AIMIM Chief Asaduddin Owaisi slams Pakistan over cross-border terrorism and lauds India's decisive military action under Operation Sindoor. Watch the full discussion on rising tensions, IAF strikes, and political reactions.
#operationsindoor #asaduddinowaisi #indiapakistan #indianarmy #iaf #pahalgamattack #indiastrikesback #warupdates #defencenews #asianetnewsbangla
#operationsindoor #asaduddinowaisi #indiapakistan #indianarmy #iaf #pahalgamattack #indiastrikesback #warupdates #defencenews #asianetnewsbangla
Category
🗞
NewsTranscript
00:00جناب بشاعت علی صاحب سٹرکچرل انجنئر جناب سینوہ سڈی صاحب جناب عمر صاحب آج کی اس محفل میں موجود سینئر صحافی
00:15میں جناب ماجد صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے مجھے یہاں پر آنے کی دعوت دی
00:21اور اردو جنرلس کے اس اوارڈ فنکشن میں مجھے مدو گیا اور ماشاءاللہ جو صحافی آج اس دنیا میں نہیں ہیں
00:32جنہوں نے اردو کاؤس کے لیے بڑی محنتیں کی جستجوں کی خربانیاں دی ان کے نام سے آپ نے یہاں پر صحافیوں کو اوارڈ دیا
00:42فائض محمد ازغر صاحب کے نام سے تبصف فریدی صاحب کے نام سے ہمارے عزیز دوست مرہوم حبیب علی جلانی صاحب کے نام سے
00:52فائض محمد ازغر صاحب کے نام سے پھر یہ تمام اوارڈز آپ نے دیئے ہیں
01:00اور جناب امیر رحیم صاحب کے نام سے اور این ارائی اوارڈ سینئر صحافی جناب کین واصف صاحب کو دیئے
01:11میں مبارک بات دیتا ہوں آپ تمام کو کہ آپ نے اردو کاؤس کے لیے اردو زبان کو بچانے کے لیے
01:21اردو زبان کو مضبوط کرنے کے لیے اس طرح کے اردامات اس طرح کے فیصلے اور اس طرح اردو صحافت کو
01:30اردو صحافیوں کو ان کا مقام دلانا میں سمجھتا ہوں کہ یہ اردو زبان کے کاؤس کے لیے بہت ہی نہائیتی اور اہم ہے
01:38اور ساتھی ساتھ آپ جانتے ہیں کہ ہمارے آئین بھارت کا سمجھدان باویس زبانوں کو ریکنائز کرتا ہے جس میں اردو بھی شامل ہے
01:53اور ہمارے ملک میں ایک سو اکیس زبان ایسی ہیں جو چار ہزار سے دس ہزار لوگ بھی اس کو بولتے ہیں
02:02اور ہمارے ملک کے آئین کی خوبصورتی یہ ہے کہ یہ ہمارا آئین کی دفعہ تیس یہ کہتی ہے کہ اگر آپ ایسی زبان بولتے ہیں
02:12جو اکسریتی طبخے کی زبان سے مختلف ہو تو آپ کو آئین اس بات کی اجازت دیتا ہے جو بنیادی حق ہے
02:21فنڈمنٹل رائٹ ہے کہ آپ اپنے پسند کے دارے بھی خائم کر سکتے ہیں
02:26پھر ہمارے آئین کی دفعہ انتیس یہ کہتی ہے کہ آپ اپنی تہذیب کو سکرپٹ کو
02:31آہ زبان کو آپ اس کا تحافظ کر سکتے ہیں
02:35پھر ہمارے آئین کی دفعہ تین سو پچاس یہ کہتی ہے کہ آہ
02:41بنیادی تعلیم پرائمری سکول کی تعلیم کی زبان آپ اپنی مادری زبان میں اس کو ہونی چاہیے
02:48یہ یہ بہت ہی ہمارے آئین میں جو آئین جو ہمارے بزرگوں نے بنایا ہے
02:55اس کو ہم کو یاد رکھنی بہت ضرورت ہے
02:58میں آہ یقیناً شبیر صاحب نے آہ ہم اور آپ کو یہ بتایا ہے
03:06کہ ہماری سردھوں پر ہمارے پڑوسی ملک پاکستان کی طرف سے دہشتگردی کے حملے بھی ہو رہے ہیں
03:13اور پاکستان کی طرف سے خاص طور سے کشمیر میں جمہو کشمیر میں راجستان میں پنجاب کے جو بارڈر علاقے ہیں
03:24وہاں پر پاکستان اپنے ڈرونز بھی جا رہا ہے
03:29اور بڑی بدبختی کی بات ہے کہ پونچ میں خریب صلاح لوگوں کی موت ہوئی ہے
03:37اور آج میں جب آ رہا تھا تو ہمارے فورن سیکیٹری کی پریس کانفرنس میں کہا گیا
03:43کہ راجوری کے ای ڈی سی جناب تھاپا صاحب کی بھی موت ہوئی ہے
03:48اور ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ پونچ میں وہاں پر ایک مولانا ہے
03:55ان کی بھی موت ہوئی ہے
03:57اور پونچ میں سکھ گردوارے پر بھی حملہ ہوا ہے
04:02اور بہت سے سیویلین لوگوں کی بھی وہ زخمی ہیں موتیں ہوئی ہیں
04:07تو ہم تمام ان کو تازیت پیش کرتے ہیں
04:10اور یہ بڑی تکلیف دے بات ہے
04:15کہ جو لوگ ہم سے ٹوٹ کر اس ملک کو ٹوڑ کر گئے ہیں
04:21اور پچھتر سال سے بار بار بھارت میں
04:25یہاں پر بھارت کو کمزور کرنے کے لیے
04:29یہاں پر ہندو مسلم نفرتوں میں اضافہ کرنے کے لیے
04:34بھارت کو ڈیسٹیبلائز کرنے کے لیے
04:37انہوں نے کوئی قصر نہیں چھوڑی ہے
04:39اور میں تو یہ کہوں گا
04:41کہ لوگ پارٹیشن کے بارے میں بہت سی باتیں کرتے ہیں
04:44مگر میرا ماننا یہ ہے
04:46کہ جو شارعت کرنا چاہتے تھے
04:49وہ توڑ کر چلے گئے
04:50جو امن پسند تھے وہ ٹھہرے رہے ہیں یہاں پر
04:53تو یہ حقیقت ہے
04:55اور اس حقیقت کو ہم کو سمجھنے کی ضرورت ہے
04:58صبح میں میں دیکھ رہا تھا
05:01تو ہمارے پڑوسی ملک کی جانب سے
05:04بہت سی باتیں ہوئیں
05:08مگر آپ کو ہمارے پڑوسی ملک کے بارے میں جان کر حیرت ہوگی
05:12کہ وہاں پر وہ
05:13اردو کو تو اپنی زبان مانتے ہیں
05:16مگر اس کو
05:17افیشل لینگویج کا سٹیٹس نہیں دیتے ہیں
05:20یہاں ہم نے دیا ہے
05:2120 زبانوں میں
05:22اور وہاں پر صرف سات فیصد لوگ اردو زبان بولتے ہیں
05:25اور وہاں پر خریب چالیس فیصد لوگ
05:28پنجابی زبان کو بولتے ہیں
05:30یعنی وہ جو سٹیٹس آج بھارت نے اردو زبان کو
05:34ان 22 لینگویجز کو ریکننائز کیا
05:36جس میں اردو بھی شامل ہے
05:38وہ پڑوسی ملک کے
05:40اس میں نیٹیو لینگویج کا ان کو سٹیٹس نہیں دیا گیا ہے
05:43میں جب یہاں پر آ رہا تھا
05:45جو بات آپ سے عرض کر رہا تھا
05:47تو پاکستان نے
05:48اب جو نیا حملہ کیا
05:50اس کا نام انہوں نے رکھا ہے
05:52کہ
05:53بنیانا مرسوسا
05:57معنی یہ فران شریف کی
05:59اسف صورت کی آیت نمبر چار ہے
06:02جس میں اللہ یہ کہہ رہا ہے
06:04کہ تم اللہ سے محبت کرتے
06:06تو ایک سیسا پیلا ہی دیوار کی درہ کھڑے ہو جاؤ
06:09مر اتنے جھوٹے ہیں یہ پاکستان کی آرمی
06:13ان کا اسٹیبلشمنٹ
06:14اگر آپ اسی صورے میں دیکھیں گے
06:17تو اس صورے کے آیت نمبر دو میں اللہ ہے فرما رہا ہے
06:21کہ تم کیوں ایسی بات کہتے ہو جو کرتے نہیں ہوں
06:25اس کے بعد ہی آیت آ رہی ہے
06:28تو اتنے جھوٹے ہیں کہ قرآن کو بھی آیت کو بھی اس کا پورا مقصد حاصل نہیں کرنا چاہتے
06:34اور یہ نہیں بول رہے کہ قرآن میں اللہ فرمایا ہے کہ
06:37کہ تم کیوں ایسی بات کہتے ہو جو کرتے نہیں ہوں
06:45اور پھر آپ چلے گے سیسا پیلا ہی دیوار کیا کہ بنیانا مرسوسا
06:49تو کیا ہمارے پڑوسی ملک جب اس پاکستان میں بنگلہ دیشیوں بنگالی مسلمانوں پر آپ گولیاں چلا رہے تھے
06:58تو کیاپسیسا پیلا ہی دیوار بھول گئے تھے
07:01اس زمانے میں ان کے جو بہت بڑے لیڈر تھے بھٹوں نے بنگالی مسلمانوں کو سور کہا تھا
07:07اور پھر ان کے بہت بڑے خداور خائد نے کہا تھا کہ جو بھارت نے مسلمان وہ ملچاز ہیں
07:16معنی بلکل ایک نیچلی ذات کی ہیں
07:20افسوس ہوتا ہے کہ ان کو قرآن کو بھی کوٹ کرنے میں غلط مسئلہ بنا کر
07:26پہلے جو آیا تھے اس کو نہیں بور رہے
07:28اللہ کیا فرما رہا خوران میں کہ تم کیوں ایسی بات کہتے ہو جو کرتے نہیں
07:32وہ اس صورت اصاف کی آیا تھے
07:34اب بورے سیسا پیلا ہی بھی دیوار
07:37تو ہم اپنے اور پھر بار بار یہ لوگ بور رہے کہ اسلام کی جنگ ہو رہی ہے بھارت سے
07:42کونسا اسلام ہے تمہارا بتاؤ
07:43بیس کور مسلمان بھارت میں رہتے ہیں
07:47اور حنف فق کا پوری دنیا کا سب سے مشہور عالم دین
07:53مولانا خالص وفولہ رحمانی حیدر آباد میں رہتے ہیں
07:56سب سے بڑا عالم ہیں
07:59فقی الاسر کہتے ہیں ان کو
08:01آپ کہتے ہیں اسلام کی بات کرتے ہیں
08:04پھر آپ نے ایرانین آوٹ پوسٹ پہ گولیاں چلائی
08:08تو وہاں سیسا پیلا ہی بھی دیوار بھول گئے
08:10بلوچیوں پر آپ خطل کرتے ہیں
08:13سیسا پیلا ہی بھی دیوار بھول گئے آپ
08:15افغانستان میں آپ یقین نہیں کریں گے
08:18جب نائن الیون کے بعد یہی حکومت تھی
08:22یہی اسٹیبلشمنٹ تھا
08:23جو معصوم لوگوں کو
08:25جو ڈاکٹرز تھے انجینئرز تھے سرجنز تھے
08:29صرف پندرہ ہزار ڈالر کے وز میں
08:32ان کو امریکنوں کو بیش دیا
08:33پندرہ ہزار ڈالر کی اس میں کتابیں لکھی
08:37میں آپ پڑھ سکتے
08:38اور افسوس اس بات کا ہے کہ
08:42خرائن کی آیت تو بول دیئے
08:44کیا یہ حرمت کے مہینے نہیں ہیں
08:46اس حرمت کے مہینے میں تو
08:49حملہ ہو ہی نہیں سکتا نا
08:50چلیے آپ دولتے آپ اسلام پہ ہیں
08:52زیخات کا مہینہ
08:54زلجہ کا مہینہ
08:55محرم کا مہینہ
08:56تو حرمت کے مہینے آپ حملہ کر ہی نہیں سکتے
08:59آپ تو اسلام کا پرچم لے کر
09:02جو جھوٹے دعوے کرتے
09:03تو آپ نے حملہ کیا
09:05اور آپ نے پونچ میں
09:08چودہ لوگوں کی جو موت ہوئی
09:10اس میں چار معصوم دس سال کا عمر
09:12کے مسلم بچے تھے
09:14حرمت کے مہینے میں آپ حملہ کر رہے ہیں
09:17اب میرے بولنے کے بعد بولیں گے
09:19نہیں نہیں ہم دفاع میں کر رہے ہیں
09:20پچھتر سال سے تم دفاع کر رہے ہو یہاں پر
09:23لمبینی پار گوکل چارٹ میں جو حملے ہوئے
09:27وہ کیا تھے بتائیے
09:30پھر دلسک نگر میں بمبلاز ہمارے شہر میں ہوا
09:33کیا تھے
09:34اور پھر یہ بولنا ہے کہ
09:36اسلام کا نام لے کر
09:37ان لوگوں کو یہ نہیں معلوم
09:39کہ حدراباد میں جو جام نظامیہ ہے
09:41اس کو حضرت مولانا انوارلہ شاہ فاروخی
09:44رحمت اللہ علیہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
09:47کے حکم پر
09:48مدینے سے نکل کر حدراباد آ کر
09:51اس مدرسے کو قائم کیا
09:52یعنی آپ یہ بولنا چاہ رہے کہ
09:54آپ ہی اسلام پر رہے ہیں
09:56اور بیسکوڑ مسلمان جنت میں نہیں جائیں گے
09:58آپ یہ بولنا چاہ رہے کہ
10:01ہمارے تمام جتنے علماء ہیں
10:03چاہے وہ دیوبندی مسلک کے ہو
10:04بریلوی مسلک کے ہو
10:06چاہے اہلِ حدیث ہوں
10:07چاہے شیعہ ہو
10:08آپ ہوتے کون ہے بھائی
10:10اسلام کو کیوں لے کے آ رہے ہیں
10:12آپ ایک جارہانہ موقف
10:14پچھتر سال سے بھارت میں کر رہے ہیں
10:16آپ وہاں سے دہشت گردوں کو بھیجا رہے ہیں
10:20اور آپ یہاں پر پونچ میں آپ مار رہے ہیں
10:23آپ تو
10:24ایک گرجہ گھر کو بھی
10:26آپ نے نقصان پہنچا دیا
10:27ایک ہمارے آندرہ پردیش کے
10:30بہادر سپائی کی بھی
10:32اس میں ہلاکت ہوئی ہے
10:33تو یہ بار بار اچھا آپ کو جان کے
10:36حیرت ہوں گی
10:37کہ جماعت اسلامی پاکستان کا
10:39چائنیز کمیونیس پارٹیس اگریمنٹ ہے
10:42جماعت اسلامی پاکستان
10:45جماعت اسلامی ہن نہیں
10:46جماعت اسلامی پاکستان کا چائنیز کمیونیس پارٹیس اگریمنٹ ہے
10:51اور اسلام کی بات کرتے آپ
10:52کہاں وہ دہری ہے
10:55اور کہاں تحید کی بات
10:56کہاں ماو اور کہاں ہمارے اولی اللہ
11:01جماعت اسلامی پاکستان کا اگریمنٹ ہے
11:05چینیز کمیونیس پارٹی سے
11:07آپ اسلام کی بات کر رہے مگر آپ
11:09جو چائنہ کے
11:11جن جیانگ میں
11:12جو ختل و غارتگیری مسلمانوں سے
11:15آپ ایک زبان پر نہیں آتا آپ کے
11:17تو یہ ان کا اصلی مقصد رہا
11:21اور ہم ان کو بولنا چاہ رہے
11:23کہ آپ یاد رکھو
11:25کہ ہمارے پاس جو علماء کرام بھارت میں ہیں
11:27اور جو اہل دل
11:29یہاں پر ہیں وہ ایک
11:31نہیں کئی مرتبہ رسول اللہ
11:33صلی اللہ علیہ وسلم کا
11:35دیدار کر چکے اور دیدار کرتے
11:37رہیں گے یہ کیا بات
11:39بتاتا ہے
11:40اور آپ اسلام کا نام لے رہے ہیں کوئی کونسا
11:43اسلام
11:43آپ
11:45اہل گام میں آپ تھوڑی دیر کے لئے
11:49سوچئے کہ
11:51عورتوں کو الگ کرنا بچوں کو
11:53الگ کر کے کلمہ پڑو
11:55تم ہندو ہو یا مسلم گولی ماریں گے
11:57معنی جو لوگ
11:59بج گئے وہ زندگی بھر کا زخم
12:01اپنے ساتھ لے کر دیجئے گے وہ لوگ
12:03اب ہوتے کون ہے کرنے والے یہ
12:06یہ اسلام اور
12:08نام لے کر ایک جنگ نہیں کر رہے ہیں
12:10یہ صرف
12:11بھارت کو ہمیشہ پریشان کرنے کے لئے
12:14پچھتر سال سی حرکتیں کر رہے ہیں
12:16جو شریر تھے وہ
12:18توڑے ملک کو جو امن پسند تھے
12:20اس ملک میں رہ گئے
12:22تو ان کا یہ بار بار اسلام
12:23اسلام
12:23تمہارے پاس کیا ہے بابا ہمارے پاس
12:26اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
12:28کا عاشق احمد رضا یہاں پر ہے
12:30ہمارے پاس
12:31خواجہ
12:33ہندل ولی ہے
12:35ہر بار تم تو
12:38اچھا بھیک منگے ہیں یہ لوگ
12:40یہ
12:41افیشیل بھیک منگے ہیں پاکستانی
12:44یہ
12:45آئی ایم ایف سے بلون لے جا کے
12:47ایک بلین ڈالر کا
12:48آپ
12:50پچھتر سال سے آپ نے کیا کیا
12:52کس نے آپ کو مجبور کیا آئی ایم ایف کا لون لینے کے لئے
12:55اور افسوس کی بات یہ ہے
12:57کہ آئی ایم ایف کا لون لے رہے ہیں
12:59اور یہ انٹرنیشنل
13:01میرے کو
13:01معنی یہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ نہیں یہ
13:03انٹرنیشنل
13:04ملیٹنٹ فنڈ دے رہے ہیں پاکستان کو
13:06اسعمال کریں گے
13:09اب آپ دیکھیں یہ
13:10یو ایس اے ہے
13:12جرمنی ہے
13:12جاپان ہے
13:13کہ کیسا ہے لوگ اس کو اگری کر رہے ہیں
13:16جبکہ
13:17ہمارے زمین پر
13:18ہمارے
13:19گھروں پر
13:21ہمارے سپاہیوں پر حملے ہو رہے ہیں
13:23اور ان کو
13:24ون بیلین کیا ہے
13:25کا لون ملا رہا ہے
13:26حکومت تم چلانا تو دور کی بات
13:29تم کو ایکانومی چلانا نہیں آتا تمہارے کو
13:31کیا ہے تمہارے پاس
13:33وہاں سے بیٹھ کے آپ بور رہے ہیں
13:34اسلام یہ اسلام
13:35وہ کوئی کچھ نہیں ہے
13:36یہ صرف ان کی جارہانہ
13:38غلط پالیسی ہے
13:39یہاں پر
13:41امن کو بگاڑنے کے لئے
13:42یہاں پر
13:43ہندو اور مسلمانوں میں
13:45نفاق پیدا کرنے کے لئے
13:46اور ان کو یہ بات پسند نہیں آتی
13:48آپ اندازہ لگائیے
13:49کہ بھاولپور اور مردکی میں حملہ ہوا
13:51تو جو شخص
13:53امریکن
13:54امریکہ میں
13:56ٹیررسٹ ہے
13:57حافظ عبدالرہو یہ
13:58الی ٹی کے صدر کا بیٹا
14:00وہ نواز جنازہ پڑھا رہا
14:02اس کے پیچھے وہ بینڈ
14:03ارگنیزشن لوگ کھڑے
14:03ان کے پیچھے پاکستان کی فوج کھڑی بھی ہے
14:05تو آج بھی آپ کل رات میں
14:09ہم دیکھے سری نگر کے ائرپورٹ کے خریب
14:10ڈرونس آگئے
14:11تو آپ اور ہم حیدر آباد میں بیٹھ کر
14:14اندازہ بھی نہیں کر سکتے
14:16بلکہ بھارت کے دوسرے مقامات پر جو لوگ بیٹھے ہوئے ہیں
14:18وہ اندازہ بھی نہیں کر سکتے
14:20کہ کیسے بہدوری کے ساتھ
14:22ہماری فوج ان کا مقابلہ کر رہی ہے
14:24اور کیسے بہدوری کے ساتھ اور سور کے ساتھ
14:27جمہو کشمیر کے بارڈر پر بستے والے لوگ
14:29پنجاب کے بارڈر پر بستے والے لوگ
14:32اور راجستان کے بارڈر بستے والے لوگ
14:35جو حمد سے ان تمام
14:37مسائب اور مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں
14:39اور ہم ان کو بتانا چاہیں گے
14:41کہ ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
14:43نے ہم کوئی تعلیم دی
14:44کہ تم کسی سے جنگ مت کرو
14:47یہ حدیث ہے یہ
14:48تم کسی سے جنگ مت کرو
14:50مگر اگر کوئی تم سے جنگ کرتا ہے
14:52تو ثابت خدم رہو
14:53تو ہم کو اب ثابت خدم رہنا ہے
14:56یہ سوال کوئی ہندو مسلمان کا
14:59عیسائی کا
15:00بوت کا نہیں ہے
15:02یہ سوال دو خومی پارٹی
15:04کانگریس اور بی جے پی
15:05کہ ان کو بھی ان دونوں خومی پارٹیوں کو
15:07اپنی تو تو میں میں ختم کرنی چاہیے
15:08سوال یہ ہے کہ ہم کو
15:10ایک سیسا پی لہی دیوار کی طرح
15:13ایسے ملک کے خلاف کھڑے ہونا ہے
15:16جو ساری دنیا کے لیے خطرہ ہے بھی
15:18بلکہ کبھی نہ کبھی
15:20کسی وقت پہ
15:21اس دنیا کو
15:23اس دنیا کے زی اثر
15:25لوگوں کو ان کے لیڈرز کو اتائے کرنا پڑے گا
15:28کہ کیا اس ملک میں
15:30نیوکلئر بام رکھنے کے انگزاد دی جا سکتی ہے
15:33ان کے پاس جو نیوکلئر بام ہے
15:36اس کو ڈسام کرنے کی ضرورت ہے
15:37اس کو ختم کرنے کی ضرورت ہے
15:39اور بار بار آپ بورے آئے ہیں
15:41کمینگی کی حد یہ ہے
15:43کہ سری نگر میں دوا خانوں کو نشانہ بنایا گیا
15:46اور یاد رکھیے وہ جو
15:48پونچ کے مولانا کو
15:50جو انتخال ہو گیا
15:52جو شہید ہو گئے
15:53ان کو ایک ہندو ایمل سی نے
15:55اپنی گاڑییں بٹھا کر
15:56اسپتال پہنچایا
16:00ایڈیا نے کہی دیا کہ ارنے نے وہ مولانا کو
16:02وہ پاکستان کے فلان تھے
16:04تو ہم کو یہ کوشش کرنا ہے
16:07کہ ہم پورے لوگ ایسے وقت میں
16:09اپنے سیاسی اختلافات کو
16:11سے اٹھ کر
16:13جب ہم اپنی فوج کے پیچھے کھڑے رہے
16:15اور فوج بے باقی سے مقابلہ کرے
16:17اور پاکستان کا جھوٹا پرپیگنڈا
16:19یہ گرا دیئے وہ گرا دیئے
16:21انہوں کچھ نہیں گراتے انہوں خود انشاءاللہ گریں گے
16:23دیکھیں گے آپ
16:24اور یہ ہونا چاہیے یہ بار بار
16:27اس طرح سے دھمکی دینا
16:28بار بار آ کر تنگ کرنا
16:30بار بار آ کر ملک میں
16:32پریشانی پیدا کرنا
16:34اور ان لوگوں کی وجہ سے
16:36آپ میری بات سے متفق ہوں گے
16:38کئی مسلمان جیلوں کو چلے گئے
16:40آٹھ آٹھ سال سات سال جیل میں رہ کر
16:43نکلے ہو لوگ بچے وہ
16:44ان کا تو وہ ہی نہیں ہے پھر
16:47تو اس لئے میں سمجھتا ہوں کہ ہم لوگ متحد رہیں
16:49اور جو لوگ شرارت کرنا چاہ رہے ہیں
16:52جو لوگ خام خام یہ نفرت پیدا کرنا چاہ رہے ہیں
16:55وہ بھی باز آئیں
16:56ہماری دونوں نیشنل پارٹی سے اپیل کرتے
16:59کہ آپ اپنی توتو میں باد میں کر لو
17:01پہلے فوج کے پیچھ ہم کو کھڑے رہنا ہے
17:03اور یہ جو بار بار مداخلت پاکستان کی طرف سے کی جا رہی ہے
17:09ہماری سرکار نے کہہ دیا
17:11کہ ہم اپنے انٹینڈڈ اپجیکٹیوز کو حاصل کر لیے
17:16اگر آپ اسکیلیٹ کریں گے
17:19تو ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے
17:20اگر پاکستان دی اسکیلیشن کرے گا
17:23تو وہ وہی رہے گا
17:25اگر پاکستان اسکیلیٹ کرے گا
17:27تو کوئی بھی مرکہ مجھ نہیں بٹھے گا
17:28اور میں سب یہ بار بار میں یہ کہہ رہا ہوں
17:31کسی کی محبت میں نہیں کہہ رہا ہوں
17:33یہ وطن میرا ہے
17:34ہم اس وطن میں ہماری ماں کی پیٹ سے اس وطن میں پیدا ہوئے
17:38اور جب انشاءاللہ
17:40ایمان کے ساتھ ہم جائیں گے اس دنیا سے
17:43تو ہم اسی وطن کی آغوش میں جائیں گے
17:45چاہے میں ہوں یا شبیر صاحب ہو یا آپ تمام ہوں
17:47تو یہ پروپاگنڈا جھوٹا ہے پاکستان کا
17:51اسلام کا نام لے رہے ہیں
17:52یارے تم مبارک مہینے میں کیسا تم کرتے ہیں
17:54اسلام کا نام لے کے تم بچوں کو مار دی ہے
17:56تمہاری ٹو نیشن تھیوریو کو ہم نے پائلے ریجیکٹ کر دیا تھا
18:01تو میں تمام سے آپ سے اپیل کر رہا ہوں
18:03آپ کے ذریعے سے کیونکہ صحافیوں کے درمیان میں
18:05بولنے کا فائدہ ہی ہے
18:07کہ انفرمیشن جلدی سے
18:08جسے دوسروں تک پہنچ سکتی ہے
18:11تو میں پھر سے جناب ماجد صاحب کا شکر گزار ہوں
18:14کہ آپ نے ماشاءاللہ
18:15ایک بہت بڑے فنکشن کا انخواد عمل میں لائیا
18:18اور ماجد صاحب آخر میں آپ کے ایک بات کہوں گا
18:20کہ خواتین کو بھی آوارڈ دیجئے آپ
18:22خواتین کو بھی
18:24اردو کے آوارڈ دیجئے
18:25آپ پورے مرد حضرات کو دے رہے ہیں
18:27ایسا نہیں ہے
18:28خواتین بھی بہت آپ کی جنرلزم میں ہیں
18:30ان کا بھی آپ خیال رکھئے
18:32یہ کیونکہ آپ کو اور ہم کو گھر کو جانا پڑتا ہے
18:35تو
18:38سو یہ اس بات کا خیال رہے گے
18:40بہت بہت شکریہ
18:41سلام علیکم
18:42بسم اللہ الرحمن الرحیم
18:43السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
18:46محترم جناب ماجد صاحب
18:50شہ نشین پر تشریف فرما
18:53جناب محمد علی شبیر صاحب
18:57سابقہ
18:58وزیر سابقہ
19:01رکن سملی
19:02و سینئر سیاسی خائد
19:05ریاست تیلنگانہ
19:06و مشیر حکومت تیلنگانہ
19:08جناب
19:10خاجہ وراثت علی صاحب
19:12ورائت علی صاحب
19:14سدہ تیلنگانہ
19:15یونین آف ورکنگ جنرلیس
19:16یونین
19:17جناب حمر الدین صاحب
19:19سابقہ صدر نشین نقلیتی کمیشن
19:21جناب
19:23بزرگ جناب فاروق ارگلی صاحب
19:25سینئر صحافی
19:26جناب بشارت علی صاحب
19:28سٹرکچرل انجنئر
19:30جناب سینوا سڑی صاحب
19:33جناب امر صاحب
19:36آج کی اس
19:38محفل میں موجود
19:39سینئر صحافی
19:41میں جناب ماجد صاحب کا
19:44شکریہ دا کرتا ہوں
19:45کہ انہوں نے مجھے یہاں پر آنے کی دعوت دی
19:48اور اردو جنرلیس کے اس ایوارڈ فنکشن میں
19:51مجھے مدعو کیا
19:53اور ماشاءاللہ
19:55جو
19:56صحافی آج اس دنیا میں نہیں ہیں
19:59جنہوں نے اردو کاؤس کے لیے
20:01بڑی محنتیں کی
20:02دستجوں کی خربانیاں دی
20:04ان کے نام سے
20:06آپ نے یہاں پر صحافیوں کو آوارڈ دیا
20:09فیض محمد ازغر صاحب کے نام سے
20:11تباسم فریدی صاحب کے نام سے
20:14ہمارے عزیز دوست مرہوم
20:17حبیب علی جلانی صاحب کے نام سے
20:18فیض محمد ازغر صاحب کے نام سے
20:22پھر یہ تمام آوارڈز آپ نے دیئے ہیں
20:26اور جناب احمیر رحیم صاحب کے نام سے
20:31اور این ار آئی آوارڈ
20:33سینئر صحافی جناب کین واصف صاحب کو دیئے
20:37میں مبارک بات دیتا ہوں
20:39آپ تمام کو
20:40کہ آپ نے اردو کاؤس کے لیے
20:43اردو زبان
20:44کو بچانے کے لیے
20:47اردو زبان کو مضبوط کرنے کے لیے
20:49اس طرح کے اردامات
20:51اس طرح کے فیصلے
20:52اور اس طرح اردو صحافت کو
20:56اردو صحافیوں کو
20:57ان کا مقام دلانا میں سمجھتا ہوں
21:00کہ یہ اردو زبان کے کاؤس کے لیے
21:02بہت ہی نہائیتی اور اہم ہے
21:04وساطی ساتھ آپ جانتے ہیں
21:06کہ ہمارے آئین بھارت کا سمیدان
21:10باویس
21:11زبانوں کو
21:15ریکنائز کرتا ہے
21:17جس میں اردو بھی شامل ہے
21:18اور ہمارے ملک میں
21:21ایک سو اکیس زبان ایسی ہیں
21:22جو چار ہزار سے دس ہزار لوگ بھی
21:27اس کو بولتے ہیں
21:28اور ہمارے ملک کے آئین کی
21:30خوبصورتی یہ ہے
21:31کہ
21:32یہ ہمارا آئین کی دفعہ تیسی
21:35یہ کہتی ہے کہ اگر آپ ایسی زبان
21:37بولتے ہیں جو اکسریتی
21:39طبخے کی زبان سے
21:41مختلف ہو
21:43تو آپ کو آئین اس بات کی اجازت دیتا ہے
21:46جو بنیادی حق ہے
21:47فنڈمنٹل رائٹ ہے
21:48کہ آپ اپنے پسند کے دارے بھی خائم کر سکتے ہیں
21:52پھر ہمارے آئین کی دفعہ
21:54انتیس یہ کہتی ہے
21:55کہ آپ اپنی تہذیب کو
21:56اس کرپٹ کو
21:57زبان کو
21:59آپ اس کا تحافظ کر سکتے ہیں
22:01پھر ہمارے آئین کی دفعہ
22:04تین سو پچاس یہ کہتی ہے
22:05کہ
22:06بنیادی تعلیم پرائمری سکول کی تعلیم کی زبان
22:11آپ اپنی مادری زبان میں
22:12اس کو ہونی چاہیے
22:14یہ
22:15یہ بہت ہی
22:18ہمارے آئین میں جو آئین جو ہمارے
22:20بزرگوں نے بنایا ہے
22:21اس کو ہم کو یاد رکھنی بہت ضرورت ہے
22:24میں
22:26یقیناً شبیر صاحب نے
22:29ہم اور آپ کو یہ بتایا ہے
22:32کہ ہماری سردھوں پر
22:34ہمارے پڑوسی ملک پاکستان کی طرف سے
22:37دہشتگردی کے حملے بھی ہو رہے ہیں
22:39اور پاکستان کی طرف سے
22:42خاص طور سے کشمیر میں
22:45جمہو کشمیر میں
22:47راجستان میں
22:48پنجاب کے جو بارڈر علاقے ہیں
22:50وہاں پر
22:52پاکستان اپنے ڈرونز بھی جا رہا ہے
22:55اور بڑی بدبختی کی بات ہے
22:58کہ پونچ میں
22:59خریب
23:01صلاح لوگوں کی موت ہوئی ہے
23:03اور
23:04آج میں جب آ رہا تھا تو
23:06ہمارے فورن سیکیٹری کی پریس کانفرنس میں
23:09کہا گیا کہ راجوری کے
23:10اے ڈی سی جناب تھاپا صاحب کی بھی موت
23:13ہوئی ہے
23:14اور ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ
23:17پونچ میں
23:19وہاں پر ایک مولانا ہے
23:21ان کی بھی موت ہوئی ہے
23:23اور پونچ میں
23:25سکھ گردوارے پر بھی حملہ ہوا ہے
23:28اور بہت سے سیویلین لوگوں کی بھی
23:31وہ زخمی ہیں موتیں ہوئی ہیں
23:33تو ہم تمام ان کو
23:35تازیت پیش کرتے ہیں
23:36اور
23:38یہ بڑی تکلیف دے بات ہے
23:41کہ
23:42جو لوگ
23:44ہم سے ٹوٹ کر اس ملک کو ٹوڑ کر گئے ہیں
23:47اور پچھتر سال سے بار بار بھارت میں
23:51یہاں پر بھارت کو کمزور کرنے کے لیے
23:55یہاں پر ہندو مسلم
23:57نفرتوں میں اضافہ کرنے کے لیے
24:00بھارت کو
24:01ڈیسٹیبلائز کرنے کے لیے
24:03انہوں نے کوئی قصر نہیں چھوڑی ہے
24:05اور میں تو یہ کہوں گا
24:07کہ لوگ پارٹیشن کے بارے میں
24:08بہت سی باتیں کرتے ہیں
24:10مگر میرا ماننا یہ ہے
24:12کہ جو شارعت کرنا چاہتے تھے
24:15وہ توڑ کر چلے گئے
24:16جو امن پسند تھے وہ ٹھہرے رہے ہیں یہاں پر
24:19تو یہ حقیقت ہے
24:21اور
24:22اس حقیقت کو ہم کو سمجھنے کی ضرورت ہے
24:24صبح میں میں دیکھ رہا تھا
24:27تو ہمارے پڑوسی ملک کی جانب سے
24:30بہت سی باتیں ہوئیں
24:34مگر آپ کو ہمارے پڑوسی ملک کے بارے میں
24:36جان کر حیرت ہوگی
24:37کہ وہاں پر وہ اردو کو تو اپنی زبان مانتے ہیں
24:41مگر اس کو افیشل لینگویج کا سٹیٹس نہیں دیتے
24:45یہاں ہم نے دیا ہے
24:47اوبیس زبانوں میں
24:48اور وہاں پر صرف سات فیصد لوگ اردو زبان بولتے
24:51اور وہاں پر خریب چالیس فیصد لوگ
24:54پنجابی زبان
24:56کو بولتے ہیں
24:56یعنی وہ جو سٹیٹس آج بھارت نے اردو زبان کو
24:59ان باویس لینگویجز کو ریکننائز کیا
25:02جس میں اردو بھی شامل ہے
25:04وہ پڑوسی ملک کے اس میں نیٹیو لینگویج کا
25:07ان کو سٹیٹس نہیں دیا گیا ہے
25:09میں جب یہاں پر آ رہا تھا جو بات آپ سے عرض کر رہا تھا
25:12تو پاکستان نے
25:14اب جو نیا حملہ کیا
25:16اس کا نام انہوں نے رکھا ہے کہ
25:19بنیانا مرسوسا
25:22معنی یہ فران شریف کی
25:25اسف صورت کی آیت نمبر چار ہے
25:28جس میں اللہ یہ کہہ رہا ہے
25:30کہ تم اللہ سے محبت کرتے
25:32تو ایک سیسا پیلا ہی دیوار کی درہ کھڑے ہو جاؤ
25:35مر اتنے جھوٹے ہیں یہ پاکستان کی آرمی
25:39ان کا اسٹیبلشمنٹ
25:40اگر آپ اسی سورے میں دیکھیں گے
25:43تو اس سورے کے آیت نمبر دو میں
25:46اللہ ہے فرما رہا ہے
25:47کہ تم کیوں ایسی بات کہتے ہو جو کرتے نہیں ہوں
25:51اس کے بعد یہ آیت آ رہی ہے
25:54تو اتنے جھوٹے ہیں
25:55کہ قرآن کو بھی آیت کو بھی
25:57اس کا پورا مقصد حاصل نہیں کرنا چاہتے
26:00اور یہ یہ نہیں بول رہے
26:02کہ قرآن میں اللہ فرمایا
26:03کہ
26:03کہ تم کیوں ایسی بات کہتے ہو
26:10جو کرتے نہیں ہوں
26:12اور پھر آپ چلے گے سیسا پیلا ہی دیوار
26:14کیا کہ بنیانا مرسوسا
26:16تو کیا ہمارے پڑوسی ملک
26:19جب اس پاکستان میں
26:20بنگلہ دیشیوں بنگالی مسلمانوں پر
26:23آپ گولیاں چلا رہے تھے
26:25تو کیا آپ سیسا پیلا ہی دیوار بھول گئے تھے
26:27اس زمانے میں ان کے جو بہت بڑے لیڈر تھے
26:30بھٹوں نے بنگالی مسلمانوں کو سور کہا تھا
26:33اور پھر
26:36ان کے بہت بڑے خداور خائد نے کہا تھا
26:40کہ جو بھارت میں مسلمان ہیں وہ ملچاز ہیں
26:42معنی بلکل ایک نیچلی ذات کی ہیں
26:46افسوس ہوتا ہے کہ ان کو
26:48قرآن کو بھی کوٹ کرنے میں
26:50غلط مسئلہ بنا کر
26:52پہلے جو آیات ہے اس کو نہیں بول رہے
26:54اللہ کیا فرما رہا خوران میں کہ
26:56تم کیوں ایسی بات کہتے ہو جو کرتے نہیں ہو
26:58وہ اس صورت اصطاف کیا آیا تھے
27:00آپ بورے سیسا پیلا ہی بھی دیوار
27:03تو ہم اپنے اور پھر
27:04بار بار یہ لوگ بور رہے کہ
27:06اسلام کی جنگ ہو رہی ہے بھارت سے
27:08کونسا اسلام ہے تمہارا بتاؤ
27:09بیس کور مسلمان بھارت میں رہتے ہیں
27:13اور
27:15ہنفی فقہ کا
27:16پوری دنیا کا سب سے مشہور
27:19عالم دین مولانا خالص وفولہ رحمانی
27:21ہیدر آباد میں رہتے ہیں
27:22سب سے بڑا عالم ہیں
27:25فقہ الاسر کہتے ہیں ان کو
27:27آپ کہتے ہیں اسلام کی بات کرتے ہیں
27:30پھر آپ نے
27:32ایرانین آوٹ پوسٹ پہ گولیاں چلائی
27:34تو وہاں سیسا پیلا ہی بھی دیوار بھول گئے
27:36بولوچیوں پر آپ ختل کرتے ہیں
27:39سیسا پیلا ہی بھی دیوار بھول گئے آپ
27:41افغانستان میں آپ یقین نہیں کریں گے
27:44جب نائن الیون کے بعد یہی حکومت تھی
27:48یہی اسٹیبلشمنٹ تھا
27:49جو معصوم لوگوں کو
27:51جو ڈاکٹرز تھے انجینئرز تھے سرجنز تھے
27:55صرف پندرہ ہزار ڈالر کے وز میں
27:58ان کو امریکنوں کو بیش دیا
27:59پندرہ ہزار ڈالر کی اس میں کتابیں لکھی
28:03میں آپ پڑ سکتے
28:04اور افسوس اس بات کا ہے کہ
28:08خوران کی آیات تو بول دیئے
28:10کیا یہ حرمت کے مہینے نہیں ہیں
28:12اس حرمت کے مہینے میں تو حملہ ہو ہی نہیں سکتا
28:16چلیے آپ دولتے آپ اسلام پہ ہیں
28:18زیخات کا مہینہ
28:20زلجہ کا مہینہ
28:21محرم کا مہینہ
28:22تو حرمت کے مہینے آپ حملہ کر ہی نہیں سکتے
28:25آپ تو اسلام کا پرچم لے کر
28:28جو جھوٹے دعوے کرتے
28:29تو آپ نے حملہ کیا
28:31اور آپ نے پونچ میں
28:34چودہ لوگوں کی جو موت ہوئی
28:36اس میں چار معصوم دس سال کا عمر کے مسلم بچے تھے
28:40حرمت کے مہینے میں آپ حملہ کر رہے ہیں
28:43اب میرے بولنے کے بعد بولیں گے
28:45نہیں نہیں ہم دفاع میں کر رہے ہیں
28:47پچھتر سال سے تم دفاع کر رہے ہو یہاں پر
28:50لمبینی پار گوکل چارٹ میں جو حملے ہوئے
28:54وہ کیا تھے بتائیے
28:55پھر دلسک نگر میں بمبلاس ہمارے شہر میں ہوا
28:59کیا تھے
29:00اور پھر یہ بولنا ہے کہ
29:02اسلام کا نام لے کر
29:03ان لوگوں کو یہ نہیں معلوم
29:05کہ حدر آباد میں جو جامع نظامیہ ہے
29:07اس کو حضرت مولانا انوارلہ شاہ فاروخی
29:10رحمت اللہ علیہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
29:13کے حکم پر
29:14مدینے سے نکل کر حدر آباد آ کر
29:17اس مدرسے کو قائم کیے
29:18یعنی آپ یہ بولنا چاہ رہے
29:20کہ آپ ہی اسلام پر رہے ہیں
29:22اور بیسکور مسلمان جنت میں نہیں جائیں گے
29:24آپ یہ بولنا چاہ رہے
29:27کہ ہمارے تمام جتنے علماء ہیں
29:29چاہے وہ دیوبندی مسلک کے ہوں
29:30بریل بھی مسلک کے ہو
29:32چاہے اہلِ حدیث ہوں
29:34چاہے شیعہ ہوں
29:34آپ ہوتے کون ہے بھائی
29:36اسلام کو کیوں لے کے آ رہے
29:38آپ ایک جارہانہ موقف
29:40پچھتر سال سے بھارت میں کر رہے ہیں
29:42آپ وہاں سے دہشت گردوں کو بھیجا رہے ہیں
29:46اور آپ یہاں پر پونچ میں آپ مار رہے ہیں
29:49آپ تو گرجہ گھر کو بھی
29:52آپ نے نقصان پہنچا دیا
29:53ایک ہمارے آندرہ پردیش کے
29:56ایک بہادر سپاہی کی بھی
29:58اس میں ہلاکت ہوئی ہے
29:59تو یہ بار بار
30:01اچھا آپ کو جان کے حیرت
30:02جماعت اسلامی پاکستان
30:17جماعت اسلامی ہند نہیں
30:18جماعت اسلامی پاکستان کا
30:21چائنیز کمیونس پارٹیس اگریمنٹ
30:22اور اسلام کی بات کرتے آپ
30:24کہاں وہ دہری ہے
30:26اور کہاں توحید کی بات
30:28کہاں ماؤ اور کہاں
30:31ہمارے اولیاء اللہ
30:33جماعت اسلامی پاکستان کا
30:36اگریمنٹ ہے
30:37ایک چائنیز کمیونس پارٹی سے
30:39آپ اسلام کی بات کر رہے ہیں
30:40مگر آپ
30:41جو چائنہ کے
30:42جن جیانگ میں
30:44جو ختل و غارت گری
30:46مسلمانوں سے
30:47اور یہ آپ
30:47ایک زبان پھنی آتا آپ کے
30:49تو یہ ان کا اصلی مقصد رہا
30:53اور ہم ان کو بولنا چاہ رہے
30:54کہ آپ یاد رکھو
30:56کہ ہمارے پاس جو علماء اکرام
30:58بھارت میں ہیں
30:59اور جو اہل دل یہاں پر ہیں
31:02وہ ایک نہیں
31:03کئی مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
31:06کا دیدار کر چکے
31:08اور دیدار کرتے رہیں گے
31:10یہ کیا بات بتاتا ہے
31:12اور آپ اسلام کا نام لے رہے ہیں
31:14کو کون سا اسلام
31:15آپ
31:17اہل گام میں
31:20آپ تھوڑی جیرے کے لیے سوچئے
31:21کہ
31:22عورتوں کو الگ کرنا
31:24بچوں کو الگ کر کے
31:26کلمہ پڑھو
31:27تم ہندو ہو یا مسلم
31:28گولی ماریں گے
31:29معنی
31:29جو لوگ بچ گئے
31:31وہ زندگی بھر کا
31:32زخم اپنے ساتھ لے کر
31:34جیجئے ہیں گے وہ لوگ
31:35اب ہوتے کون ہے
31:37کرنے والے یہ
31:38یہ اسلام اور
31:40نام لے کر
31:41ایک جنگ نہیں کر رہا ہے
31:42یہ صرف
31:42بھارت کو ہمیشہ پریشان کرنے کے لیے
31:45پچھتر سال سی حرکتیں کر رہے ہیں
31:47جو شریر تھے
31:49وہ توڑے ملک کو
31:51جو امن پسند تھے
31:52اس ملک میں رہ گئے
31:53تو ان کا یہ بار بار
31:55اسلام
31:55اصلاح
31:55ارے تمہارے پاس
31:56کیا ہے بابا
31:57ہمارے پاس
31:58اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
32:00کا عاشق احمد رضا
32:01یہاں پر ہے
32:01ہمارے پاس
32:03خاجہ
32:05ہندل ولی ہے
32:07ہر بار
32:09تم تو
32:09اچھا بھیق منگے ہیں یہ لوگ
32:11یہ
32:13افیشیل بھیق منگے ہیں پاکستانی
32:16آئی ایم ایف سے
32:18لون لے رہے جا کے
32:19ایک بلین ڈالر کا
32:20آپ
32:22پچھتر سال سے آپ نے کیا کیا
32:24کس نے آپ کو
32:25مجبور کیا آئی ایم ایف کا لون لینے کے لیے
32:27اور افسوس کی بات ہی ہے
32:28کہ آئی ایم ایف کا لون لے رہے ہیں
32:31اور یہ انٹرنیشنل
32:32میرے کو
32:33معنی یہ انٹرنیشنل
32:34مانیٹری فنڈ نہیں
32:35یہ انٹرنیشنل
32:36ملیٹنٹ فنڈے رہے ہیں پاکستان کو
32:38کو استعمال کریں گے
32:40اب آپ دیکھیں یہ
32:42یو ایسے ہے
32:43جرمنی ہے
32:44جاپان ہے
32:45کہ کیسا ہے لوگ اس کو اگری کر رہے ہیں
32:48جبکہ
32:49ہمارے زمین پر
32:50ہمارے
32:51گھروں پر
32:52ہمارے سپاہیوں پر
32:54حملے ہو رہے ہیں
32:54اور ان کو
32:56ون بیلین کیا ہے
32:57کا لون ملا رہا ہے
32:58حکومت تم چلانا تو
33:00دور کی بات
33:01تم کو ایکانومی چلانا نہیں آتا
33:02تمہارے کو
33:03کیا ہے تمہارے پاس
33:05وہاں سے بیٹھ کے
33:05آپ بول رہے ہیں
33:06اسلام یہ اسلام
33:07وہ کوئی کچھ نہیں ہے
33:08یہ صرف ان کی جارہانہ
33:10غلط پالیسی ہے
33:11یہاں پر
33:13امن کو بگاننے کے لیے
33:14یہاں پر
33:15ہندو اور مسلمانوں میں
33:17نفاق پیدا کرنے کے لیے
33:18اور ان کو یہ بات پسند نہیں آتی
33:20آپ اندازہ لگائیے
33:21کہ بھاولپور اور
33:22مردکی میں حملہ ہوا
33:23تو جو شخص
33:25امریکن
33:26امریکہ میں
33:27ٹیرررسٹ ہے
33:28حافظ عبدالعوی
33:30یہ لیٹی کے صدر کا بیٹا
33:31وہ نواز جنازہ پڑھا رہا
33:33اس کے پیچھے
33:34وہ بینڈ ارگنیزشن لوگ کھڑے
33:35ان کے پیچھے پاکستان کی پہنچ کھڑی بھی ہے
33:37تو آج بھی آپ کل رات میں
33:40ہم دیکھے سری نگر کے ائرپورٹ کے
33:42حریب ڈرونس آگئے
33:43تو آپ اور ہم
33:45ہیدر آباد میں بیٹھ کر
33:46اندازہ بھی نہیں کر سکتے
33:47بلکہ بھارت کے دوسرے مقامات پر جو رکھ بیٹھے ہوئے ہیں
33:50وہ اندازہ بھی نہیں کر سکتے
33:52کہ کیسے بہدوری کے ساتھ
33:54ہماری فوج ان کا مقابلہ کر رہی ہے
33:56اور کیسے بہدوری کے ساتھ
33:58اور سبر کے ساتھ
33:59جمہو کشمیر کے بارڈر پر بسنے والے لوگ
34:01پنجاب کے بارڈر پر بسنے والے لوگ
34:04اور راجستان کے بارڈر بسنے والے لوگ
34:06جو حمد سے
34:07ان تمام مسائب اور مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں
34:11اور ہم ان کو بتانا چاہیں گے
34:13کہ ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
34:15نے ہم کو یہ تعلیم دی
34:16کہ تم کسی سے جنگ مت کرو
34:19یہ حدیث ہے یہ
34:20تم کسی سے جنگ مت کرو
34:22مگر اگر کوئی تم سے جنگ کرتا ہے
34:24تو ثابت خدم رہو
34:25تو ہم کو اب ثابت خدم رہنا ہے
34:28یہ سوال کوئی ہندو مسلمان کا
34:31عیسائی کا
34:32بوت کا نہیں ہے
34:34سوال دو خومی پارٹی کانگریس اور بی جے پی
34:37ان کو بھی ان دونوں خومی پارٹیوں کو
34:38اپنی تو تو میں میں ختم کرنی چاہیے
34:40سوال یہ ہے کہ ہم کو
34:42ایک سیسا پی لہی دیوار کی طرح
34:45ایسے ملک کے خلاف کھڑے ہونا ہے
34:48جو ساری دنیا کے لئے خطرہ ہے بھی
34:50بلکہ کبھی نہ کبھی
34:52کسی وقت پہ
34:53اس دنیا کو
34:55اس دنیا کے زی اثر
34:57لوگوں کو ان کے لیڈرز کو
34:59اتائے کرنا پڑے گا
35:00کہ کیا اس ملک میں نیوکلئر بام
35:03رکھنے کی انگزی دی جا سکتی ہے
35:05ان کے پاس جو نیوکلئر بام ہے
35:08اس کو ڈسام کرنے کی ضرورت ہے
35:09انس کو ختم کرنے کی ضرورت ہے
35:11اور بار بار آپ بوریا
35:13انہیں کمینگی کی حد یہ ہے
35:14کہ سری نگر میں دوا خانوں کو
35:17نشانہ بنایا گیا
35:18اور یاد رکھی ہے وہ جو
35:20کونچ کے مولانا کو
35:21جو انتخال ہو گیا
35:23جو شہید ہو گئے
35:24ان کو ایک ہندو ایمل سی نے
35:27اپنی گاڑییں بٹھا کر
35:28اسپطال پہنچایا
35:30اب یہ اور بات ہے کہ
35:31ہمارے گوڈی میڈیا نے کہہ دیا
35:32کہ ارنے نے وہ مولانا کو
35:34وہ پاکستان کے وہ فلان تھے
35:37تو ہم کو یہ کوشش کرنا ہے
35:39کہ ہم پورے لوگ ایسے وقت میں
35:41اپنے سیاسی اختلافات کو
35:43سے اٹھ کر
35:44جب ہم اپنی فوج کے پیچھے کڑے رہے
35:47اور فوج بے باقی سے مقابلہ کرے
35:49اور پاکستان کا جھوٹا پروپگنڈا
35:51یہ گرا دیئے وہ گرا دیئے
35:52انہوں کچھ نہیں گراتے
35:54انہوں خود انشاءاللہ گریں گے
35:55دیکھیں گے آپ
35:56اور یہ ہونا چاہیے
35:57یہ بار بار اس طرح سے دھمکی دینا
36:00بار بار آ کر تنگ کرنا
36:02بار بار آ کر ملک میں
36:04پریشانی پیدا کرنا
36:06اور ان لوگوں کی وجہ سے
36:08آپ میری بات سے متفق ہوں گے
36:10کئی مسلمان جیلوں کو چلے گئے
36:12آٹھ آٹھ سال
36:13سات سات سال جیل میں رہ کر نکلے ہو لوگ
36:15بچے وہ
36:16ان کا تو وہ ہی نہیں ہے پھر
36:19تو اس لیے میں سمجھتا ہوں
36:20کہ ہم لوگ متحد رہے ہیں
36:21اور جو لوگ شرارت کرنا چاہ رہے ہیں
36:24جو لوگ خامخاں یہ
36:25نفرت پیدا کرنا چاہ رہے ہیں
36:27وہ بھی بازہ ہیں
36:27ہماری دونوں
36:29نیشنل پارٹی سے اپیل کرتے
36:31کہ آپ اپنی تو تو میں
36:32بعد میں کر لو
36:33پہلے فوج کے پیچھے ہم کو
36:34کھڑے رہنا ہے
36:35اور یہ جو
36:37بار بار مداخلت
36:39پاکستان کی طرف سے کی جا رہی ہے
36:41ہماری سرکار نے کہہ دیا
36:43کہ
36:44ہم اپنے انٹینڈڈ
36:46ابجیکٹیوز کو حاصل کر لیے
36:48اگر آپ اسکیلیٹ کریں گے
36:51تو ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے
36:52اگر پاکستان
36:54دی اسکیلیشن کرے گا
36:56تو وہ وہی رہ گا
36:57اگر پاکستان اسکیلیٹ کرے گا
36:58تو کوئی بھی ملک کاموش نہیں بیٹھے گا
37:00اور میں یہ سب
37:02یہ بار بار میں یہ کہہ رہا ہوں
37:03کسی کی محبت میں نہیں کہہ رہا ہوں
37:05یہ وطن میرا ہے
37:06ہم اس وطن میں
37:08ہماری ماں کی پیٹ سے
37:09اس وطن میں پیدا ہوئے
37:10اور جب انشاءاللہ
37:11ایمان کے ساتھ
37:14ہم جائیں گے
37:14اس دنیا سے
37:15تو ہم اسی وطن کی آغوش میں جائیں گے
37:17چاہے میں ہوں
37:18یا شبیر صاحب ہو
37:19یا آپ تمام ہوں
37:19تو یہ
37:20یہ پروپاگنڈا جھوٹا ہے پاکستان کا
37:23اسلام کا نام لے رہے ہیں
37:24آرے تم
37:25مبارک مہینے میں
37:26کیسا تم کہت
37:26اسلام کا نام لے کے
37:27تم بچوں کو مار دی ہے
37:28تمہاری ٹو نیشن
37:30تھیری کو
37:31ہم نے پائلے ہی ریجیکٹ کر دیا تھا
37:33تو میں تمام سے
37:34آپ سے اپیل کر رہا ہوں
37:35آپ کے ذریعے سے
37:36کیونکہ صحافیوں کے درمیان میں
37:37بولنے کا فائدہ ہی ہے
37:38کہ انفرمیشن
37:40جلدی سے
37:40دوسروں تک پہنچ سکتی ہے
37:43تو میں پھر سے جناب
37:44ماجید صاحب کا شکر گزار ہوں
37:46کہ آپ نے
37:46ماشاءاللہ
37:47ایک بہت بڑے فنکشن
37:48کا انخواد عمل میں لائیا
37:49اور ماجید صاحب
37:50آخر میں آپ کے
37:51ایک بات کہوں گا ہے
37:52کہ خواتین کو بھی
37:53آوارڈ دیجئے آپ
37:54خواتین کو بھی
37:56اردو کے آوارڈ دیجئے
37:57آپ پورے
37:58مرد حضرات کو دے رہے ہیں
37:59ایسا نہیں ہے
38:00خواتین بھی بہت
38:01آپ کی جنرلزم میں ہیں
38:02ان کا بھی آپ خیال رکھئے
38:04یہ کیونکہ آپ کو
38:05اور ہم کو گھر کو
38:06جانا پڑتا ہے
38:07تو
38:10سو یہ اس بات کا خیال ہے
38:12کہ بہت بہت شکریہ
38:13سلام علیکم
38:13بسم اللہ الرحمن الرحیم
38:15السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
38:18محترم جناب
38:20ماجید صاحب
38:22شہ نشین پر
38:24تشریف فرما
38:25جناب محمد علی شبیر صاحب
38:29سابقہ
38:30وزیر سابقہ
38:32سابقہ رکن سملی
38:34وہ سینئر
38:36سیاسی خائد
38:37ریاست تلنگانہ
38:38وہ مشیر حکومت تلنگانہ
38:40جناب
38:42خاجہ وراثت علی صاحب
38:44ورائت علی صاحب
38:46سزت تلنگانہ
38:47یونین آف ورکنگ جنرلس
38:48یونین
38:49جناب حمر الدین صاحب
38:51سابقہ صدر نشین
38:52نقلیتی کمیشن
38:53جناب
38:55بزرگ جناب
38:56فاروق ارگلی صاحب
38:57سینئر صحافی
38:58جناب بشارت علی صاحب
39:00سٹرکچرل انجنئر
39:02جناب سینوہ سڑی صاحب
39:05جناب
39:06عمر صاحب
39:08آج کی اس
39:10محفل میں موجود
39:11سینئر صحافی
39:13میں جناب ماجد صاحب
39:16کا شکریہ دا کرتا ہوں
39:17کہ انہوں نے
39:18مجھے یہاں پر آنے کی دعوت دی
39:19اور اردو جنرلس
39:22کے اس ایوارڈ فنکشن میں
39:23مجھے مدو گیا
39:24اور ماشاءاللہ
39:26جو
39:28صحافی
39:29آج اس دنیا میں نہیں ہے
39:31جنہوں نے اردو کاؤس کے لیے
39:32بڑی مہنتیں کی
39:34دستجوں کی خربانیاں دی
39:36ان کے نام سے
39:38آپ نے یہاں پر صحافیوں کو آوارڈ دیا
39:41فائض محمد ازغر صاحب کے نام سے
39:43تبستم فریدی صاحب کے نام سے
39:46ہمارے عزیز دوست مرہوم
39:48حبی ولی جلانی صاحب کے نام سے
39:50فائض محمد ازغر صاحب کے نام سے
39:54پھر
39:55یہ تمام آوارڈز آپ نے دیئے ہیں
39:58اور جناب امیر رحیم صاحب کے نام سے
40:03اور این ارائی اوارڈ سینئر صحافی جناب
40:07کین واصف صاحب کو دیئے
40:08میں مبارک بات دیتا ہوں آپ تمام کو
40:12کہ آپ نے اردو کاؤس کے لیے
40:15اردو زبان
40:16کو بچانے کے لیے اردو زبان کو مضبوط کرنے کے لیے
40:21اس طرح کے اردامات اس طرح کے فیصلے
40:24اور اس طرح اردو صحافت کو اردو صحافیوں کو ان کا مقام دلانا میں سمجھتا ہوں
40:32کہ یہ اردو زبان کے کاؤس کے لیے بہت ہی نہائیتی اور اہم ہے
40:36اور ساتھی ساتھ آپ جانتے ہیں کہ
40:38ہمارے آئین بھارت کا سمجھان
40:41باویس
40:43زبانوں کو
40:46ریکنائز کرتا ہے جس میں اردو بھی شامل ہے
40:50اور ہمارے ملک میں
40:52ایک سو اکیس زبان ایسی ہیں
40:54جو چار ہزار سے دس ہزار لوگ بھی اس کو بولتے ہیں
40:59اور ہمارے ملک کے آئین کی خوبصورتی یہ ہے کہ
41:03یہ ہمارا آئین کی دفعہ تیس یہ کہتی ہے
41:08کہ اگر آپ ایسی زبان بولتے ہیں
41:09جو اکثری تبخے کی زبان سے مختلف ہو
41:15تو آپ کو آئین اس بات کی اجازت دیتا ہے
41:18جو بنیادی حق ہے
41:19فنڈمنٹل رائٹ ہے
41:20کہ آپ اپنے پسند کے دارے بھی خائم کر سکتے ہیں
41:24پھر ہمارے آئین کی دفعہ انتیس یہ کہتی ہے
41:27کہ آپ اپنی تہذیب کو
41:28سکرپٹ کو
41:29زبان کو
41:31آپ اس کا تحافظ کر سکتے ہیں
41:33پھر ہمارے آئین کی دفعہ تین سو پچاس
41:37یہ کہتی ہے کہ
41:38بنیادی تعلیم
41:40پرائمری سکول کی تعلیم کی زبان
41:42آپ اپنی مادری زبان میں
41:44اس کو ہونی چاہیے
41:46یہ
41:47یہ بہت ہی ہمارے آئین میں
41:51جو آئین جو ہمارے بزرگوں نے
41:52بنایا ہے
41:53اس کو ہم کو یاد رکھنی بہت ضرورت ہے
41:56میں
41:58یقیناً شبیر صاحب
42:01نے
42:01ہم اور آپ کو یہ بتایا ہے
42:04کہ ہماری سردھوں پر
42:06ہمارے پڑوسی ملک پاکستان کی طرف سے
42:09دہشتگردی کے حملے بھی ہو رہے ہیں
42:11اور پاکستان کی طرف سے
42:14خاص طور سے
42:16کشمیر میں
42:17جمہو کشمیر میں
42:18کشمیر میں
42:19راجستان میں
42:20پنجاب کے جو بارڈر علاقے ہیں
42:22وہاں پر
42:24پاکستان
42:25اپنے ڈرونز بھی جا رہا ہے
42:27اور
42:28بڑی بدبختی کی بات ہے
42:30کہ پونچ میں
42:31خریب
42:32سلا لوگوں کی موت ہوئی ہے
42:35اور
42:36آج میں جب آ رہا تھا
42:38تو
42:38ہمارے فورن سیکیٹری کی پریس کانفرنس میں
42:41کہا گیا کہ
42:41راجوری کے
42:42ای ڈی سی جناب تھاپا صاحب کی بھی موت
42:45ہوئی ہے
42:46اور
42:48ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ
42:49پونچ میں
42:51وہاں پر ایک مولانا ہے
42:53ان کی بھی موت ہوئی ہے
42:55اور
42:56پونچ میں
42:57سکھ کردوارے پر بھی حملہ ہوا ہے
43:00اور
43:01بہت سے سیویلین لوگوں کی بھی
43:03وہ زخمی ہیں
43:04موتیں ہوئی ہیں
43:05تو ہم تمام ان کو
43:06تازیت پیش کرتے ہیں
43:08اور
43:10یہ بڑی تکلیف دے بات ہے
43:12کہ
43:14جو لوگ
43:16ہم سے ٹوٹ کر
43:18اس ملک کو ٹوڑ کر گئے ہیں
43:19اور
43:20پچھتر سال سے
43:22بار بار
43:22بھارت میں
43:23یہاں پر بھارت کو
43:25کمزور کرنے کے لیے
43:27یہاں پر
43:28ہندو مسلم
43:29نفرتوں میں
43:30اضافہ کرنے کے لیے
43:32بھارت کو
43:33ڈیسٹیبلائز کرنے کے لیے
43:35انہوں نے
43:35کوئی قصر نہیں چھوڑی ہے
43:37اور میں تو یہ کہوں گا
43:39کہ لوگ
43:39پارٹیشن کے بارے میں
43:40بہت سی باتیں کرتے ہیں
43:42مگر میرا ماننا یہ ہے
43:44کہ جو شارعت
43:46کرنا چاہتے تھے
43:47وہ توڑ کر چلے گئے
43:48جو امن پسند تھے
43:49وہ ٹھہرے رہے ہیں
43:50یہاں پر
43:51تو یہ حقیقت ہے
43:53اور
43:54اس حقیقت کو
43:55ہم کو سمجھنے کی ضرورت ہے
43:56صبح میں
43:57میں دیکھ رہا تھا
43:59تو
44:00ہمارے پڑوسی ملک کی جانب سے
44:01کیا
44:04بہت سی باتیں ہوئیں
44:06مگر آپ کو
44:06ہمارے پڑوسی ملک کے بارے میں
44:08جان کر حیرت ہوگی
44:09کہ وہاں پر وہ
44:11اردو کو تو
44:12اپنی زبان مانتے ہیں
44:13مگر اس کو
44:15افیشل لینگویج کا
44:16سٹیٹس نہیں دیتے
44:17یہاں ہم نے دیا ہے
44:19اوبی زبانوں میں
44:19اور وہاں پر
44:21صرف سات فیصد لوگ
44:22اردو زبان بولتے
44:23اور وہاں پر
44:23خریب چالیس فیصد لوگ
44:26پنجابی زبان
44:27کو بولتے ہیں
44:28یعنی وہ جو سٹیٹس
44:29آج بھارت نے
44:30اردو زبان کو
44:31ان باویس لینگویجز
44:34کو ریکننائز کیا
44:34جس میں اردو بھی شامل ہے
44:36وہ پڑوسی ملک کے
44:38اس میں نیٹیو لینگویج کا
44:39ان کو سٹیٹس نہیں دیا گیا ہے
44:41میں جب یہاں پر آ رہا تھا
44:43جو بات آپ سے
44:43عرض کر رہا تھا
44:44تو پاکستان نے
44:46اب جو نیا حملہ کیا
44:48اس کا نام انہوں نے رکھا ہے
44:50بنیانا مرسوسا
44:54معنی یہ فران شریف کی
44:57اسف صورت کی
44:59آیت نمبر چار ہے
45:00جس میں اللہ یہ کہہ رہا ہے
45:02کہ تم اللہ سے محبت کرتے
45:04تو ایک سیسا پیلا ہی
45:06دیوار کی درہ کھڑے ہو جاؤ
45:07مر اتنے جھوٹے ہیں
45:09یہ پاکستان کی آرمی
45:11ان کا اسٹیبلشمنٹ
45:12اگر آپ اسی صورے میں دیکھیں گے
45:15تو اس صورے کے آیت نمبر دو
45:17میں اللہ نے فرما رہا ہے
45:19کہ تم کیوں ایسی بات
45:21کہتے ہو جو کرتے نہیں
45:22اس کے بعد یہ آیت آ رہی ہے
45:26تو اتنے جھوٹے ہیں
45:27کہ قرآن کو بھی آیت کو بھی
45:29اس کا پورا مقصد حاصل نہیں کرنا چاہتے
45:32اور یہ نہیں بول رہے
45:34کہ قرآن میں اللہ فرمایا ہے
45:35کہ
45:35کہ تم کیوں ایسی بات کہتے ہو
45:42جو کرتے نہیں ہو
45:43اور پھر آپ چلے گے
45:44سیسا پی لائیوی دیوار
45:46کیا کہ بنیانا مرسوسا
45:48تو کیا ہمارے پڑوسی ملک
45:51جب ایس پاکستان میں
45:52بنگلہ دیشیوں
45:53بنگالی مسلمانوں پر
45:55آپ گولیاں چلا رہے تھے
45:57تو کیا آپ سیسا پی لائیوی دیوار
45:58بھول گئے تھے
45:59اس زمانے میں
46:01ان کے جو بہت بڑے لیڈر تھے
46:02بھٹوں نے بنگالی مسلمانوں کو
46:04سور کہا تھا
46:05اور پھر
46:08ان کے بہت بڑے خداور
46:11خائد نے کہا تھا
46:12کہ جو بھارت میں مسلمان ہیں
46:13وہ ملچاز ہیں
46:14معنی بلکل ایک
46:16نیچلی ذات کی ہیں
46:18افسوس ہوتا ہے
46:19کہ ان کو
46:20قرآن کو بھی کوٹ کرنے میں
46:22غلط مسئلہ بنا کر
46:24پہلے جو آیا تھے
46:25اس کو نہیں بور رہے
46:26اللہ کیا فرما رہا
46:27قرآن میں
46:28کہ تم کیوں ایسی بات کہتے ہو
46:30جو کرتے نہیں ہو
46:30اس صورت اصاف کی آیا تھے
46:32آپ بورے سیسا پی رہی بھی دیوار
46:35تو ہم اپنے
46:36اور پھر
46:36بار بار یہ لوگ بور رہے
46:38کہ اسلام کی جنگ ہو رہی ہے
46:40بھارت سے
46:40کونسا اسلام ہے
46:41تمہارا بتاؤ
46:41بیس کور مسلمان
46:44بھارت میں رہتے ہیں
46:45اور
46:46حنفی فقہ کا
46:48پوری دنیا کا
46:50سب سے مشہور عالم دین
46:51مولانا خالص و فلہ رحمانی
46:53حیدر آباد میں رہتے ہیں
46:54سب سے بڑا عالم ہیں
46:57فخی الاسر کہتے ہیں ان کو
46:59آپ کہتے ہیں
47:01اسلام کی بات کرتے ہیں
47:02پھر آپ نے
47:04ایرانین آوٹ پوسٹ پہ
47:06گولیاں چلائی
47:06تو وہاں سیسا پی لہی بھی دیوار
47:07بھول گئے
47:08بلوچیوں پر آپ خطل کرتے ہیں
47:11سیسا پی لہی بھی دیوار
47:12بھول گئے آپ
47:13افغانستان میں
47:14آپ یقین نہیں کریں گے
47:16جب
47:17نائن الیون کے بعد
47:18یہی حکومت تھی
47:20یہی اسٹیبلشمنٹ تھا
47:22جو معصوم لوگوں کو
47:23جو ڈاکٹرز تھے
47:25انجنئرز تھے
47:26سرجنز تھے
47:27صرف پندرہ ہزار
47:29ڈالر کے وز میں
47:30ان کو امریکنوں کو
47:31بیج دیا
47:31پندرہ ہزار ڈالر
47:34اس میں کتابیں
47:35لکھی میں آپ پڑھ سکتے
47:36اور
47:38افسوس
47:39اس بات کا ہے
47:39کہ
47:40قرآن کی آیات
47:40تو بول دیئے
47:42کیا یہ حرمت
47:43کے مہینے نہیں ہیں
47:44اس حرمت کے مہینے میں
47:47تو حملہ ہو ہی نہیں سکتا
47:48چلی آپ دولتے
47:49آپ اسلام پہ ہے
47:50ذیخات کا مہینہ
47:52ذلہجہ کا مہینہ
47:53محرم کا مہینہ
47:54تو حرمت کے مہینے
47:56آپ حملہ کر ہی نہیں سکتے
47:57آپ تو اسلام کا پرچم
48:00لے کر جو جھوٹے دعوے کرتے
48:01تو آپ نے حملہ کیا
48:03اور آپ نے
48:04پونچ میں
48:06چودہ لوگوں کی
48:07جو موت ہوئی
48:08اس میں چار
48:09معصوم دس سال کا عمر
48:10کے مسلم بچے تھے
48:12حرمت کے مہینے میں
48:14آپ حملہ کر رہے ہیں
48:15اب میرے بولنے کے بعد
48:16بولیں گے نہیں نہیں
48:17ہم دفاع میں کر رہے ہیں
48:18پچھتر سال سے
48:20تم دفاع کر رہے ہو
48:20یہاں پر
48:21لمبینی پار
48:23گوکل چارٹ میں
48:24جو حملے ہوئے
48:25وہ کیا تھے
48:26بتائیے
48:27پھر دلسک نگر میں
48:30بمبلاز
48:30ہمارے شہر میں ہوا
48:31کیا تھے
48:32اور پھر یہ بولنا ہے
48:34کہ اسلام کا نام لے کر
48:35ان لوگوں کو
48:36یہ نہیں معلوم
48:37کہ حدراباد میں
48:38جو جامع نظامیہ ہے
48:39اس کو
48:41حضرت مولان عمرال شاہ
48:42فاروخی رحمت اللہ علیہ
48:43رسول اللہ
48:44صلی اللہ علیہ وسلم
48:45کے حکم پر
48:46مدینہ سے نکل کر
48:48حدراباد آ کر
48:49اس مدر سے کوئی قائم کیا
48:50یعنی آپ یہ بولنا چاہ رہے
48:52کہ آپ
48:53آپ ہی اسلام پر رہے
48:54اور بیس کور مسلمان
48:55جنت میں نہیں جائیں گے
48:56آپ یہ بولنا چاہ رہے
48:59کہ ہمارے تمام
49:00جتنے علماء ہیں
49:01چاہے وہ
49:01دیوبندی مسلک کے ہوں
49:02بریلوی مسلک کے ہو
49:04چاہے اہلِ حدیث ہوں
49:05چاہے شیعہ ہوں
49:06آپ ہوتے کون ہیں بھائی
49:08اسلام کو کیوں لے کے آ رہے
49:10آپ ایک جارہانہ
49:12موقف
49:12پچھتر سال سے
49:13بھارت میں کر رہے ہیں
49:14آپ وہاں سے
49:16دہشتگردوں کو
49:17بھیجا رہے ہیں
49:18اور آپ یہاں پر
49:20پونچ میں آپ مار رہے ہیں
49:21آپ تو
49:22ایک گرجہ گھر کو بھی
49:24آپ نے نقصان پہنچا دیا
49:25ایک ہمارے
49:27آندرہ پردیش کے
49:28بہادر سپائی کی بھی
49:29اس میں ہلاکت ہوئی ہے
49:31تو یہ بار بار
49:33اچھا آپ کو جان کے
49:34حیرت ہوں گی
49:35کہ جماعت اسلامی پاکستان
49:37کا چائنیس کمیونیس پارٹی
49:39سے اگریمنٹ ہے
49:40جماعت اسلامی پاکستان
49:43جماعت اسلامی ہن نہیں
49:44جماعت اسلامی پاکستان
49:47کا چائنیس کمیونیس پارٹی
49:48سے اگریمنٹ
49:49اور اسلام کی بات کرتے آپ
49:50کہاں وہ دہری ہے
49:53اور کہاں تحید کی بات
49:54کہاں ماو
49:57اور کہاں
49:58ہمارے اولی اللہ
49:59جماعت اسلامی پاکستان
50:02کا اگریمنٹ ہے
50:03چائنیس کمیونیس پارٹی سے
50:05آپ اسلام کی بات کر رہے
50:07مگر آپ
50:07جو چائنہ کے
50:09جنجیانگ میں
50:10جو قتل و غارتگیری مسلمانوں سے
50:13اور یہ آپ ایک زبان پر نہیں آتا آپ کے
50:15تو یہ ان کا اصلی مقصد رہا
50:19اور ہم ان کو بولنا چاہ رہے
50:21کہ آپ یاد رکھو
50:23کہ ہمارے پاس جو علماء اکرام بھارت میں ہیں
50:25اور جو اہل دل یہاں پر ہیں
50:28وہ ایک نہیں
50:29کئی مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا
50:33دیدار کر چکے اور دیدار کرتے رہیں گے
50:36یہ کیا بات بتاتا ہے
50:38اور آپ اسلام کا نام لے رہے ہیں
50:41کوئی کونسا اسلام
50:41آپ
50:43اہل گام میں
50:46آپ تھوڑی جیرے کے لئے سوچئے
50:48کہ عورتوں کو الگ کرنا
50:51بچوں کو الگ کر کے
50:52کلمہ پڑو تم ہندو ہو یا مسلم
50:55گولی ماریں گے
50:55جو لوگ بج گئے وہ زندگی بھر کا
50:59زخم اپنے ساتھ لے کر دیجئے گے
51:01وہ لوگ
51:01اب ہوتے کون ہے کرنے والے یہ
51:04یہ اسلام اور
51:06نام لے کر ایک جنگ نہیں کر رہا
51:08یہ صرف
51:09بھارت کو ہمیشہ پریشان کرنے کے لئے
51:12پچھتر سال سی حرکتیں کر رہے ہیں
51:14جو شریر تھے وہ
51:16توڑے ملک کو
51:17جو امن پسند تھے اس ملک میں رہ گئے
51:19تو ان کا یہ بار بار
51:21اسلام اسلام
51:21تمہارے پاس کیا ہے بابا
51:23ہمارے پاس
51:24اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
51:26کا عاشق احمد رضا یہاں پر ہے
51:28ہمارے پاس
51:29خواجہ
51:31ہندل ولی ہے
51:33ہر بار تم تو
51:36اچھا بھیک منگے ہیں لوگ
51:38یقین بھلو
51:40افیشیل بھیک منگے ہیں پاکستانی ہے
51:42آئی ایم ایف سے
51:44لون لے رہے جا کے
51:45ایک بلین ڈالر کا
51:46آپ
51:48پچھتر سال سے آپ نے
51:50کیا کیا
51:50کس نے آپ کو
51:51مجبور کیا آئی ایم ایف کا
51:52لون لینے کے لئے
51:53اور افسوس کی بات یہ ہے
51:55کہ آئی ایم ایف کا لون لے رہے ہیں
51:57اور یہ انٹرنیشنل
51:59میرے کو
51:59معنی یہ انٹرنیشنل
52:01مانٹری فنڈ نہیں یہ
52:01انٹرنیشنل
52:02ملیٹنٹ فنڈ دے رہے ہیں پاکستان کو
52:04اسعمال کریں گے
52:07اب آپ دیکھیں یہ
52:08یو ایس اے ہے
52:10جرمنی ہے
52:10جاپان ہے
52:11کہ کیسا ہے لوگ اس کو اگری کر رہے ہیں
52:14جبکہ
52:15ہمارے زمین پر
52:16ہمارے
52:17گھروں پر
52:19ہمارے سپاہیوں پر
52:20حملے ہو رہے ہیں
52:21اور ان کو
52:22ون بیلین کیا ہے
52:23کا لون ملا رہا ہے
52:24حکومت تم چلانا
52:26تو دور کی بات
52:27تم کو ایکانومی چلانا نہیں آتا
52:29تمہارے کو
52:29کیا ہے تمہارے پاس
52:31وہاں سے بیٹھ کے
52:32آپ بور رہے ہیں
52:32اسلام یہ اسلام
52:33وہ کوئی کچھ نہیں ہے
52:34یہ صرف ان کی جارہانہ
52:36غلط پالیسی ہے
52:37یہاں پر
52:39امن کو بگاننے کے لیے
52:40یہاں پر
52:41ہندو اور مسلمانوں میں
52:43نفاق پیدا کرنے کے لیے
52:44اور ان کو یہ بات پسند نہیں آتی
52:46آپ اندازہ لگائیے
52:47کہ بھاولپور اور مردکی میں
52:49حملہ ہوا
52:50تو جو شخص
52:51امریکن
52:52امریکہ میں
52:54ٹیررسٹ ہے
52:55حافظ عبدالرہو
52:56یہ
52:56لی ٹی کے صدر کا بیٹا
52:58وہ نواز جنازہ پڑھا رہا
53:00اس کے پیچھے
53:00وہ بینڈ ارگنیزیشن
53:01لوگ کھڑے
53:02ان کے پیچھے پاکستان کی فوج
53:03کھڑی بھی ہے
53:04تو آج بھی آپ کل رات میں
53:07ہم دیکھیں
53:07سری نگر کے ائرپورٹ کے
53:08خریب ڈرونس آگئے
53:09تو آپ اور ہم
53:11حدراباد میں بیٹھ کر
53:12اندازہ بھی نہیں کر سکتے
53:14بلکہ بھارت کے
53:15دوسرے مقامات پر
53:15جو رکھ بیٹھے ہوئے ہیں
53:16وہ اندازہ بھی نہیں کر سکتے
53:18کہ کیسے بہدوری کے ساتھ
53:20ہماری فوج
53:21ان کا مقابلہ کر رہی ہے
53:22اور کیسے بہدوری کے ساتھ
53:24اور سبر کے ساتھ
53:25جمہو کشمیر کے
53:26بارڈر پر بستے والے لوگ
53:28پنجاب کے
53:29بارڈر پر بستے والے لوگ
53:31اور راجستان کے
53:32بارڈر بستے والے لوگ
53:33جو حمد سے ان تمام
53:35مسائب اور مشکلات کا سامنا
53:37کر رہے ہیں اور ہم ان کو
53:38بتانا چاہیں گے کہ ہمارے رسول
53:40صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم کو یہ تعلیم دی
53:42کہ تم کسی سے جنگ
53:44مت کرو یہ حدیث ہے
53:46تم کسی سے جنگ مت کرو
53:49مگر اگر کوئی تم سے جنگ کرتا ہے
53:51تو ثابت خدم رہو
53:52تو ہم کو اب ثابت خدم رہنا ہے
53:54یہ سوال کوئی ہندو
53:56مسلمان کا عیسائی کا
53:58بوت کا نہیں ہے سوال
54:00دو خومی پارٹی کانگریس
54:02بی جے پی کہ ان کو بھی ان دونوں خومی پارٹیوں
54:05کو اپنی توتو میں میں ختم کرنی چاہیے
54:06سوال یہ ہے کہ ہم کو
54:08ایک سیسا پی لہی دیوار کی طرح
54:11ایسے ملک
54:13کے خلاف کھڑے ہونا ہے جو ساری
54:15دنیا کے لیے خطرہ ہے بھی
54:16بلکہ کبھی نہ کبھی کسی وقت
54:19پہ
54:20اس دنیا کو اس دنیا کے
54:22زی اثر لوگوں کو
54:24ان کے لیڈرز کو اتائے کرنا پڑے گا
54:26کہ کیا اس ملک میں نیوکلئر
54:28بام رکھنے کی انگیز دی جا سکتی ہے
54:31اس نیوکلئر
54:32بام ہے اس کو ڈسام کرنے
54:35کی ضرورت ہے انس کو ختم کرنے کی ضرورت
54:37اور بار بار
54:38کمینگی کی حد یہ ہے
54:41کہ سری نگر میں دواخانوں
54:43کو نشانہ بنایا گیا
54:44اور یاد رکھیے وہ جو پونچ کے
54:47مولانا کو
54:48جو انتخال ہو گیا جو شہید ہو گئے
54:51ان کو ایک ہندو ایمل سی
54:53نے اپنی گاڑیں بٹھا کر
54:54اسپتال پہنچایا اب یہ اور بات
54:57ہے کہ ہمارے گوڈی میڈیا نے کہی دیا
54:59کہ ارنے نے وہ مولانا کو وہ پاکستان
55:01کے وہ فران تھے
55:02تو ہم کو یہ کوشش کرنا ہے
55:05کہ ہم پورے لوگ ایسے وقت میں
55:07اپنے سیاسی اختلافات
55:09کو سے اٹھ کر
55:11جب ہم اپنی فوج کے پیچھے کھڑے رہے
55:13اور فوج بے باقی سے
55:15مقابلہ کرے اور پاکستان کا جھوٹا
55:17پروپگنڈا یہ گرا دیے وہ گرا دیے
55:19انہوں کچھ نہیں گراتے انہوں خود انشاءاللہ
55:21گریں گے دیکھیں گے آپ اور یہ
55:23ہونا چاہیے یہ ہے یہ بار بار
55:25اس طرح سے دھمکی دینا بار بار
55:27آ کر تنگ کرنا بار
55:29بار آ کر ملک میں
55:30پریشانی پیدا کرنا اور ان
55:33لوگوں کی وجہ سے آپ میری
55:35بات سے متفق ہوں گے کئی مسلمان
55:37جیلوں کو چلے گئے آٹھ
55:39آٹھ سال سات سال جیل میں رہ کر
55:41نکلے ہو لوگ بچے وہ
55:42ان کا تو وہ ہی نہیں ہے پھر
55:45تو اس لیے میں سمجھتا ہوں کہ ہم لوگ متحد
55:47رہے اور جو لوگ شرارت
55:49کرنا چاہ رہے ہیں جو لوگ خامقہ
55:51یہ نفرت پیدا کرنا چاہ رہے ہیں
55:53وہ بھی بازہ ہیں ہماری دونوں
55:55نیشنل پارٹی سے اپیل کرتے
55:57کہ آپ اپنی توتو میں باد میں کر لو
55:59پہلے فوج کے پیچھ ہم کو
56:01کھڑے رہنا ہے اور یہ جو
56:03آہ بار بار مداخلت
56:05پاکستان کی طرف سے کی جا رہی ہے
56:07ہماری سرکار نے
56:09کہہ دیا کہ
56:10ہم اپنے انٹینڈٹ
56:12ابجیکٹیوز کو حاصل کر لیے
56:14اگر آپ اسکیلیٹ کریں گے
56:17تو ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے
56:19اگر پاکستان دی اسکیلیشن
56:21کرے گا تو وہ وہی رہے گا
56:23اگر پاکستان اسکیلیٹ کرے گا
56:25تو کوئی بھی ملکہ مجھ نہیں بٹھے گا
56:27اور میں سب یہ بار بار
56:29میں یہ کہہ رہا ہوں کسی کی محبت میں نہیں
56:31کہہ رہا ہوں یہ وطن میرا ہے
56:32ہم اس وطن میں ہماری ماں کی پیٹ سے
56:35اس وطن میں پیدا ہوئے اور جب
56:37انشاءاللہ ایمان
56:39کے ساتھ ہم جائیں گے اس دنیا سے
56:41تو ہم اسی وطن کی آغوش میں جائیں گے
56:43چاہے میں ہوں یا شبیر صاحب ہو
56:45یا آپ تمام ہوں
56:46تو یہ پرپاگنڈا جھوٹا ہے پاکستان کا
56:49اسلام کا نام لے رہے ہیں
56:51مبارک مہینے میں کیسا تم کرد
56:53اسلام کا نام لے کے تم بچوں کو مار دی ہے
56:54تمہاری ٹو نیشن تھیری کو
56:57ہم نے پائلے ریجیک کر دیا تھا
56:59تو میں تمام سے آپ سے اپیل کر رہا ہوں
57:01آپ کے ذریعے سے کیونکہ صحافیوں کے درمیان
57:03میں بولنے کا فائدہ ہی ہے
57:05کہ انفرمیشن جلدی سے
57:07دوسروں تک پہنچ سکتی ہے
57:09تو میں پھر سے جناب ماجد صاحب
57:11کا شکر گزار ہوں کہ آپ نے
57:13ماشاءاللہ ایک بہت بڑے فنکشن کا
57:15عمل میں لائیا اور ماجد صاحب
57:17آخر میں آپ کے ایک بات کہوں گا ہے کہ خواتین
57:19کو بھی آوارڈ دیجئے آپ
57:20خواتین کو بھی اردو کے آوارڈ دیجئے
57:23آپ پورے مرد حضرات کو دے رہے ہیں
57:25ایسا نہیں ہے
57:26خواتین بھی بہت آپ کی جنرلزم میں ہیں
57:29ان کا بھی آپ خیال رکھئے
57:30یہ کیونکہ آپ کو اور ہم کو گھر کو جانا پڑتا ہے
57:33تو
57:36یہ اس بات کا خیال رہے ہیں کہ بہت بہت شکریہ
57:39سلام علیکم
57:40بسم اللہ الرحمن الرحیم