Barbarossa Episode 37 in Urdu Dubbed | Barbarossa in Urdu Dubbed By PTV Home HD
The Legend of Barbarossa Dubbed By PTV Home
The Legend of Barbarossa Dubbed By PTV Home
Category
🎥
Short filmTranscript
00:00یعنی اگر تم حقیقی قاتل کو لے کر نہیں آئے تو
00:22الیاز مارا جائے گا
00:30آقا مجھے آپ پر مکمل اعتماد ہے
00:51آپ سونا اور قاتلوں کو دلاش کر لیں گے
00:55میری فکر مت کیجئے
00:57انشاءاللہ میں کل تک
01:10دلاش کر لوں گا انہیں
01:13اور یہاں سے لے جاؤں گا تمہیں
01:15تمہارے پاس کل تک کی مولت ہے
01:27اور یہ مولت ہے
01:31اب ہی آرسی وقت شروع ہو چکی ہے
01:44بچے ہمیں دکھائی نہیں دے رہے
02:02کیا معلوم کہ وہ کس قسم کے چوری چکاری کے کاموں میں سرگرم ہوں گے
02:06اپنی زبان سبھالو
02:07وہ بچے معزز لوگوں سے کہیں زیادہ بہتر ہیں
02:10تمہیں لگتا ہے وہ برے ہیں کیونکہ وہ سڑک پر رہتے ہیں
02:13ٹھیک ہے بس کرو
02:15چلو جلدی بچوں کو تلاش کرتے ہیں
02:18خیزر
02:32کیا ہوا ہے
02:36میں اروچ آگا کے لیے پریشان ہوں مرہی ہوں
02:40وہ گھٹیا کا راب آگا کے ساتھ کسی بھی قسم کی زیادتی کر سکتا ہے
02:45اورش رئیس ظلم کے سامنے جھکنے والے نہیں
02:48مجھ سے بہتر جانتے ہو تم انہیں
02:51دیکھنا وہ جلدی وہاں سے نکل جائیں گے
02:55انشاءاللہ
02:57مگر ہماری پہلی سے میداری درویش کو ڈھونکے انہیں ہر صورت بچانا ہے
03:03ہم بچوں سمیتھ ہر کسی کو متحرک کریں گے
03:06ہماری مدد کر سکیں
03:07درویش بابا اور اروچ آگا کو بچانے تک
03:10مجھے سکون نہیں ملے گا
03:12چلو چلی
03:17ہمارا جہاز چلنے کے لیے تیار ہے جناب الفونزو
03:35سامان کب تک یہاں پہنچ جائے گا
03:36ہم سامان کو بمشکل محفوظ کر سکے
03:40کیونکہ وہ بہت پیمتی ہے
03:42جلدی ساحل پر پہنچ جائے گا بے فکر ہو
03:44ہم آپ جیسے تاجر کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کے منتظر رہیں گے جناب الفونزو
03:48تو باہر کیسے نکل آئے
03:59جو بہتان لگائے گیا ہے مجھ پر
04:01اس کو غلط ثابت کرنے کے لیے نکلا ہوں میں
04:04آپ یہاں کیوں موجود ہیں
04:12مجھے کچھ سامان بھیجوانا تھا
04:16اس لیے شہباز سے کچھ معاملہ تیہ کر رہا تھا
04:18تم یہاں کوئی بدمزگی کرنے آئے ہو تو اپنا ارادت ترک کر دو
04:25ہم نے مملوک کو صرف اپنی معلومات سے اگاہ کیا تھا
04:28اور اس کے لیے کسی کو جواب دے نہیں ہے ہم
04:30کیا بس یہی معلومات تھی
04:32کہ میرا بھائی الیاس وہاں موجود ہے
04:34تم لوگوں کو وہاں نہیں ہونا چاہیے تھا
04:38اگر تم لوگوں نے قتل نہیں بھی کیا تھا
04:40تو تم لوگ وہاں کیا کر رہے تھے
04:43ممکن ہے کسی اور نے نہیں
04:47تم نے ہی قتل کیا ہو انہیں
04:49تم بھی انہی کے پالت ہو جنہوں نے میرے لیے جال بچھایا
04:58بات سنو میری
04:59ہم تمہاری طرح پوشیدہ معاملات کے پیچھے دوڑنے والے نہیں ہیں
05:03سب تمہارے بارے میں اچھا جانتے ہیں
05:07اور لوٹا ہوا سونا بھی تمہارے پاس سے ہی برامت ہوا
05:09بشمول اس بندرگاہ کے
05:13پورے اس گندریہ پہ میرا تسلط ہے
05:16میں انہیں وہ سونا
05:20کسی صورت لے جانے نہیں دوں گا
05:23قاتلوں کو تلاش کر کے
05:25اپنے بھائی کو بچاؤں گا
05:28چونکہ تم ہماری رکاوٹ بنے تھے
05:36اب میں تمہارا راستہ روکوں گا
05:39جہاز کے تمام آلات نہ کارا کر دو
05:42میری اجازت کے بغیر کوئی جہاز نہیں جائے گا
05:44بابا اروج پر سکون ہو جائے ہم یہاں
05:47بابا اروج تم سے بات نہیں کر رہے ہیں
05:49تم ایسا نہیں کہ سکتے
06:03گاڑ دو ساری رسیہ
06:19الیاس پر اتنے آدمیوں کے ساتھ حملہ کر کے بہادر بن رہے تھے
06:32اور اب تمہاری آنکھوں میں خوف نظر آ رہا ہے
06:39چلو حملہ کرو مجھ پر
06:44آ جاؤ
06:46دکھاؤ اپنی بہادری
06:48تو پہلے سے لمحے کے بات
06:52جس کی بہی گولی پہلے چلے گی
06:55وہ اتنے ہوگا اروج
06:57میری بندوق سے گولی تو بہت پہلے ہی نکل چکی ہے
07:03پہلے میں سونا تلاش کروں گا
07:06پھر ایلیاز کو بچاؤں گا
07:08اس کے بعد وہ گولی تمہیں اور
07:10تمہارے آقاوں کو تلاش کر کے نشانہ بنائے گی
07:18چلتے
07:20چلتے
07:21آجا
07:24آجاو
07:26ٹھیکگی
07:32ٹھیکی
07:34تم نے مجھے دھوکا دیا ہے پیٹرو
07:50اورج کا سر گلم نہیں ہوا
07:53جو میں چاہتا تھا نہیں ہوا
07:56میرے گربان سے ہاتھ اٹاؤ اپنا
07:58ہمارا منصوبہ بے اعب تھا
08:02یہ تم جانتے ہو اچھی طرح
08:03ہمیں یہ کیسے معلوم ہوتا کہ اسے مشروط رہائی مل جائے گی
08:06تو پھر اب آگے کیا ہوگا
08:08اورج نے اپنے آدمی مندرگاہ پر تائنات کر دیا ہے
08:11اب میں جہاز سے کہیں بھی زونا نہیں بھیج سکتا
08:16اگر جہاز سے زونا ملا تو ہم پکڑے جائیں گے
08:18اس نے آلات بھی خراب کر دیا ہے
08:20آج جہاز کیسے روانہ ہوگا پھر
08:22الفے اور راستے میں
08:26مجھے پہلے پہنچ کر اس کا راستہ تبدیل کروانا ہے
08:30جیسے کہ ارش کے آدمی ہر طرف پھیل گئے ہیں
08:33اگر انہوں نے الفےوں کو پکڑ لیا
08:36تو ظاہر ہو جائے گا کہ وہ قتل ہم نے کیے تھے
08:40اور میں ایسا ہونے نہیں دے سکتا
08:42ٹھیک ہے
08:45تمہارے آدمی سونے کے ذرات
08:50اسکندریہ سے کیسے باہر لے کے جائیں گے
08:52ان کی معلومات کے مطابق سونے ذرات کی شکل میں ہے
08:56انہیں ایٹوں کی شکل دینی ہوگی
09:00پھر ارش نہیں جان پائے گا کہ جسے وہ ڈھون رہا ہے وہ یہی سونا ہے
09:04اور نہ وہ یہ سمجھ پائے گا کہ اصل قاتل میرے آدمی ہیں
09:08اور اب
09:11مجزائے کیے بغیر
09:12ارش کے آدمیوں کا الفیوں کو تلاش کرنے سے پہلے
09:16مجھے وہاں پہنچنا ہوگا
09:17درویش بابا ضرور کوئی اشارہ بھیجیں گے
09:30تم لوگ یہاں سے اچھی طرح واقف ہو
09:32چاروں طرف پھیل جاؤ
09:34اگر درویش بابا کی طرف سے کوئی بھی سراخ ملے تو فوراں آ کر
09:37مجھے آگا کرنا
09:39شاپ آشیر ہو جاؤ اب جلدی
09:41کیا ہم بھی اطراف میں پھیل جائیں
09:47خبر کا انتظار کرنے سے تو بہتر ہے
09:50درویش کیا خبر بھیجیں گے اور کیسے بھیجیں گے ہم نہیں جانتے
09:53فیلحال ہمارے ہاتھ بندے ہوئے ہیں
09:56جب تک کوئی سراخ نہیں ملتا ہم انتظار کریں گے
10:11آگا آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی
10:15امید نہیں تھی کہ آپ اتنی جلدی رہا ہو جائیں گے
10:17مجھے مشروط رہائی ملی ہے
10:20صورتحال زنگین ہے
10:22جنیتہ کے لوگوں نے مملوکوں سے سونا چھین لیا ہے
10:25اور سپائیوں کے قتل کا الزام الیاس پہ لگا دیا ہے
10:29ہمیں کسی بھی طرح کل تک قاتل اور سونے کو تلاش کرنا ہے برنا
10:34برنا کیا آگا
10:35ایلیاس کو فانسی دے دی جائے گی
10:41ایلیاس
10:44میں نے کہا تھا
10:56میں نے کہا تھا آپ کو کہ وہ قرابے ضرور کوئی گھٹی آرکت کرے گا
11:00مجھے اس دن اسے وہی مار دینا چاہیے تھا
11:02ایت میں نان رکو خسر
11:04قاتل کی تلاش میں چاروں اطراف سے باہی بھیج چکا ہوں میں
11:09ابھی ہم سب سے پہلے حویلی جائیں گے
11:13اور پھر وہاں سے جائے بارداد پر
11:15میں نے تمہیں ایک ذمہ داری دی تھی
11:17ہم نے بچوں کو یہ کام سوک دیا ہے
11:20تو چلی سب ساتھ حویلی چلتے ہیں
11:23آگا
11:28ایلیاس ہم سب سے چھوٹا ہے
11:35ہماری آنکھوں کا تارہ ہے
11:37وہ قرابے ہمیں نقصان پہنچانے کے لیے سب کچھ کر رہا ہے
11:41اگر ایلیاس کو کچھ بھی ہوا تو اس کی جان لے لوگا میں
11:44اتوے نام رکھو میری شیر
11:46وہ ایلیاس کا بال بھی پیگا نہیں کر سکتا
11:49تم درویش کو تلاش کرنے پر دون چھو تو
11:52ایلیاس کو بچا لوں گو میں
11:55جی بہتر
11:56اس کا مطلب ہے
12:00تم ہی وہ بچزات ہو جس نے سونا چھوڑایا
12:02تمہارے لیے سچائی جاننا باعث ہے خوشی ہے
12:05مگر اروش کو بتانے کے لیے تمہارے پاس وقت نہیں ہے
12:08آپ ایسا نہیں کر سکتے
12:09بس بہت ہو کیا
12:11بکواز بند کرو
12:12میں پھر تمہاری وجہ سے مشکل پر پاسنا نہیں چاہتا
12:16اتنے بڑے جنگل میں ایک بھی شکار نہیں ہے
12:32تلاش جاری اکھو جاؤ جلدی
12:42تمہیں کھانا دینے کے لیے کچھ نہیں ہے
12:44اپنے اللہ سے کہو ہمیں کھانا دے جس پر تمہیں بہت یقین ہے
12:48اللہ سے اس طرح مانگنا
12:50خلاف عداب ہے یہ بندے کو زیب نہیں دیتا
12:54اگر تم نے
12:56اس کا بندہ بن کے مانگا تو
12:58وہ تمہیں نامراد نہیں کرے گا
13:02تمہاری باتوں نے بیزار کر دیا
13:04میرا بھی اپنے خدا پر بہت مضبوطی مانتا
13:09پھر سمجھ آیا کہ دعا اور عبادت سے نہیں
13:11کھانا سونے اور رقم سے ملتا ہے
13:14اگر یہ بات ہے تو تم بھوکے کیوں ہو
13:22میں بھی اتنی دور سے پہلے تمہارے ساتھ یہاں آیا ہوں
13:27میں یہاں
13:30تمہارا قیدی ہوں
13:31لیکن مجھے تو بھوک نہیں لگی
13:35اس لیے کہ تم نے
13:37فانی دنیا کو خدا بنا لیا ہے
13:40جب دنیاوی چیزوں کو خدا سمجھو گے
13:44تو نہ پیٹ بھرے گا تمہارا اور نہ روح
13:47اس سونے سے جسے تم خدا سمجھتے ہو
13:50ہزار بار بھی پیٹ بھروگے اپنا
13:53تو ہر بار بھوکے ہی رہوگے
13:55کیونکہ تمہارا یہ سونا خدا نہیں ہے
13:59اللہ قادر مطلق ہے
14:02اگر تمہارا اس پر ایمان ہوگا
14:05پھر خاتم بھوکے ہی کیوں نہ ہو
14:07وہ تمہیں اتنی قوت دے گا کہ بھوک کا احساس نہ ہوگا
14:11دیکھو جب ہمیں بھوک لگی ہے تو سامنے سے کون گزر رہا ہے
14:21اس جروائے کو پکڑ کر فوراں میرے پاس لاؤ
14:25اگر اسے اپنی جان پیاری ہوگی
14:30تو وہ ایک دمبہ ہمیں دے دے گا
14:32کیا کہتے ہو بزرگ
14:33میں کہوں گا کہ جو ظلم کرتا ہے اس کی آقبت خراب ہوتی ہے
14:39مجھے حیرت ہوتی ہے کہ بھوکے کیوں نہیں مرتے تم لوگ
14:42سنو چروائے اگر تم اپنی جان نہیں گوانا چاہتے
14:51تو اپنے ریورڈ میں سے ایک دمبہ ہمیں دے دو
14:53لیکن یہ مویشی کسی اور کے ہیں
14:56اگر ان میں سے ایک بھی کم ہوا تو وہ مجھ سے حساب لے گا
14:59شکر کرو کہ میں تم سے سارے دمبے نہیں مانگ رہا
15:05تمہارا پورا ریورڈ بھی آتی آ سکتا ہوں میں
15:07ٹھیک ہے تمہیں جو چاہیے لے لو بس جان بخصو میری
15:11شاباش بہت اقل مند ہو تم
15:15اگر تم چاہو تو میں اس دمبے کی قیمت ادا کر دوں
15:23تمہارے پاس کیا ہے کسی جیس سے ادائیگی کرو گے
15:29اسے رکھ لو تم
15:34اس کندریہ میں کسی بھی سنار کو دے دینا
15:51وہ تمہیں دمبے کی قیمت کے برابر رقم دے دے گا
15:55خوش نصیب ہو چلوب جاؤ یہاں سے
16:02سونا سنجوکوں میں ہوگا فوراں خبر کرنے ہوگی ہمیں
16:23اس کا مطلب ہے تم ہی وہ بچ ذات ہو جس نے سونا چورایا
16:35تمہارے لئے سچائی جاننا بھائی سے خوشی ہے
16:38مگر اروش کو بتانے کے لئے تمہارے پاس وقت نہیں ہے
16:40تم نے اپنے ہاتھوں سے میری تسلیل کی ہے
16:43اس لئے تمہارا یہ ہاتھ گاڑ ڈالوں گا
16:45تاکہ تم مر جاؤ تکلیف سے
16:47جنم
16:59آپ صحیح وقت پر پہنچیں
17:02یہ حملہ کریں گے آپ کو کیسے علم ہو
17:04اروش رہا ہو گیا ایل فیو
17:05وہ ہر جگہ سونے کو تلاش کر رہا ہے
17:08تو یعنی اب سونے کے ان ذرات کو اس کندریہ سے باہر لے جانا نہ ممکن ہے
17:12نہیں
17:13ہم سونے کے ذرات کو وہ ایٹوں میں ڈھال دیں گے
17:17میں نے اس سلسلے میں سلویو کو پیغام بھیج دیا ہے
17:20وہ ہمیں معلومات دے دے گا
17:21اروش کو یہ سونا ہرکس حاصل نہیں کرنے دوں گا میں
17:26جھاڑیوں کو پہیوں پہ باندھو تاکہ نشان باقی نہ رہے
17:30جیسے آپ کو ہیں
17:32سونا راکیل
17:45ہمارے پاس سونے کے ذرات ہیں
17:50جنہیں ہم فوری طور پر ایٹوں میں ڈھالنا چاہتے ہیں
17:54یہ ہم تمہارے کارخانے میں کرنا چاہتے ہیں
17:57ہاں کیوں نہیں سلویو
17:58میں نے یونیتا کے لیے بہت سے کام کیا ہے
18:01یہ کام کرنے میں بھی مجھے خوشی ہوگی
18:03تو پھر میں
18:06انہیں فوراں خبر بھیجوا دیتا ہوں
18:09وہ تمام سونے کے ذرات
18:12تمہارے کارخانے میں لے آئیں گے
18:15اور آج رات ہی تم
18:17یہ کام مکمل کرو گے
18:19اب تم جا سکتے ہو
18:28خدا کا شکر ہے
18:31کہ اروچ اب رہا ہو گیا ہے
18:33لیکن ناخر اسے مشروط رہا ہی کیوں ملی ہے
18:37اور شرط کیا ہے
18:39وہ سونا غائب ہو گیا ہے
18:43مملوک سپاہی قتل کر دی گئے ہیں
18:45اور الزام الیاس پہ لگایا گیا ہے
18:47کیا؟
18:49اگر کل تک وہ سونا
18:54اور ان قاتلوں کو تلاش نہ کیا گیا
18:56تو ایلیاس کو پھانس ہی دے دی جائے گی
18:59اروچ
19:01اب تمہیں بھی یونیتا کی وجہ سے
19:03میری طرح اپنے بھائی کی تکلیف چھلی پڑ رہی ہے
19:05اروچ کو جل تس جل وہ سونا ڈھوننا ہوگا
19:12اس طرح وہ قاتلوں تک بھی پہنچ جائے گا
19:15کاش
19:16کاش کی گولم میں کچھ ایسا کر سکوں جس سے اس کی مدد ہو جائے
19:21دیکھو میرے پاس زیادہ وقت نہیں بھولنا مد
19:37سونا راکیل
19:40یہ یہاں کیا کر رہا ہے
19:43سونا غائب ہے
19:46اور راکیل میرے بابا کے ہم رہے
19:48یہ معلومات بہت فائدہ پہنچا ہے گی اروچ کو
19:53مجھے میرے کمرے میں لے چلو
19:55مجھے میرے کمرے میں لے چلو
19:59مجھے میرے کمرے میں لے چلو
20:05مجھے میرے کمرے میں لے چلو
20:27کیا ہوا بابا
20:36او روچ کی رہائی کی خبر سے پریشان ہو گیا ہے کیا
20:40اس کے خیال سے وہ سونا اور قاتلوں کو ڈھونکے
20:46انہیں پکڑوانے کے بدلے میں
20:48اپنے بھائی علیاز کو فانسی سے بچا لے گا
20:52واقعی میں
20:53مسئلہ اس کے بھائی کی مطالق جو ہے
20:57اور اوچھ وہ تمام سونا
21:00اور حقیقی قاتلوں کو ڈھونک لے گا
21:03اور یہ اچھی طرح معلوم ہے آپ کو
21:06اور میں یہ بھی جانتا ہوں کہ تم اس کی ہر طرح سے مدد کرنا چاہو گی
21:13شدت سے کرنا تو یہ ہی چاہتی ہو
21:18لیکن آپ کی وجہ سے ایسا کرنا ممکن نہیں ہوگا
21:21اب ان کاموں سے پیچھے ہٹ چکی ہوں میں
21:24بہت مشکل ہے نا
21:27اگر تمہیں جانتا نہیں تو یقین کر لیتا
21:31تمہیں یونی تک کہ معاملات سے دور کر دیا ہے پھر بھی
21:36تم پہ ذرا بھی بھروسہ نہیں ہے مجھے
21:39اور جب تک یہ سونے والا مسئلہ حل نہیں ہو جاتا
21:43تم اس کمرے پہ بند رہو گی
21:46نہیں آپ ایسا نہیں کر سکتے
21:51بس بہت ہو کیا
21:53بکواس بند کرو
21:54میں پھر تمہاری وجہ سے مشکل میں پھاسنا نہیں چاہتا
21:59دروازہ کھولے
22:05میں نے کہا دروازہ کھولے
22:07آپ مجھے یہاں کی عید نہیں کر سکتے بابا
22:10میں نے کہا دروازہ کھولے
22:12یہ اس کمرے سے باہر نہیں جانی چاہیے
22:15اگر یہ بھاگنے کی کوشش کرے تو
22:19فورا گولی مارتے ہیں
22:22میں نے کلنے کا کوئی نہ کوئی رستہ نکال لوں گی
22:30اب چاہے اس کے لیے کچھ بھی گھڑنا مڑے
22:32ہم اپنے دو بیٹوں کا غم دل میں دفن کر چکے
22:40ایک اور رونات کو نہیں کھو سکتے
22:47تمہیں وہ سونا اور اصل قاتل فوراں تلاش کرنے ہیں
22:52اور اس حوالے سے میں تمہارے لیے اہم معلومات لائی ہوں
22:55سن رہا ہوں میں
23:00وہیں رک جائیں
23:02اصلہ ہاں نیچے پھینک دیں
23:07جال ہے یہ
23:09یہ کیا ہے
23:11زہر اللہ دعا ہی ہے
23:13انہوں نے ہمیں جال میں بھسا لیا ہے
23:15موسیقی
23:17موسیقی
23:19موسیقی