Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 3 days ago
Discover the significance of your birth date in Islam. Learn how Islamic teachings view the date of birth, its role in personal identity, and its connection with Islamic history and spirituality. A short yet insightful explanation based on authentic Islamic sources.
Islamic birth date, Islam and date of birth, importance of birth date in Islam, Islamic beliefs, Islamic knowledge, Islamic teachings, birth date in Quran, Islam birthday concept

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
00:30عدد بنتا ہے اور یہی عدد آپ کی زندگی پر گہرا ایمپیکٹ ڈالتا ہے ایسے لوگ ہمیشہ آگے بڑھنے کی دوڑ میں رہتے ہیں اور کم پر کنات کرنا ان کے بس کے بعد نہیں ہوتی ہے ان کی زندگی کا مقصد سب کا تحاصل کرنا ہوتا ہے لیکن بعض اوقات اسی کریوسٹی میں قریبی رشتے پیچھے رہ جاتے ہیں آزادی ان کی فطرت میں شامل ہوتی ہے جس کی وجہ سے شریک حیات کے ساتھ تعلقات میں مسائل پیدا ہو سکتے ہیں
00:55جلدبازی میں فیصلہ لینے کی عادت انہیں بارہا ڈیمج کرتی ہے اگر آپ اس عدد کے حامل ہیں تو پہتر ہوگا
01:03روزانہ یا اللہ یا حکیم یا حادی کا ورد کریں تاکہ زندگی میں بیلس قائم رہے
01:09اگر آپ کی تاریخی پیدائش دو تاریخ گیارہ تاریخ بیس تاریخ یا انتیس تاریخ ہے تو آپ کا عدد دو بنتا ہے
01:21ایسے لوگ اکثر غیر متوقع پریشانیوں کا شکار ہو سکتے ہیں چاہے قصور ان کا ہو یا نہ ہو ان کے سراؤنڈنگ میں لوگ بعض اوقات سائزشوں میں ان کے خلاف ملاویس ہو سکتے ہیں
01:31چونکہ وہ سچائی پر ہوتے ہیں اس لیے انہیں گبرانے کی ضرورت نہیں البتہ احتیاط لازم ہے
01:36اپنی روحانی اور ظاہری طاقت کو مضبوط بنانے کے لیے روزانہ کی بنیاد یا اللہ یا ظاہر یا باطن پڑنا بہترین عمل ثابت ہو سکتا ہے
01:46جن کی پیدائش تین تاریخ بارہ تاریخ اکیس تاریخ یا تیس تاریخ کو ہوئی ہے وہ بے پناہ توانائی اور جذبے کے مالک ہوتے ہیں
01:57وہ ہر کام کو پورے جوش اور یقین کے ساتھ کر سکتے ہیں
02:00لیکن بدقسمتی سے ان کے کام اکثر عدودے رہ جاتے ہیں
02:04انہیں ایسا فیل ہوتا ہے جیسے کہ انہیں کوئی چیز ہمیشہ ان کے آڑے آج جاتی ہے رکافت ہوتی ہے
02:08حیران کون بات یہ ہے ان کے قریب کے لوگ اکثر ان سے آگے نکل جاتے ہیں
02:12اور وہ خود اپنی بہترین صلاحیتوں کے باوجود کچھ خاص حاصل نہیں کر باتے
02:17زندگی میں رکافتوں کم کرنے کے لیے بہتر ہوگا کہ روزانہ کی بنیاد پر یا اللہ یا معنیوں کا ویعت کیا جائے
02:25اور سنوار کے دن کو خاص طور پر عبادت کے لیے منتخب کیا جائے
02:29اگر آپ چار تاریخ تیرہ تاریخ بائیس تاریخ یا اکتیس تاریخ کو پیدا ہوئے
02:36تو آپ کی زندگی میں حیرت انگیز مواقع اور چیلنجز کا کمینیشن ہوگا
02:40آپ کو غیر متوقع مواقع ملیں گے لیکن ہر اپورچنیٹی کو کامیابی میں بدلنے کے لیے مستقل محنت ترکار ہوگی
02:47ایسے لوگ اکثر زندگی میں منفرد رستے چنتے ہیں اور رسک لینے سے نہیں گھمراتے
02:53کامیابی کے دروازے کھولنے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر آپ کو چار مرتب آیت القرصی پڑھنا
02:59اور جمعہ کے دن چار مستحق افراد کو کھانا کھلانا نہایت برکت کا باعث ہوگا
03:05روزانہ کل پڑھنا نہ بھولیں چار کل
03:08ایک اور بات یاد رکھیں
03:10پانچ تاریخ چوتہ تاریخ یا تیس تاریخ کو پیدا ہونے والے افراد
03:14ذہین حاضر جواب اور چیلنج اس کا سامنا کرنے کے ماہر ہوتے ہیں
03:19ان کی فطرت میں ایک خاص قسم کی تیزی اور بیچینی ہوتی ہے
03:22جن کی وجہ سے وہ ہر مشکل کا سامنا بغیر گھبرائے کرتے ہیں
03:26ان کی زندگی میں کچھ خاص قسم کے لمحات ایسے آتے ہیں
03:29جو انہیں مکمل طور پر چینج کر دیتے ہیں
03:31اپنی ترقی اور حفاظت کے لیے زہر کی نماز کے بعد تین تیس مرتبہ
03:35سبحان اللہ و بحمدہی سبحان اللہ العظیم پڑھنا مفید ثابت ہوگا
03:39اور ایک مٹھی بر سفید چاول پرندوں کو کھلانے سے
03:43آپ کی ترقی اور عروج آپ کو یہ عمل دلائے گا
03:45اور ہاں جن کی پیدائش چھے پندرہ یا چوبیس تاریخ کو ہوتی ہے
03:50وہ خوبصورتی ترتیب اور سلیقے کے دل دادا ہوتے ہیں
03:54یہ لوگ ہمیشہ کچھ نیا اور بہتر حاصل کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں
03:58لیکن بعض اوقات جو کچھ ان کے پاس پہلے سے ہوتا ہے
04:01ان کی قدر نہیں کر پاتے
04:03وہ ہر چیز کو جدید اور منفرد انداز میں دیکھتے رہتے ہیں
04:07جن کی وجہ سے زندگی کے اصل حسن سے لطف اندوز ہونے میں دشواری محسوس کرتے ہیں
04:11اپنے نصیب کو بہتر بنانے کے لیے
04:13انہیں روزانہ صبح و شام
04:15چھے مرتبہ سور اخلاص پڑھنا ایک بہترین عمل ان کے لیے ہوگا
04:20اور درود تاج پڑھنا ان کے لیے بہترین رہے گا
04:23اگر آپ سات تاریخ سولہ یا پچیس تاریخ کو پیدا ہوئے
04:27تو آپ دیپ تھنکنگ
04:28گہری سوچ رکھنے والے منفرد خیالات کے حامل
04:31اور زندگی کو گہرائی سے دیکھنے والے شخص ہیں
04:34آپ کے پاس بڑے خواب اور شاندار منصوبے ہوتے ہیں
04:37لیکن انہیں حقیقت میں بدلنے کے لیے
04:40درکار حمد اکثر کم رہتی ہے
04:42اپنے اندر کی تاونائی کو بیدار کرنے کے لیے
04:45فجر اور طلوع افتاب کے درمیان
04:47تین سو تیرہ مرتبہ
04:48یا حیو یا قیوم کا ورد کرنا
04:51مددگار ثابت ہوگا
04:52اور جو افراد آٹھ تاریخ
04:54سترہ تاریخ
04:55یا چھبیس تاریخ کو پیدا ہوتے ہیں
04:57وہ ہمیشہ کسی نہ کسی امتحان سے گزر رہے ہوتے ہیں
05:00جیسے ایک مشکل ختم ہوتی ہے
05:01دوسرے سامنے آ جاتی ہے
05:03مگر یہ لوگ محنتی ہوتے ہیں
05:04اور ہر مشکل کا حال نکالنے کی صلاحیت رکھیں
05:08ان کے لیے بہترین وظیفہ یہ ہے
05:09کہ روزانہ 111 مرتبہ
05:12یا اللہ بلند آواز میں پڑھے
05:14تاکہ زندگی کی سختیوں کو آسان بنایا جا سکے
05:17اگر آپ 9 تاریخ
05:1818 تاریخ
05:19یا 27 تاریخ کو پیدا ہوئے
05:20تو آپ کی زندگی مکمل ہونے
05:23اور دوسروں کے ادھورے کام مکمل کرنے سے چڑی ہوئی ہے
05:25یا تو آپ ہر کام کو بہترین طریقے سے کرتے ہیں
05:28یا آپ نے بالکل نہیں کرتے
05:29محبت ہو
05:30کاروبار ہو
05:31اگر کامیابی ملی تو بہترین
05:33لیکن اگر ناکام ہی ہوئی ہوئی
05:34تو گہرہ زخم ہوتا ہے
05:36اپنی روحانی قوت کو بڑھانے کے لیے
05:37ہر جمعہ کو
05:38ایک ہزار مرتبہ
05:39یا نور المتین پڑھنا
05:41نہائیت فائدہ مان ثابت ہوگا
05:43اس کے علاوہ
05:44اگر آپ کسی خاص دن میں پیدا ہوئے ہیں
05:46تو اس کا بھی شخصیت پر گیا رہا ہے
05:47امپیکٹ پڑتا ہے
05:48سموار کو پیدا ہونے والے لوگ
05:50مضبوط عظم رکھتے ہیں
05:51منگل کو پیدا ہونے والے
05:53کسی کو فالو نہیں کرتے
05:54وہ اپنا ٹریک خود بناتے ہیں
05:56بودھ کے در پیدا ہونے والے
05:57دشمن کو دوسرا موقع دینے کے
05:59قائل نہیں ہوتے
06:00جمعہ کو پیدا ہونے والے
06:02دوسروں کی مدد کرنے میں
06:03خوشی محسوس کرتے ہیں
06:04جمعہ کے دن پیدا ہونے والے
06:05لوگ دوسروں سے عزت
06:06اور شکر گزاری
06:07وصول کرنے والے ہوتے ہیں
06:09ہفتہ کے دن پیدا ہونے والے
06:10لوگ رومانٹک ہوتے ہیں
06:12جبکہ اتوار کو پیدا ہونے والے
06:14لوگ ناکامیوں سے گبراتے نہیں
06:15اور ہر بات دوبارہ
06:16کوشش کرتے رہتے ہیں
06:17زندگی میں
06:18کامیابی اور سکون
06:19حاصل کرنے کے لئے
06:20یہ سب سے زیادہ ضروری چیز ہے
06:21کہ جو کچھ بھی آپ کے پاس ہے
06:22اسے دوسروں کے ساتھ
06:23مانٹنا شروع کریں
06:24یہی اصل نیکی ہے
06:25یہی اصل برکت ہے
06:26اپنا بہت خیال رکھیں
06:27اور ہاں کون سے دن پیدا ہوئے ہیں
06:29اور کون سے تاریخ کو پیدا ہوئے ہیں
06:31ضرور منشن کیجئے گا
06:31میں چودہ تاریخ کو پیدا ہوا ہوں
06:33اپنا ضرور لکھئے گا
06:34اپنا بہت خیال رکھئے
06:35اللہ حافظ
06:35دوستو یہ جو گلگت بلتستان کے لوگ ہیں نا
06:38ان کی ایوری جمبر
06:39نوے سال سے بھی زیادہ ہوتی ہے
06:40کیونکہ یہ لوگ شلجیت استعمال کرتے ہیں
06:43شلجیت کے اندر
06:44پچاسی منرلز ہوتے ہیں
06:46اگر آپ چیزوں کو جلدی بھول جاتے ہیں
06:48مردانہ کمزوری محسوس کرتے ہیں
06:50اولاد جیسی نعمت سے محروم ہیں
06:51آپ کے سپرم کاؤں کم ہیں
06:53ٹیسٹوسٹیرون
06:54ہارمون ایم بیلنس ہیں
06:56صدبار جوان نظر آنا چاہتے ہیں
06:58خون کی کمی کو دور کرنا چاہتے ہیں
07:00ہڈیوں جوڑوں کے دردوں سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں
07:02مٹاپا کم کرنا چاہتے ہیں
07:04تو شلجیت کو ضرور استعمال کریں
07:06ایک بات ہمیشہ
07:08آپ نے دماغ کی کھڑکیوں کو کھول کے سننی ہے
07:10یاد رکھنی ہے
07:11ہمیشہ آرگینک اور قدرتی چیزوں کا استعمال کریں
07:14کیمیکل والے فوڈ سپلیمنٹ خدارہ استعمال نہیں کرنے
07:17اگر آپ شلجیت کو آرڈر کرنا چاہتے ہیں
07:19تو ڈاکٹر رسل احمود کی پیورن نیچنل شلجیت کو
07:22نیچے دیئے گئے نمبر پر ورسپ کریں
07:24آپ آرڈر کر سکتے ہیں
07:25یہ تین باتوں کا خیال رکھنا ہے
07:26حاملہ خابتیم
07:27ہائی بلڈ پریشر میں مبتلاح افراد اور پندرہ سے بیس سال نوجوان نسل جو غیر شادی شدہ ہیں
07:32سیکشول پاور کو بوسٹ کرنے کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں
07:35تو ڈاکٹر کے ایڈوائز کے بغیر استعمال نہ کریں
07:37باقی سارے لوگ بے دڑک گرمی اور سردیوں میں استعمال کر سکتے ہیں
07:40اپنا بہت خیال رکھئے گئے

Recommended