#modi #pmshehbazsharif #bulletin #pakindiawar #khawajaasif #media #saudiarabia #indiapakwar
Pakistan denies Indian claims of drone intrusions across LoC
PM Shehbaz announces Shuhada package for martyrs of Marka-e-Haq
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Official Facebook: https://www.fb.com/arynewsasia
Official Twitter: https://www.twitter.com/arynewsofficial
Official Instagram: https://instagram.com/arynewstv
Website: https://arynews.tv
Watch ARY NEWS LIVE: http://live.arynews.tv
Listen Live: http://live.arynews.tv/audio
Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: https://soundcloud.com/arynewsofficial
#ARYNews
ARY News Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.
Pakistan denies Indian claims of drone intrusions across LoC
PM Shehbaz announces Shuhada package for martyrs of Marka-e-Haq
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Official Facebook: https://www.fb.com/arynewsasia
Official Twitter: https://www.twitter.com/arynewsofficial
Official Instagram: https://instagram.com/arynewstv
Website: https://arynews.tv
Watch ARY NEWS LIVE: http://live.arynews.tv
Listen Live: http://live.arynews.tv/audio
Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: https://soundcloud.com/arynewsofficial
#ARYNews
ARY News Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بھارت کے خلاف آپریشن بنانی المرسوس کی شاندار اور تاریخی کامیابی وزرازمت کا ہر سال
00:05دس مئی کو یوم مارقہ حق منانے کا اعلان
00:09جمعہ مسلح فاج کو خراج تحسین اور سجدہ شکر کا دن ہوگا
00:13قوم خصوصی نوافل پڑے گی خصوصی دعائیں کرے گی
00:16مارقہ حق میں عظیم قربانیوں کا شاندار اطراف
00:19شہباز شیف نے شہدہ اور زخمیوں کے لیے خصوصی پاکش کا اعلان کر دیا
00:24قومی اعزازات بھی دیے جائیں گے
00:26آرمی چیف جنرل آسم منی نے کہا ہے
00:30کوئی دشمن پاکستان کے مسلح فاج کا عظم ختم نہیں کر سکتا
00:34کوئی سادش مسلح فاج کا جذبہ کم نہیں کر سکتی
00:38مارقہ حق اور بنیان المرسوس میں ہر پاکستانی کا جذبہ قابل تعریف رہا
00:43شہریوں جوانوں کی بہادری اور قربانیاں ملک کی سلامتی کی بنیاد ہیں
00:48پوری قوم مسلح فاج کے ساتھ پرازم یکجیتی کے ساتھ کھڑی ہیں
00:53کمبائن ملٹی اسپیتال لاوپرنی میں آرمی چیف نے
00:55آپریشن بنیان المرسوس اور مارکہ حق میں زخمی ہونے والوں کی آیدت کی
00:59آرمی چیف جنرل آسم منی نے فردن فردن زخمیوں سے ملقات کی
01:03آرمی چیف نے کہا ملکی فوجی تاریخ میں نیاباب رکم ہوا ہے
01:07آرمی چیف جنرل آسم منی نے جوانوں کی غیر معاملی بہادری اور ثابت قدمی کی تعریف کی
01:18پاکستان کا آپریشن بنیان المرسوس کی کامیاب تکمیل کا اعلان
01:21بائیس اپریل سے دس ماہی تک مارکہ کو مارکہ حق کا نام دیا کیا
01:27آئیس پی آر کے مطابق دس ماہی کوپریشن بنیان المرسوس کا آغاز کیا
01:30مہارت اجارت کا جواب دے کر اپنے شہیدوں کے خون کا بدلہ لیا
01:34جنگ روکو تجارت کرو امریکہ کے صدر ڈرانل ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کا فارمولا بتا دیا
02:03واشنٹن میں اصافر سے گفتگو میں بتایا کہ امریکہ نے پاکستان اور بھارت میں ہی اتنی جنگ روکی
02:08تنازہ بہترین ہی اتنی جنگ میں بدل سکتا تھا
02:10لاکھوں افراد مارے جاتے دونوں ملکوں سے کہا جنگ نہ روکی تو
02:14امریکہ آپ کے ساتھ تجارت نہیں گرے کہا
02:17اچانک دونوں ملک جنگ روکنے پر آمادہ ہو گیا
02:19ملک جنگ روکنے پر آمادہ ہو گیا
02:49سعودی ولی اہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت کابینہ کا اصلاح سوا
03:16جس میں سعودی کابینہ نے پاک بھارت جنگ بندی کا خیر مقدم کیا
03:21اعلامی میں کہا گیا پاکستان اور بھارت کے درمیان دیر پر آمد کے فروغ کی کوششوں کو سراتے ہیں
03:26پاک بھارت کے شدید سے خطے کے آمد کو شدید خطرات لاحق ہو سکتے ہیں
03:29دونوں ممالک لوگوں کی سلامتے اور خطے کے ممالک ترقی فروغ دیں
03:33اجلاس میں امریکی صدر ڈرنالڈ ٹرمڈ کے دورہ سعودی عرب کا خیر مقدم کیا گیا
03:37اجلاس میں امید کا اظہار کیا گیا کہ سعودی عرب اور امریکہ مستقبل میں مل کر کام کریں گے
03:41اجلاس میں سعودی کابینہ کے عرقین نے غزہ میں اسرائیلی اخدامات کی شدید مضمت کی
03:46اور کہا سعودی عرب فلسطینی عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گا
03:49پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان ہارٹ لائن پر آبتا
03:57دونوں ملکوں کے ڈریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کے درمیان بارچیت کا پہلا راؤنڈ مکمل ہو گیا
04:03افاجی پاکستان کے کامیاب آپریشن بنیان المرسوس کے بعد
04:07امریکی صدر ڈرنالڈ ٹرمڈ کی سالسی میں جنگ بندی ہوئی تھی
04:11جس میں فیصلہ گیا گیا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز ہارٹ لائن پر آبتا کریں گے
04:16جس میں جنگ بندی کے مزید تفصیلات تحقی کی جائیں گے
04:18ہم نے مودی کو مو توڑ جواب دیا
04:21وہ اب پاکستان کے طرف ملی آنکھ سے دیکھ نہیں سکے گا
04:24کراچی کے شہری وسیم بادامی کے ساتھ سڑکوں پر نکل آئے
04:27بچے خواتین بھوسرک تاجے طالب علم سب نے آواز میں آواز ملائی پاکستان زندہ بار
04:32پاکستان سٹاک مارکٹ نے دس ہزار پوائنٹ سے زافے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا
04:37ایک دن میں ایک ہزار ارب روپے کی سٹاک کیپٹالیزیشن بڑھ گئی
04:41ہیسیس بزار کی سرمایہ کاروں نے سیز فائر اور پاکستان کی اسکری محاصبہ کامیابی پر
04:45سٹاک مارکٹ میں جشن منایا
04:47انجم وحاب کی ریپورٹ
04:48سٹاک مارکٹ نے کاروبار کے دوران تاریخی ریکارڈ بن گئے
04:52کاروباری ہفتے کے آگات پر ہی پاکستان سٹاک مارکٹ نے
04:55نو آزار نو سو نتیس پوائنٹ کا اضافہ ریکارڈ کیا
04:58ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں نے تمام شعبوں میں سرمایہ کاری کی
05:02معاشی میدان میں بھی پاکستان جو ہے وہ آگے بڑھ رہا ہے
05:07اور پٹیکولرلی دنیا کو اس نے دکھا دیا ہے کہ پاکستان ایک بہت ہی
05:11سٹرانگ ملک ہے اور مارکٹ جو ہے اس کو ریسپونڈ کیا اور انشاءاللہ
05:16مجھے لگ رہا ہے کہ اور آگے بھی لوگوں میں اعتماد بڑھے گا
05:20یہ تاریخی اضافہ ہے پاکستان کی سٹرانگ کچھنگ کی تاریخ میں کبھی
05:23اتنا اضافہ ایک ساتھ دیکھنے میں نہیں آیا
05:25پاکستان مارکٹ نے آؤٹ پرفارم آج کرنا شروع کیا اور اس کی وجہ
05:45سیس فائر ہے اور پھر اس کے ساتھ ہم نے دیکھا ایم ایف کی
05:48ڈیز برشمنٹ بھی ہیں
05:49دس ہزار ایک سو تیز پوائنٹ اضافہ کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس
05:52ایک لاکھ سترہ ہزار دو ستانوے پر بند ہوا
05:55پاکستان سٹاک ایکسچینج کے ٹریننگ حال میں
05:57ریکارڈ اضافے اور پاکستان کی عسکری کامجابی پر
06:01کیک کارٹ کا جشن بھی منایا گیا
06:02کیمروین کاشیم نظامی کے ساتھ انجیم بھاب ای آر وائی نیوز کراچی
06:06وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے آزاد کشمیر کے دورے کے دوران
06:10ڈسٹریک اسپتال کوٹلی کا دورہ کر کے
06:12بھارت کی بل اشتیال فارنگ سے زخمی ہونے والے شہرن کی عادت کی
06:16وزیر آزم شباز شریف کی ہدایت پر وفاقی وزیر صحت
06:20مصطفیٰ کمال آزاد جمہو کشمیر کے علاقے
06:22کوٹلی کے دورے پر پہنچے
06:24مصطفیٰ کمال نے ڈسٹریک اسپتال کوٹلی میں
06:26پاک بھارت کشیدگی کے دوران بھارت کی بل اشتیال فارنگ سے
06:29زخمی ہونے والے شہریوں کی عادت کی
06:32اور حکومت کی جانب سے مکمل علاج کی یقین دہانی کرائی
06:35مصطفیٰ کمال بولے
06:36شکست خوردہ بھارتی فوجیوں کی فائلنگ سے
06:38معصوم بچے بھی زخمی ہوئے
06:40لیکن ملک کے تحفظ اور سلامتی کی خاطر
06:42پوری قوم کا حوصلہ دیدنی تھا
06:44لیندر مودی کے دماغ میں یہ بات آگئی ہوگی
06:47کہ وہ یہاں کا اسرائیل بننا چاہتا ہے
06:49پوری دنیا کے سپر باور مل کر
06:50اسرائیل کے ساتھ
06:53غزہ کے نہتے
06:55بچوں کو تو سرنڈر کرنی سکے آج تک
06:57یہ انڈیا 24 کروڑ پاکستانیوں کو سرنگو کرے گا
07:00ہمیں جو جس کے پاس
07:03اپنی فوج ہے
07:05جس کے پاس فضائیہ ہے
07:07جس کے پاس نیوکل ایر ایسٹ ہے
07:08تو ہماری تو زندگی شروع ہوتی ہے موت کے بعد
07:11وزیرہ صحت نے ڈپٹی کمیشنر
07:12زیلا کوٹلی میجر ڈیٹائیڈ ناصر رفیق
07:15اور برگیڈ کمانڈر برگیڈیر سمی علیہ سے
07:17ملکات کر کے شاندار فتح پر مبارک بات دی
07:19جبکہ شہدہ کے علی خانہ سے
07:21جگ جہتی کا اظہار بھی کیا
07:22سرگودہ میں وطن سے محبت کا منظر دیتی ہیں
07:28پاک فوج کی تاریخی کمیابی پر
07:29زیلا بھر میں والیہانہ انداز سے
07:31جشن منایا جا رہا ہے
07:32سپائیوں کو سلامی دے کر
07:34بھرپور یک جیتی کا مسائلہ کیا جا رہا ہے
07:36عبدالحنان چاوزی کی ریپورٹ
07:37بھارت حالیہ جنگ میں پاکستان کی فیصلہ کن برتری کے بعد
07:42شاہینوں کے شہر سرگودہ میں جشن کا سما ہے
07:44اور شہریوں کی جانب سے پاک فوج کو
07:46اخراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے
07:49شہر کی سڑکوں پر ریلیاں
07:51ڈھول کی تھاپ پر رکس
07:52لڑیاں اور قومی پرچموں کی بہار
07:55نے ایک نیا منظر نامہ پیش کر رکھا ہے
07:57سرگودہ کے شاہینوں نے
07:58دشمن کے چار ڈرون مار گرائے
08:00اور ہر حملہ ناکام بنایا
08:02انشاءاللہ ہمارا عظم ہے
08:04پاکستان کی قوم زندہ ہے
08:07ہم پاک فوج کے ساتھ ہیں
08:09جب بھی مشکل وقت آئے گا
08:11جہاں پاک فوج کا پسینہ گرے گا
08:14ہمارا خون گرے گا
08:15آج پاک فوج نے
08:17جنیا میں اپنا ایک نام پیدا کر دیا
08:19اور اپنے آپ کو ثابت کر دیا
08:21کہ فضاؤں کے بادشاہ ہیں
08:23اللہ تعالی ہماری پاک فوج کو
08:25ہمیشہ قائم دائم رکھے
08:27پوری قوم یک جان ہو گئی ہے
08:29لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ
08:32صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:33کے سائط علی پاکستان
08:36ایک ہو گیا ہے
08:37کینٹ ایریاز اور پی ایف بیس کے اطراف
08:40شہری پھولوں کے ہار مٹھائیاں
08:42اور نوٹ نچھاور کر کے
08:43اپنے محافظوں کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں
08:46فوجیوں کو گھوڑوں پہ بٹھا کر
08:48ان کی خدمات کا اطراف کر رہے ہیں
08:50اور فضا نارے تکبیر
08:52اور پاکستان زندہ باز سے گونج رہی ہے
08:54جشن بھنگڑے ریلیاں
08:56اور دعائیں
08:57یہ سب اس جذبے کا اظہار ہے
08:59جو دشمن کو ہمیشہ یاد رہے گا
09:02کیمرمن فیضان خان کے ساتھ
09:04جلال پور پیر والا میں پریس کلپ کے جانب سے
09:10افاج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے
09:12اور بھرپور اظہاری عقیدتی کرنے کے لئے
09:14ریلی نکالی گئی
09:15افاج پاکستان کے حق میں نارے لگائے کے
09:17ریپورٹ کرنے عبدالغفار سے دیکھئی
09:19جلال پور پیر والا میں پریس کلپ کی جانب سے
09:22افاج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے
09:25اور بھرپور اظہاری عقیدتی کے لئے
09:27This was a brotherly .
09:36My buddy offered us all on the path the language could be
09:43foreign
09:47foreign
09:57foreign
10:11ڈیوٹ میں آپریشن بنیان مرسوس کی کامیابی کی خوشی میں چنیوٹ میں آتشبادی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا
10:38جس سے اسمان کی فیضات جگ مگا اٹھی
10:41ڈیپٹی کمیشنر صفی اللہ گوندل کی طرف سے نصب کی جانے والی بڑی ایل ایڈی سکرین پر ڈی ڈی آئی ایس پی آر پاک فضائیہ اور بیریہ کے سینئر افسرام کی اہم پریس کنفرنس کو بھی عوام نے بڑی دلچسپی سے دیکھا
10:52سیکبل ایک مقامی تاجر کی جانب سے دس منحلوہ اور خصوصی کیک بھی تقسیم کیا گیا
10:57چنیوٹ کے شہریوں نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ جب بات وطن کے دفاع کی ہو تو پوری قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ ایک حساب میں کھڑی ہوتی ہے
11:14پاکستان کی حالی آسکری کامیابی کے جشن کے طور پر یونان کے دارالحکومت ایتنز میں محبان وطن پاکستانیوں نے ایک شاندار جشن پاکستانیوں نے ایک شاندار جشن پاکستان کا انعقاد کیا
11:41اس جشن میں مختلف شہروں سے آئے ہوئے پاکستانیوں نے پر پور شرکت کی جہاں سیاسی و مسلحی اختلافات کو بالائطاق رکھتے ہوئے قومی اگجہتی کا مظاہرہ کیا گیا
11:53شرکانِ اللہ اکبر اور پاکستان زنداباد کے فلق شگاف ناروں سے ایتنز کی فضاؤں کو معطر کر دیا
12:01نوجوانوں نے ملی نغموں پر جوش و خروش سے دمال ڈال کر جشن کو مزید پرجوش بنا دیا
12:07جشن میں مقررین نے افراد پاکستان کی قربانیوں اور آدھیا کامیابیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا
12:15کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنے وطن کے دفاع اور ترقی کے لیے امیشہ یگہتی کا مظاہرہ کرتے رہیں گے
12:24اس موقع پر پاکستانی کمیونٹی نیووت نے عزیز کی سلامتی ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی
12:32ایر وائی نیوز یونان ایٹنز
12:35اپریشن بنیانن مرسوس کی کامیاب تکمیل کا اعلان
12:38بائی سپریل سے دس مائی تک مارکے کو مارکہ حق کا نام دیا گیا
12:42آئی ایس پی آر کے مطابق دس مائی کو اپریشن بنیانن مرسوس کا آغاز کیا
12:46بھارتی جاریت کا جواب دے کر اپنے شہیدوں کے خون کا بدلا دیا
12:50پاک بھارت کشیدگی کو مارکہ حق کا نام دیا گیا تھا
13:05اپریشن بنیانن مرسوس کا حصہ تھی
13:07پاک فوج کا کہنا ہے
13:12اپریشن میں بری، فضائی، بحری اور سائبر فورسز کی مربوط کارروائی نے
13:17دشمن کو عبرتناک سبق سکھایا
13:19دشمن کی وہ تنصیبات تباہ کی گئیں
13:21جو پاکستانی شہریوں کو نشانہ بنانے اور دہشتگردی میں ملوث تھی
13:25بھارتی توکھانے اور مورچے ایسے نشانہ بنائے کہ سفی جھنڈے لہرا دیئے
13:30پاکستان نے بھارتی جاریت کا جواب دے کر
13:37اپنے شہیدوں کے خون کا بدلا لیا
13:39افواج نے قوم سے کیا وعدہ پورا کیا
13:42پاک فوج نے بہادر قوم کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا
13:49اور کہا مشکل حالات میں
13:51مسلح افواج کی غیر متزلزل حمایت کی
13:54نوجوان سائبر محاس کے سپاہی بن کر
13:56دشمن کے جھوٹ کا مقابلہ کرتے رہے
13:59مارکے میں بطور سائبر اور اطلاعاتی مجاہدین
14:02صفحے اول کا کردار ادا کیا
14:04پاکستانی میڈیا بنیان و مرسوس کی طرح
14:07بارتی پروپیگنڈے کے خلاف سیسا پلائی دیوار بنا
14:10آئس پی آر کا کہنا ہے
14:12پاکستانی سفارتکاروں نے
14:13عالمی سطح پر موثر طریقے سے
14:16پاکستان کا مقدمہ پیش کیا
14:18تمام سیاسی جماعتوں کی متحدہ حمایت پر بھی
14:21اظہار تشکر کرتے ہیں
14:23وزیر اعظم اور کابینہ کی جرت مندانہ
14:25اور فیصلہ کن قیادت پر خصوصی شکر گزار ہیں
14:29پاکستان اور بھارت کے دی جی ایم موز کے درمیان
14:32ہارٹ لائن پر رابطہ
14:33دونوں ملکوں کے ڈائریکٹر جنرل
14:35ملٹری آپریشنز کے درمیان
14:36بات چیت کا پہلا راؤنڈ مکمل ہو گیا
14:38افواج پاکستان کے کامیاب
14:40آپریشن بنیان و مرسوس کے بعد
14:42امریکی صدر ڈانل ٹرام کی سالسی میں
14:45جنگ بندی ہوئی تھی
14:46جس میں فیصلہ کیا گیا
14:47کہ پاکستان اور بھارت کے دی جی ایم موز
14:49ہارٹ لائن پر رابطہ کریں گے
14:51جس میں جنگ بندی کی مزید تفصیلات
14:53تیہ کی جائیں گی
14:54سیز فائر کی درخواست پاکستان نے نہیں کی
14:58جنگ بندی کی خواہش بھارت کی تھی
15:00پاکستان نے کچھ جنگی صلاحیتوں
15:02کا استعمال کیا
15:03متعدد جنگی صلاحیتیں آئندہ کے لیے محفوظ رکھی
15:06ڈی جی آئی ایس پی آر
15:07لیٹن جنرل احمد شریف چہدری کہتے ہیں
15:09پاک فوج نے بھارت میں
15:1126 مقامات تو نشانہ بنایا
15:13کوئی بھارتی پائلٹ پاکستان کی حراست میں نہیں
15:16مسئلہ کشمی کے حل تک
15:17پاکستان اور بھارت میں امن نہیں ہو سکتا
15:20افواد یا پاکستان سے
15:22اظہار ایک جہتی کراسی سمیت
15:23ملک بھر میں یو میں اظہار تشکر منایا گیا
15:26نمائش اور انگی باغی جنہ
15:28گراؤنڈ میں جلسے سے قومی اور
15:29مذہبی رہنماؤں نے خطاب کیا
15:31تاجروں نے مسئلہ افواد سے اظہار ایک جہتی
15:34کے لیے عبداللہ حارون روڈ سے
15:35پریس کلاپ تک ریالی نکالی
15:37کراسی کو آرمی چیز جنرل سید
15:39آسم منیر کی تصویروں سے سجا دیا گیا
15:42یہ جو ریالی ہم نے نکالی ہے
15:59یہ پانچ فاؤسیں اظہار تشکر
16:01اور اظہار ایک جہتی کے لیے
16:03جو انہوں نے جو ہندووں کو
16:05جو اپنے ہمارے دشمنوں کو جو ہے
16:07وہ ناک کے چینے چبھائے
16:09ان کو جو ہے نیستو نابوت کیا
16:11ان کو جو ہے وہ
16:13مو کی کھانی پڑی
16:14ان سے اظہار ایک جہتی کیا
16:16اور خوشی کے لیے جو ہم نے
16:17یہ ریالی نکالی ہے
16:18آج ہم فوج کی یقیتی
16:20اور آج ہم سکرانہ کر رہے ہیں
16:22آج ایک جشن ہے
16:24کہ ہماری ائر فوس نے
16:26پونے دو عرب کا ملک
16:28ان کے دھول چھوٹا دی
16:30ہم جنہ مونیر کو سلام پرش کرتے ہیں
16:33آر بی کے
16:34دیوی کے
16:35ائر فوس کے
16:36تمام جنرل کو
16:37تمام ورش ٹھاپ کو
16:38تمام پائلٹ کو
16:39پاک فوج سے اظہار ایک جہتی
16:42قوم نے منایا
16:43یوم تشکر
16:44راولپنڈی میں زبدس ریالی نکالی گئی
16:46پشاور میں گوورنر فیصل کریم کنڈی کی قیادت میں
16:49پاک فوج سے اظہار ایک جہتی کے لیے
16:51گوورنر ہاؤس سے ریالی نکالی گئی
16:53ملتان میں عوام کا پاک فوج سے
16:55والہانہ اظہار ایک جہتی
16:56پھولوں کے ہار اور مٹھائیوں سے
16:58بھرپور محبت کا پیغام دیا
17:00سیالکورٹ میں طالبہ نے
17:01اظہار ایک جہتی کے لیے شمائے روشن کی
17:04پیر محل میں مسیحی برادری کی جانب سے
17:06ریالی نکالی گئی
17:07لودھرہ میں سلام پاک فوج ریالی نکالی گئی
17:10قومی اسمبلی میں
17:11مسلحہ آفاج کو
17:12خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد
17:14متفقہ طور پر منظور کر لی گئی
17:16وزیر قانون آزم نزید آرن نے
17:18قرارداد پیش کی
17:19جانوں کا نظرانہ پیش کرنے والے شہیدوں کو
17:22خراج عقیدت پیش کیا گیا
17:23سلام پیش کرنے والے شہیدوں کو
17:53سپیکر پنجاب اسمبلی کا ایوان میں
18:02آرکان کے ساتھ کھڑے ہو کر خطاب
18:04ملک محمد احمد خان نے کہا
18:06دو دن تک کہتے رہے ایسا نہ کرو
18:09پاکستان نے ایسا جواب دیا ہے
18:11جو دشمن کو ہمیشہ یاد رہے گا
18:13پنجاب اسمبلی نے آپریشن بنیان
18:14ان مرسوس کی کامیابی پر
18:16قرارداد منظور کی
18:17میں یہ بات کہتے ہوئے کسی
18:20ڈپلومیٹک نوم کی پرواہ نہیں کروں گا
18:23آج مجھے یہ بات کھل کر
18:25کہنی ہے یہ ثبوت ملتا ہے
18:27کہ ہمارے ملک میں ہندوستان دراندازی
18:29کر رہا ہے اور آج جب وہ
18:31پہل گام کا نام لے کر
18:33میرے پہ حملہ کرتا ہے
18:35میری سوورینٹی بریج کی گئی
18:37ایک ایسے الیگیشن پر
18:39جس کا ریالیٹی سے کوئی تلق نہیں
18:41دو دن امن کی خواہش
18:43کا اظہار کیا
18:44میں ڈی جی آئی ایس پی آر کے
18:45کوٹ ان کوٹ ان اس ورڈز
18:47کہ آپ یہ مت کریں جو کر رہے ہیں
18:49آپ روکیں
18:50اگر آپ اس کو نہیں روکیں گے
18:53تو نتیجے میں
18:54جو جواب ہم دیں گے
18:56وہ اتنا کاری ہوگا
18:58کہ سوئے راکھ اور دھوئے کے پیچھے
19:00کچھ نہیں بچے گا
19:01جو ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا
19:03چار گھنٹے کے اندر اندر ثابت بھی کر دیا
19:06پی ٹی آئی نے بھی
19:08سیز فائر کے خواہش ظاہر کر دی
19:09شیئرمین بیریسٹر گوھر کہتے ہیں
19:11بھارت سے سیز فائر ہو گیا
19:12آپس میں بھی ہو جانا چاہیے
19:14تمام مسائل مل کر
19:16مذاکرات سے حل کرنے کی ضرورت ہے
19:18اپنے سارے مسائل
19:30مل جڑ کے ڈائل آ کے
19:31ذریعے سے حل کرنے کی ضرورت ہے
19:33انڈیا کے ساتھ تو سیز فائر ہوا ہے
19:34آپ کے ساتھ کوئی سیز فائر کی کوشش کریں گے آپ لوگ
19:37پاکستان ہمارا ہے
19:38ہم پاکستان کے ہیں
19:39اور پاکستان کے لئے جتنی بھی قربانی دینی پڑے ہم قربانی
19:41کراسی لئے چلتے ہیں
19:43بنیان و مرسوس کانفرنس سے
19:44مفتی منیب الرحمن خطاب کر رہے ہیں
19:46کرام زومائے ملت
19:50اور اہل فکر و نظر
19:56اور حاضرین مجلس
19:59السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
20:05شن دن کی یہ فضائی بری اور بحری جنگ
20:15جس نے دنیا کو حیرت زدہ کر دیا ہے
20:20اس لئے
20:23کہ بھارت
20:26پاکستان کے مقابلے میں
20:29رقبے میں چار گنا
20:32آبادی میں چھے گنا
20:35مسلح افواج کے اعتبار سے دگنے سے زائد
20:42حربی سامان کے اعتبار سے دگنے سے زائد
20:47اور ان کا دفاعی بجٹ
20:52ہمارے کل قومی بجٹ سے زیادہ
20:57ہمارے دفاعی بجٹ سے دس گنا
21:00اس کے باوجود
21:03ہمارے شاہینوں نے
21:07مسلح افواج کے جوانوں نے
21:10جو بے مثال کارنامہ انجام دیا
21:14ہم ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
21:20خراج عقیدت پیش کرتے ہیں
21:24انہیں سلام کرتے ہیں
21:27اور جن ماں کی گود میں
21:29انہوں نے پرورش پائی ہے
21:32ان ماں کو بھی سلام کرتے ہیں
21:35عزیز آنے گرامی
21:38ہم مسلح افواج کی قیادت کو
21:45بری افواج کے سپاہ سالار
21:49فضائی افواج کے سپاہ سالار
21:53اور بحری افواج کے سپاہ سالار
21:57ان کی قیادت پر
21:59سلابت پر
22:01عظیمت پر
22:03استقامت پر
22:05قوت ایمانی
22:07اور جرت و شجاعت پر
22:10ان کو سلام کرتے ہیں
22:13اور ہر جوان
22:15ہر فضائی پائلٹ
22:18اور ہر بحری ملا
22:20رینک اینڈ فائل
22:23سب کو
22:24ہم
22:25سلام کرتے ہیں
22:27اور یقین
22:28دلاتے ہیں
22:30وابس بریک کے بعد
22:32ہمارے ساتھ رہیے
22:33بریک کے بعد
22:35خوش آمدید
22:35وزیر آزم شہباز شریف کا
22:37حالیہ کشیدگی کے دوران
22:39یک جہتی کے اظہار پر
22:40ترک صدر رجب طیب اردوان
22:42سے اظہار تشکر
22:43وزیر آزم شہباز شریف
22:44نے اسلام آباد میں
22:45ترک صفیر سے ملاقات میں کہا
22:47صدر اردوان نے
22:48مستقل حمایت سے
22:50پھر پاکستانیوں کے دل جیت لئے
22:51مسلح افراج نے
22:53آپریشن بنیان و مرسوس کے ذریعے
22:55دشمن کو موت توڑ جواب دیا
22:56تاریخی فتح پر
22:58پوری قوم
22:59اللہ تعالیٰ کی شکر گزار ہے
23:00وزیر آزم نے کہا
23:02پاکستان ہمیشہ سے
23:03جنوبی ایشیا میں
23:04آمن کا خواہہ ہے
23:05بھارت کے ساتھ جنگ میں
23:10ترکیہ نے کھل کر
23:11پاکستان کا ساتھ دیا
23:12بی بی سی اردو نے
23:13حالیہ کشیدگی میں
23:14پاک ترکیہ تعلقات کو
23:16اپنی مین سٹوری بنایا
23:17بہتانوی اداری نے
23:18ترکیہ بھارت تلخی پر
23:20روشنی ڈالتے پہ کہا
23:21کہ موڈی نے
23:22وزیر آزم بننے کے بعد
23:23ترکی کا دورہ تک نہ کیا
23:25صدر طیب اردوان کا
23:26وہ بیان بھی یاد دلایا
23:28جس میں انہوں نے
23:28پاکستان کے لیے
23:29اللہ سے دعا کی
23:30نیوز بلٹن سے فیل وقت اتنا ہے
23:33مزید خبروں اور تفصیلات
23:34کے لیے آپ دیکھتے رہیے
23:35اے آوانیوز