح ہڈیاں ڈیجنریٹ کر رہی ہوتی ہیں اسی طرح جو پٹھے ہوتے ہیں ہمارے وہ بھی آہستہ آہستہ کمزور ہونا شروع ہو جاتے ہیں ان کی طاقت بھی آہستہ آہستہ کم ہونے شروع ہو جاتی ہے اور عمر کے ساتھ ساتھ اب جو لوگ تو جوانی میں اچھی ایکسرسائز کرتے ہیں جن لوگوں نے مینٹین کیا ہوا ہوتا ہے اور اس میں جنیٹکس کا بھی رول ہوتا ہے وہ تو they do good
01:27لیکن دو باتیں میں یہاں پہ آپ سے کہوں گا وہ یہ کہ جو لوگ نوجوانی میں اچھی ایکسرسائز کرتے تھے بڑھاپے میں بھی ان کو ایکسرسائز ضرور کرتے رہنا چاہیے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ ورزش تھوڑی تھوڑی یا واک جو ہے وہ تھوڑی تھوڑی کم کرتے رہنا چاہیے کیونکہ آپ کے muscles کی capacity کم ہو جاتی ہے
01:50تو جس کی وجہ سے آپ کو کوشش کرنی چاہیے کہ کچھ ایکسرسائز ایسی بھی ہوتی ہیں جو static ہیں
01:58یعنی جو آپ مثلا سائیکلنگ کر سکتے ہیں آپ مثال کے طور پہ آپ swimming کر سکتے ہیں مثال کے طور پہ آپ پیٹی کر سکتے ہیں
02:09یہ وہ ساری ایکسرسائز ہیں جن کے اندر آپ کو آپ کی ٹانگوں کو آپ کے باقی جسمنے حصوں کو تقویت بھی ملتی رہے گی
02:17تو ایک تو یہ وجہ ہو گئی دوسری وجہ یہ ہوتی ہے کہ وہ لوگ جن کو vitamin B کی deficiency ہوتی ہے
02:26ان کے اندر جو nerves ہوتی ہیں وہ تھوڑی سی week ہو جاتی ہیں اور ان لوگوں میں بھی ٹانگیں پتلی بھی ہو سکتی ہیں
02:34اور جو ٹانگیں ہیں وہ چلتے ہوئے balance بھی lose ہو سکتا ہے ان کا اور ان کو کمزوری بھی محسوس ہو سکتی ہے
02:41تو اس لیے جو vitamin D ہے اور vitamin B ان دونوں کی کمی نہیں ہونی چاہیے
02:48because vitamin D primarily آپ کی bones کے لیے ضروری ہوتی ہے
02:54اور جو vitamin B ہے B12 and B یہ سارے کی ساری آپ کی nerves کے لیے ضروری ہوتی ہے
03:02پھر وہ لوگ جو diabetic ہوتے ہیں ان کے اندر تو مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ جو ان کی خون کی نالیاں ہوتی ہیں
03:09وہ تنگ ہو جاتی ہیں اور وہ جو تنگ ہوتی ہیں تو وہ پھر آپ کے ٹانگوں کو اتنی blood supply نہیں دے پاتی
03:18جتنی کی blood supply اس کو ملنی چاہیے اور ظاہر ہے کہ جب blood supply پوری نہیں ملے گی
03:24تو nourishment نہیں ہوگی ٹانگوں کی تو اس کے اندر کمزوری آنی شروع ہو جائے گی
03:29پھر اس کے علاوہ بعض لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کے اندر کچھ اور قسم کی بیماریاں ہوتی ہیں
03:35وہ پھر پوری body کو effect کر رہی ہوتی ہیں ساتھ ساتھ ٹانگوں کو بھی effect کریں گی
03:40مثلاً chronic کوئی lungs کی disease ہے, kidney کی disease ہے, کوئی heart کا problem ہے
03:48because heart کی جو patience ہوتے ہیں ان کو شاید اتنی کمزوری ٹانگوں میں نہ ہو
03:55لیکن ان کو تھکاوٹ جلدی ہو سکتی ہے, سانس جلدی پھول سکتا ہے
03:59ان کا walking distance کم ہونا شروع ہو جاتا ہے
04:03تو اس لیے یہ ذہن میں رکھیں کہ بڑی عمر کے لوگوں میں اگر ٹانگیں پتلی نظر آتی ہیں آپ کو
04:10تھن نظر آتی ہیں آپ کو
04:12تو ان پہلوں پہ ایک دفعہ غور کر کے ان کو دکھا دینا چاہیے
04:16اور اگر کوئی کبھی بیشی ہو
04:19تو ظاہر ہے کہ پھر اس کا treatment کرنا چاہیے
04:22لیکن یہ یاد رکھیں
04:23کہ جتنی بھی آپ
04:26آسانی سے بغیر تھکے ہوئے walk کر سکتے ہیں
04:29اتنی آپ walk ضرور کیجئے
04:32اپنا خیال رکھئے گا
04:33خدا حافظ
04:34موسیقا
04:46موسیقا
04:49موسیقا

Recommended