Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/27/2025
Kashmir once again witnesses tragedy as the peaceful valley is shaken by the brutal Pahalgam attack. In this video, we dive into what happened on 22 April, who the victims were, how the world reacted, and the emerging narratives surrounding the incident.
I try to present the facts without taking sides, highlighting the human loss and the complex political situation that continues to affect innocent lives.
🕊️ This is not about Hindu vs Muslim, India vs Pakistan — it’s about humanity and the urgent need for peace.
Watch till the end to understand the bigger picture behind the headlines.

⚠️ Disclaimer:This video is created solely for educational and informational purposes.It does not promote hate, violence, or discrimination against any individual, community, religion, or country.The aim is to present verified facts and multiple perspectives on the incident with sensitivity and respect for all sides.
Viewer discretion is advised.All views expressed are neutral and for awareness only.
#Peace #Respect #Awareness

Category

😹
Fun
Transcript
00:00واقعہ آپ کے سامنے ہے لیکن پھر بھی
00:02I will have to dive in the details
00:04of this incident just to give the context
00:07تو جی ہوتا یہ ہے کہ
00:0822 اپریل کو چار آمڈ
00:10ملٹنس بیسرن ویلی میں گھستے ہیں
00:12پہل گم جو ٹاؤن ہے
00:13انڈین اوکپیٹ کشمیر کا وہاں گھستے ہیں
00:15اور وہاں جو تورسٹ ہوتے ہیں
00:17ان پر اٹیک کر دیتے ہیں
00:18اپنے اکے فورٹی سیونز اور کچھ لوگ
00:20کہے رہے ایم فور رائفلز بھی تھی ان کے پاس
00:2226 لوگ مر جاتے ہیں
00:2350 لوگ زخمی ہو جاتے ہیں
00:2522 جس میں سے انڈین تھے اور ایک
00:28نیپالی تورسٹ بھی تھا اور یہ ایک
00:29ٹارگیٹڈ اٹیک نظر آتا ہے کیونکہ جو سروائیورز ہیں
00:32وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ ان سے نام
00:34پوچھا گیا ان سے مذہب پوچھا گیا
00:36دھرم پوچھا گیا اگر وہ ہندو تھے
00:37تو ان کو مارا گیا مسلمان تھے تو ان کو
00:39چھوڑا گیا ان سروائیورز نے بڑی
00:41مشکل حضم کرنے والی ڈیٹیلز بھی بتائی
00:44یہ تک بتایا کہ پینٹ اتار کے بھی
00:46وہ چیک کر رہے تھے کہ مسلمان ہے یا نہیں ہے
00:48اگر نہیں تھا تو اس کو گولی مار دیتے تھے
00:50اب ظاہر ہے یہ واقعی ایسا ہے کہ
00:51جو بھی سنے گا وہ مضمت کرے گا
00:54اور سب نے کی بھی چین نے بھی کی
00:56روس نے بھی کی پاکستان نے بھی کی
00:58لیکن ایز ایکسپیکٹڈ اس کا بلیم
01:00انڈیا نے پاکستان پہ لگا دیا
01:02اور پاکستان کلیلین
01:03الیگیشنز کو ڈینای کر چکا ہے
01:05اب یہ جو ایک کلاسک ریولری ہے
01:07پوائنٹنگ فنگرز ایٹ ایچ ایدر
01:09یہ تو چلتے ہی آ رہی ہے
01:10وہاں کوئی بھی کشمیری
01:11اپنی ازادی کے لیے پتھر بھی اٹھاتا ہے
01:13تو یہی کہا جاتا ہے کہ
01:15اس کے پیچھے جو بیکنگ ہے وہ پاکستان کی ہے
01:18اب اس ایکشن کے بعد جو انڈیا کا رییکشن تھا
01:21ٹوورڈز پاکستان
01:22اس کا ذکر کرنا بہت ضروری ہے
01:23پہلے تو انہوں نے سارے جو ویزاز تھے
01:26وہ سب ریوک کر دی ہے
01:27اور جو پاکستانی انڈیا میں تھے بھی
01:28ان کو 48 آرز کی محلت دی گئی
01:31کہ بھائی نکلو واپس چلے جاؤ یہاں سے
01:33لینڈ بارڈر کی ساری جو کروسنگ ہے بھائی
01:35وہ بند کر دی گئی
01:35وہ جو اپنا واگا بارڈر پہ
01:37ساری پریڈ وغیرہ ہوتی ہے
01:39وہ سب بند کر دی گئی
01:40پھر ڈپلومیٹک جو سٹاف ہوتا ہے
01:41اس کا نمبر بھی کام کر دیا گیا
01:4355 کوئی پرسنل تھے
01:45انڈیا ہائی کمیشن میں پاکستان میں
01:47ان کو بھولا ہے واپس آ جاؤ 30 کوئی بچا دی ہے
01:49ان کی طرف سے پکا ہے کہ بھائی
01:51کوئی ابھی ڈپلومیٹک اپروچ
01:53کسی طرح کی کوئی بائی لیٹرل
01:54کوئی رشتے ہی نہیں رکھنے فلا ہے
01:56اور سو فار جو سب سے امپورٹن ریاکشن
01:58انڈیا کی طرف سے آیا
01:59کہ انہوں نے انڈو پاک جو وارٹر ٹریٹی
02:02تھی نائنٹی سکسٹی کی
02:03اس کو سسپنڈ کر دیا ہے
02:05اب یہ جو ٹریٹی ہے جس کے مطابق
02:07ایسٹن ریورس پہ انڈیا کا ایکسکلوزیف کنٹرول ہے
02:09اب اس میں راوی بیاس اور ستلچ
02:11یہ ریورس آ جاتی ہیں
02:12اور ویسٹن ریورس جو ہے وہ آ جاتی ہیں
02:14پاکستان کے حصے میں جن میں
02:16انڈس چناب اور جہلم آ جاتی ہیں
02:18اب ان کا جو پانی ہے اس میں سے بھی
02:20ٹوئنٹی پرسنٹ لیگلی شیئر ہے انڈیا کا
02:23لیکن اس ٹوئنٹی پرسنٹ کو
02:25وہ نون کنزمٹر یوز کے لیے
02:27لا سکتے ہیں مطلب کہ اس کو
02:28ریزرو وائز بنا کے
02:31سیو نہیں کر سکتے اس پہ ہائیڈرو پلانس
02:33بنا سکتے ہیں ریور رن آور ڈینس
02:34بنا سکتے ہیں یعنی کہ پانی یہاں سے آیا
02:37بجلی بنائی واپس پانی دے دیا
02:38یہ سب کر سکتے ہیں لیکن پانی
02:40اسے جمع نہیں کر سکتے ہیں اپنے لئے ابھی سٹریٹیوں
02:42کو سسپنڈ کر دیا گیا تو اس کا
02:44مطلب ہرگز یہ نہیں ہے جو لوگ سمجھ رہے
02:46کہ وہ ٹوٹی اوپر سے بند کر دی ہیں انڈیا نے
02:48پانی اب بلکل نہیں آئے گا میمز
02:50آپ کو پتا ہے کہ بھائی
02:52ہم نے اتنے دکھ درد دیکھ لیا
02:54پاکستان نے کہ دارک کومیڈی
02:56بہت زیادہ جنریٹ ہو رہی ہے میم کلچر ہمارا
02:58یہی ہے لوگ کہہ رہے انڈیا پلیز
03:00پانی کھولو میرے آنکھوں میں سابون چلا گیا ہے
03:02وغیرہ وغیرہ وغیرہ لیکن پھر بھی
03:04سسپنڈ کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ٹرمنیٹ
03:06کر دی ہے ٹریٹی سمجھے آپ ہولڈ پہ
03:08رکھ دیئے کہ روک جاؤ بھی
03:09دیکھتے ہیں اس کا کچھ کرتے ہیں تو ٹیکنکلی
03:12سپیکنگ ایسا نہیں کہ کل پرسوں میں
03:14ہفتے بعد جو ہے انڈیا ریزروائیڈ
03:16ڈیمز بنانے لگ جائے اس پہ اور پانی
03:18کی قلط ہو جائے ہاں جو ڈیمیج انڈیا
03:20کر سکتا ہے لانگ رن میں وہ
03:22یہ ہے کہ مزید ریور رن آور
03:24ڈیمز بنا دے اس پہ پہلے بھی بنائے
03:26ہیں لیکن اور وہ بنانے لگ
03:27جائیں گے اس سے کیا ہوگا لیکن پانی
03:29واپس پھر بھی دینا پڑے گا ہوگا یہ
03:31مسئلہ یہ ہوگا کہ فلو جو ہے پانی
03:33کا انڈس ریور سسٹم کا وہ بہت
03:35زیادہ کنٹرول میں آ جائے گا انڈیا کے یعنی
03:37لیگلی وہ اس ٹوئنٹی پرسنٹ
03:39جو ان کا شیر ہے اس کو ایکسپلائٹ کر
03:41سکتے ہیں تو اگر اتنا زیادہ فلو
03:43انڈیا کنٹرول میں آ گیا تو وہ سٹیٹیجکلی
03:45نقصان پہنچا سکتے ہیں جیسے
03:47سرجیوں کے ٹائم میں جو
03:49کراپس ہیں ان کو بہت زیادہ پانی چاہیے ہوتا ہے
03:51وہ اگر ڈیلے کر دیں گے تو بہت زیادہ
03:53نقصان آ سکتا ہے پوری بریڈ باسکٹ
03:55جو پنجاب اور
03:57سندھ کیے اس کو افیکٹ ہو سکتا ہے کیونکہ
03:59بھائی ایٹی پرسنٹ اگریگلجر پاکستان
04:01گا انڈس ریور پہ ہی
04:03ڈیپینڈنٹ ہے تو اس کے پانی میں تھوڑا
04:05سا بھی ڈیلے مسئلہ پیدا کر سکتا ہے
04:07اور دوسرا جب ویسے ہی
04:09منسون آنے لگتے ہیں فلٹز آنے لگتے ہیں
04:11تو زیادہ پانی چھوڑ دیا
04:13سمجھ رہے ہیں آپ لیکن لیکن لیکن یہ
04:15سارے ورس کیس سنیریوز ہیں
04:17اور پاکستان کی جو افیشل اناؤنسمنٹ
04:19ہے وہ یہ ہے کہ اگر ایسا کیا گیا
04:21تو دس اس ایکٹ آف وار
04:23سیدھی سیدھی اب یہ جو
04:25میشیرز انڈیا نے لیے ہیں ان کے کاؤنٹر
04:27میں پاکستان میں بھی کچھ قدم اٹھائے ہیں
04:29جیسے انڈین ائر لائنس کے لیے
04:31جو ائر سپیس ہے وہ بند کر دیئے
04:33انڈیا کا کوئی کمرشل
04:35جہاز ہمارے روٹس استعمال نہیں کر سکتا
04:38آپ کو شاید یاد ہو کہ
04:392019 میں بھی یہ ائر سپیس
04:41انڈین ائر لائنس کے لیے بند کی گئی تھی
04:43آفٹر پلوامائن بالا کورٹ والا سین
04:45جو تھا پورا پانچ مہینوں کے اندر
04:47ون فورٹی ڈیز میں انڈیا
04:49کو 85 ملین ڈالرز کا نقصان ہوا
04:51اب آپ بولے گیا
04:52اس کی ایکانومی کیا ہی فرق پڑ جاتا
04:55اس کے 85 ملین ڈالرز کیا ہی
04:57اور پانچ مہینے میں
04:58پوری ایکانومی تو اس سے نہیں ہل جاتی
05:01لیکن نقصان ائر لائنس کو تو ضرور ہے
05:03اور ائر لائنس کی جو سٹیننگ ہے
05:05جو گلوبل اس کی ایوییشن میں ایک پوزیشن ہوگی
05:07وہ تو ایفیکٹ ہوگی
05:08تو لانگ رن میں پیسے وائز
05:10ایکنومکلی اتنا نقصان نہ ہو
05:12لیکن سٹیٹیجکلی نقصان تو ہے
05:14اب ایک بلو یہاں سے ایک بلو وہاں سے
05:16یہ سب تو چل رہا ہے
05:17ایک باکسنگ میچ چلی رہا ہے
05:19لیکن اس سب میں ہم ایک چیز کو نہیں
05:23دینایا کر سکتے
05:24کہ کشمیر میں ایک لوکل اور اورگینک
05:28کشمیری ریزیسٹنس ایگزسٹ کرتی ہے
05:31جو موڈی کی گورنمنٹ کے خلاف ہے
05:33اس میں کوئی شک نہیں ہے
05:34اور ان کو کسی سٹیٹ سے پاکستان ہو
05:36یا کوئی اور سٹیٹ سے بیکنگ کی ضرورت نہیں ہے
05:39وہ آرگینک ریزیسٹنس ہے
05:41اس کا سب سے بڑا ثبوت ہے
05:42دوہزار چوبیس کے ایلیکشنز
05:44فورٹی ٹو سیٹس تو ان کی اپنی لوکل پارٹی ہی لے گئی
05:47جمہو ان کشمیر نیشنل کانفرنس پہ
05:49اس کے بعد انڈیا نیشنل کانگریز بھی نو سیٹس لے گئی
05:52تو یہ ہو گئے فورٹی ایٹ سیٹس آؤٹ اف نینٹی
05:55یعنی ففٹی تری پوائنٹ تری پرسنٹ جو لوگ ہیں
05:57مجورٹی اس میں مسلم ہیں
05:59ان کو نہیں چاہیے موڈی کی گورنمنٹ
06:01ہاں جمہو جہاں پہ ہندو پاپلیشن زیادہ ہے
06:03انہوں نے بی جے پی کو ووٹ کیے
06:04لیکن کشمیر جو ویلی ہے
06:06انہوں نے تو
06:07آلماس کیا
06:08completely rejectی کر دیا موڈی کو
06:10اور پھر جب آرٹیکل 370 ہٹا گے
06:12آپ اٹونمی بھی چھینیں گے ان سے
06:15تو کیا یہ نیچرل بات نہیں ہے
06:16کہ ریزیسٹنس پیدا ہوگی
06:18لوگ آواز اٹھائیں گے
06:19اب اگر اس ریزیسٹنس میں سے
06:21کوئی سرٹن گروپ
06:22اگر وائلنٹ اپروچ لیتا ہے
06:24جس کو ایڈوکیٹ میں بھی نہیں کر رہا
06:27کوئی بھی نہیں کر رہا
06:27سب کنڈیم کر رہے ہیں
06:28لیکن اگر ایسا ہو جاتا ہے
06:30تو پھر یہ اس کا پورا ملبہ
06:32آپ کسی اور سٹیٹ پہ
06:33ڈال کے اپنی رسپونسپیلٹی سے
06:35بھاگ تو نہیں سکتے
06:36تو تب تو کانگریس بھی چلاتی رہی
06:38کہ بینا کشمیریوں
06:39اسے کنسلٹ کیے
06:40آپ ان کی اٹونمی لے رہے ہو
06:41یہ ٹھیک نہیں ہے
06:42تو اب بھائی اس جگہ کو
06:44اگر آپ مہدنائز کر رہے ہیں
06:45سڑکے بنا رہے ہیں
06:46اس کو ٹوریس فرینلی کر بھی رہے ہیں
06:48تو یوں مست نوٹ اگنور
06:51دس سیکیورٹی تھریٹ
06:52اور وہ سیکیورٹی تھریٹ
06:54اگنور کر کے پھر آپ اس جگہ کو
06:55سویچزل لینڈ اف انڈیا بول رہے ہیں
06:57تو بھائی سویچزل لینڈ میں
06:58تو دو سو سال سے جنگ نہیں ہوئی کوئی
07:00سیکیورٹی بائیس بھی آپ
07:01سویچزل لینڈ پھر اس کو بنائے نا
07:03تو ٹوریس کی سیفٹی کے حساب سے
07:05بھی تو سویچزل لینڈ ہونا چاہیے نا
07:06تو جس نے بھی کرایا ہو
07:07لیکن جو سیکیورٹی لیپ سے
07:09وہ تو گورنمنٹ کے زمیداری تھی
07:12اور یہی بات جیڈی بکشی بھی بول رہے تھے
07:14کہ بھائی سولجز کیوں نہیں ہے
07:15یہاں پہ
07:16ویرز دہ سیکیورٹی
07:17اتنی امپورٹن اگر وہ لوکیشن ہے
07:19یہاں پہ امرناتھ یاترہ بھی ہوتی ہے
07:21ریلیجیس پیلگرمیج والی
07:23لوکیشن کو ایسی چھوٹ دی آپ نے
07:25یہ تو کلیر انٹیلیجنس کا فیلیر ہے
07:27تو انڈیانز کو اپنی اتھارٹیز سے
07:29یہ سوال کرنے چاہیے
07:30باقی جو آرٹیکل 370 ہٹ گیا
07:33تو اس کے بعد
07:33اب کیا ہی بات رہ گئی
07:35اب وہ جو نینڈی فورٹی ایڈ کا
07:36یون ریزولیشن تھا
07:38اس کی کیا ہی رہ گئی
07:39ویسے بھی وہ کسی کو
07:40بہت ہی کامپلیکیٹڈ تھا
07:41اس کا ہونا
07:42لیکن پھر بھی اب تو
07:43اس کی فیزیبلیٹی بھی کوئی نہیں رہی
07:44کہ کشمیریوں سے ہی پوچھ لیتے ہیں
07:46کہ وہ انڈیا کا پارٹ بنیں گے
07:48یا پاکستان کا پارٹ بنیں گے
07:49پلیبسائٹ کر لیتے ہیں
07:50ریفرینڈم کر لیتے ہیں
07:51دونوں اپنا جو فورسز ہیں
07:53دونوں سائٹس وہ پیچھے ہو جائیں
07:55یہ ویسے بھی مسٹرس کی وجہ سے
07:57بہت مشکل تھا
07:58اب تو اب تو کیا ہی
07:59370 ہٹنے کے بعد
08:00تو انڈیا اس کو
08:01ویسی تریٹ کر رہا ہے
08:12میری ایک ریکویسٹ ہے
08:13تو انڈیا پیپل
08:14انڈیا میڈیا اسپیشلی
08:16کہ پلیز خدا کے واستے
08:18اس کو ہندو واسس مسلم کا رنگ مت دیں
08:21فر ایوریون سیفٹی
08:22پلیز اس کو یہ والا رنگ مت دیں
08:24کیونکہ اگر آپ نے یہ دے دیا
08:25تو پھر مشن سکسسفل ہو گیا
08:27جن کو آپ ٹیررز بول رہے ہیں
08:29ان کا مشن سکسسفل ہو گیا
08:30کیونکہ وہ یہی چاہتے تھے
08:32کہ کمیونل بیالنس بڑے
08:34ہیٹ بڑے
08:34ہندو واسس مسلم لڑنے لگ جائیں
08:36اور ہسٹری ہمیں بتاتی ہے
08:38کہ یہ ہندو واسس مسلم
08:40is a nightmare
08:41آپ ایکشن لیں
08:42آپ نے جو بھی کرنا ہے وہ کریں
08:44لیکن یہ اپنی سیفٹی کے لیے
08:46کیونکہ اس سے پھر آپ کا اپنا ہی ملک سفر کرے گا
08:49آپ کینڈلی میری یہ انڈین میڈیا سے درخواست دیں
08:51کہ اس آپ کو بھڑکانے کے بجائے
08:55اس کو تھنڈا کرنے کوشش کریں
08:57اور آپ وہ سٹوریز ہائلائٹ کریں
09:00جن میں کشمیری مسلمان بھی
09:01یہ سروائیورز کی ہیلپ کر رہے تھے
09:03جیسے آدل جو ہارس رائیڈر لڑکا تھا
09:05وہ ان سے جا کے لڑ پڑا
09:07اس کی وجہ سے اس کی اپنی جان چلی گئی
09:09اس کو کون ہائلائٹ کرے گا
09:11وہ تو مسلمان تھا
09:12اس نے نہیں پوچھا درم
09:13اس کو پتا تھا انسانیت کو بچانا ہے
09:15اور اس نے اپنی جان دے دی
09:16اس کو کریں ہائلائٹ
09:17سجاد احمد بھٹ کو ہائلائٹ کریں
09:19جس نے لوگوں کو کندے پر اٹھا کے رسکیو کیا ہے
09:21اور سروائیورز کی جانیں بچائی ہیں
09:24اتنے سینسٹیو لوگ ہیں
09:25میں نے اس کی ویڈیو دیکھی
09:26وہ بعد میں رو رہا ہے
09:27نیچے لوگ مگرمچ کے آنسو والے میمز ڈال رہے ہیں
09:30انڈیانز
09:31ارے یار
09:32وہ ایک ٹراما میں گزر رہا ہے
09:34بھائی وہ مسلمان ہے
09:35تو وہ مگرمچ کے آنسو رو رہا ہے
09:37یار کیا بات ہے
09:38اب تھوڑی سی یہ
09:39ٹو نیشن تیوری
09:40جہاں پہ میں لے کے آؤں گا
09:41جس سے
09:42ای نو انڈیا
09:42ایک سیکلر سٹیٹ
09:44خود کو کلیم کرتا ہے
09:45اور نفرت کرتا ہے اس تیوری سے
09:46لیکن آپ یہ دیکھیں
09:47کہ اگر انڈیا میں
09:48کمیونل وائلنس
09:49اللہ نہ کرے
09:50بڑھتا ہے
09:51اور وہ یہ انڈیا
09:52جو ایک نیریٹیو
09:54بیلڈ کر رہا ہے
09:55میڈیا اسپیشلی
09:56اس کی وجہ سے
09:56اگر بڑھتا ہے
09:57تو آپ تو خود
09:58یہ اس تیوری
10:00جو جس سے آپ نفرت کرتے ہیں
10:01ٹو نیشن تیوری
10:02اس کو پارشلی
10:03آپ خود جسٹیفائے کریں گے
10:04کہ ہاں جی نہیں رہ پا رہے
10:05یہ تو آپس میں لڑ رہے ہیں
10:07اس لیے اس کو
10:08ایسا رنگ
10:08مد دیں
10:09ایوین ایف بی ٹاک باٹ
10:10در ٹو نیشن تیوری
10:11تو اس میں یہی ہے
10:12کہ یہ زونوں ازنے الگ ہیں
10:14کہ آپس میں نہیں رہ سکتے
10:15یہی ہے نا
10:16یہ حق تو نہیں دے دیتی
10:17یہ تیوری کسی کو بھی
10:18ہندو یا مسلمان کو
10:19کہ وہ
10:20اگلے کو نقصان پوچائے
10:22تو اس لیے پلیز
10:23سلوشن کیا ہے
10:33جس میں انڈیا پاکستان کے یہ ہو گیا ہے
10:35تو ہونا یہ چاہیے
10:36کہ انڈیا اور پاکستان
10:37چھوڈ کولیبریٹ
10:39ان میکنگ ایفرٹ
10:40ٹو فائٹ
10:41ٹررزم
10:41کاؤنٹر ٹررزم ایفرٹ
10:43میں کولیبریشن چاہیے
10:44اٹھ شوڈ بی انڈیا
10:45انڈ پاکستان
10:46ورسز ٹررزم
10:47لیکن آپ کو پتا ہے
10:48مجھے پتا ہے
10:48حقیقتیں کچھ
10:49اور ہی ہیں
10:50باقی جو نئی جنریشن
10:51نیسے وار مانگرنگ کر یہ
10:53کی بورڈ پہ
10:54کہ ہم اڑا دیں گے
10:55تمہیں ہم اڑا دیں گے
10:56ہم نیوکلئر سٹیٹ ہیں
10:57ہم یہ ہیں
10:57بھائی یہ کوئی فائر ورکس
10:59کے پتاکیں نہیں ہیں
11:00اس سچویشن کی سیریسن
11:01اس کو سمجھنے کے لیے
11:02کمپیریزن کر لو آپ
11:04ہیروشیما اور ناغہ ساکی پہ
11:05جو بام گرے تھے
11:06وہ بچے تھے
11:07ان کا جو میکسیمم ییلڈ تھا
11:09وہ پندرہ سے ایک کلو ٹنز
11:11اس طرح گوشت تھا
11:12اب جو کیپیبیلٹیز رکھتے ہیں
11:14یہ دونوں ملک پاکستان اور انڈیا
11:16وہ ان بومز سے
11:18ٹین ٹو فیفٹین ٹائمز
11:20زیادہ ڈیمیج کر سکتے ہیں
11:22سیکنڈز کے اندر
11:23دس لاکھ سے زیادہ لوگ
11:25پوف کر کے غائب ہو سکتے ہیں
11:27آپ کو مشکری لگ رہی ہے یہ
11:28کہ اڑا دیں گے اڑا دیں گے
11:30یہ صرف بھرم دکھانے کے لیے ہوتے ہیں
11:32کہ ہمارے پاس پڑے ہیں
11:33ہمیں چھڑو مت
11:34یہ اسی لئے ہوتے ہیں
11:36وہ آئینسٹائن نے بولا تھا
11:37کہ
11:38I know not with what weapons
11:40ورلڈ وار 3 would be fought
11:42but I know
11:43ورلڈ وار 4 would be fought
11:45with sticks and stones
11:46وہ کہہ رہا
11:47مجھے نہیں پتا
11:48ورلڈ وار 3 میں
11:48کون سے ہتھیار
11:49یوز کیا جائیں گے
11:50لیکن جو چوتھی ہوگی
11:52اس میں لاتھیاں اور پتھر ہوں گے
11:54کیونکہ
11:543 کے بعد کچھ رہے گا نہیں
11:56تو بس ایک
11:57عام شہری ہوں
11:58میں دعائی کر سکتا ہوں
12:00امید ہی کر سکتا ہوں
12:04ہم تو یہ چاہتے ہیں
12:05چلے جی میں آپ چلتا ہوں
12:07ملتے ہیں آپ سے کسی اور
12:08ویڈیو میں کسی اور بات پر کرتے ہو
12:09تب تک کیلئے بھائی کو دیجئے
12:11اجازت میں چلا
12:12گوڈ بائی

Recommended