Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/13/2025
garmi ka ilaj, sharbat banane ka tarika, hakimi sharbat se garmi ka ilaj,

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسلام علیکم دوستو ویلکم ٹو فٹنس وی درشد
00:30کریں جو آپ کی باڈی کو تھنڈا رکھیں تاکہ جو سورج کی گرمی ہے
00:33سورج کی جو قدرتی تپش ہے اس کو ہم فیس کر سکیں اس سے ہم بچ
00:38سکیں اچھا کیا کریں کہ تھنڈی چیزیں استعمال کریں جو مرغن
00:44گزائیں ہیں تلی ہوئی چیزیں ہیں اس کے علاوہ ڈرائی فروٹس ہیں جن
00:47چیزوں کی تاثیر گرم ہے جو باڈی کو گرم کرتی ہیں خون کو گرم کرتی
00:52ہیں ان سے پرہیز کریں اور ایسی چیزیں استعمال کریں جو کہ آپ کے
00:56باڈی کی حرارت کو کم کریں خون کی تپش کو کم کریں اس کے
01:00علاوہ آپ کی جگر مسانہ میدہ کو تھنڈا رکھیں تو یہ جو شربت
01:05تھنڈک ہے یہ میں اسی مقصد کے لیے آپ لوگوں کے لیے لے کے آتا
01:08ہوں پچھلے سار بھی میں یہ شربت جو ہے سیل کرتا رہا ہوں اور اس کے
01:12بہت زبردست ریزلٹس تھے لوگ جو ہیں وہ سردیوں میں بھی پوچھتے
01:16رہے ہیں کہ بھائی شربت تھنڈک ملے گا تو سردیوں میں چونکہ جو
01:20مشروع بات ہیں ان کا استعمال کم ہو جاتا ہے تو میں نے اس کو
01:23ڈیکلائن کر دیا تھا تو جیسے ہی گرمی کا آغاز ہوا ہے تو آپ لوگوں
01:27کے لیے فرسٹ بیچ جو ہے شربت تھنڈک کا میں تیار کر رہا ہوں
01:31اچھا یہ شربت تھنڈک جو ہے یہ کن مقاصد کے لیے ہے یہ میں آپ کو
01:35بتا دیتا ہوں خون میں جو حرارت ہوتی ہے اس کو یہ کم کرتا ہے اس کے
01:40علاوہ جگر میدہ مسانہ کی گرمی کو یہ کم کرتا ہے ختم کرتا ہے اس کے
01:45علاوہ آپ کی باڈی کو تھنڈا رکھتا ہے حازمے کو درست رکھتا ہے
01:49کھٹے ڈکار سینے کی جلن میں بھی یہ مفید ہے اس کے علاوہ یہ
01:53پڑھنے والے بچے جو ہیں جو سکول جاتے ہیں دفتروں میں جو لوگ کام
01:57کرتے ہیں اس کے علاوہ جو لوگ ڈائریکٹ دھوپ میں گرمی میں کام
02:01کرتے ہیں ٹیکسی چلاتے ہیں کار چلاتے ہیں تو ان کے لیے بھی یہ
02:05بہت مفید ہے سپیشلی جو لوگ میڈل اسٹ میں رہتے ہیں پاکستان میں
02:08رہتے ہیں ان کے لیے یہ شربت کسی توفیے سے کم نہیں ہے اس کے
02:12علاوہ یہ ہر عمر کا جو فرد ہے مرد عورت بچے بوڑے سبھی استعمال
02:18کر سکتے ہیں اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے صرف آپ نے کرنا
02:21کیا ہے کہ اس میں چونکہ شوگر استعمال ہوتی ہے چینی استعمال ہوتی
02:25ہے جو کہ تمام مشروبات میں ڈالی جاتی ہے تو شوگر کے جو مریض ہیں وہ
02:30اسے پرہیز کریں اچھا میں آپ لوگوں کو بتا دوں کہ اس کی مزید
02:35ڈیٹیلز وغیرہ آپ ارشد بازار ڈاٹ کوم پہ بھی پڑھ سکتے ہیں میری
02:38ویب سائٹ پہ اگر ویب سائٹ آپ وزٹ نہیں کرنا چاہتے تو کیا
02:43کریں کہ ڈائریکٹ میرے ویڈس ایپ نمبر 03484215193 پہ میری شاپ بنی
02:49ہوئی ہے وہاں سے بھی جا کے آپ ڈیٹیلز پڑھ سکتے ہیں اور دیگر
02:52پروڈکٹس کی ڈیٹیلز بھی دیکھ سکتے ہیں اور ڈائریکٹ آرڈر بھی کر
02:55سکتے ہیں اس کے علاوہ اگر آپ میری آنے والی پروڈکٹس کی
02:59اپ ڈیٹس وغیرہ چاہتے ہوں تو یہ نیچے ڈسکرپشن باک باکس میں
03:03ویڈس ایپ گروپ کا لنک دیا ہوا ہے اس پہ کلک کر کے اس کو جوائن
03:07کر لیں تو آگے میں اس کو استعمال کرنے کا طریقہ بھی بتاتا ہوں آپ
03:11لوگ اس کو استعمال کیسے کریں گے تاکہ آپ لوگوں کو میکسیمم فائدہ ہو
03:16تو اس طرح کی چیزیں استعمال کیا کریں تاکہ آپ لوگ قدرتی جو
03:21چیزیں ہیں ان سے استفادہ اصل کرسکے اس میں کوئی میں نے کیمیکل
03:25وغیرہ استعمال نہیں کیا تمام جو اجزاء ہیں وہ قدرتی ہیں ہربل
03:29ہیں صرف اس میں چینی کا جو استعمال کرنا پڑتا ہے وہ اس کی مجبوری
03:33ہوتی ہے کیونکہ شربت جو ہے وہ چینی کے بغیر بنتا نہیں ہے تو
03:36استعمال آپ نے کس طرح کرنا ہے اس طرح کی پلاسٹک کی بوتلوں میں آپ
03:39کو یہ شربت جو ہے وہ ڈلیور ہوگا تو آپ نے استعمال سے پہلے اس کو
03:43اچھی طرح ہلا لینا ہے کیونکہ اس کے اندر کچھ اجزاء جو ہیں وہ
03:47نیچے بیٹھ جاتے ہیں اور اس کے علاوہ اس کے اندر انڈ پہ الائچی
03:50کا الائچی کے دانوں کا باریک پاورڈر کر کے میں نے ڈائریکٹ ڈالا ہے
03:54اس کو چھانا نہیں ہے تاکہ اس کا جو میکسیمم فائدہ ہے وہ آپ لوگوں
03:59کو ہو یہ دیکھیں آپ کو اس کے نیچے تھوڑے تھوڑے دانے نظر آ رہے
04:02ہوں گے یہ آپ نے اس کے اندر ہی رہنے دینے ہیں اس کو نکالنا نہیں
04:05ہے نہ ہن سے گبرانا ہے تو ایک یا دو ٹیبل سپون اپنے ٹیسٹ
04:10کے حساب سے آپ نے گلاس میں ڈال لینا ہے اچھا اس میں چینی اس
04:14دفعہ میں نے تیز کر دی ہے آپ کو ایکسٹر چینی ڈالنے کی ضرورت
04:18نہیں پڑے گی اس میں تھنڈا پانی استعمال کریں برف استعمال کریں
04:21اور اپنی طبیعت کے حساب سے ایک یا دو گلاس دن میں آپ نوش
04:26فرمائیں اچھا اس کو مزید آپ اس کا فائدہ اٹھانے کے لیے کیا
04:30کریں کہ اس میں گوند کتیرہ اور تکم بالنگو جس کو تکملنگا
04:34بھی بولتے ہیں آپ اس کو بھگو کے اوور نائٹ یا پانچے گھنٹے پہلے
04:38بھگو کے رکھ دیں اور اس میں ڈال کے آپ اس کا مزا لیں انشاءاللہ
04:43آپ کے باڈی کو آپ کے میدے کو آپ کے جگر مسانہ کو تھنڈا
04:47ٹھار کر دے گا آپ کی گرمی کو یہ ختم کرے گا اس کے علاوہ
04:50ثقافتیں اس اور جریان کے مریض بھی ان کو استعمال کر سکتے ہیں اور
04:54آپ کی یہ گرمی میں آپ کو فائدہ دے گا تو لیجئے جناب مجھے
04:58اجازت دیں اللہ حافظ

Recommended