May 7, 2025 #Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #indiapakistan
Pak India Conflict | Big Updates | Imran Riaz Khan VLOG | Breaking News | Exclusive Story
#indiapakistan #10amheadlines #CapitalTVHeadlines #PahalgamAttack #PahalgamTerrorAttack #PahalgamTerrorAttackUpdates #deputyPM #ishaqDar #war #PahalgamAttackNews #IndiaPakistan #SAARC #VisaBan #BreakingNews #PakistanNews #DiplomaticTensions #IndiaNews #simla #simlawater #induswatertreaty #indiapakistan #modi #OIC #RegionalPolitics#CapitalTV #CapitalNews #CapitalLive #pakarmy #asimmunir #shehbazsharif #bilawalbhutto
Pak India Conflict | Big Updates | Imran Riaz Khan VLOG | Breaking News | Exclusive Story
#indiapakistan #10amheadlines #CapitalTVHeadlines #PahalgamAttack #PahalgamTerrorAttack #PahalgamTerrorAttackUpdates #deputyPM #ishaqDar #war #PahalgamAttackNews #IndiaPakistan #SAARC #VisaBan #BreakingNews #PakistanNews #DiplomaticTensions #IndiaNews #simla #simlawater #induswatertreaty #indiapakistan #modi #OIC #RegionalPolitics#CapitalTV #CapitalNews #CapitalLive #pakarmy #asimmunir #shehbazsharif #bilawalbhutto
Category
🗞
NewsTranscript
00:00ھیک بہت بڑی ڈیویلپنٹ پاکستان کے بیچ میں
00:30has been killed by the fire.
00:47bharat نے nilam jilam ڈیم کو بھی نشانہ بنایا ہے
00:49nusairi ڈیم کو بھی نشانہ بنایا ہے
00:51اور یہ confirmation پاکستان کے
00:53dg ispr نے بھی دے دیا ہے
00:55bharat نے مساجد کے اوپر attack کیا ہے
00:57اور حلاقتوں اور شہادتوں کی
00:59تعداد جو ہے وہ اب زیادہ ہو گئی ہے
01:00بنات کو جب ispr نے claim کیا تھا
01:02تو کچھ شہادتوں کی تعداد کو چھپانے کی کوشش کی جائے
01:05دیا کم بتایا جا رہا تھا
01:06حالانکہ جو independent sources ہیں وہ یہ بتا رہے تھے
01:08کہ نقصان زیادہ ہوا ہے
01:09اور میں آپ کو یہ رات کو بھی کہہ رہا تھا
01:11کہ confirmation آ جائے گی
01:12دن کے اجالے میں پتا چل جائے گا
01:14ایسے لاشوں کو چھپایا نہیں جا سکتا
01:16اور پھر پتا چلا کہ چھپس کے قریب
01:18اب تک شہدہ کی تعداد ہو چکی ہے پاکستان میں
01:20اور یہ تمام لوگ سویلین ہیں
01:23ان میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں
01:25مساجد کو شہید کیا گیا ہے
01:27مساجد کے پر attack کیا گیا ہے
01:28اس پہ مسلمانوں میں پاکستانیوں میں شدید غم و غصہ ہے
01:31اب ڈیمز کو نشانہ بنایا گیا
01:33مساجد اور مدارس کو نشانہ بنایا گیا
01:35اور بھارت کی جانب سے جو سب سے کاروائی کا بڑا حصہ ہے
01:39وہ یہ ہے
01:39کہ بھارت نے پاکستان کے چار سیٹلڈ ایریا میں
01:43یعنی انٹرنیشنل بارڈر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے حملہ کیا ہے
01:46لائن آف کنٹرول پہ تو پاکستان اور بھارت کی
01:48ایک لمبی تاریخ ہے لڑائی لگی رہتی ہے
01:49لیکن سیالکورٹ میں
01:51مرید کے میں
01:52شیہوبورہ میں
01:53اور بہاولپور میں
01:54بھارت نے اٹیک کر کے
01:55پاکستان کو ایک بہت بڑا چیلنج کر دیا ہے
01:57اب لائن آف کنٹرول کے دروں طرف کاروائی سے فرق نہیں پڑے گا
02:00پاکستانی یہ ڈیمانڈ کر رہے ہیں
02:01کہ پاکستان بھی بھارت کے سیٹلڈ ایریاز میں
02:04بھارت کو نقصان پہنچائے
02:05دیکھیں پاکستانی یہ کبھی نہیں کہیں گے
02:07کہ سیویلینز کو وہاں پہ پاکستان مارے
02:08سیویلینز کی
02:09ہلاکتوں کے
02:10یا سیویلینز کے نقصان کے پاکستان خلاف ہے
02:12لیکن بھارت کو نقصان ضرور پہنچنا چاہیے
02:14کم سے کم ان سٹرکچرز کو
02:16جو پاکستان کے پانیوں کے اوپر بنائے گئے ہیں
02:18یہ پاکستانیوں کا ایک بڑا مطالبہ ہے
02:20ناظرین پاکستان کی جانب سے
02:22رات گئے ہیں جو بڑے بڑے دعوے کچھ کیے جا رہے تھے
02:25وہ میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں کہ جو تعداد بڑھتے بڑھتے
02:27بھارتی جہازوں کی
02:27وہ ساتھ تک پاکستان کی میڈیا نے پہنچا دی تھی
02:30کہ ساتھ جہاز بھارت کے
02:32تباہ ہو گئے ہیں مگر صبح جو صورتحال کچھ واضح ہوئی ہے
02:34اور اب تک جو حقائق ہیں وہ میں آپ کے سامنے
02:36رکھ دیتا ہوں کہ جو انٹرنیشنل میڈیا نے بھی
02:38چیزیں مانی ہیں اور بھارتی میڈیا نے بھی
02:40اس کی تصدیق کی ہے بھارتی اکبار ہے دہ ہندو
02:42یہ بڑا کٹر اکبار ہے بھارت کا
02:44اور یہ لکھتا ہے کہ
02:46اب یہ آگے علاقوں کا نام ہے
02:54اخنور کا علاقہ ہے
02:55رامبان کا علاقہ ہے
02:57اور پیمپور کا ایڈیا ہے
02:58دہ ہندو کو جو گورمنٹ اوفیشل ہے
03:02اس نے یہ بتایا کہ
03:03کم سے کم تین تیارے جو ہیں وہ
03:04کریش ہوئے ہیں اور یہ انڈین جیٹس ہیں
03:06یہ دہ ہندو نے لکھا لیکن اس کے بعد انہوں نے
03:08یہ سٹوڈی ڈیلیٹ کر دی یہ تصدیق
03:10انڈین میڈیا کی جانب سے ہو چکی ہے میں نے آپ کو پہلے بتایا تھا
03:12انڈیا ٹوڈے پہ بھی ایک ریپورٹر نے یہ بتایا تھا
03:14کہ تین جگہ سے اطلاع آ رہی ہے کہ وہاں پہ جیٹس گرے ہیں
03:16کس کے گرے ہیں اس کے بارے میں وہ اس وقت نہیں بتا پایا
03:18لیکن بعد میں بھارتی میڈیا سے
03:20یہ خبر غائب کی جارہی ہے
03:22بھارت کا جو آئی ایس پی آر ہے
03:24جس طرح پاکستان میں آئی ایس پی آر ہے
03:26اس طرح بھارت کی بھی فوج کا اپنا ایک سسٹم ہے
03:28لیکن وہ اس طرح کام نہیں کرتا
03:30تو ان سے بھی جب اس بارے میں
03:31توقع کی جاری تھی کہ وہ اس پہ بات کریں گے
03:33تو انہوں نے پاکستان کے ان دعوام کے اوپر کسی قسم کی کوئی بات نہیں کی
03:36کہ ان کی ائر فورس کا کتنا رقصان ہوا ہے
03:38لیکن جو آزاد زرائے ہیں
03:39لیکن جو بیند اقوامی میڈیا ہے
03:41چاہے وہ رائٹرز ہیں چاہے وہ بی بی سی ہیں
03:42چاہے وہ مقامی صحافی ہیں
03:43چاہے وہاں کے سورسز ہیں
03:45وہ یہ بتاتے ہیں کہ کم سے کم تین جگہوں پہ
03:47تیارے گرنے کی اطلاع ہے
03:48لیکن جے پتا نہیں چل سکا
03:50کہ یہ کون سے تیارے ہیں
03:51اور کس ملک کے بنے ہوئے ہیں
03:53کیا یہ رافیل ہے
03:53ایس ایو تھرٹی ہے
03:55یا مک ٹونٹی نائن ہے
03:56یہ کون سے تیارے ہیں
03:57ایک تیارہ پلواما کے نزدیک پامپور
03:59کا علاقہ ہے
04:00وہاں سے بلڈوزر کو بھی دیکھا گیا
04:01کہ وہ ملبہ اٹھا کر لے کر جا رہا ہے
04:03اور یہ ویجوالز آپ سب سوشل میڈیا پہ دیکھ چکے ہیں
04:05دوسرا جو تیارہ ہے
04:06وہ جمہوں کا زلہ رام بن
04:08وہاں پہ بھی ایک تیارہ گرہ ہے
04:09اور اس کی کنفرم اطلاعات ہیں
04:11تیسرا جو ہے پنجاب کا زلہ بٹنڈا
04:13وہاں پہ بھی ایک تیارہ گرنے کی اطلاعات ہیں
04:15اس کے ویجوالز بھی آپ نے دیکھے ہیں
04:16وہاں پہ پنجابی میں کھڑے ہوئے لوگ جو ہیں
04:18سکھ پرادری وہاں پہ بات چیت بھی کر رہی ہے
04:20کہ تیارہ اتوا کے ڈگا جہاز
04:21تو یہ وہ جو باتیں پنجابی میں کرتے ہیں
04:22تو وہ اس کے بارے میں بتا رہے ہیں
04:24پاکستانیوں کی جو شاہدتیں ہیں
04:26اب دیکھیں نا انڈیا میں
04:27چھبیس سویلین قتل کیے گئے
04:29دہشتگردوں نے کیے
04:31اور بھارت نے اسی طرح کی دہشتگردی کرتے ہوئے
04:34پاکستان میں چھبیس سویلینز کو قتل کر دیا ہے
04:36اب اسرائیل نے کھل کر بھارتی
04:38فوجی کاروائی کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے
04:40اور اسرائیل کا یہ کہنا ہے
04:41کہ وہ کھل کر بھارت کو اس میں سپورٹ کرے گا
04:43ڈی جی آئی ایس پی آر نے جو پریس کانفرنس کی
04:45اس میں انہوں نے ایک بات اٹھائی
04:46کہ کیا جنگی قوانین اور عالمی نامز
04:48اس بات کی اجازت دیتے ہیں
04:50کہ بھارت وارٹر سٹرکچرز کو نشانہ بنائے
04:52یعنی اس کا مطلب ہے کہ پاکستان
04:53وارٹر سٹرکچرز کو نشانہ نہیں بنانا چاہتا
04:55کیونکہ پاکستان جو ہے وہ جنگی قوانین
04:57اور جو عالمی نامز ہیں
04:58ان کی پاسداری کرنا چاہتا ہے
05:00یعنی ڈی جی آئی ایس پی آر کے کہنے کا مطلب
05:01تو یہی لگ رہا ہے
05:02پاکستان میں جو بڑا مطالبہ ہے وہ یہ ہے
05:04کہ ہمیں اسی طرح کا بدلہ چاہیے
05:05جیسا حملہ بھارت نے کیا ہے
05:07بھارت نے بہت بڑا حملہ کیا ہے
05:09پاکستان کے اندر سیویلینز کے اوپر
05:11میزائل داغیں ہیں
05:12اور یہ بھارت کی جانب سے جنگی جنون ہے
05:14بھارت نے پترین پاکستان میں میزائل باری کیا ہے
05:17چار سیٹلڈ ایڈیاز میں
05:19بارڈر کی خلاف پرزی کر کے بھارت نے حملہ کیا ہے
05:21کیا پاکستان ویسا جواب دے پائے گا
05:23پاکستان کی حکومت کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے
05:25کہ پاکستانی فورسز کو فری ہینڈ
05:27دے دیا گیا کہ جناب اب آپ جوابی کاروئی کریں
05:29اور اپنے طریقے سے جوابی کاروئی کریں
05:31اس کا یہ مطلب ہے کہ پاکستان ابھی جوابی کاروئی کا حق
05:33محفوظ رکھتا ہے
05:34لیکن دوسری جانب پاکستان کے وزیر دفاع کا جو بیان ہے
05:37وہ انتہائی کمزور اور انتہائی گھٹیا
05:39بیان قرار دیا جا رہا ہے
05:40پاکستان میں تمام حلقوں کی جانب سے
05:42کہ انہوں نے بیندقوامی میڈیا پر یہ کہا
05:44کہ اگر بھارت رک جاتا ہے لڑائی کرنے سے
05:46تو ہم سیز فائر کے لیے تیار ہیں
05:47بھارت نے پاکستان کے اندر گھس کر
05:50میزائل حملے کیے ہیں
05:51اور سیال گوٹ میں کیے ہیں
05:52مریدکے میں کیے ہیں
05:53مساجد کو نشانہ بنایا ہے
05:55بھاولپور میں کیے ہیں
05:55شہوپورا میں کیے ہیں
05:56جب بھارت نے اتنی بترین کاروئی کرتے ہوئے
05:59نہیں سوچا
05:59تو خواجہ آصف اپنے طور پر
06:01کیسے سیز فائر کا اعلان کر سکتے ہیں
06:03یعنی وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ
06:04بھارت جو ہے
06:04وہ اس وقت لائٹ آف کنٹرول کے اوپر
06:06شیلنگ بند کر دے
06:07ہم سیز فائر کرنے کے لیے تیار ہیں کیوں جی
06:08بھارت نے آپ کے جو سٹرکچرز ہیں
06:11جو وارٹر سٹرکچرز ہیں
06:12ان کے اوپر بھی اٹیک کیا ہے
06:13نیلم جیلم کے اوپر بھی اٹیک کیا
06:15اور نوسیری ڈیم کے اوپر بھی اٹیک کیا
06:17جو انتہائی افسوسناک عمل ہے
06:18تو کیا اس کے بدلے میں پاکستان
06:20جو پاکستان کے پانی ہے
06:22یعنی سنتاز معیدے کے مطابق
06:24دریائے سندھ
06:25دریائے جیلم
06:25اور دریائے چناب
06:26ان تینوں دریاؤں کے پانیوں کے اوپر
06:28پاکستان کا حق ہے
06:29اور بھارت
06:29ان میں سے کسی بھی دریاء کا پانی نہیں روک سکتا
06:31بھارت نے ان دریاؤں کے اوپر
06:33بہت سارے سٹرکچرز بنا رکھے ہیں
06:34اب پاکستان کی ذمہ داری ہے
06:36اور پاکستان کو جوابی کاروائی کرنی پڑے گی
06:38کہ وہ ان سٹرکچرز کو ہٹا کر
06:40پاکستان کا پانی کھلوائے
06:42اور یہ بات پاکستانی بار بار کر رہے ہیں
06:44پاکستانی اس بارے میں مطالبہ کر رہے ہیں
06:46سافزادہ حامد رضا صاحب نے کہا
06:47کہ بھارت نے ہمارے اوپر
06:48سیٹلڈ ایریاز میں چوبیس مزائل مارے ہیں
06:50جب تک پاکستان واپس
06:51اٹھالیس مزائل نہیں مارے گا
06:52اور بھارت کے سیٹلڈ ایریاز میں نہیں مارے گا
06:54کب تک اس کو جواب
06:56یا اس کو بدلہ تصور نہیں کیا جائے گا
06:58ساتھی ساتھ سافزادہ حامد رضا صاحب نے
07:00ایک اور بات کی ہے
07:01کہ اگر پاکستان پہ مسجد گرائی آ سکتی ہے
07:03یا مساجد پہ حملہ کیا جا سکتا ہے
07:04تو بھارت میں بھی مندروں پہ حملہ کیا جا سکتا ہے
07:07یہ جناب سافزادہ حامد رضا صاحب کا ایک موقع ہے
07:20اور لڑائی مزید آگے نہ بڑھیں
07:22لیکن لڑائی بڑھنے کے خدشات موجود ہیں
07:25کیونکہ بھارت کا اگر اتنا رقصان ہوا ہے
07:26اور اس کے اگر رفال تیارے گر گئے ہیں
07:28یا رافیل تیارے گر گئے ہیں بھارت کے
07:30جن کے بارے میں پاکستان دعویٰ کر رہا ہے
07:32تو یہ نرندر مودی کے لیے بہت ہی آکورڈ سیچویشن ہو جائے گی
07:35فرانس کے لیے بہت بری صورتحال ہو جائے گی
07:37کچھ لوگ یہ دعویٰ کر رہے ہیں
07:50اور فرانس کو اس کا نقصان ہوا ہے
07:52اب اگر پاکستان اور بھارت کی بیچ میں
07:54کوئی نیوکلئر وار ہو جاتی ہے
07:55اس حوالے سے اندازے اور تخمینیں دنیا نے لگانے شروع کر دی ہیں
07:58The International Campaign to Abolish Nuclear Weapons
08:01ICAN
08:02انہوں نے کہا کہ یہ بہت خوفناک ہو سکتا ہے
08:05پوری دنیا کے لیے
08:06اور انہوں نے اندازے بتائیں ہیں
08:07کہ اگر ایک ایک ایکسچینج ہو جاتا ہے
08:09نیوکلئر ایکسچینج پاکستان اور انڈیا کے بیچ میں
08:11تو ملینز لوگ جو ہیں وہ
08:13امیجیٹلی مارے جائیں گے
08:14یعنی بہت سارے بڑی تعداد میں لوگ جو ہے
08:17وہ مارے جائیں گے اور کروڑوں لوگ ایفیکٹ ہو جائیں گے
08:19اور پوری دنیا کے اوپر اس کے اثرات چلے جائیں گے
08:21یہ الجزیرہ نے اس کی ریپورٹ کو چھاپا ہے
08:23اب ناظرین آجائیں اس گھٹیا
08:25اور غلط اور قابل مضمت
08:27انسانیت سے اس فیصلے کے اوپر
08:29جو پاکستان کی سپریم کورٹ کے
08:31آئینی بینچ نے آج دیا ہے
08:33ناظرین ایک طرف قوم کو اکٹھا کر رہی تھی
08:35دشمن کی کاروائی
08:36قوم دشمن کے عزائم کے خلاف اکٹھی ہو گئی
08:40اور پہلی مرتبہ مجھے رات کو ایسا محسوس ہو رہا تھا
08:42کہ سب لوگ ایک ہی سمت میں سوچ رہے ہیں
08:43کہ ہر حال میں دشمن کو جواب دینا ہے
08:45اب اس وقت جب ہم سب کو اپنا فوکس کرنا تھا
08:47دشمن کو جواب دینے کی طرف
08:48اس وقت سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے
08:50جس آئینی بینچ کو صرف اس لیے بنایا گیا
08:52چھبیسری آئینی ترمین کے بعد
08:55تاکہ اس سے اپنے من مرضی فیصلے لیے جا سکے
08:57اس بینچ نے ایک گھڑیا ترین
08:59اور ایک تاریخ کا سیاہ ترین فیصلہ دے دیا ہے
09:02فیصلہ دینے والے ججز
09:03یہ ان کے نام ہمیشہ تاریخ پر یاد رکھے جائیں گے
09:05جنہوں نے بدترین انسانی حقوق کے خلاف
09:07فیصلہ دیا ہے
09:09اب اس میں جسٹس امین الدین
09:10کسی تعرف کے متاج نہیں ہے
09:11ساری دنیا ہی نے جانتی ہے
09:12کس طرح یہ آئینی بینچ کے سربراہ بنے ہیں
09:14نمبر دو
09:15جسٹس محمد علی مدر
09:16نمبر تین
09:17جسٹس چائل بلال
09:18نمبر چار
09:18جسٹس مسررت حلالی
09:20نمبر پانچ
09:21اور حسن رزوی
09:23یہ جناب پانچ ججز نے فیصلہ دے دیا ہے
09:25کہ سیویلینز کا
09:26ملیٹری کوٹس کے اندر ٹرائل ہو سکتا ہے
09:29اس سے پہلے
09:30جو سپریم کورٹ آف پاکستان کے
09:32معزز ججز
09:32یہ فیصلہ دے چکے ہیں
09:34پہلے ہی یہ کہہ چکے ہیں
09:35کہ سپریم کورٹ آف پاکستان
09:36یہ کہہ چکا ہے
09:37کہ فوجی عدالتوں کے اندر
09:39سیویلینز کا ٹرائل نہیں ہوگا
09:40لیکن اب
09:41یہ اپیل دائر کی گئی
09:42اور اس کے بعد
09:43فوجی عدالتوں نے
09:44فوراں سزائیں سنائیں
09:45سیویلینز کو
09:46یہ پوری دنیا میں نہیں ہوتا
09:48کئی محذب ملک میں نہیں ہوتا
09:49پوری دنیا میں پاکستان کی جگ ہسائی ہوگی
09:51پوری دنیا کے اندر
09:52پاکستان کا مزاق اڑے گا
09:53کہ یہ فوجی عدالتوں کے اندر
09:54اپنے سیویلینز کو سزائیں دے رہے ہیں
09:55صرف دو جج ہیں
09:56جنہوں نے اس سے اختلاف کیا
09:57ایک نیم الدین
09:59افغان
09:59اور ایک جمال مندوخیل
10:00یہ دو جج صاحب آئے ہیں
10:02جنہوں نے کہا جی نہیں
10:02یہ فیصلہ غلط ہے
10:04انہوں نے قرار دیا
10:05کہ یہ اسلامی تعلیمات کے بھی خلاف ہے
10:06اسلام کے خلاف ہے
10:08بنیادی انسانی حقوق کے بھی منافی ہیں
10:10اور یہ
10:10کسی صورت بھی
10:12سیویلینز کا
10:12ملٹری ٹرائل
10:13نہیں ہونا چاہیے
10:15وہاں سے یہ
10:16دو ججز نے کہا
10:17لیکن زیادہ ججز نے کچھ اور کہا دیا
10:18اب دیکھیں نا
10:19رات کو دشمن نے
10:19پاکستان کو اتنا نقصان نہیں پہنچایا
10:21جتنا نقصان دن کے اجالے میں
10:24پاکستان کی عدلیاں نے پہنچا دیا ہے
10:26اللہ اللہ کر کے
10:27یک جہتی بن رہی تھی
10:28تو یک جہتی کو برباد کرنے کے لیے
10:29دو اقتامات ہوئے
10:30ایک تو جناب فیصلہ کر لیا گیا
10:32کہ اردلی حکومت
10:33یا اردلی وزیراعظم
10:34جو عمران خان صاحب کہتے ہیں
10:34بکون شہباز شریف کو
10:35کہ یہ جو شہباز شریف ہے
10:37یہ اردلی وزیراعظم ہے
10:38ایک تو اردلی وزیراعظم کے قوم سے
10:40خطاب کا فیصلہ کیا گیا
10:41جو انتہائی گھٹیا اور نامناسب فیصلہ ہے
10:43قوم جس شخص کی شکل نہیں دیکھنا چاہتی
10:46جسے مسترد کر چکی ہے
10:47جس کے بعد ٹوٹل ستارہ سیٹے تھی
10:49اور آدمی چیف نے اٹھا کے
10:50اس کو وزیراعظم بنا دیا
10:51اسٹیبلیشمنٹ کے ساتھ مل کے
10:52دو نمبری کر کے
10:53تو یہ جو دو نمبر وزیراعظم ہے
10:55یہ آ کر قوم کے ساتھ خطاب کرے گا
10:58اتنے اہم موقع پر
10:59اس وقت تو عمران خان صاحب سے
11:00خطاب کروانا چاہیے
11:01اس وقت تو آپ کو عمران خان صاحب کو
11:03باہر نکال کر انہیں موقع دینا چاہیے تھا
11:05تاکہ قوم اکٹھی ہو
11:06تو قوم کو تقسیم کرنے کا
11:08جو پہلا فیصلہ کیا گیا
11:09وہ یہ کیا گیا
11:10کہ جالی اردلی حکومت کے
11:12اردلی وزیراعظم سے
11:13کہا جا رہا ہے
11:14کہ آپ قوم سے خطاب کریں
11:15اب ان کے خطاب کے بعد قوم
11:17تقسیم دل تقسیم ہی ہوگی
11:19قوم کے اکٹھی ہونے کا
11:20کوئی امکان نہیں ہے
11:21ابھی بھی جب انڈیا نے پاکستان پہ
11:22اٹیک کر دیا ہے
11:23تو اس خاندان کے کسی فرد نے
11:25نرندر مودی کی للکار کا جواب نہیں دیا
11:26ابھی بھی اس خاندان کے کسی فرد
11:28نے کسی قسم کا کوئی رسپانڈ
11:30نہیں کیا
11:31یہ مودی سے ڈرتے ہیں
11:32مودی سے خوف زدہ ہیں
11:33یا پتہ نہیں مودی سے
11:34ان کی کوئی لالچ ہے
11:34نہ بیٹی بولتی ہے
11:35نہ باپ بولتا ہے
11:36نہ چچا بولتا ہے
11:36نہ بھتیجہ بولتا ہے
11:37کوئی بھی اس پورے خاندان کے اندر
11:39نرندر مودی کو
11:40تکر دینے کے لیے تیار نہیں ہے
11:41جس کے جنگی جنون نے
11:42اس پورے ریجن کو
11:44دونوں ایٹمی طاقتوں کو
11:45آمنے سامنے لا کر
11:46کھڑا کر دیا ہے
11:47رات کے حملے میں
11:49جو قوم اکٹھی ہوئی تھی
11:50اس کی حب الوطنی کا بخار
11:52سپریم کورٹ آف پاکستان
11:53کے ایک فیصلے نے
11:54جو ہے وہ ختم کر دیا ہے
11:56اب آپ اندادہ کریں نا
11:57ملٹری کورٹ ہوتی کہہ
11:59اذا سمجھیں اس کو آپ
11:59لیکن ایک ملٹری کا جنرل
12:02کہہ رہا ہے
12:02کہ ہمارے ساتھ بڑی زیادتی ہوئی ہے
12:03دوسرا جنرل کہہ رہا ہے
12:05ہمارے ساتھ بڑی زیادتی ہوئی ہے
12:06تیسرا جنرل بھی کہہ رہا ہے
12:07کور کمانڈر کانفرنس ہو رہی ہے
12:08سارے جنرل کہہ رہے ہیں
12:09ہمارے ساتھ بڑی زیادتی ہوگئی ہے
12:10اعلامیہ جاری ہوگیا
12:11ڈی جی آئی اس پی آر آیا ہے
12:12اس نے بھی کہہ دیا
12:13بڑی زیادتی ہوگئی ہے ہمارے ساتھ
12:14اعلامیہ جاری ہوگیا
12:15اب ایک کرنل بیٹھا ہوا ہے
12:17چھوٹا آفیسر
12:17اور اس نے فیصلہ دینا ہے
12:19ملٹری کوٹ میں
12:20کیا وہ کہہ سکتا ہے
12:21زیادتی نہیں ہوئی
12:22کومن سینس کی بات ہے
12:23سادی سی بات ہے
12:25کومن سینس کی بات ہے
12:26کہ سارے بڑے بڑے افسر
12:27کہہ چکے ہیں فوج کے
12:28کہ ہم وکٹم ہیں
12:29ہمارے ساتھ زیادتی ہوئی ہے
12:31ہمیں مار پڑی ہے
12:32نو میہ میں
12:33ہمیں انصاف دیا جائے
12:34اور انصاف کے لیے
12:35کیس بھیج دیا جاتا ہے
12:36ان کے انتہائی
12:37جونئر آفیسر کے پاس
12:38اب سینئر آفیسر
12:40جس جونئر آفیسر
12:41کو کوئی بھی کام کہے گا
12:42وہ کر دے گا
12:43یہ تو پانی بھی پھلانے کے لیے
12:44تیار ہو جاتے ہیں
12:44ہر کام کرنے کے لیے
12:45تیار ہو جاتے ہیں
12:46اپنے نوکڑی کے چکر میں
12:48تو معاملہ یہ ہے
12:49کہ سینئر ترین افسران
12:50اپنے جونئر ترین افسران
12:52سے انصاف مانگ رہے ہیں
12:53تو جونئر ترین افسران
12:54کی کیا جورت ہے
12:55کہ وہ مطلوبہ انصاف
12:56فراہم نہ کریں
12:57یہ ہے سب سے بڑا سوال
12:59اس کیس میں
13:00تو معاملہ آ کر
13:01وہی رک گیا ہے
13:02کہ جناب فوجی عدالتوں میں
13:04سیویلینز کا ٹرائل
13:05یہ پاکستان کا مزاق بنے گا
13:07اس کو فور گرانٹڈ نہیں لینا چاہیے تھا
13:09جو یورپی یونین کا وفد آیا تھا
13:11اس نے بھی کہا تھا
13:11پاکستان کے لیے
13:13بڑے پرابلم کریئٹ ہو سکتے ہیں
13:14جو پاکستان کا
13:15ایک سٹیٹس ہے پاکستان کے پاس
13:17جو پاکستان کے تاجر فائدہ اٹھاتے ہیں
13:19جو یورپی یونین میں
13:21آپ کو میں اثر ہے
13:21کہ آپ وہاں پر ٹریٹ کر سکتے ہیں
13:23ٹیکس فری ٹریٹ کر سکتے ہیں
13:24تو اگر پاکستان سے
13:26وہ اس کیٹس چلا جاتا ہے
13:28تو یہ ایک بڑا پرابلم ہوگا
13:29اس کا ریویو بھی ہونے والا ہے
13:30بہت ممکن ہے کہ پاکستان نے
13:32اس سارے اپیسوڈ کے مطلے میں
13:33امریکہ سے یہ مانگ لے
13:35کیونکہ دیکھیں امریکہ کا دباؤ آ رہا ہے
13:36کہ پاکستان نے جواب نہیں دینا
13:37اور پاکستان جو ہے
13:39وہ اگر جواب نہیں دیتا
13:40تو امریکہ کی خوشنودی حاصل کرنے میں
13:41کامیاب ہو جائے گا
13:42یہ بات آپ ذہن میں رکھیے گا
13:44یہ فیصلہ بہت ساری چیزیں بتا رہا ہے
13:46ایک یہ بتا رہا ہے
13:47کہ ہم نے انڈیا سے نہیں
13:47امران خان سے لڑنا ہے
13:48یہ فیصلہ یہ بتا رہا ہے
13:50کہ آپ کا وزیر دفاع
13:51رات کے حملے میں
13:53صبح سیز فائر کی آفر دے سکتا ہے
13:55لیکن دو سال بعد بھی
13:56پاکستانیوں کا
13:57بلٹری ٹرائل بہت ضروری ہے
13:58یعنی رات کو حملہ کرتا ہے انڈیا
14:00صبح آپ کا وزیر دفاع
14:01بدلہ لیے بغیر کیا کہہ رہا ہے
14:03کہ ہم سیز فائر کے لیے تیار ہیں
14:04رات کے حملے کا صبح ہوتے ہی
14:06سیز فائر کا آفر دے رہا ہے
14:07آپ کا وزیر دفاع
14:09لیکن دو سال پہلے
14:11ہونے والا ایک معاملہ
14:12جو ابھی بھی کنٹروورشل ہے
14:13جتنے پہ عمران خان صاحب کہتے ہیں
14:14جوڈیشل انکواری کروائی جائے
14:16جتنے پہ وہ کہتے ہیں
14:17کہ یہ فالس پلیک آپریشن ہے
14:18جتنے پہ عمران خان صاحب کہتے ہیں
14:19کہ نو مہی تو بہانہ ہے
14:21پاکستان طریقہ انصاف کو دیوار کے ساتھ
14:22لگانا تھا اور کچلنا تھا
14:23اور وہ ہم نے ہوتا ہو ابھی دیکھا
14:24دیکھیں نا اگر نو مہی کے بعد
14:27پی ٹی اے کا انتحابی نشان نہ چھینا جاتا
14:28اگر نو مہی کے بعد
14:30پاکستان طریقہ انصاف کے بندے
14:31اغواہ نہ کیے جاتے
14:32اگر نو مہی کے بعد
14:33پاکستان طریقہ انصاف کے
14:34جبری گمشدگیوں کے بعد
14:36لوگوں نے وفاداریاں تبدیل نہ کروائی جاتی
14:38اگر دھاندری نہ کی جاتی
14:39تو لوگ کہتے ہیں جی نو مہی کا واقعہ ٹھیک ہے
14:41نو مہی کے بہانے جس طرح
14:42ایک پلٹیکل پارٹی کو اور لیڈرشپ کو پچھلا گیا ہے
14:45اس سے ثابت ہوتا ہے
14:46کہ ایچلی نو مہی ایک بہانہ تھا
14:48تو اب نو مہی کو دو سال گزر گئے ہیں
14:51وہاں پاکستانیوں کا آج دو سال کے بعد بھی
14:53فجی عدالتوں میں ٹرائل کرنا ہے
14:55لیکن رات کو بھارت نے اٹیک کیا ہے
14:57تو صبح بھارت کو سیر سپائر کی آفر بھی
14:58پاکستان کے وزیر دفاع نے کرنی ہے
15:00اب پتہ نہیں وزیر آدم جو ہے وہ بھی
15:02قوم سے خطاب کرنے جا رہا ہے
15:03پتہ نہیں پاکستان کا وزیر آدم کیا کہتا ہے
15:04لیکن بے حد بے شرمی ہے
15:06اور ڈھٹائی ہے
15:07کہ اس موقع پر جب قوم بڑے لمبے عرصے کے بعد
15:10اکٹھی ہونے جا رہی تھی
15:11قوم کو تقسیم کر دیا گیا
15:13اس اردلی حکومت
15:14اور اس بے شرم نظام کے ذریعے سے
15:16ناظرین پاکستانیوں کا اب ایک ہی مطالبہ ہے
15:18اور وہ بڑا مطالبہ ہے
15:20اور یہ میرا بھی مطالبہ ہے
15:22کہ بھارت نے پاکستان کے سیٹلڈ ایریاز کے اوپر اٹیک کیا ہے
15:25پاکستان کے شہری علاقوں کو
15:27میزائلوں سے نشانہ بھنایا ہے
15:28پاکستان کو اس لیول کا جواب دینا پڑے گا
15:32پاکستان جب تک اس لیول کا جواب نہیں دے گا
15:35تب تک اسے برابر کی کاروئی تصور دے ہی کیا جا سکتا
15:38ورنہ یہی سوچا اور سمجھا جائے گا
15:40جو اس سے پہلے خبروں میں آ رہا تھا
15:42کہ بھارت اپنے ٹارگٹس ایچیو کر لے گا
15:44اور پاکستان کچھ جوابی کاروئی کر دے گا
15:46اور پاکستان اور بھارت دونوں کے لیے
15:48ون ون سیچویشن ہو جائے گی
15:49بھارت اپنے شہریوں کو بے وکوف اور پاگل بنا لے گا
15:51پاکستان اپنے شہریوں کو بے وکوف اور پاگل بنا لے گا
15:54وہ بھی کچھ گین کر لیں گے
15:55یہ بھی کچھ گین کر لیں گے
15:56لیکن سوشل میڈیا کا یہ دور ہے
15:58ہم کسی کو نہ بھاگنے دیں گے
15:59نہ حقائق چھپانے دیں گے
16:01اور سکور جو ہے اس کو سیٹل رکھیں گے
16:03سکور کا ہم بتائیں گے کہ جناب یہ سکور ہے
16:05یہ انڈیا نے کیا ہے اور یہ آپ نے کیا ہے
16:08انڈیا نے سویلینز کو مارا ہے
16:10انہوں نے اعلانے جنگ کیا ہے
16:11آپ کا پانی بھی روک رہے ہیں وہ
16:12پاکستان کا پانی پاکستانیوں کا پانی پاکستانیوں تک پہنچے
16:16یہ رسپنسبلیٹی پاکستان کی فور کی ہے
16:18اور انہیں اب یہ ذمہ داری پوری کر دی پڑے گی
16:20صرف ملیٹری ٹرائل نہیں کرنا
16:21سویلینز کا سویلینز کو ان کے حق بھی لے کر دینے ہیں
16:24اب تک لیے اتنے ہی اپنا خیال رکھئے گا
16:25اپنے اس چینل کا بھی
16:26اللہ حافظ