Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Who is Ali Sheikhani?

Category

😹
Fun
Transcript
00:00صبح سندھ کے دار الحکومت قراجی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک کو خریدنے کا اعلان کرنے کے بعد لوگ انٹرنیٹ پر کاروباری شخص علی شیخانی سے متعلق تفصیلات تلاش کرتے دکھائی دیئے
00:19علی شیخانی کی جانب سے کیلیکٹرک کو خریدنے کے اعلان کی ویڈیو فلاہی تنظیم جیڈی سی فاؤنڈیشن کے پیس بک سے شیئر کی گئی جس میں سندھکار بجلی کمپنی کو خریدنے کا اعلان کرتے دکھائی دئیے
00:31ان کا کہنا تھا کہ انہیں نے جیڈی سی کے سربراہ کو کہا ہے کہ وہ معلوم کریں کہ کیلیکٹرک فروخت ہو چکی ہے یا فروخت ہونے والی ہے اور اسے خریدنے کا کیا طریقہ کار ہے
00:41انہوں نے کہا کہ انہیں پیسے کمانے کا شوق نہیں اور نہ ہی وہ کراچی والوں سے پیسے لوٹیں گے بلکہ وہ اپنے شہر کے لوگوں کو تکلیف سے نکالنے کے لیے کیلیکٹرک خریدیں گے
00:50انہوں نے بجلی کمپنی کو خریدنے کا اعلان کرنے کے ساتھ کراچی میں بے امنی پر بھی بات کی اور کہا کہ شہر میں موبائل فون نہ دینے پر لوگوں کو گولیاں مار دی جاتی ہیں
01:00اسی طرح انہوں نے کہا کہ کراچی کے شہری لوڈ شیڈنٹ یا عذاب سے پریشان اور تنگ ہیں
01:05وہ انہیں تحفظ اور سکون فراہم کرنے کے لیے بجلی کمپنی خریدنا چاہتی ہیں لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ اس اعلان کے بعد لوگ یہ سوال کرتے بھی دکھائی دئیے
01:15کہ کیا علی شیخانی کے پاس اتنی دولت ہے کہ وہ بجلی کی کمپنی کو خرید سکے
01:20علی شیخانی کے نام سے بنی افیشل ویب سائٹ کے مطابق وہ کراچی میں پیدا ہوئے لیکن ان کی زیادہ تر زندگی امریکہ میں گزری
01:28انہوں نے امریکی ریاستر ٹیکسس میں بطور پولیس افسر بھی کام کیا اور بعد ازہ انہوں نے کاروبار شروع کیا
01:34علی شیخانی نے محض بارہ سال قبل یعنی دوہزار بارہ میں شیخانی گروپ کے نام سے ادارہ بنایا
01:40جس نے امریکی ریاستر ٹیکسس سے ہی کاروبار کا آغاز کیا جس کے بعد اس نے کاروبار پاکستان میں بھی کاروبار شروع کیا
01:48اس وقت تک شیخانی گروپ کے تحت چالیس کمپنیاں امریکہ اور پاکستان میں کاروبار کر رہی ہیں
01:59جبکہ اس کروپ کے پاس دو سو پچاس ریٹیل دکانوں کے آؤٹلٹس بھی ہیں
02:03علی شیخانی کی کمپنی میں دو ہزار ملازمین کام کر رہی ہیں اور انہوں نے گیس ٹیشنز پیٹرول پمپ سولر انرجی کے دیگر ذرا میں بھی کاروبار کر رکا ہے
02:13شیخانی گروپ شاپیک پلازہ بنانے سمیت دیگر ریال سٹیٹ کا کام بھی کرتا ہے
02:17علی شیخانی پاکستانی منظر نامے میں اگرچہ ماضی میں بھی آتے رہے ہیں تاہم حالیہ چند ماہ میں انہیں زیادہ متحرک دیکھا جا سکتا ہے
02:25اور خصوصی طور پر وہ پاکستان کی سیاست کاروبار فلاہی کاموں اور ترقی پر بات کر کے توجہ حاصل کرنے کی کوشش کرتے دکھائی دیتی ہیں

Recommended