Sonakshi Sinha’s sharp response to troll predicting her divorce from Zaheer
Category
😹
FunTranscript
00:00بالی وڈ کی دبنگ لیڈی سوناکشی سنہا ان دنوں اپنی شادی شدہ زندگی سے لطف اندوز ہو رہی ہیں
00:07سوناکشی ہر روز اپنے شوہر زہیر اقبال کے ساتھ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں
00:12اور انہیں اپنے مداہوں کی جانب سے بہت پیار ملتا ہے
00:16سوناکشی کو زہیر سے شادی کرنے پر کافی ٹرول کیا جاتا ہے
00:19لیکن وہ ایک بولٹ لڑکی ہے اور اپنی زندگی آزادی سے گزارتی ہے
00:24اب ایک مداہ نے سوناکشی سنہا سے الج کر بڑی گلتی کر دی ہے
00:28اس سارف نے اپنی ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ آپ کی طلاق بھی جلد ہو جائے گی
00:33اب سوناکشی اس پر پھر ہموشت نہ رہی اور مو توڑ جواب دے کر اس سارف کو ہموشت کرا دیا
00:40سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہو رہی ہے جس میں سوناکشی زہیر کے بارے میں لکھا ہے
00:44آپ کی طلاق بھی جلد ہو جائے گی
00:47جب سوناکشی نے یہ پوسٹ دیکھی تو اداکار خود کو روک نہ سکی
00:51اور سارف پر جوابی وار کرتے ہوئے لکھا کہ پہلے آپ کے ماں باپ کا طلاق ہوگا
00:57اور پھر ہمارا میں وعدہ کرتی ہوں
00:59اب سوناکشی کا یہ جوابی تفسرہ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے
01:04اور اداکارہ کے مداخ ان کی برپور حمایت کر رہے ہیں
01:08اس کے علاوہ لوگ ان کی جوڑی کو خوبصورت قرار دے رہے ہیں
01:12آپ کو بتاتے چلیں
01:14سوناکشی اور زہیر نے گزشتہ سال اپنے والدین اور ہاندان کے کچھ افراد کی موجودگی میں
01:21ایک سادہ تقریب میں شادی کی تھی
01:23جوڑے نے پہلے کوٹ میرج کی اور اس کے بعد پارٹی کی
01:26سوناکشی اور زہیر کافی عرصے سے ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے تھے
01:30اور پھر ایک دن اچانک انہوں نے شادی کر کے اپنے مداخوں کو حیران کر دیا
01:35ساتھ ہی یہ کہا جا رہا تھا کہ شطرگھن سنہ اپنی بیٹی کی شادی سے خوش نہیں ہے
01:42لیکن اداکار نے واضح کیا تھا کہ ایسا کچھ نہیں ہے
01:45اور کہا وہ اس رشتے سے بہت خوش ہیں
01:48ایسا کچھ نہیں ہے