Iqtidar 2nd Last Episode 61 - 17th April 2025 _ Anmol Baloch - Ali Raza _ Green TV
Category
📺
TVTranscript
00:00عشق رواوے عشق حضاوے عشق پھراوے دردر گملا
00:30مل جائے گی
00:31سوچا تھا تمہیں کال کر مبارک بات دوں گی
00:35کس طرح کی کامیابی ہے عمل
00:37جس کے لئے میں نے یہ سب کچھ کیا
00:39جس کے لئے آج یہ مجھے کامیابی بلی
00:41وہ ہی میرے ساتھ نہیں ہے
00:42تم کیا کروں میں اس کامیابی کا
00:43کامیابی کا جشن تو اپنوں کے ساتھ ہی بنایا جاتا ہے
00:48اگر تمہیں ہماری کسی بھی قسم کی حلک کی ضرورت ہو
00:53تو میں اور شہری اور تمہارے ساتھ ہے
00:55نہیں عمل تینکیو
00:57میں نے پوچھ لیا اتنا کافی عمل
00:59میں تم سے ملنے تو آ سکتی ہو نا
01:01نہیں عمل
01:02ابھی میں ذرا پریشان ہوں
01:07سب ٹھیک ہو جاتا میں ملتا ہوں تم سے آگے
01:12ابھی تمہیں آنے کی ضرورت نہیں
01:14اوکے خیال رکھو اپنا
01:17اور انشاءاللہ میرونی ساں مل جائے گی
01:19تم بالکل پریشان مت ہو
01:20اللہ حافظ
01:29لیکن آپ کا یہاں آنے کا مقصد کیا ہے
01:39ایسے وہ کہتے ہیں نا کہ
01:42انسان بڑے لوگوں کی صحبت میں رہے
01:45تو اس کے صحت پہ
01:46اچھا اثر پڑتا ہے
01:49لیکن میرے پاس وقت نہیں ہے
01:51وقت تو میرے پاس بھی بہت کم ہے سفتر صاحب
01:53ایک لڑکی اپنے گھر سے غائب ہے
01:56اس کی انویسٹیگیشن کرنی ہے مجھے
01:59اور ابھی تک میں کچھ بھی نہیں جان پایا ہوں
02:02میرا ان سب باتوں سے کیا تعلق
02:03تعلق ان باتوں سے نہیں
02:05لیکن بہر و نیسا سے تو ہے نا
02:09ہاں میری فیملی کا حصہ تھی
02:11کیا تھی
02:16لیکن ابھی تک تو کسی کو نہیں پتا
02:18کہ وہ زندہ ہیں یا مر گئے
02:20اللہ اسے لمبی زندگی دے
02:22ہمارے سیاسی اختلافات ضرور تھے
02:24لیکن میں کیوں چاہوں گا کہ وہ غائب ہو
02:26شک تو ہو سکتا ہے کسی پہ آپ کو
02:29کون کر سکتا ہے
02:32میں کچھ نہیں کہہ سکتا
02:33اس کی دشمنی کئی لوگوں سے ہے
02:36کوئی بھی فائدہ اٹھا سکتا
02:38جیسے کہ
02:40میں نے کہا نہ کہ میں نہیں جانتا
02:41آپ جائیں یہاں سے
02:43عمل الیکشن ہارنے کے بعد
02:47کوئی زیادہ خوش تو نہیں ہوں
02:50کیا
02:57کیا
02:58یہ کیا کیا رہی ہو تم
03:00یہ فروز نے خود کہا ہے
03:04ہم
03:05کیا ہو گیا اسے پاگل ہو گیا ہے وہ
03:08میری بات کراؤ اسے
03:09میں خود اسے پوچھوں
03:12کب سے وہ اتنا بڑا ہو گیا کہ خود سے
03:14اتنے بڑے بڑے فیصلے لے لے گا اور ہم مان بھی لیں گے
03:16ہما مجھے لگتا ہے کہ وہ ٹھیک کہہ رہے ہیں
03:18آپ کو ان سے بات کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
03:21رافی
03:21تم جانتے ہو کہ تم کیا کہہ رہے ہو
03:24یہ ایک لڑکی کی زندگی کا سوال ہے
03:28کیا بات ہے ایک لڑکی کی زندگی بچانے کیلئے
03:31آپ کتنی اور زندگیوں کو دعو پہ لگائیں گی
03:35کیا مطلب ہے تمہاری اس بات کا
03:37مطلب
03:38آپ کو اپنا بیٹا نظر نہیں آرہا ماما
03:41آخر اس گھر میں
03:43کتنی بتتمیزیاں
03:45کتنی بیزتیاں ہوئی ہیں آپ کی اور میری
03:47جو میں سب برداشت کرتا رہا
03:49اپنی آنکھوں پہ پٹی باندھ کے رکھی
03:52صرف و صرف آپ کی وجہ سے ماما
03:53آخر آپ مجھے یہ بتا دیں
03:56آپ چاہتی کیا ہیں
03:57میں مار لوں اپنے آپ کو ختم کر دوں اندر سے
04:00جو بھی ہے رافی
04:01اس طرح کی چیزیں ہر گھر میں ہوتی ہیں
04:04یہ کوئی ایسی انوکھی بات نہیں ہے
04:07اگر ایسا ہی ہر گھر میں ہوتا ہے
04:09تو اس سے بہتر ہے کہ میں کہیں باہر رہوں
04:11مجھے نہیں رہنا ایسے گھر میں
04:13جہاں یہ سب کچھ ہوتا ہے ماما
04:14آپ نے اس سے پہلے میری زندگی کیلئے
04:17جو بھی فیصلہ کیا جو چاہا
04:19وہ میں نے قبول کیا
04:20میں نے کبھی کوئی سوال نہیں کیا ماما
04:22لیکن اب
04:24مجھ پر تجربے کرنا چھوڑ دیں
04:27اب میں وہ کروں گا
04:29جو میرا دل جائے
04:30جو بات میں اتنے عرصے سے
04:35کرنے کی حمد نہ کر سپا
04:36وہ بات مامو نے مجھ سے خود کی
04:39اور اب میں نے اور مامو نے جو فیصلہ کیا ہے
04:43وہی ہوگا آپ بیچ میں مت بولیے گا
04:45کیونکہ یہ ہی ہم دونوں گھروں کے لیے بہتر ہے
04:48اور اسی میں ہماری خوشی ہے
04:52ہم؟
04:59اچھا موقع واردت پہ ٹیم پہنچ گیا ہے
05:06جی سر
05:07جی کہ تم نکلو
05:08اسلام علیکم
05:20جی میں نے آپ کو ایک لوکیشن سنڈ کی ہے
05:24آپ کو وہاں پہ آنا ہونا
05:25ہمیں ایک لاش ملی
05:29جی لاش
05:32اس کی شناکت کے لیے آپ کو آنا ہے
05:34جی خدا حافظ
05:36فائزہ
05:54جی
05:56بیہا کے بیٹھو اے رہے پاس
06:05جی
06:05آپ ٹھیک ہے نا
06:08آپ کو کچھ چاہیے
06:10نہیں
06:11میرا مطلب ہے کہ
06:12آپ ٹھیک ہو جائیں گے
06:13مجھے پوری امید ہے
06:14فائزہ
06:22مجھے معاف کرتا
06:24میں گونے گار ہوں تمہارا
06:31آپ ایسے نہیں بولیں
06:35پلیز
06:36آپ ہی تو میرا سب کچھ ہے
06:38تمہاری
06:42تمہاری انہی باتوں کا فائدہ اٹھا ہے
06:45میں نے
06:45تم نے مجھ سے بیوی بن کر
06:49اتنی محبت کی اور
06:51میں نے تمہاری قدر نہیں کی
06:56ایسا کچھ نہیں ہے
06:57انشاءاللہ باپ ٹھیک ہو جائیں گے
07:00اور آپ کو احساس ہو گیا نا
07:02میرے نیتنا بہت ہے
07:04میری
07:06میری فائزہ
07:08میں نے تمہارا اور تمہارے
07:11تمہارے گھر والوں کا بہت دل دکھا ہے
07:14اور شاید
07:18شاید اپر والے نے مجھے اسی بات کی سزا دی ہے
07:22افتاب بیوی اپنے شوہر کی رازدار ہوتی ہے
07:25اچھے برے وقت کے ساتھی ہوتی ہے
07:29اگل بھی آپ کے ساتھ تھی
07:32پر ہمیشہ آپ کے ساتھ رہو گی
07:35بس آپ سے ایک ریکویسٹ ہے
07:37آہندہ صحیح راستے کا انتخاب کیجئے گا
07:41باپ
07:45سچائے پیئر میں کچھن میں کام کرنا
07:50موسیقی
08:20موسیقی
08:30آہ شانவாஸ்
08:32کیا ہوئا
08:34کیا پتہ چلا
08:38موسیقی
08:46انہوں نے میرے ویسا کو مارتی ہے
08:49موسیقی
08:53انہوں نے میرے ویسا کو مارتی ہے
08:55موسیقی
08:58یہ نہیں ہو سکتا
09:00تم نے خود آئیڈینٹیفائی کیا ہے
09:05لاش کو دیکھا تھا تمہیں
09:07موسیقی
09:15لاش بہت پوری طرح سے جل گئی تھی
09:17بہت پوری طرح
09:19تو پھر کیسے کہ سکتے ہو تم کہ وہ مہرونے ساتھی
09:22موسیقی
09:23انہوں نے سم کی لاش تھی
09:24کیسے
09:29شان رواز
09:30موسیقی
09:40موسیقی
09:42موسیقی
09:52موسیقی
09:54موسیقی
09:56موسیقی
10:06موسیقی
10:08موسیقی
10:10موسیقی
10:16موسیقی
10:18موسیقی
10:20موسیقی
10:30موسیقی
10:32موسیقی
10:34موسیقی
10:36موسیقی
10:44موسیقی
10:46موسیقی
10:48موسیقی
10:50موسیقی
10:52موسیقی
10:54موسیقی
10:56موسیقی
10:58موسیقی
11:00موسیقی
11:02موسیقی
11:04موسیقی
11:06موسیقی
11:08موسیقی
11:10موسیقی
11:12موسیقی
11:14مگر خود ہشاش بشاش رہتی ہے
11:16صرف اتنا سا کہہ کے
11:18کہ کل جھگڑا ہوا تاش ختم ہو
11:19اور ایسی ہی ایک نئی مثال
11:21تمہاری بیٹی بھی قائم کرنا چاہتی ہے
11:24جو میں ہونے نہیں دوں
11:26میں آپ سے کہہ رہی ہوں
11:27میں اسے خود اس گھر میں چھوڑ کے آؤں کی
11:29آپ جانتے ہیں اکیری لڑکی کی اس معاشرے میں
11:32کیا حیثیت ہوتی ہے
11:33اور طلاق کے بعد
11:36کیا کیا جواب دینے پڑتے ہیں ماں باپ کو
11:38لوگ کس نظر سے دیکھتے ہیں طلاقی آفتہ عورت کو
11:41اندازہ ہے آپ کو
11:42ارے بس کرو یہ معاشرے کی بات ہے
11:45اب الہیدہ ہونا ہے ایک ساتھ رہنے
11:47اتنی کوئی بڑی بات نہیں ہے
11:48روز لڑائی جھگڑے کر کے یہ آ جاتی ہے
11:50تو معاشرہ کچھ نہیں کہتا
11:51اس سے تو بہتر ہے نا کہ دونوں ایک ساتھ نہ رہیں
11:54ٹھیک
11:55پھر میں بھی دیکھوں گی کہ یہ الہیدگی ہوتی کیسے
12:08جی شانوا سار جو لاش آپ دیکھ کر گئے تھے اس کی ڈی این اے ریپورٹ آگئی
12:23وہ لاش بیرون نسا کی نہیں ہے
12:27کیا؟
12:29کیا کہہ رہے ہو تم؟
12:31جی ڈی ایک عورت کافی عرصے سے لا پتا تھی اس کے گھر والے میں اسے جھونڈ رہے تھے
12:36اور یہ ڈی این اے ریپورٹ اس عورت سے میچ ہوئی ہے
12:39اگر وہ میرون نسا نہیں ہے تو
12:41میرون نسا کھائے
12:44ہم بہت جد میرون نسا کو ٹھوڑ لیں گے
12:48آخر کار آپ سے ملاقات ہو ہی گئے
12:56آپ یہاں پہ آکے مزے سے اس طرح میرے گھر میں بیٹھے ہوئے ہیں
12:59یہ کیا طریقہ ہے؟
13:02گھر کا گارڈ آپ کو روک رہا تھا
13:04وہ تو میں نے اسے دیکھ لیا تو میں نے اسے منع کیا
13:06پولیس والا ہوں
13:07مجھے بھلا گون روک سکتا ہے؟
13:10خیر میں زیادہ بحث نہیں کرنا چاہتی
13:12بولیے کیا بات کرنی آپ کو؟
13:15ایسے پروپر پلاننگ کی ہے کسی نے
13:17پہلے بہرون نسا کو اغوا کیا
13:20پھر اس کے کپڑے کسی اور کو پہنا کر
13:22یہ ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ
13:25بہرون نسا کا قتل ہو کیا ہے
13:28لیکن
13:30ڈی این اے ریپورٹ کی مطابق
13:32وہ بہرون نسا نہیں تھی
13:35میں نیوز فالو کرتی ہوں
13:36ای نو ایچ چین ایبری تھی
13:38لیکن نیوز میں یہ نہیں بتایا گیا ہوگا
13:41کہ کیڈنیپر کی نیت کیا ہے
13:43یہ میں سمجھ سکتا ہوں
13:46وہ صرف ایک ڈراما تھا
13:48بہرون نسا کو وہ بارنا نہیں چاہتا
13:50یہ آپ کو کیڈنیپر نے خود بتا ہے
13:52وہ بھی بتا دے گا
13:54ایسے
13:55آج کل آپ کی مصروفیت کیا ہے
13:58آپ سے مطلب
14:00نہیں ایسے کبھی آئیے نا
14:02ہمارے غریب خانے پر شہری آر صاحب کے ساتھ
14:06بیٹھ کر چاہے پیئیں گے
14:08اور کچھ باتیں بھی ہو جائیں گے
14:10یہ آفر آپ شہری آر صاحب کو دیں
14:12تو زیادہ بہتر ہوگا آپ کے لئے
14:14ایسے آپ کے لئے بھی ایک چھوٹی سی آفر ہے
14:17اگر آپ
14:19کچھ سچ سچ بتا دیں گی
14:21تو سزا میں کمی کروا سکتا
14:23ہیو گون نٹس
14:24بلاؤں میں ایک آج کو دوبارہ کہ وہ آپ کو باہر نکالیں
14:27آن ڈیٹی آفیسر کو
14:31گھر سے باہر نکال رہی ہے
14:33دال میں کچھ کالا نظر آ رہا ہے
14:39چلتاؤں
14:46پھر بلاکات ہوگی آپ سے
14:48پھر بلاکات ہوگی آپ کے لئے باہر نکال رہی ہے
15:04پھر بلاکات ہوگی آپ کے لئے باہر نکال رہی ہے
15:08میں تو پریشان ہوئی
15:11تم صبح سے اتنی خاموش کی ہو کن سوچوں میں گو
15:15میری بیٹی کی
15:21علیدگی کی باتیں چل رہے ہیں
15:23اور آپ ایک ماں سے پوچھ رہے ہیں کہ وہ کن سوچوں میں گو
15:26میں نے یہ فیصلہ
15:29دونوں کی رضا مندی سے ہی کیا ہے
15:32شاید
15:36اس میں ان دونوں کی بہتری بھی ہے
15:39دیکھو پر بین
15:42تعلیم لڑکی کا زیور اٹھ دیم
15:44تم نے اس کی پڑھائی ادوری چھڑوا کے
15:47اسے شادی کے چکروں میں ڈال دیئے
15:49نہ اسے صحیح طرح تربیت دیں
15:55اور نہ ہی تعلیم
15:57کاش ماں باپ بچیوں کی شادی کرنے سے پہلے
16:03ان کی تعلیم اور تربیت پر
16:06توجہ دیں تو
16:07معاملات اس نہیچ پہ نہ پہنچ پہیں
16:10خیر انہوں جب اپنی تعلیم مکمل کرے گی
16:14اپنی تعلیم پر توجہ دے گی
16:17رافی بھی اپنی فیچر کے بارے میں کچھ اچھا سوچ پائے گا
16:21اور یہ ہی ان دونوں کے لئے بہتر
16:24لیکن ایک بات یاد رکھیے گا
16:29جو کچھ بھی ہو رہا ہے نا
16:33اس میں اکیلی ہماری بیٹی کو سورگاٹ نہیں ہے
16:37آپ کا بھانچہ بھی برابر کا شریک ہے
16:40بس پر گئی
16:41اب اللہ سے دعا کرو
16:43کہ دونوں گھروں میں خیر و آفیت
16:45آج کوئی صبر کوئی اپ ڈیٹ لائے ہو
17:13یہاں آج بھی بس ایسی مو اٹھا کے آگئے ہو
17:15بہت سے لوگوں کو انویسٹیگیٹ کیا ہے میں نے
17:17مجھے لگتا ہے کہ ان کو اغوا کرنے والا کہیں دور نہیں ہے
17:21کیا پتہ لگتا ہے تمہاں
17:23تم نے پتہ لگا لیا کہ ملزم کون ہے اس کا نام جانتے ہو تم
17:26جانتے ہو تم مجھے بتاؤنا یار
17:27میری بات دھیان سے سنے شان عباس صاحب
17:31آپ کی جذباتی ہونے سے بہت سا نقصان ہو سکتا ہے
17:34میرے نفع نقصان کی فکر آپ مت کیجئے
17:37آپ مجھے اس شخص کا بس نام بتائیں اور میں دیکھ لوں گا باقی
17:39جتنے بھی لوگوں کو میں نے ابھی تک انویسٹیگیٹ کیا ہے
17:43ان میں سے سب سے زیادہ شک
17:45میں کہتا ہوں تم مجھے نام بتاؤ
17:49مجھے سمنشاہ پہ ہے
17:52کیا؟
17:53تم جانتے ہو کہ تم کس کا نام لے رہے ہیں؟
17:57تم جانتے ہو کہ کون ہے وہ؟
17:59اچھی طرح جانتا ہوں کہ سمنشاہ کون ہے؟
18:01ابھی مجھے یقین نہیں ہے اور نہ ہی میرے پاس کوئی ثبوت ہے
18:10لیکن سمنشاہ پرائن سسپیکٹ ہے
18:14چلے جاؤ یہاں سے
18:16آئی سیڈ گیٹ اوٹ
18:18مجھے یہاں سے نکالنے سے حقیقت نہیں بدل جائے گی
18:20مجھے آپ کی مدد چاہیے
18:22میں نہیں چاہتا کہ میں صرف شک کی بنا پر ان کو گرفتار کروں
18:25وہ ایسا کبھی نہیں کر سکتی
18:27تم نکلے یہاں سے
18:29محرن نیسا کا بھائی مارا گیا تھا
18:32وہ بدلہ لینے کے لیے آئی تھی
18:34اپنے بھائی کی موت کا
18:36زین کو گولی ماری کسی اور نے
18:38اور سمنشاہ کو لگا کہ محرن نیسا نے اس کو مروا کر
18:42اپنے بھائی کی موت کا بدلہ دیا ہے
18:45کبھی سوچا ہے آپ
18:47کہ ایک عورت جس کا بیٹا کچھ ہی دن پہلے
18:51قتل کر دیا گیا ہو
18:53مروا دیا گیا ہو
18:54اور وہ دوبارہ سے نارمل زندگی گزارنا شروع کر دی
18:57وہ یہاں بدلہ لینے کے لیے آئی تھی
19:00وہ نہیں چاہتی تھی کہ محرن نیسا آپ کی کامیابی کا حصہ بنے
19:03اس لیے انہوں نے
19:05محرن نیسا آپ کو
19:07راستے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا
19:09تم نے ایک اور لفظ میری ماں کے بارے میں غلط بولا نا
19:12تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا
19:14نکلا یہاں سے
19:17جاتا ہوں
19:19اور اگلی بار پورے ثبوت کے ساتھ ہوں گا میں
19:23خدا حافظ
19:27موسیقی
19:40موسیقی
19:54مجھے لگتا ہے
19:55تم اس دنیا کے ان چند لوگوں میں وہاں
19:57جن کے ساتھ ہوں جوڑ چین میں آتے ہیں
19:59یا سلام
20:02کب کریں شاکل شاکل شاکل شاکل شاکل
20:04اچھا ہوا بابا
20:18وہ انسپیکٹر تو میری جان ہی کھا گیا تھا
20:21بیٹا تم فکر نہ کرو
20:23ایسا سیدھا کیا ہے کہ یاد رکھے گا وہ
20:26اچھا مجھے یہ تو بتائیں
20:28کہ اس نے کچھ پتہ لگوایا
20:30آخر اگوا کس نے کیا مہرونیسا کو
20:33مہرونیسا کو اگوا کرنا کسی عام بندے کا کام نہیں ہے
20:37یہ بہت بڑی پلاننگ ہو سکتی ہے
20:40آخر وہ لوگ چاہتے کیا ہیں
20:42اس بچاری کا قصور کیا ہے اس کے دشمن ہی کس سے ہو سکتی ہے
20:45دیکھو بھئی ہم اس کے بارے میں کیوں بات کر رہے ہیں
20:47وہ شریک تھی ہمیں آرانے میں
20:49پھر بھی بابا
20:51اس طرح اچانک سے اس کا غائب ہو جانا یہ بہت پریشانی کی بات ہے
20:55تم فکر مت کرو بیٹا
20:57دیکھو جس کو پریشان ہونا ہے نا اس کو پریشان ہونے تو
21:00مہرونیسا کا بھائی مارا گیا تھا
21:14وہ بدلہ لینے کے لیے آئی تھی اپنی بھائی کی موت کا
21:18زین کو گولی ماری کسی اور نہیں
21:20اور سمنشاہ کو لگا کہ مہرونیسا نے اس کو مروا کر اپنے بھائی کی موت کا بدلہ دیا ہے
21:29مجھے آپ کی مدد چاہیے
21:31میں نہیں چاہتا کہ میں صرف شک کی بنا پر ان کو گرفتار کروں
21:36جتنے بھی لوگوں کو میں نے ابھی تک انویسٹیگیٹ کیا ہے
21:40ان میں سے سب سے زیادہ شک مجھے سمنشاہ پہ ہے
21:45موسیقی
21:54موسیقی
21:58موسیقی
22:04موسیقی
22:10موسیقی
22:17کیا سوچ رہی ہو
22:18مہرونیسا کے بارے میں سوچ رہی ہوں
22:23میرا دل بہت خبر آ رہا ہے
22:25اسے ایک بات مجھے بھی بہت حیران کر رہی ہے
22:28موارے بابا بہت خاموش ہے
22:31ان کی تو بہن کے گھر کا معاملہ ہے
22:34انہیں تو بڑھ چڑھ کر سارے معاملات کو سنبھالنا چاہیے
22:38اپنے لوگوں سے وہ بات کر رہے ہیں
22:40اتنے سٹرونگ کانٹیکس ہیں ان کے
22:42اپنی طاقت کا استعمال کر رہے ہیں اور شان آواز کی مدد کر رہے ہیں وہ
22:46بابا کی کچھ دن سے طبیعت نہیں ٹھیک
22:48ماما کی کل بھی کال آئی تھی
22:50وہ بتا رہی تھی کہ بابا کا بی پی کافی ہائے رہ رہا ہے
22:54اور وہ ریگولر میڈیسنز کھا رہے ہیں
22:56لیکن وہ لوگوں سے فون پر بھی رابطہ کر سکتا ہے
22:59ٹھیک ہے میں بابا سے بات کروں گی اس بارے میں
23:02چلے میں کھانا لگا آتی تھیوں
23:06اوکی
23:10شان آواز
23:21کہاں وہ بیٹے
23:23میں کب سے انتظار کر رہی ہوں تمہارا
23:25کیا خبر ہے بتاؤ
23:27میرے پاس وقتی قائم ہو
23:31پتہ ہی نہیں چلدہ کہ پورا دن کب کھزر جاتا ہے
23:35مل جائے گی وہ بیٹے
23:37پولیس ٹھونڈ رہی ہے نا تم کیوں
23:39خود کو ہلکان کر رہی ہو
23:41تو کیا کروں ماما
23:43ہاتھ پہ ہاتھ رکھ کے بیٹھا رہوں
23:45وہ کیا کہتا ہے جو انویسٹیگیٹ کر رہا ہے
23:47what's he saying
23:48مام وہ صرف ہمارا وقت پر بات کر رہا ہے
23:50کچھ نہیں ہوگا اس سے
23:51پہلے کوئی میرے نسا کو اخواہ کرتا ہے
23:53پھر یہ ظاہر کرنے کی کوشش کرتا ہے
23:55کہ وہ مر چکی ہے
23:57مام کون ہے وہ جو ہمیں عذیت دینا چاہ رہا ہے
23:59کوئی بہت ہی گھٹیا شخص ہے
24:01جو ہماری جیت کی خوشی کو
24:03ماتم میں بدلنا چاہ رہا ہے
24:05کبھی تو ہاتھ آئے گا نا
24:07کبھی تو پکڑا جائے گا
24:09جان سے مار ڈالوں گا مام ایسے
24:11نہیں شاہ نواز
24:13مت کرو یہ جان سے مارنے کی باتیں
24:15کبھی بھی خون کی سیاست نہیں تھی
24:17تو پھر آپ کیا کہنا چاہ رہی ہیں مام
24:19کہ میں محرور عصا کو عذیر دینے والوں کو ماف کر دوں
24:21نہیں
24:23قطعی ماف نہیں کرنا لیکن قانون کو
24:25اپنے ہاتھ میں بھی نہیں لینا
24:29اس کا فیصلہ قانون کرے گا
24:31کچھ نہیں کرے گا قانون
24:33اب جو کروں گا میں خود کروں گا
24:35کچھ نہیں کروں گا
25:05ہلو
25:07کیسے ہو تم
25:09میں ٹھیک ہوں
25:11مجھ سے دور رہ کے تو ویسے بھی خوش ہی رہتے ہو نا تم
25:15تم بھی خوش ہی ہوگی
25:17اگر خوش نہیں ہوگی تو
25:19کم سے کم سکون میں تو ہوگی
25:21اس کیفیت کو میں ابھی کوئی نام نہیں دینا چاہتی
25:23جس سے میں گزر رہی ہوں
25:25خیر
25:27بلو کوئی کام تھا
25:29رافع
25:30تمہیں تو پتہ ہی ہوگا
25:32اببو نے تم سے جو بات کی ہے
25:34کیا تم بھی وہی چاہتے ہو
25:39ہاں شاید
25:41میں بھی یہ چاہتا ہوں
25:48کیونکہ اس میں صرف ہم دونوں کی نہیں بلکہ ہمارے گھر والوں کی بھی بھلائی ہے
25:54ہاں شاید اببو ٹھیکی کہتے ہیں
25:56اسی میں ہم دونوں کی بھلائی ہے رافع
25:59تمہیں پتہ ہے روج
26:00مامو نے خود خلا کا کہہ کر وہ کام آسان کر دیا
26:05تو تین الفاظ بولنے کیلئے میں کافی عرصے سے سوچ رہا تھا
26:10مجھے تم سے بات کہہ کہ اب تو صلی ہو گئی ہے رافع
26:14روج
26:16میں تم سے ایک بات کہنا چاہتا ہوں
26:17دیکھو
26:21ہمارے اس رشتے میں
26:24اگر میں نے کوئی ایسی بات کی ہو جو تمہیں بری لگی ہو تو
26:28مجھے معاف کر دینا
26:30یہ بات تو مجھے تم سے کہنی چاہیے رافع
26:34میں نے تمہارا اور بیجان کا بہت دل دکھایا ہے
26:36دیکھو روج اب پرانی باتوں کو ریپیٹ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے
26:39لیکن اب جو ہو رہا ہے
26:42وہ ہم دونوں کی بہتری کیلئے ہو رہا ہے
26:46شادی کا فیصلہ ہم دونوں کیلئے بہتر ثابت نہیں ہو
26:50لیکن اب اللہ کرے جو فیصلہ ہو رہا ہے
26:53وہ ہم دونوں خاندانوں کیلئے بہتر ہو
26:56اب اپنی پڑائی کو کنٹینیو کروں
26:59میں چاہتا ہوں کہ تم پھر سے پڑھنا شروع کروں
27:02میں بھی یہی سوچ ہوں رافع
27:04اور یہی کروں گی میں اب
27:05اور اب میں اپنے سارے خواب پورے کروں گے انشاءاللہ
27:10انشاءاللہ
27:35موسیقی
27:41ب
28:05بہت سے لوگوں کو انویسٹیگیٹ کیا ہے میں نے
28:26مجھے لگتا ہے کہ ان کو اغوا کرنے والا کہیں دور نہیں ہے
28:31جتنے بھی لوگوں کو میں نے ابھی تک انویسٹیگیٹ کیا ہے
28:36ان میں سے سب سے زیادہ شک مجھے سمند شاہ پہ ہے
28:41شانواز کیا کرے ہو یہ تم
28:45کیا میں نے کیا کیا ہے
28:49سارا سارا دن گھر سے غائب رہتے ہو نہ کچھ کھا رہے ہو نہ پی رہے ہو
28:56کیا کر رہے ہو یہ کب تک چلے گا بٹے
29:00کب تک کچھ نہیں کھاؤ کہ بچے اپنی ہمت برقرار رکھنی ہے نا
29:12you have to eat
29:13مم مجھے نہیں پتا مجھے پلیز اکیلا چھوڑتے
29:17نہیں کر سکتی میں یہ
29:18ایک بیٹا کھو چکی ہوں میں
29:21دوسرے بیٹے کو کھونا افرود نہیں کر سکتی
29:24مم میں کیا کروں مجھ سے کچھ نہیں ہو پا رہا
29:27میرا دھیان میرونیسا کی فکر سے ہٹی نہیں رہا
29:30تمہیں کیا لگتا ہے شاہ نواز کسی اور کو اس کی فکر نہیں ہے
29:34میں بھی پریشان
29:37جو کر سکتی ہوں کر رہی ہوں
29:39مل جائے گی وہ
29:41کھانا لگوا رہی ہوں
29:55آ کے کھالو
29:59میں کھالوں گا با ہم باد میں مجھے بھی بوک نہیں
30:03تو پھر ٹھیک ہے
30:08جب تک تم کھانا نہیں کھاؤ گی
30:14میں بھی کھانا بھی کھاؤ گی
30:17کھانا کھایا اس نے
30:26نہیں جب سے آئیے کچھ شیک نوالا تک نہیں لیا
30:42کھانا کھلاو اس کو ورنہ مر جائے گی
30:45جی
30:47خیال گرو اس کا
30:48اوکے
30:49اوٹ ہے لڑکی
30:58اوٹ کھانا کھا
31:01کھانو تم لو
31:07یہاں کیوں رکھا بھائے مجھے کیت کر کے
31:09گھر کیوں نہیں جانے دے رہے مجھے تم لو
31:10یہ مجھے نہیں بتا
31:12سواز جواب نہیں کرو کھانا کھانے تو کھا
31:14میں تو لے کے جاتی ہوں
31:16تو مجھے جانتی نہیں ہے
31:18جی جی سن لی میں نے آپ کی بات
31:30بلکہ بہت دنوں سے سن رہی ہوں
31:32کہ سارے شہر کی پولیس
31:34مہرونیسا بی بی کو ڈھونڈ رہی ہے
31:35لیکن ملی کیوں نہیں وہ اب تک
31:37کیا کر رہے ہیں آپ لوگ
31:39ایک لڑکی نہیں ڈھونڈی چاہ رہی آپ لوگوں سے
31:41پلیز
31:42آئیم جس گونڈی چاہ رہی ہے مجھے میری بہو
31:46گھر پہ چاہیے
31:47کبھی کہتے ہیں باڈی مل گئی ہے کبھی کہتے ہیں
31:50گاڑی مل گئی ہے
31:51what's wrong with you people
31:53seriously driving me crazy
31:59کیسا ہے میرا بچہ
32:05کیا بات ہے
32:12اس سے میں ہو
32:14کیا ہو گیا شاہ نواز
32:20بول کیوں نہیں رہے پلیز بتاؤ مجھے کیا ہوا ہے
32:24مہرونی ساکھا ہے مہم
32:28مجھ سے پوچھ رہے ہیں
32:32جی آپ سے پوچھ رہا ہوں کہ کہاں ہے میرونی ساکھا ہے
32:34what are you saying مجھے کیا پتا میرونی ساکھا ہے میں تو
32:39مہم پلیز یہ ڈراما بند کر دے
32:40for god's sake
32:41کس ڈرامے کی بات کر رہے ہو تم
32:43یہ جو آپ میرے ساتھ کر رہی ہیں
32:44نہیں پسند تھی نا آپ کو اس کی شکل
32:46جھوٹ ہے یہ
32:49ہاں نہیں پسند تھی بڑھ وہ بہت پرانی بات ہے
32:52میں نے سب کچھ بھلا کے اسے ایکسیپٹ کر لیا تھا
32:54you know that
32:55ہاں
32:56اور اس کے بعد زین کو کسی نے مروا دیا
32:58اور آپ کو لگا کہ اس میں مہرونی ساکھا ہے اس میں
33:00اس کا ہاتھ ہے اس میں
33:01that is so wrong
33:02میں نے کبھی یہ نہیں کہا
33:04کبھی یہ نہیں سوچا
33:06میرے بیٹے ہو کر تم
33:10مجھ پر عزام لگا رہے ہو
33:12مجھ پر عزام لگا رہے ہو
33:14اور ایک ماں ہو کر آپ میرے ساتھ کیا کھیل کھیل رہی ہے مام
33:16میری محبت کا اتنا ہمٹے ہان مت لو
33:20کہیں ایسا نہ ہو کہ میں
33:22کیسا نہ ہو مام
33:23کیسا نہ ہو
33:24ایسا نہ ہو کہ غصے میں آ کر میں
33:26اپنے ساتھ کچھ کر لوں
33:28اور تمہارے پاس پچھتا وے کے لابہ کچھ نہ کر جائے
33:30میں نہ جانے کب سے پچھتا رہا ہوں مام
33:32مام لیکن اگر مجھے یہ پتا چلا نہ کہ اس کھیل میں آپ کا ہاتھ ہے
33:36میں آپ کا ہاتھ ہے
33:40تو آج آپ میری ایک بات یاد رکھئے گا
33:44آپ اپنا دوسرا بیٹا بھی کھو دیں گی مام
33:46موسیقی
33:50موسیقی
33:52موسیقی
33:54موسیقی
33:56موسیقی
33:58موسیقی
34:00موسیقی
34:02موسیقی
34:04موسیقی
34:06موسیقی
34:08موسیقی
34:10موسیقی
34:12موسیقی
34:14زندہ
34:22اوٹ
34:23بانی بی
34:27پلیز
34:33پلیز مجھے گھر جانے دیں
34:35مجھے کیوں باند کی رکھا ہوئے
34:36کون اور تم
34:37تم لوگ
34:37کیا چاہتے ہو مجھ سے
34:39دیکھ
34:39تمہارے مو سے
34:40ٹیپ اٹا کے جا رہی ہے
34:42سبان تو
34:43بوا زیادہ چلاتی ہے
34:44اب بھی میں نے
34:50تمہاری زبان کھول دی ہے
34:51اگر تمہاری زبان چلی
34:53تو اب میں تمہاری زبان کار دوں گی
34:55سمجھے
34:56جاریوں میں
35:14موسیقی
35:23موسیقی
35:25موسیقی
35:26موسیقی