Judwaa Last Episode 49 – Mazhar Ka Tez Gussa #judwaa
Category
🗞
NewsTranscript
00:00drama serial, jurdwaan, akhirkar
00:02اپنی کہانی کے انجام کی طرف
00:03بڑھ گیا ہے
00:04آخر انجام میں کیا ہونے والا ہے
00:06فرہاد جو دوسروں کی زندگیاں برباد کرتی رہی
00:09اس نے صرف ہونے والا ہے
00:10دوسروں کی نہیں
00:11بلکہ اپنے بچوں کی زندگی کو بھی برباد کر کے رکھ دیا تھا
00:15اس نے اپنے بچوں کے سر سے باپ کا سایہ بھی چھین لیا تھا
00:18آخر دولت کی لالچ میں
00:19ایک عورت کیسے اتنی اندھی ہو سکتی ہے
00:21جب مظہر کے سامنے اس کا مقروعہ چہرہ آتا ہے
00:23تو وہ کہتا ہے
00:24مجھے یقین نہیں آ رہا
00:26کہ میری بہن ایسا کر سکتی ہے
00:27شازیہ کہتی ہے
00:28مظہر
00:29تمہیں ابھی بھی لگتا ہے کہ میں جھوٹ بول رہی ہوں
00:31میں تمہیں اتنے ثبوت دے چکی ہوں
00:33مظہر کہتا ہے
00:34یہ میری بہن ہے
00:35میرے ساتھ زندگی بھر رہی ہے
00:37پتہ نہیں
00:38اس نے ایسا کیوں کیا
00:39کس بات کا بدلہ لیا
00:40اس نے مجھے میری فیملی سے ہی دور کر دیا
00:43مظہر کہتا ہے
00:44سلمی
00:45جاؤ اور فرہاد کو بلا کر لاؤ
00:46مجھے اس سے کچھ پوچھنا ہے
00:48جب وہ آتی ہے تو مظہر پوچھتا ہے
00:50فرہاد
00:50تم نے کس بات کا بدلہ مجھ سے لیا
00:52فرہاد جواب دیتی ہے
00:54ہاں
00:54یہ سچ ہے کہ میں نے آپ سے بدلہ لیا
00:56فرہاد کہتی ہے
00:57یہ جانتے ہوئے بھی آپ نے میری شادی اپنے دوست سے کروائی
01:00حالانکہ وہ مالی طور پر مضبوط نہیں تھا
01:03میں آپ سے بار بار کہتی رہی
01:04لیکن آپ نے میری ہی نہیں سنی
01:06مظہر غصے سے کہتا ہے
01:07بس اتنی سی بات کے لیے تم نے اپنے بچوں
01:10اور میرے بچوں کی زندگی برباد کر دی
01:12تم نے میرے معصوم بیٹے کی جان لے لی
01:14اگر تمہیں میری دولت چاہیے تھی
01:15تو ایک بار کہہ دیتی
01:17فرہاد جواب دیتی ہے
01:18کیا میں آپ سے دولت مانگتی ہوں
01:20اور آپ کی بیوی شازیہ
01:22مجھے کبھی بھی اس دولت پر قبضہ کرنے دیتی
01:24مظہر کہتا ہے
01:25تم نے اپنے شوہر پر بھی گھٹیا الزام لگایا
01:27میری زندگی میں صرف ایک ہی دوست تھا
01:30تم نے مجھے اس سے بھی دور کر دیا
01:31فرہاد جواب دیتی ہے
01:33اگر اتنی ہی دوستی عزیز تھی
01:35تو اسے کام دھندے پر لگا دیتے
01:36مظہر کہتا ہے
01:38آج وہ مجھ سے زیادہ دولت مند ہے
01:40لیکن اس نے تمہیں چھوڑ کر دوسری شادی کر
01:42لی
01:42فرہاد کہتی ہے
01:44اگر آپ اس وقت اس کا کاروبار سیٹ کر دیتے
01:46تو میں یہ سب نہ کرتی
01:47مظہر کہتا ہے
01:48جیسے میں نے رکشی کے شوہر کا کاروبار سیٹ کیا
01:51لیکن اس نے بھی اسے گھر واپس بھیج دیا
01:53اور پیسے کھا گیا
01:54فرہاد کہتی ہے
01:55آپ مجھے تانے دے رہے ہیں
01:57مظہر کہتا ہے
01:58فرہاد
01:59میری نظروں سے دور ہو جاؤ
02:00میں تمہارا چہرہ بھی نہیں دیکھنا چاہتا
02:02فرہاد کہتی ہے
02:03میں کہاں جاؤں
02:04اتنے میں پولیس گھر میں داخل ہوتی ہے
02:06آدھی اسے اشارہ کرتا ہے
02:08اور کہتا ہے
02:09اب تمہیں تمہاری ہے
02:10اصل جگہ پہنچانا ہے
02:11آدھی یہ سب دیکھ کر پریشان ہو جاتا ہے
02:13بادل کہتا ہے
02:15مامو جان
02:15میں اپنی ماما کے حسے کی سزا کاٹنے کو تیار ہوں
02:18مظہر کہتا ہے
02:19بیٹا
02:20ہمارا گھر ہے
02:21اگر برائی کو روکا نہ جائے
02:22تو وہ بڑھتی ہے
02:23تم نے کچھ غلط نہیں کیا
02:24تم کیوں جیل جاؤ
02:25آدل خاموش رہتا ہے اور کہتا ہے
02:27کاش مامو
02:28میں آپ کے لئے کچھ کر سکتا
02:30لیکن آپ نے کبھی کچھ اچھا نہیں کیا
02:32فرہاد کہتی ہے
02:33آدل
02:34کیا تم اپنی ماں کو نہیں روک سکتے
02:35وہ کہتا ہے
02:36کیسے روکو
02:37آپ نے جو کچھ کیا
02:39اس کے بعد میرے پاس الفاظ نہیں بچے
02:41مجھے خود سے بھی شرمندگی ہونے لگی ہے
02:43فرہاد کہتی ہے
02:44تمہاری ماں اتنی بھی بری نہیں
02:45جو کچھ بھی کیا
02:47تم تینوں بہن بھائیوں کے لیے ہی تو کیا
02:48آدل کہتا ہے
02:50اگر آپ ایک غلطی کر کے ہمیں یہاں لائی تھی
02:52تو کم از کم یہاں آ کر
02:53ہماری زندگی تو نہ برباد کرتے ہیں
02:55آخرکار پولیس فرہاد کو لے جاتی ہے
02:57جو بہت تماشا کرتی ہے
02:58اب ایک جنگ ختم ہوتی ہے
03:00اور دوسری جنگ
03:01محبت کی شروع ہونے والی ہے
03:02سارا اور زارا
03:04دونوں آدل کو پسند کرتی تھی
03:05لیکن آدل زارا کو پسند کرتا ہے
03:07وہ سارا سے کہتا ہے
03:08سارا
03:09میں تم سے کچھ کہنا چاہتا ہوں
03:10سارا سمجھتی ہے شاید
03:12وہ پروپوز کرے گا
03:13لیکن وہ کہتا ہے
03:14مجھے نہیں معلوم تھا تم
03:15سارا ہو
03:16میں زارا سے محبت کرتا ہوں
03:18سارا حیران ہوتی ہے
03:19کہتی ہے
03:20آدل
03:21آپ یہ کیا کہہ رہے ہیں
03:22میں نے ہر سانس میں آپ کو چاہا
03:23اور آپ مجھے یوں چھوڑ دیں گے
03:25آدل کہتا ہے
03:26سارا
03:27تم میری بہنوں جیسی ہو
03:28اگر زبردستی شادی کر بھی لیں
03:30ہم خوش نہیں رہیں گے
03:31سارا روتی ہے
03:32کہتی ہے
03:32آخر کیوں زارا واپس آئی
03:34اگر وہ نہ آتی
03:35تو میری شادی آدل سے ہوتی
03:36پھر سلمی آتی ہے
03:37اور کہتی ہے
03:38سارا
03:39میری امی کے گھر جانا ہے
03:40سامان پیک کروا دو
03:41سارا کہتی ہے
03:42مجھے بھی ساتھ لے چلیں
03:43میں اس گھر میں نہیں رہ سکتی
03:45میں جانتی ہوں
03:46تم میرے ساتھ بچپن سے ہو
03:47لیکن تمہاری اصل ماں شازیہ ہے
03:49سارا کہتی ہے
03:50میں یہاں سے بہت دور جانا چاہتی ہوں
03:52مجھے ماں باپ کی محبت تو ملی
03:54لیکن جس محبت کو زندگی بھر چاہا
03:56وہ مجھ سے دور جا رہی ہے
03:57سلمی کہتی ہے
03:58میں آدل سے بات کروں گی
04:00وہ میری بیٹی کے ساتھ ایسا کیسے کر سکتا ہے
04:02سارا کہتی ہے
04:03کیا فائدہ
04:04وہ اپنی زد پر ہے
04:05اور کبھی نہیں بدلے گا
04:06سلمی کہتی ہے
04:07میں بہت اچھی طریقے سے آدل کو جانتی ہوں
04:09وہ کبھی کچھ غلط نہیں کر سکتا
04:11سارا کہتی ہے
04:12اگر فکر نہ کروں تو اور کیا کروں
04:14سلمی کہتی ہے
04:16آج ہی تمہارے بابا سے بات کر کے جاؤں گی
04:18پھر سلمی جب جانے لگتی ہے
04:20تو مظاہر حیران ہو کر پوچھتا ہے
04:21کہاں جا رہی ہو
04:22وہ کہتی ہے
04:24ہمیشہ کے لیے اپنی امی کے پاس
04:26مظاہر کہتا ہے
04:27میری فیملی تمہارے ہونے سے مکمل ہوئی ہے
04:29اگر تم چلی گئی
04:31تو یہ فیملی پھر ادھوری ہو جائے گی
04:33آج کے بعد
04:34گھر چھوڑ کر جانے کی بات بھی نہ کرنا