Amazing Hidden Secrets & Numerical Codes in Surah Kausar _ Miracles of Quran _ Facts in Hindi Urdu
Category
📚
LearningTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم ناظرین
00:03میرا نام محمد عثمان ہے اور آپ دیکھ رہے ہیں علم الاسرار
00:08ناظرین کیا آپ جانتے ہیں کہ اس دنیا کا سب سے بہترین سپر کمپیوٹر ایک کوانٹم کمپیوٹنگ سسٹم ہے
00:16جو لاکھوں ٹریلین کلکولیشنز ایک سیکنڈ میں کر سکتا ہے
00:20لیکن یہ سپر کمپیوٹر قرآن پاک کی سب سے چھوٹی صورت میں چھپی کوڈنگ کو سمجھنے سے بھی کاثر ہے
00:27آج کے دور میں جہاں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اپنے عروج پہ جا چکی ہے
00:33اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس جو منٹوں میں ہزاروں کتابیں لکھ سکتی ہے
00:37جب اس سے پوچھا گیا کہ کیا وہ قرآن پاک کی سب سے چھوٹی صورت جیسی بھی کوئی ایک صورت بنا سکتی ہے
00:44تو اس کا جواب نہیں تھا
00:46اللہ قرآن پاک میں بار بار انسان کو مخاطب کر کے فرما رہا ہے
00:51کہ تم میں سے کون ہے جو غور کرے
00:54تم میں سے کون ہے جو سوچے سمجھے بے شک اس قرآن میں عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں
01:00اسی کتاب میں اللہ انسان اور جنات کو یہ چیلنج دے رہا ہے
01:04کہ تم سب مل کر بھی اس جیسی کوئی ایک صورت نہیں بنا سکتے
01:09قرآن پاک کی سب سے چھوٹی صورت صورہ القوسر ہے
01:13تین آیات پر مشتمل اس صورت میں اللہ کی بے پناہ نشانیاں پنہا ہیں
01:19کہ جنہیں اگر انسان جان لے تو اپنا سر سجدے سے کبھی نہ اٹھائے
01:24اس صورت میں نمبر دس کے کوڑ کو اللہ نے اس طرح چھپایا ہے
01:28کہ آج کا سپر کمپیوٹر بھی اسے نہیں پڑ سکتا
01:32سب سے پہلے تو یہ صورت صرف دس الفاظ پر مشتمل ہے
01:37اس صورت کی دوسری آیت میں قربانی کرنے کا حکم ہے
01:40اور قربانی زلحج کی دس تاریخ کو ہی کی جاتی ہے
01:44پہلی آیت کو اگر گوھر سے دیکھیں تو اس میں استعمال ہوئے یونیک حروف کی تعداد بھی دس ہی ہے
01:51اور اسی طرح جو یونیک حروف دوسری اور تیسری آیت میں استعمال ہوئے ہیں
01:57ان کی تعداد بھی دس دس ہی ہے
02:00جو حروف اس صورت میں صرف ایک دفعہ استعمال ہوئے ہیں وہ بھی دس ہی ہیں
02:05جو حرف سب سے زیادہ استعمال ہوا ہے وہ الف ہے
02:09اور وہ بھی اس صورت میں دس دفعہ ہی استعمال ہوا ہے
02:13اس صورت کی ہر آیت لفظ راہ پر ختم ہو رہی ہے
02:17اور عربی کلفابیٹس میں راہ بھی دسویں نمبر پر آتا ہے
02:22قرآن مجید کی وہ صورتیں جو لفظ راہ پر ختم ہوتی ہیں
02:27ان کی تعداد بھی دس ہی ہے
02:29اور راہ پر ختم ہونے والی ان صورتوں میں
02:32صورہ القوسر بھی دسویں نمبر پر ہی آتی ہے
02:36اس صورت کی ہر آیت میں مجود دوسرے لفظ کا اختتام
02:40لفظ کاف پر ہوتا ہے
02:42یہ تین الفاظ ہیں
02:44اور تینوں الفاظ میں استعمال ہوئے حروف کی تعداد بھی دس ہی ہے
02:50اس صورت کو اگر نمرالوجیکل آرڈر میں دیکھیں
02:53تو ہر دوسرے لفظ کا اختتام کاف پر
02:56اور آیت کا اختتام راہ پر ہو رہا ہے
02:59کاف کی نمیریکل ویلیو ٹونٹی ہے
03:02اور راہ کی نمیریکل ویلیو ٹو ہنڈرڈ ہے
03:05اگر ہم ٹو ہنڈرڈ کو ٹونٹی کے ٹیبل میں دیکھیں
03:08تو یہ بھی دس ہی بنتا ہے
03:10قرآن کی اس صورت کی ابتداء بسم اللہ سے ہوتی ہے
03:13اور بسم اللہ کے حروف کو شروع یا آخر جہاں سے بھی کاؤنٹ کریں
03:18حرف راہ نمبر دس پر ہی آتا ہے
03:21اور حیرت کی بات یہ ہے
03:23کہ بسم اللہ میں استعمال ہوئے
03:26یونیک حروف کی تعداد بھی دس ہی ہے
03:29قرآن پاک میں صرف دو صورتیں ایسی ہیں
03:32جن کی شروعات انہ سے ہوتی ہے
03:34اور اختتام راہ پر ہوتا ہے
03:36ان میں پہلی صورت صورہ القدر ہے جو قرآن میں ستانوے نمبر پر موجود ہے
03:41اور دوسری صورت صورہ القوسر ہے جو ایک سو آٹھ نمبر پر موجود ہے
03:46ان دونوں صورتوں کے درمیان موجود صورتوں کی تعداد بھی دس ہی ہے
03:52آپ یہ جان کر حیران ہوں گے
03:54کہ صورہ قدر میں بھی حرف راہ دس مرتبہ ہی استعمال ہوا ہے
03:58صورہ قدر اور صورہ قوسر دونوں کی ابتداء لفظ انہ سے ہوتی ہے
04:04اور ان دونوں صورتوں میں دس آیات ایسی ہیں جن کی ابتداء بھی انہ سے ہی ہو رہی ہے
04:10صورہ القدر کی آخری آیت سے لے کر صورہ قوسر کی پہلی آیت تک دس ایسے الفاظ ہیں جو حرف راہ سے شروع ہو رہے ہیں
04:19قرآن کی صورہ القدر کی ابتداء بھی حرف الف سے ہوتی ہے
04:23اور اس پوری صورت میں دس الفاظ ایسے ہیں جو الف سے شروع ہو رہے ہیں
04:28صرف یہ ہی نہیں بلکہ اس صورت میں ایسی ایسی mathematical equations ہیں
04:33جن کے بارے میں جان کر آپ مزید حیران ہونے والے ہیں
04:37اس سے پہلے ویڈیو کو لائک کیجئے گا شیئر کیجئے گا اور چینل کو سبسکرائب کیجئے گا
04:43تاکہ آنے والی ویڈیوز کا نوٹفیکشن آپ کو ملتا رہے
04:47اور ہمارا اور آپ کا رابطہ بنا رہے
04:50ناظرین ان تینوں آیات کی اگر numerical value دیکھی جائے
04:54تو پہلی آیت کی numeric value 969 دوسری کی 717 اور تیسری آیت کی 1068 ہے
05:03ان تینوں آیات کی numeric value کو جب single digit تک count کرتے ہیں
05:08تو یہ 6 بنتا ہے
05:09ان تینوں آیات کی numeric value کو اگر ایک دوسرے کے ساتھ جمع کریں
05:14اور اس کے بعد single digit تک count کریں
05:17تو ہر دفعہ آپ کو number 3 ہی ملے گا
05:20حیرانگی کی بات تو یہ ہے
05:22کہ ان تینوں آیات کی numeric value کو اگر minus کریں
05:27اور single digit تک count کریں
05:29تو ہر دفعہ آپ کو number 9 ملے گا
05:32یہ وہ calculation ہے جو آج کا سپر یا quantum computer بھی نہیں بنا سکتا
05:38آپ مزید جان کر حیران ہوں گے
05:41کہ ان تینوں آیات کی numeric value کو اگر multiply کریں
05:45اور single digit تک count کریں
05:47تو ہر جگہ آپ کو ملنے والا digit 9 ہوگا
05:51انہی تینوں آیات کی numeric value کو اگر divide کریں
05:55اور آپس میں جمع کر دیں
05:57تو حاصل ہونے والی value 3.14 ہے
06:00that is pi
06:01ان آیات کی numerical value میں
06:04369 کا ایسا combination ہے
06:07کہ جسے نیکولا ٹیسلا دریافت کرتے کرتے عمر گزار گیا
06:12نیکولا ٹیسلا نے ہی 369 کو signature of god کہہ کر بکارا
06:17وہ انہی 369 میں چھوپے ہوئے رازوں کو تلاش کرتا کرتا جہان فانی سے چلا گیا
06:24ناظرین نبی محترم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور حیات میں
06:30عرب اپنی شائرانہ فصاحت و بلاغت کے لیے انتہائی مشہور گردانے جاتے تھے
06:35انہیں اپنے فصیح و بلیغ ہونے پر بہت ناز تھا
06:40جس کی وجہ سے وہ غیر عربوں کو عجمی کہہ کر پکارتے تھے
06:44یعنی کہ گونگا سمجھتے تھے
06:46عربوں کو اپنی زبان اور شائری پر اتنا عبور حاصل تھا
06:51کہ وہ ہر سال مکہ میں شائری کا ایک competition رکھتے تھے
06:55اور خانہ کعبہ کے اردگرد ایک ایسا ملہ لگتا تھا
06:59کہ جس میں دور دراز سے زبان عرب کے شائر شمولیت کرتے تھے
07:04شائری کے اسی competition کے دوران
07:07نبی علیہ السلام نے ان تین آیات کو لکھ کر
07:11کعبہ کی دیوار سے ٹانگ دیا
07:13ہر پڑھنے والا جب ان تین آیات کو پڑھتا
07:17تو وہ کہتا کہ یہ کسی انسان کا لکھا ہوا کلام نہیں ہے
07:21یہ کلام خدا کے علاوہ کوئی نہیں لکھ سکتا
07:24یہ بات وہ آیات کے الفاظ کو دیکھ کر نہیں
07:27بلکہ اس کے پیچھے چھپے ہوئے mathematical equations کو دیکھ کر کر رہے تھے
07:32وہ جانتے تھے کہ ایسی mathematic equations کسی انسان کے لیے بنانا ناممکن ہے
07:38وہاں موجود جو جو انسان ان تین آیات کو پڑھتا
07:43تو وہ اپنے لکھے ہوئے کلام پر شرمندہ ہو جاتا
07:46اور کہنے پر مجبور ہو جاتا کہ یہ کلام کلامِ الہی ہے
07:51قرآن پاک میں اللہ نے فرمایا کہ اے حبیب انقریب تیرا رب تجھے اتنا عطا کرے گا کہ تُو راضی ہو جائے گا
07:59اور اس سورہ میں اللہ فرما رہا ہے کہ اے حبیب ہم نے آپ کو کوسر عطا کی
08:05اب کوسر جو کچھ بھی ہے وہ منزلِ رضاِ رسول علیہ السلام ہے
08:11یہ وہ مقام ہے جس پر اللہ کے رسول راضی ہو گئے
08:15کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ اس آیت میں شاید خوضِ کوسر کی بات ہو رہی ہے
08:20سورہِ رحمان کی طرف چلیں تو اللہ فرماتا ہے کہ تقویٰ اختیار کرنے والوں کے لئے دو دو جنتیں ہیں
08:27تو پھر ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جنت کا ایک چھوٹا سا کونہ عطا کر کے
08:33اس آیت میں جتلایا ہو اور اسے رضاِ رسول علیہ السلام کا مقام بتایا ہو
08:39اس آیت میں موجود کوسر کوئی کونہ نہیں ہو سکتا
08:43یہ کوسر کچھ اور ہے یہ وہ نہیں ہے جو لوگ سمجھ بیٹھے ہیں
08:47یہ صورت اس وقت نازل ہوئی جب حضور علیہ السلام کے دو بیٹے پیدا ہونے کے بعد وصال کر گئے
08:56اور عربوں کے ہاں باپ کا وارث صرف بیٹے کو سمجھا جاتا تھا
09:00آپ علیہ السلام کے دونوں بیٹوں ابراہیم اور قاسم کے وصال کے بعد
09:06آپ کے دشمنوں نے آپ کو بے اولاد یا ابتر کہنا شروع کر دیا
09:11وہ دشمنانے رسول آپ پر تانہ زنی کرتے اور آپ کو دکھ پہنچاتے
09:17جس پر اللہ تعالیٰ نے یہ آیات نازل فرمائی
09:21پہلی آیت میں جس کوسر کا ذکر ہے وہ آپ علیہ السلام کی پاک بیٹی سیدہ کائنات
09:29حضرت فاطمہ تزہرہ سلام اللہ علیہہ ہیں
09:32کہ جن کے ذریعے حضور علیہ السلام کی اولاد آج دنیا کے کونے کونے میں پھیلی ہوئی ہے
09:39اور اس صورت کی تیسری آیت یہ کہہ رہی ہے
09:43کہ جو آپ علیہ السلام کا دشمن ہوگا وہی بے نام و نشان اور بے اولاد رہے گا
09:50اس کا نام لینے والا یا اس کا وارث دنیا میں نہیں ہوگا
09:55اس کی وراثت اس کائنات میں نہیں چلے گی
09:58اور آپ دشمنانے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہسٹری اٹھا کر دیکھیں
10:03تو آج ان کی اولاد آپ کو دنیا میں کہیں پہ نظر نہیں آئے گی
10:08کیونکہ یہ قرآن کا فیصلہ ہے
10:10یہ صورت سیدت العالمین سیدہ فاطمہ تزہرہ سلام اللہ علیہ کی شان میں نازل ہوئی ہے
10:17اس کی سب سے بڑی دلیل یہ ہے
10:20کہ لفظ فاطمہ کی جو نومیریکل ویلیو ہے وہ نائنٹین ہے
10:24اور گنتی ون سے شروع ہوتی ہے اور نائن سے آگے نہیں بڑھتی
10:29اور صورہ کوسر میں موجود لفظ الکوسر کی نومیریکل ویلیو بھی نائنٹین ہی ہے
10:36یہ وہ صورت ہے جو جگرگوشہ رسول علیہ السلام کی شان بیان کرتی ہے
10:41اس چھوٹی سی صورت میں موجود نومیریکل ویلیوز اور میتھمیٹکس کا اگر آہاتہ کرنا شروع کریں
10:48تو کئی کتابیں لکھی جا سکتی ہیں
10:50اور اگر یہ حال قرآن پاک کی سب سے چھوٹی صورت کا ہے
10:55تو اتنی بڑی بڑی صورتوں میں اللہ کی کتنی نشانیاں چھپی ہوں گی
11:00کیسے کیسے راز ہوں گے کہ انسان جن سے نا آشنا ہے
11:04اگر وہ ان رازوں کو جان لے تو اللہ کے مزید قریب ہوتا چلا جاتا ہے
11:09اللہ کی پہچان اللہ کی نشانیاں سے ہوتی ہے
11:12اور یہ قرآن اللہ کی نشانیاں سے بھرا پڑا ہے
11:16اسی لئے قرآن پاک پر غور و فکر کرنے والوں کے درجات کچھ اور ہی ہیں
11:21مسلمان کو خبر نہیں کہ اس کے گھر میں جو کتاب رکھی ہے
11:25اس میں کتنے راز کتنے موجزات پوشیدہ ہیں
11:30اللہ تعالیٰ آپ کو اور مجھے اس قرآن کے میسج پر غور و فکر کرنے کی توفیق عطا فرمائے
11:37آپ خوش رہیں آباد رہیں اور رحمت خداوندی کے سائے میں رہیں
11:42اللہ حافظ