JUNG K PAISH E NAZER
By
Kashif Mag
By
Kashif Mag
Category
📚
LearningTranscript
00:00I was the one who said?
00:30Thank you very much.
01:00Thank you very much.
01:30Thank you very much.
04:29we have a faith in God, the word we read, then we have a faith in God and then we have a faith in God. And so when we have a faith in God, we have a faith in God.
04:59it is such an email but
05:02the Muslim
05:08which we want to make
05:12that God and the Prophet
05:18will build a life
05:22to build a life
05:23and seven people
05:28will build a life
05:29Alamah Aqbal.
05:59کہ ہم آج سے
06:00توبہ کریں
06:01استغفار شروع کر دیں
06:03یہ بہت ضروری ہے
06:05اس کا علاج ہے
06:06اس چیز کا میں آپ کو بتا رہا ہوں
06:08اور اللہ کی بارگاہ میں
06:11سجدے کریں جتنے نفر
06:13دو چار پڑھ سکتے پڑھیں
06:15ملک کی حفاظت کے لئے
06:17اپنے حفاظت کے لئے دعا مانگیں
06:19اللہ سے
06:21یہ علاج ہے اس کا
06:23چونکہ ہم مسلمان ہیں
06:25ہمارا بھروسہ اللہ پر ہے
06:27کافر ہے تو شمشیر
06:31پک کرتا ہے بھروسہ
06:33مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے
06:35سپاہی
06:36اس لئے یہاں ٹیکنالوجی
06:41کا آگے پیچھے ہونا
06:42اسباب کا کموں بیش ہونا
06:45کوئی مانے نہیں رکھتا
06:47ایمان کو
06:49اس مقام پہ لے کر آ جائے
06:51جہاں تین سو تیرہ کھڑے تھے
06:53صرف اتنی
06:57اسی بات ہے یہ میری گزارش ہے
06:59سب اختلافات
07:01ختم کر دیں
07:02سیاستدان
07:03اپنے اختلافات کو ختم کرے
07:05ملک کو
07:06اتفاق اور محبت کی ضرورت ہے
07:09متحد ہونے کی ضرورت ہے
07:11جنگیں
07:13قوموں کو ساتھ لے کے لڑی جاتی ہیں
07:15قوم کو متحد ہونا چاہیے
07:18سب اختلاف چھوڑ دیں
07:20سب آپس میں بھائی بھائی بن جائے
07:23آپ ایک بہت بڑی طاقت بن کر اُبھریں گے
07:26ایک قوم بن کر اٹھیں گے
07:29اور ہندوستان کیا
07:31اس سے بڑے سے بڑے ملک کی مجال نہیں ہوگی
07:33کہ کچھ کر سکے
07:35شرط یہ ہے
07:36کہ اللہ پر بھروسہ رکھیں
07:38مکمل ایمان رکھیں
07:42صحیح مسلمان بن جائیں
07:44اپنے وجود کو اس کے سامنے گرا دیں
07:48بار بار سجدے کریں
07:50معافی مانگیں
07:51توبہ کریں
07:51استغفار کریں
07:53اس وقت اس کا حل یہ ہے
07:56کیونکہ
07:58جب انسان کو مصیبت پڑتی ہے
08:02تو پھر وہ اپنے کسی دوست کو یاد کرتا ہے
08:07تو سب سے بڑا دوست اللہ ہے
08:09اللہ میرا آپ کا سب سے بڑا دوست ہے
08:13ہم گناہگار ہیں
08:15ہم اس کے کسی بھی
08:17فرمان کے مطابق نہیں چل سکے
08:20لیکن وہ بخشنے والا مہربان جائے
08:24وہ گناہوں کو بخش دیتا ہے
08:27اگر سچے دل سے معافی مانگی جائے
08:31میں سمجھتا ہوں
08:34یہ بات میں سمجھتا ہوں
08:36یہ کئی لکھی نہیں ہوئی
08:38کہ اگر سچے دل سے معافی مانگی جائے
08:41تو استغفار کے رے تک آدمی نہیں پہنچتا
08:45کہ اللہ تعالیٰ معاف فرماتے
08:47اس لئے اس وقت
08:52ہمیں اکٹھا ہونے کی ضرورت ہے
08:54اتفاق کی ضرورت ہے
08:56محبت کی ضرورت ہے
08:57سیاسی رنجشیں
08:59یہ ہوتی رہے گی
09:01یہ پھر بھی ہوگی
09:02یہ نہ ہوگی چھوڑے
09:03اس وقت اکٹھے ہو جائے
09:05ساری قوم اکٹھا ہو جائے
09:09چونکہ جس دشمن سے
09:10مقابلہ ہے
09:12وہ مکار بھی ہے
09:16چالاک بھی ہے
09:17اور بزدل بھی ہے
09:21اس لئے
09:23ہمیں ہمارے پاس
09:25علاج یہی ہے جو میں آپ کو بتا رہا ہوں
09:28کہ آج سے اسی لمحے سے
09:30توبہ کر کے
09:32اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
09:34سجدے شروع کر دیں
09:35جتنے آپ نفل پڑھ سکتے ہیں
09:38اور نمازوں میں پابندی اختیار کریں
09:41مکمل پابندی ہر نماز میں
09:44جماعت کے ساتھ کوشش کریں
09:46اس کے بعد دروشی پڑھیں
09:48اس کے بعد یہ ایک چیز سمجھ لیں
09:53یہ جملہ
09:55جن کا تعلق
09:57مجھ سے اسرائی تعلق ہے
09:59ان کے لئے خاص طور پر
10:01کہ ایک جملہ ہمیشہ
10:02اپنے دل اور اپنے زبان سے یاد رکھیں
10:06کہ اللہ مالک ہے
10:09اور وہی ہماری مدد کرے گا
10:11اللہ مالک ہے
10:14وہی ہماری مدد کرے گا
10:17اللہ مالک ہے
10:18وہی ہماری مدد کرے گا
10:20میں آپ سب کو اپنے آپ کو
10:22اس ہی کے سپرد کرتا ہوں
10:24وَأُفَوِّدُ عَمْرِي إِلَى اللَّهِ
10:27إِلَى اللَّهَ بَصِرٌ مِلِبَاد
10:29صلی اللہ تعالیٰ
10:30لَا خَرِ خَلْقِ مُحَمَّدٍ
10:32وَعَلِيُّ وَعَلِيُّ وَسْحَابِ عَجْمَعِينَ
10:34بِرَحْمَدِكَ يَا عَرَحْمَرَ