Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Hakeem Shahzad claims he never loved Dania Shah, sparks backlash online

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اتنا کچھا نہیں کہ دانیا شاہ سے محبت کرو ہمدردی میں شادی کی حکیم شہسات
00:12حکیم شہسات لہاپار نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ٹک ٹکر دانیا شاہ سے محبت میں نہیں بلکہ ہمدردی میں شادی کی ہے
00:26دانیا شاہ ملک نے جولائی دوہزار چوبیس میں حکیم شہسات لہاپار کے ساتھ دوسری شادی کی تصدیق کی تھی
00:32جس کے بعد وہ ان کے ہمرا ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی دکھائی دیتی ہیں
00:37ٹک ٹکر نے پہلی شادی مرحوم آمر لیاقت سے فروری دوہزار بائیس میں اٹھارہ سال کی عمر میں کی تھی
00:43دانیا شاہ اور حکیم شہسات کے ہاں رواں ماں اپریل کے آغاز میں پہلے بچے کی پیدائش بھی ہوئی تھی
00:49اب حکیم شہسات نے پہلے بار انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے دانیا شاہ سے محبت کی شادی نہیں کی
00:55حکیم شہسات نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے دانیا شاہ سے اپنی شادی پر کھل کر بات کی
01:02انہوں نے کہا کہ وہ پہلے سے ہی شادی شدہ تھے انہیں اولاد بھی تھی ان کی ایک بیوی ملتان دوسری مظفر گھر میں بھی مقیم ہے
01:08انہوں نے یہ اطراف بھی کیا کہ حکمت کے پیشے سے وابستہ ہونے کی وجہ سے انہیں پارکوں میں جانے کا شوق پی رہا ہے اور وہ جاتے رہیں
01:15ان کا کہنا تھا کہ محبت ایسے ویسے نہیں ہو جاتی ہر دوسری یا تیسری خاتون سے محبت نہیں ہوتی
01:21محبت خدا کا تحفہ ہوتی ہے
01:23حکیم شہسات کے مطابق دانیا شاہ کے پہلے شوہر آمر لیاقت کی وفات کے ڈیڑھ سال بعد ان کی مالی مشکلات بڑھ گئی تھی
01:30تو دانیا شاہ کی والدہ نے ان سے مدد مانگی
01:33ان کا کہنا تھا کہ دانیا شاہ کی والدہ کی جانب سے مدد مانگے جانے کے بعد انہوں نے سوچا کہ اگر وہ ان کی ایسے ہی مدد کرتے رہتے ہیں
01:40اور ان کے گھر آتے جاتے رہے تو لوگ غلط سمجھیں گے اور کہیں گے کہ حکیم صاحب نے دانیا شاہ سے یاری رکھ لی ہے
01:46انہیں نے بتایا کہ لوگ ویسے بھی دانیا شاہ کے خلاف زیادہ منفی باتیں کرتے رہے ہیں
01:50اس لئے انہوں نے ان سے نکاح کا سوچا اور اپنے منصوبے میں کامیاب ہوئے
01:54انہوں نے یہ بھی کہا کہ شادی کے بعد ان کی دانیا شاہ سے محبت ہو گئی اور بچے کی پیدائش کے بعد محبت مزید پڑ گئے
02:00لیکن پہلے محبت کا کوئی چکر نہیں تھا
02:02انہوں نے مدردی میں ترس کھا کر دانیا شاہ سے شادی کی

Recommended