Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Seerat Un Nabi (S.A.W.W)

Host: Dr. Mehmood Ghaznavi

Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh

#DrMehmoodGhaznavi #ShujauddinSheikh #SeeratUnNabiPBUH #ARYQtv

The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Bismillah ar-Rahman ar-Rahim, Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:11wa salatu wa salamu ala khatim an-nabiyin
00:14Nāzim wa terem assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuhu
00:18program Sīretu Nabi sallallahu alayhi wa alayhi wa sallam
00:22آپ کا میزمان ڈاکٹر محمود غزنوی اور ہم سب کے پسندیدہ سکولر جناب شجاوت دین شیخ حاضر خدمت ہیں
00:31Sīret کے حوالے سے جو گفتگو کا سلسلہ جاری و ساری ہے
00:36اس میں ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیاتِ طیبہ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہیں
00:43اور Sīretِ طیبہ کے تناظر میں ہم اپنے احوال کا جائزہ لیتے ہیں
00:49عموان یہ ہوتا ہے کہ ہم معاشرتی رویوں میں اپنی زندگی کے معاملات میں
00:55کہاں کھڑے ہیں اس کا ہمیں اندازہ نہیں ہوتا
00:59لیکن اگر یوں کر لیا جائے بحیثیت مسلمان کے
01:02یہ جو معاملہ زندگی کا آیا ہے اس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ کیا تھا زندگی کا
01:08تو ہمیں نمونہ وہاں مل جاتا ہے
01:10کیونکہ قرآن حکیم نے ہمیں کہا ہے کہ ہر چیز کے لیے نمونہ زندگی کا بہترین اگر ہے
01:15زندگی گزارنے کا بہترین نمونہ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ میں
01:19اور یہی پسندیدہ عمل ہے
01:21چنانچہ اس پر وہ ایک طویل گفتگو ہوئی ہے اور پچھلا پروگرام جو ہوا تھا
01:26اس میں غالباً مجھے کچھ کچھ یاد ہے کہ جو گفتگو ہو رہی تھی وہی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
01:33جو ہیں اس کائنات میں اللہ کے بعد سب سے برگزیدہ ہستی ہیں
01:37اور اللہ تعالیٰ کو ان کے عدب اور اعترام کا اتنا خیال ہے اور اتنی پازداری ہے
01:44کہ اللہ تعالیٰ ایک معمولی سی لغزش بھی اگر انسان سے ہو جائے بے عدبی کی
01:49تو اللہ تعالیٰ تنبی فرما دیتے ہیں جیسے سورہ حجرات میں ہوا
01:52تو اعترام رسول پر گفتگو ہو رہی تھی اور اس حوالے سے ہو رہی تھی
01:56کہ آج کل ہم جو محافل کرتے ہیں
01:58ان محافل میں وہ عدب کا پہلو جو ہے وہ بہت کم ہوتا ہے جو اصولاً
02:04ہونا چاہیے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تقریم کا حق ہے
02:08اس پر ہم شجاہ صاحب سے گفتگو کرتے ہیں پچھلا ریکیپ لیتے ہیں
02:11پھر آگے چلتے ہیں السلام علیکم
02:13وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
02:15کیسے مزاج
02:15الحمدللہ آپ خیدی سے ہیں
02:17اللہ کا شکر ہے الحمدللہ
02:18پچھلا پروگرام جو ہو رہا تھا
02:20اس میں غالباً اسی طرح کی کوئی گفتگو جو ہے وہ
02:22رب شب جزاک اللہ خیدن کسیرہ
02:24نحمدوہو ونسلی علی رسولہ کریم
02:27اما بعد بسم اللہ الرحمن الرحیم
02:29اللہم صلی واسلیم علی نبینا محمد
02:32رب شرح لی صدری ویسر لی امری
02:34وحلو لقودتا من لسانی افقہ قولی
02:37وجعلی وزیرا من اہلی
02:38آمین یا رب العالمین
02:40یقین الگودشتہ پروگرام میں
02:41ہم کلام کرتے ہوئے
02:43موضوع جو چل رہا تھا
02:45اس میں گفتگو آئی
02:46کہ قرآن حکیم
02:47اپنے عدب کا بھی ذکر
02:49ہمارے سامنے رکھتا ہے
02:50اور قرآن حکیم
02:51رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
02:52کے عدب کا ذکر بھی
02:53ہمارے سامنے رکھتا ہے
02:55سور عراف کے آخر میں
02:56ذکر آتا ہے
02:57قرآن پاک کے تعلق سے
02:58اِذَا قُرِعَ الْقُرْآنُ
02:59فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنْسِتُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ
03:02جب قرآن کریم کی تلاوت کی جائے
03:05تو خاموش اختیار کرو
03:06اور انتہائی توجہ سے سنو
03:08تاکہ تم پر رحم کیا جائے
03:10یہ قرآن پاک کا عدب ہے
03:12ایک تو وہ عداب ہے نا
03:13کہ باوضو ہوکا تلاوت کرنا
03:14تعاوض پڑھنا
03:15تسمیہ پڑھنا
03:16عوض باللہ بسم اللہ
03:17وہ تو ہے تلاوت کرنے والے کے لیے
03:19عدب کا پہلو
03:20اور بھی عداب ہیں
03:21ظاہر کے علاوہ باطنی عداب بھی ہیں
03:23یہ سننے والوں کے لیے
03:24کہ جب قرآن پاک کی تلاوت کی جارہی ہے
03:26تو توجہ سے سنو
03:28اور خاموش اختیار کرو
03:29تاکہ تم پر رحم کیا جائے
03:31اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
03:33کے عدب کے تعلوں سے بھی
03:35سورہ حجرات کے آیت مبر دو
03:36کا حوالہ پہلے بھی آیا
03:37بار بار آتا رہے گا انشاءاللہ
03:39سورہ حجرات کے آیت مبر دو میں شاد ہوتا ہے
03:41کہ
03:41ایمان والو اپنی آوازوں کو
03:48نبی علیہ السلام کی آواز سے بلند نہ کرو
03:49اور ان کے رو برو
03:54ان کی موجودگی میں
03:55ان کے سامنے
03:56اس طرح بلند آواز سے باتیں نہ کرو
03:59جیسے آبس میں دوسرے سے کر لیا کرتے ہو
04:01اگر یہ تم نے حرکت کی
04:03تو خبردار کیا جا رہا ہے
04:06کہ تمہارے آمال حبت
04:08یعنی ضائع ہو جائیں گے
04:09وَأَمْتُمْ لَا تَشْعُرُونَ
04:11اس حال میں کہ تمہیں شعور بھی نہیں ہوگا
04:14بعد میں ہم کلام کریں گے
04:15ایک دو واقعات کا ذکر بھی آ جائے گا
04:16لیکن مطلق یہ آیت کیا بتا رہی ہے
04:18اس قدر حضور علیہ السلام کی
04:20عدب و اعترام کا تذکرہ
04:22کہ تمہاری آواز بھی
04:23حضور کی آواز سے بلند نہ ہو جائیں
04:25یہاں نکتہ ایڈ کرنے پشی مرتبہ نہیں آسکا
04:28لیکن یہ مختصر کلام ہوا تھا
04:29جیسے قرآن کریم کا عدب ہے
04:39جا رہی ہو
04:40تو یہ آیت کریمہ کا یہ بھی تقاضہ ہے
04:42کہ جب حضور کا قول بیان ہو رہے
04:44حضور کا ارشاد پیش کیا جا رہے
04:46صلی اللہ علیہ وسلم تو خاموشی اختیار کر لو
04:49یہ تو ایک پہلو ہے عدب کا
04:50قرآن کریم اور
04:52احادیث رسول علیہ السلام کا ذکر ہو رہا ہو
04:55تو بندہ خاموشی اختیار کرے
04:57مختصرا جس کو آپ نے بھی دور آیا
04:59ابھی تو ہم ریکیپ کرنا ہے
04:59آکے تفصیل میں جائیں گے
05:00ہم نے یہ بھی گفتگو میں
05:02بات لانے کی کوشش کی پشنی مرتبہ
05:04کہ ہمارے ایک شوق تو ہے
05:05اور اچھی بات ہے
05:06کہ حسنِ محفرِ حسنِ قیرات کا اعتمام ہو
05:09اسی طرح محافلِ ناتِ رسولِ مقبول
05:11صلی اللہ علیہ وسلم کا اعتمام
05:13وہ بالکل ہونا چاہیے
05:14اللہ کے پیغمبر علیہ السلام
05:15صحابہ اکرام سے قرآن پاک سنتے بھی تھے
05:17اور اللہ کے پیغمبر علیہ السلام کی شانِ اقدس میں
05:20صحابہ اکرام اشار بھی پیش کیا کرتے تھے
05:22تو بالکل ایسا اعتمام ہونا چاہیے
05:24اور اس کا عجر بھی ہے
05:25سواب بھی ہے
05:26البتہ جہاں عجر ہے
05:28سواب ہے
05:29وہاں پروٹوکولز بھی تو ہیں
05:30وہاں آداب بھی تو ہیں
05:32پھر وہاں عدب بھی تو آئے گا
05:34احترام بھی تو آئے گا
05:35آج جو ہم دیکھ رہے ہیں
05:36اور یہ میں کھیلہ نہیں کہہ رہا
05:37یہ آپ بیان نہیں کر رہے
05:38بہت سارے مفتیانِ کرام
05:40بہت سارے علماء دین
05:41توجہ دلارے
05:42اور میں تمام مقادے پر فکر کی بات کر رہا ہوں
05:44کوئی ایک سپیسیفک سکول آف تھوٹ
05:45یہ ایک سپیسیفک مکتب فکر کی بات نہیں ہو رہی
05:48سب کے ہام
05:49یہ جو محافل حسن قیرات کا اعتمام ہے
05:51محافل نازر رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم
05:55اس کا ایک دیکورم ہے
05:56اس کا ایک دیکورم ہے
05:57اس کے پروٹوکولز ہیں
05:58اس کا عدب ہے
05:59اس کا اعترام ہے
06:00اس کا ایک وقار ہے
06:02اس کا ایک مقام ہے
06:03اس سب کا لحاظ رکھنا چاہیے
06:05اس میں جو کمیک ہوتا ہی ہے
06:07ہم نے گزشتہ مرتبہ مختصر بات کی
06:09انشاءاللہ بھی بات کو آگے بڑھاتے ہیں
06:10تھوڑا قدر وضا سے بات کریں گے
06:12انشاءاللہ
06:12یہ جو دیکورم ہے
06:14محافل نازر کا
06:15محافل اقترات کا
06:16جیسے شعور صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا
06:17کہ ایک عدب ہے
06:18ایک اعترام ہے
06:19ایک تقدس ہے محافل کا
06:21اور یہ تقدس اگر ایک
06:22خاص مرحلے
06:24اور قیفیت میں پہنچ جائے
06:25تو یہ محفل جہاں ہم بیٹھے ہیں
06:27چونکہ ذکر رسول کی محفل ہے
06:29تو عبادت میں شمار ہو جائے گی
06:31اور جو کچھ ہم کر رہے ہوتے ہیں
06:33وہ عبادت تو در کنار
06:36وہ ہمارے لیے اور گناہ کا باعث بن جائے گی
06:38اور بے عدبی کا باعث بن جائے گی
06:39تو اس پر بات ہوئی
06:40سورہ حجرات کا تذکر آیا ہے
06:42ابھی شعور صاحب نے ارشاد فرمایا
06:44سورہ حجرات کے حوالے سے
06:46کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حیاتِ طیبہ کے اترام کے حوالے سے
06:49سورہ حجرات جو ہے
06:51وہ ہماری معاشرتی رویوں کی تربیت ہے
06:55اور تہذیب کی صورتگری کرتی ہے
06:57ہمیں معاشرتی تہذیب سکھاتی ہے سورہ حجرات
07:00سورہ حجرات 18 آیات ہیں
07:03دو رکوع ہیں
07:0426 پارے میں سورہ مبارکہ ہے
07:06اور بڑی اہم
07:07ریاستی سطح اور ملی سطح کی ہدایات
07:10اور معاشرتی ہدایات
07:12جیسے کہ آپ نے ذکر فرمایا
07:14اس میں عطا کی گئیں ایک سوری بات
07:16بلکہ دو تین اور باتیں بھی آ جائیں گی
07:17پانچ مرتبہ 18 آیات میں پانچ مرتبہ
07:20یا ایوہ الذین آمنو
07:22یا ایوہ الذین آمنو
07:23یا ایوہ الذین آمنو
07:25اے ایمان والو
07:26وہ یہ اللہ تعالیٰ احکامات عطا فرما
07:30نمبر ایک پانچ مرتبہ تقوی کا ذکر آیا
07:32اللہ کا در رکھنا دل میں
07:34اللہ کا خوف رکھنا دل میں
07:35اللہ کی نرازکی کا در رکھنا دل میں
07:37بے عدوی کا معاملہ نہ کرنا
07:39بے اعترامی کا بات معاملہ نہ کرنا
07:41مزاق نہ اڑانا
07:42لانتان نہ کرنا
07:44اور عیب نہ نکالنا
07:46اور بدگمانی نہ کرنا
07:48اور غیبت نہ کرنا
07:51یہ معاشرتی جو بگاڑ اور برائیاں ہیں
07:53ان کے حوالے سے توجہ دلائی گئی ہے
07:55تو بھالک سورہ حجرات بہت اہم سورہ
07:58یہی وجہ ہے
07:58ہمارے بہت سی یوریسٹیز میں جو گریجویشن کا سلیبس رہا
08:02اسلامی کی سٹیڈیز کا
08:03اس میں سورہ حجرات کئی عرصے تک موجود رہی
08:06آج کل کا مجھے اندازہ نہیں ہے
08:07سورہ اسلامی لڑنی
08:10اسلامی کی سٹیڈیز کا ایک کمپنسری کے پیپر ہوتا ہے
08:13اس میں جو آیات شامل
08:15کے سورہ حجرات شامل ہیں
08:17اور یہ اکثر ہمارے بورڈز کے اندر شامل ہیں
08:19تو بڑی اہم معاشرتی ہدایات
08:21یہاں پر عطا کی گئی ہیں
08:22اب آئیے جو کچھ
08:24تھوڑا سا ذکر ہم نے پشتری مرتبہ کیا تھا
08:27اس کا اعادہ کر کے
08:28ریویزن کر کے پھر ہم بات کو اور آگے بڑھائیں گے
08:31ہم ان محافر میں کیا دیکھتے ہیں
08:33کہ جناب
08:34وہ دائیں سے بائیں کے طرف
08:37ہاتھ آرڈینس کا جا رہے ہیں
08:38اور بائیں سے دائیں کے طرف جا رہے ہیں
08:41تو یہ تو جو
08:42جیسے میزیکل کانسٹس میں
08:45جہاں حلہ گلہ ہوتا ہے
08:47جہاں میزیکل انسٹرمنٹس استعمال کی جاتے ہیں
08:50تو وہاں جو آرڈینس ہے وہ
08:52رائٹ سے لیفٹ
08:53اور لیفٹ سے رائٹ ہو رہی ہوتی ہیں
08:56تو یہی شئے
09:00اسی کا ریپلے کا
09:02یہی عکس
09:03اب کبھی کبھی ہمیں
09:06ان مقدس محافر میں
09:08آرڈینس کی طرف سے ہوتاوہ دکھائی دیتا ہے
09:10یہ بیعت بھی نہیں ہے کیا
09:12یہ گستاخی نہیں ہے کیا
09:14یہ بے اعترامی کا پہلو نہیں ہے
09:16اسی طرح آپ دیکھتے ہیں
09:18ہم دیکھتے ہیں کہ وہ اسٹیج پہ جو کھڑا
09:20گھانے والا وہ پبلک کو یوں
09:22ہاں تم بھی آواز میں آواز میں لاؤ
09:24تم بھی ذرا اچھل کود کرو
09:26ہاں یوں یوں یوں
09:27یہ یہ سٹائل ہوتا ہے
09:28تو ہم آج دیکھ رہے ہیں
09:29کہ ایک ناتے رسول مقبول پیش کرنے والا
09:33شخص صلی اللہ علیہ وسلم
09:34یا ایک قرآن پاک کی تلاوت پیش کرنے والا
09:38ارے بھائی ذرا
09:39کچھ ہو تو جائے
09:40ذرا آواز تو بلند ہو
09:42ارے کچھ محفل محفل تو لگے
09:43کچھ موقع تو ملے
09:45یہ کیا سٹائل ہے
09:46کوئی اپیرنٹ لی
09:49ظاہری اعتبار سے
09:50ادھر جو گوئیہ کر رہا ہے
09:52وہی ریپلیک آپ ادھر لے کر آ رہے
09:54استغفراللہ
09:56آگے پھر کچھ مرتبہ
09:58میزیوکن انسٹرومنٹس استعمال ہو جائیں
10:00اللہ کے رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم
10:02فرماتے
10:03میں تو آلات محفل کی کو
10:05توڑ دے گئے لے گا
10:06اللہ کے رسول کی حدیث ہے
10:08صلی اللہ علیہ وسلم
10:09یہ بعض لوگ جہاں وہ محفل کی
10:10یہ گنجائشیں پیدا کرتے ہیں
10:12معلوم نہیں
10:12بخاری شریف کے حدیث کو
10:13کہاں لے کے جائیں گے
10:14حضور فرماتے
10:15صلی اللہ علیہ وسلم
10:16انقریم میری امت کے لوگ
10:18چار چیزوں کو حلال کر لیں گے
10:20یہ امت چار چیزوں کو حلال کر لیں گی
10:22سونا
10:22گولڈ
10:24ریشم
10:24یعنی پیور سلک
10:25مرتوں کے لیے حرام
10:26اور شراب کو حلال کریں گے
10:28اور آلات محسیخی کو حلال کریں گے
10:31یہ حدیث مبارک
10:32یہ تو خیرد کیو ٹی وی ہے
10:34ہم دینی پیراڈائم میں
10:35دینی پرسپیکٹم میں بات کر رہے ہیں
10:36ہماری میڈیا پر یہ
10:38احادیث بیان نہیں کی جاتی ہے
10:39کیونکہ ان پر زد پڑے گی نا
10:41تو یہ چار باتوں کو
10:42حلال کر لے گی
10:43میری امت
10:43رسول اکرم علیہ السلام کی حدیث مبارک ہے
10:45بخاری شریف میں
10:47ناظرین ایک وقفہ لینے پھر آ کے بات کرتے ہیں انشاءاللہ
10:49السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
10:51ویلکم بیک
10:51ناظرین وقفہ ایک بات پروگرام
10:53سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں
10:55آپ کا خیر مقدم ہے
10:56اصل میں کیو ٹی وی سے
10:58ہم سیرت کے حوالے سے
10:59چونکہ مذہبی چینل ہے
11:01ہمارا اور مذہب کے معاملات میں گفتگو کرتے ہیں
11:03تو زیادہ تر انگون
11:04حدیث مبارکہ
11:06اور قرآن حکیم کے آیات پر گفتگو ہوتی ہے
11:08اب یہ حدیث ہے
11:09رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
11:12جیسا شجاہ صاحب نے کہا نا
11:14کہ باقی چینل تو ان حدیثوں کو نشر نہیں کرتے
11:17ظاہر ہے ہم کی مذہبی چینل ہیں
11:19تو ہم تو گفتگو کریں گے اس موضوع پر
11:20تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:22جن چار چیزوں کو کہا
11:23کہ یہ حرام ہیں
11:25ان کو حلال کر لیا جائے گا
11:26تو اس میں یہ ساری چیزیں شامل ہیں
11:28تو عدب و اترام کے حوالے سے بات ہوئی تھی
11:31جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:32جن چیزوں کو منع کیا ہے
11:33رسول اللہ کا نام لے کر وہی چیزیں
11:35ہم کہیں یہ تو توہین در توہین ہے
11:38اللہ معاف کرے
11:39تو یہ اگر ان محافل میں ہو رہا ہے
11:42سب نہیں مگر کچھ لوگ کر رہے ہیں
11:44تو ہمیں کنڈیم کرنا چاہیے
11:46مضمت کرنی چاہیے
11:48اور تو یہ تو چند چیزیں ہم نے گنوائیں
11:50اب اس کے علاوہ اور بھی ڈاکس آپ چیزیں چلنا شروع ہو گئیں
11:53وہی انداز جو ہم کونسٹرٹس میں دیکھتے ہیں
11:58جن کا ذکر میں نے کچھ آپ کے سامنے رکھ بھی دیا
12:00وہ چیزیں اب اور اس کو بڑوتنی دینے کی کوششیں کی جا رہی ہیں
12:04یہ ہم کر کیا رہے ہیں
12:06یعنی ہم گم رہی کے اس سطح پر جا رہے ہیں
12:09کہ جس سطح کو مٹانے کے لیے رسول اللہ تشریف لائے تھے
12:13ہم کر کیا رہے ہیں
12:14کیا کھلوار کر رہے ہیں
12:17کیا مزاق کر رہے ہیں
12:19اچھا کیا ہم نے اچھے اچھے قرآن کو نہیں سنا
12:21آپ ہمارے بڑھے ہیں آپ نے نہیں سنا
12:23ہم نے اچھے اچھے پیارے ہمارے ان بھائیوں کو
12:27جو ناتِ رسول مقبول پیش کرتے ہیں نہیں سنا
12:29صلی اللہ علیہ وسلم
12:30کیا ہم نے بچمن سے اپنے ہی محلے میں
12:33اپنے ہی علاقے میں
12:34اپنے ہی شہر میں
12:35اس مملکتِ خداداد میں
12:36بہت سارے قرآن کو نہیں سنا
12:38بہت سارے نات خواہ پیش
12:40جو ہے حضرات کو ہم نے نہیں سنا
12:41کوئی پیسہ وہ نہیں لیا انہوں نے
12:43اچھا کسی کا کوئی معاملہ بن گیا
12:45ہم اس کی نفی نہیں کر رہے
12:46میں اس بحث میں نہیں جا رہا
12:47مگر وہ پیسوں کے تقادی نہیں کرتے
12:49وہ گوئیوں کی طرح نہیں کھڑے ہوتے
12:51وہ ہلہ گھلہ کرنے والا سٹائل نہیں ہوتا
12:54میزیک بیک گرانڈ میں نہیں ہوتا
12:56میزیک نسٹریومنٹس نہیں ہوتے
12:57اور آپ کے ہمارے آنسوں نکل جاتے
12:59صاحب ہم نے بچپن میں
13:01قاری عبدالباسد کو سنا
13:02ان کی قیرت کمال کی قیرت ہوتی تھی
13:05بڑے بڑے خورا
13:05اور پہلی مرتبہ جب وہ پردے پر
13:08فلم دکھائی جاتی تھی
13:09وہ چرخی والی فلم دکھائی جاتی تھی
13:11بچپن میں تو یہ ہوتا تھا
13:12کہ بہت بڑا ہوا تو
13:13صاحب محفل ہوگی
13:15اس محفل میں قاری عبدالباسد کی
13:18جو ہے وہ ڈاکومنٹری دکھائی جائے
13:20اور وہ ڈاکومنٹری پیچھے سورہ رحمان
13:22چل رہی ہوتی تھی
13:23اور وہ قدرتی مناظر سارے
13:25وہ اللہ تھا
13:26اور اس کے ایک ایک تاثر
13:27اور اس وقت ہی ہوتا تھا
13:29کہ انپڑھ لوگ بیٹھ
13:31اس قدر بعدہ بیٹھ کے دیکھ رہے ہوتی تھی
13:33چونکہ پیچھے سورہ رحمان
13:34چل رہی ہوتی تھی
13:36ناتخوان حضرات جو ہے
13:38وہ ہمیں ریڈیو پاکستان کے حوالے سے
13:41بھی ہمارا طویل تجربہ رہا ہے
13:42تو شجا صاحب کا بھی ہے
13:43جو پرانے ہمارے ناتخوان حضرات تھے
13:47جن میں سے کچھ ابھی حیات ہیں
13:48اللہ ان کو زندگی دے
13:49تو کچھ حضرات
13:51یہ پورے پورے ہفتے پندرہ پندرہ دن
13:54ناتوں کی پرتقدس
13:56لہن
13:57یا دھنے بنایا کرتے تھے
13:59کس پر پڑھنی ہے
14:00ترنم بنایا کرتے
14:01پھر نات پڑھتے تھے
14:02آج ایک اور کلچر آ گیا ہے
14:04کوئی بہت پرانا
14:05پاپولر جو ہے
14:06فلمی گانا اٹھا لیجئے
14:08بہت لچر سا
14:08اللہ مجھے معاف کرے
14:09جو میں کہہ رہا ہوں
14:10اور اس کو پر نات پڑھ دیجئے
14:12اور اسی طریقے پر
14:14محافظ حسن قرارت پر بھی ہم دیکھ رہے ہیں
14:17میں نے پہلے کہا تھا
14:17میں کسی ایک
14:19مکتب فکر کی بات نہیں کر رہا
14:20میں جنرلائز بات کر رہا ہوں
14:22تمام مقاتب فکر کا
14:23ہم احترام کرتے ہیں
14:24تمام ہمانے مسلمان بھائیوں کا
14:26ہم احترام کرتے ہیں
14:26لیکن یہ اگر
14:28اس طرح کی حرکتیں
14:29کوئی بھی کر رہا ہے
14:29کہیں بھی کر رہا ہے
14:30یہ غلط کر رہا ہے
14:31بھائی اللہ کے غضب کو
14:32دعوت نہ دے ہم
14:33اب وہ محافظ حسن قرارت کا معاملہ
14:36وہ جی مزہ ہی نہیں آرہا بھائی
14:37آپ لوگ ذرا آواز تو نکالیں کچھ
14:39آپ لوگ کچھ نارے تو لگائیں
14:40تو میرا گلہ چلے گا
14:41تب میں جو ہے
14:42سبحان اللہ
14:44مطلب یہ
14:44یہ سٹائل کہاں سے لے کر آگئے ہیں
14:46سمت میں ہم
14:48تم ذرا آوازیں لگاؤ
14:49تم ذرا کچھ کہو
14:50تو یہی سٹائل ہوتا ہے لوگوں کا
14:51ٹھوئے میں جو ہے
14:52وہ تلاوت پیش کروں گا
14:53قرآن پاک کی
14:53یہ کہاں سے سٹائل آگئے ہیں
14:55اچھا اُس زمانے میں
14:56ہماری نوجوانی میں
14:57اور بچپن میں
14:58جو قرآن کی محفلے ہوا کرتی تھی
15:00اس میں جو قرآن حضرات آتا تھے
15:02محافل ہوتی تھی
15:02وہ مقابلے ہوتے تھے
15:03جو قرآن حضرات آتا تھے
15:04جب وہ قرآن کرتے تھے
15:05اور ظاہرہ اپنا ایک سٹائل ہوتا تھا
15:08تو زیادہ سے زیادہ یہ ہوتا تھا
15:10کہ جب ان کے آیت ختم ہوتی تھی
15:12تو لوگ
15:12اللہ اکبر
15:14بس
15:14اچھا بہت زیادہ
15:16اگر بہت لمبی
15:17کسی نے قرآن
15:17سانس کا مظاہرہ کیا ہے
15:19دکھایا ہے
15:19تو اس کے بعد
15:20سبحان اللہ
15:20سبحان اللہ
15:21بس یہ
15:22اللہ اکبر
15:23سبحان اللہ سے زیادہ
15:24اور وہ بڑے عدب سے
15:25اچھلکوت تو نہیں ہوتی تھی
15:26ہی محفل قرآن
15:27قرآن پڑا جا رہا ہے
15:29کھڑے ہو جانا
15:29اچھلکوت کرنا
15:30اور پھر ماف کیجئے گا
15:32پھر کیمرے کے سامنے
15:33آکے کر کے دکھانا
15:34وہ کیمرہ
15:35میں بھی تیار بیٹھا
15:36کہ میں نے اس کو پک کرنا
15:37اس کو پک کرنا
15:37کیا کر رہے ہیں
15:39اللہ ہمیں معاف رکھے دی
15:40اللہ ہمیں بھی
15:41اخلاص عطا فرمائے
15:42ہم بھی کمزور ہیں
15:43اور یہ دکھاوے کا مرس
15:44اور دین کو
15:46بیچنے کا مرس
15:47اللہ معاف رکھے
15:48دین فروشی کا معاملہ
15:49اور اپنی
15:50جو اکسے کا معاملہ
15:51اپنی ایک فیم کا معاملہ
15:53اپنی جیبیں بھرنے کا معاملہ
15:55اللہ تعالیٰ میری
15:56ہم سب کی پہلے پہلے
15:57ہم اپنے لئے دعا کر رہے ہیں
15:58اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے
16:00اللہ کا کلام
16:01بہت بلند کلام ہے
16:02اللہ کے پیغمبر علیہ السلام
16:04کی ذات بہت بلند ذات ہے
16:05یہ ہمارے لئے سعادت کی بات ہے
16:07کہ ہم قرآن پاک کی تلاوت کر رہے ہوں
16:09یہ ہمارے لئے سعادت کی بات ہے
16:10کہ ہم نات رسول مقبول پیش کر رہے ہوں
16:12صلی اللہ علیہ وسلم
16:13وہ جو عجر اللہ کے ہاتھ ہے
16:15ہم اس کا تصور نہیں کر سکتے
16:17اخلاص کے ساتھ
16:18اس عجر پر نگاہ رکھ کر
16:19اگر ہم عمل کریں گے
16:20اللہ اتمنان قلب بھی عطا کرے گا
16:22رہنمائی بھی فرمائے گا
16:23ہدایت بھی دے گا
16:24باقی جو کھلوار و تماشے ہو رہے ہیں
16:26ہمیں اس کی مضمت کرنی چاہیے
16:28اور تمام ہمارے مقاتب فکر کے علماء
16:31جو درد دل رکھتے ہیں
16:32درد دین رکھتے ہیں
16:33وہ اس کو کنڈیم کرتے ہیں
16:35ہمیں بھی اس کی مضمت کرنی چاہیے
16:36اور اگر آپ نات خان کو ویسے ہی ظاہر ہے
16:39نات خان حضرات کے پاس
16:40ایک جسٹیفیکیشن
16:41یا ایک جواز ہوتا ہے
16:42کہ صاحب ہم رات رات بھڑ جاتے ہیں
16:43اور ہم اپنا ٹائم دیتے ہیں
16:45تو ظاہر ہے
16:46بھائی دیکھئے پہلی بات تو یہ
16:48کہ اگر اس نیت سے جائیں
16:49کہ ہم ذکر رسول کرنا جا رہا ہوں
16:51اس کا عجر ہمیں اللہ دے گا
16:53یہ تو خیر بڑی بات ہو جائے گی
16:54اور ظاہر ہے عجر اللہ ہی دے گا
16:56اگر نیک نیتی سے
16:56اور کچھ حضرات اگر دینا ہی چاہتے ہیں
16:59کچھ نات خان حضرات کو
17:01تو پھر کوئی مزائقہ نہیں ہے
17:03اسے نات پڑھ لینے دیں
17:04جب وہ عدب سے نات پڑھ کے
17:06طریقے سے واپس جا رہا ہو
17:08تو آپ اس کی خدمت کر دیجئے
17:09جو بھی کرنا چاہتے ہیں
17:10آپ عدب سے کر دیجئے
17:11ایک لفافہ اس کی جیب میں ڈال دیجئے
17:13کچھ چیزیں اس کے ہاتھ میں تھما دیجئے
17:14چلتے وقت بھی ہماری طرف سے یہ تحفہ ہے
17:16اور اللہ کی ذات بہت بڑی ہے
17:18لوگ صاحب
17:18جب بندوں میں اخلاص ہوتا ہے
17:21تو اللہ خود ہی راستے کھولتا ہے
17:23اگر نیک نیتی کے ساتھ یہ کام کہنے
17:26میں صرف اللہ کی رضا
17:27اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
17:28خوشنودی کے لیے جا رہا ہوں
17:29تو آپ کو لوگوں سے مانگنے کی
17:32اور لینے کے ضرورت ہیں
17:33اللہ تعالیٰ جب آپ یہ اخلاص دکھائیں گے
17:35اللہ اور اس کے رسول
17:36اللہ اور رسول آپ کی روزی کے
17:38اور آپ کے ضرورتوں کے راستے
17:40ضرورت پوری کرنے کے راستے کھولے گا
17:42غیب سے بندوبست ہوتا ہے
17:44بلکت
17:44وہ ایک حدیث شریف میں آتا ہے
17:45اللہ ہمیں یقین اتا فرمائے
17:47جو اللہ کا ہو رہا ہے
17:49اور اللہ پر توقل کر لے
17:51جو دینے والی ذات اس کی ہے
17:53نفع نقصان کا
17:54یہ تشریح ہے
17:55نفع نقصان کا مالک وہ ہے
17:56جو نفع وہ نہیں دینا چاہتا
17:58کوئی نہیں دلواسا
17:59کوئی نہیں دے گا
17:59جو نقصان وہ نہیں پہنچانا
18:01نہیں چاہتا
18:02وہ کوئی نقصان
18:03مجھے نہیں پہنچا سکتا
18:04ہر فرض نماز کے بعد
18:05اسکار ہے نا
18:06دعائیں ہیں بسکلی
18:07اللہم لا مانع لما عطیت
18:09ولا معطی لما منعت
18:11ولا ينفع ذل جد من کل جد
18:13اللہ جو تو عطا فرمانا چاہے
18:16کوئی روک نہیں سکتا
18:16جو تو نہ دینا چاہے
18:18کوئی دلوا نہیں سکتا
18:19تیرے اختیار کے مقابلے میں
18:20کسی کے اختیار کا
18:21معاملہ چلنے والا نہیں ہے
18:23جب یہ یقین بندے میں
18:24تو ایک حدیث کا حاصل یہ ہے
18:25جب بندہ اللہ کا ہو رہے
18:27اللہ پر توقع کر لے
18:28تو اللہ دنیا کو
18:30ظلیل کر کے
18:32اس کے قدموں میں ڈال لیتا ہے
18:33مجھے اجازت دیجئے
18:35میں اس بات پر
18:36سو مرتبہ قسم اٹھانے کو تیار ہوں
18:38توقعات
18:40اچھا ہم آ رہے تھے
18:41ساتھ ہی آ رہے تھے
18:42پروگرام سے پہلا
18:42مہیر گفتگو بھی کر رہے تھے
18:44اس وقت
18:45پرسپنزر اس کا تھا
18:47کیا توقعات بندوں سے نہ رکھیں
18:49اللہ سے رکھیں
18:50تو اللہ کا جو ہو رہے
18:51حضور علیہ السلام فرماتے ہیں
18:53اللہ کافی بھی ہو جاتا ہے
18:54اس کے لیے
18:55اور اللہ
18:56اس دنیا کو
18:57ظلیل کر کے
18:58اس کے قدموں میں ڈال لیتا ہے
19:00آج تم دنیا کی پیچھے بھاگے
19:01اور کل دنیا تمہارے پیچھے بھاگے گا
19:03یہ فیکٹ ہے
19:04اللہ یقین اتا کرتا ہے
19:05اصلہ مسئلہ یہ ہے
19:06کہ خال ستن
19:07اگر نیک نیتی کے ساتھ
19:08اللہ اور رسول کے لیے کیا جائے
19:10اور عجر کی توقع
19:13جو اللہ سے رکھی جائے
19:14تو پھر دیکھئے
19:16اللہ تعالیٰ آپ کے ساتھ کیا کرتا ہے
19:17آپ کو یوں لوگوں سے لفافے لینے
19:19ان کی خوش آمدے کرنے
19:21اور اپنے ریٹ تیہ کرنے کی ضرورت نہیں پڑی
19:23کہ اللہ تعالیٰ آپ کے جیبیں بھر دے گا
19:25آپ کی تجورییں بھر دے گا
19:28اس لیے کہ وہ قادر مطلق ہے
19:29اور سب کچھ کر سکتا دے سکتا
19:30لیکن مسئلہ یہ ہے
19:31کہ ہماری نیت ہو
19:32تو بھائی یہ ساری باتیں جو ہم کر رہے ہیں
19:35یہ خدا نخواستہ
19:36ناتخوں آدراج جو ان کے خلاف نہیں ہو رہی
19:39بلکہ یہ ان کے حق میں ہو رہی ہیں
19:41اس لیے کہ اس سے
19:42غیر شعوری طور پر وہ بیعدبی کا
19:45ذریعہ بن رہے ہیں
19:46اور بیعدبی کا ذریعہ بن کے
19:48اپنے عامال کو برباد کرنے کا باعث بن رہے ہیں
19:51ایک وقفہ لینے پھر آکے بات کرتے ہیں انشاءاللہ
19:53السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
19:56ناظرین وقف ایک بات
19:57پروگرام سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:00میں آپ کا خیر مقدم ہے
20:01اچھا یہ بات تو ہو رہی تھی بیعدبی کی
20:02اور ناتخہ حضرات سنخانان رسول
20:05آپ کا بڑا مرتبہ ہے
20:07اگر آپ واقعی منداری سے
20:09اللہ کے رسول کی سنا کرتے ہیں
20:11اور نیت کے ساتھ کرتے ہیں
20:12اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا عجر بھی دے گا
20:15اور یہ آپ کے خلوص کے ساتھ
20:17آپ کی مفاد میں ایک بات جو ہے وہ کی جا رہی
20:19کہ بھائی اللہ
20:21یہ جو قرآنی آیات سورہ حجرات کیوں نہیں
20:23کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے
20:24عدب کا خیال رکھو نہ آمال زائے ہو جائیں گے
20:27تو شاید پیسہ تو بہت مل جائے گا
20:29شہرت بھی بہت مل جائے گی
20:30چونکہ آج کل سوشل میڈیا آیا ہے
20:32کنونشنل میڈیا ہے
20:33اس پہ بہت زیادہ شہرت مل رہی ہے
20:35اور یہ شہرت جو ہے یہ
20:37کیش بھی ہو رہی بازار میں
20:38جس کو شہرت مل گئی ہے
20:40اس کا ریڈ بڑھ گیا مارکیٹ میں
20:41یہ ہو رہا ہے
20:43تو بھائی یہ ریڈ بھی بڑھ جائے گا
20:45شہرت بھی مل جائے گی
20:46لیکن پتہ نہیں
20:47اللہ معاف کرے
20:47غیر شعوری طور پر
20:48کہیں آمال زائے نہ ہو رہے ہوں
20:50تو ذرا سے احتیاط کر لیجئے
20:52اللہ تعالی مجھے بھی
20:53ہدایت دے
20:53اور ہم سب کو ہدایت دے
20:55تو یہ صرف آپ کے
20:55مخلصانہ مشورہ ہے
20:57آپ سے
20:57باقی آپ جو چاہیں
20:58آپ با اختیار ہیں
20:59جو چاہیں وہ کرتے ہیں
21:00لیکن عدب رسول کا معاملہ تھا
21:02اس لیے یہ ساری بات
21:04جو ہے
21:04چونکہ ہمارا موضوع
21:05جو ہے وہ احترام رسول ہے
21:06اس وقت
21:07جس پر ہم گفتگو کر رہے ہیں
21:08ناکر شعب
21:09اسی بات کو اور آگے بڑھائیں
21:10آداب ہمیں خود
21:13اللہ کے رسول
21:14علیہ السلام نے بھی سکھائیں
21:15اب مجھے خیال آیا
21:17کہ یہ اکثر محافل
21:18رات کے وقت منعقد ہوتی
21:20اور گلی میں ہوتی
21:21اور گلی میں
21:22محلے میں
21:23کنجسٹٹ ایریاز میں
21:24اور بڑے بڑے ڈیک لگتے
21:25اور رات کو بھی خاصی
21:26پھر لیٹ نائٹ
21:27کا معاملہ ہو جاتا ہے
21:28تو یاد آیا
21:29کہ اللہ کے پیغمبر
21:30علیہ السلام کا
21:31عمومی معامول تھا
21:32کہ عشاء کے بعد
21:33جلد آپ سو جاتے تھے
21:34اور رات کو
21:36ایک تہائی رات
21:38دو تہائی رات
21:38تو حضور کا تحجد
21:39کا معامول ہوتا ہے
21:40یہ تو حضور کی شان
21:41صلی اللہ علیہ وسلم
21:42ہمیں احادیث کی روایات میں
21:44ذکر ملتا ہے
21:45کہ کبھی حضور علیہ السلام
21:46رات میں کسی وہ گھر
21:48تشریف لاتے
21:55تو جب داخل ہوتے
21:56ہجرے میں
21:57تو اتنی آواز سے
21:59سلام کرتے
21:59کہ اگر کوئی جاگ رہا ہے
22:02تو سن لے اور جواب دے دے
22:04اور اگر کوئی سو رہا ہے
22:06تو
22:06اس کی نین خراب نہ ہو
22:08تو اگر امام الانبیاء
22:10پر نازل ہونے والے
22:11قرآن حکیم کی
22:13تلاوت کے تعلق سے
22:14محفل حسن قرات ہے
22:16اور امام الانبیاء
22:17صلی اللہ علیہ وسلم
22:18کے ذکر خیر کے تعلق سے
22:20محفل نات رسول مقبول ہے
22:22صلی اللہ علیہ وسلم
22:22تو حضور کا عمل
22:25تو یہ دکھائی دیتا ہے
22:26صلی اللہ علیہ وسلم
22:26یہ پورے محلے کو جگہ رہے ہیں
22:27کہ جب گھر میں داخل ہو رہے ہیں
22:28تو سلام گھر والوں کو
22:30محلہ تو دور کی بات ہے نا
22:32اتنی آواز سے
22:33سلام
22:34جاگنے والا سن لے
22:35جواب دے دے
22:37سنے والا
22:38اس کی نین میں خلل واقع نہ ہو
22:39اب ہمارے کیا ہوتا ہے جی
22:41ہمارے ہاں تو
22:42اتنے بڑے بڑے
22:43شاید کبھی کبھی
22:44میرے قدس سے بھی
22:45اونچا ڈیک لنجاتا ہوگا
22:46اور پورا محلہ
22:48گونج رہا ہے
22:50پوری رات
22:51جی
22:51اچھا اب میں پھر ایک بات
22:53ریکارڈ کی درستگی کے لیے کہتے نا
22:55ہم نے کچھ دنوں پہلے
22:56اسی فورم پر
22:57اسی پروگرام میں بات کی نا
22:58کہ فائرنگ ہوتی ہے
22:59شادی بیا کے موقع پر
23:01اور بچوں کی ہارٹ بیگ تیز ہو جاتی
23:03لوگوں کے لیے سونا دشوار
23:04اور مشکل ہو جاتا ہے
23:05آپ نے میں جہاں رہائش میری
23:07اس علاقے کا ذکر بھی کر دیا تھا
23:08تو میں نے اس کے حرمالے سے بھی
23:09عرض کیا تھا
23:10رات کو دو دو بجے
23:11بیہنگم فائرنگ ہو رہی
23:12غلط ہے بالکل
23:13تو رات کو دو بجے اگر
23:15رات کو ایک بجے اگر
23:17اور رات کو بارہ بجے اگر
23:18قرآن پاک کی تلاوت
23:20اتنی بلن آواز سے
23:21کہ کسی کی نین میں خلل واقع ہو
23:23کوئی بیمار ہو
23:24کسی کے گھر میں کچھ اور مسئلہ ہو
23:27ہاں کوئی بوڑی کو
23:29بیچاری کو نین نہ آ رہی ہو
23:30بچوں کی نین میں خلل واقع ہو رہا ہو
23:33صبح ان کی
23:34اسکول تو بعد میں آئے گا
23:36نماز آیا ہو جانے کا معاملہ ہو جائے
23:37نین پوری نہ ہونے کی وجہ سے
23:39دل پر ہاتھ رکھے بتائیے
23:41اچھا دل کا ذکر میں کیوں کر رہا ہوں
23:43سیرت کا پروگرام ہے نا
23:45اللہ کے رسول فرماتے عزیس سلام
23:46استفت قلبک
23:48اپنے دل سے فتوہ لے لو
23:50چاہے لوگ کچھ بھی کہتے پیرے
23:51دل سب سے بڑا مفتی ہے
23:52دل سب سے بڑا مفتی ہے نا
23:53سب سے بڑا مفتی ہے
23:54دل پر ہاتھ رکھے سوچئے
23:56کہ آپ ہوتے گھر میں
23:57باہر کوئی کچھ بھی کر رہا ہوتا
23:59کھلوار کر رہا ہوتا
24:00اللہ گلہ کر رہا ہوتا
24:01چیخو پکار کر رہا ہوتا
24:02ناج گانے کر رہا ہوتا
24:03اور آپ کی نین خراب ہوتی
24:05آپ کے بچے کی نین خراب ہوتی
24:06آپ کی بڑی والدہ کی نین خراب ہوتی
24:08آپ کے بڑے والد کی نین خراب ہوتی
24:10آپ کی بچے کے exams کی تیاری ہو کر رہا ہے
24:12وہ نیند خراب ہوتی
24:13یا آپ ما شاء اللہ نمازی ہیں
24:14اور آپ کی آنکھ نہ لگے
24:16آپ کو نیند نہ آیا
24:17اور آپ کی نمازیں فجر زائع ہو جائیں
24:19آپ کو غصہ آئے گا
24:20آپ کو برا لگے گا
24:21تو جب آپ کو یہ برا لگ رہا ہے بھائی
24:23اچھا یہ بھی اللہ کے رسول نے سمجھا ہے
24:25میں صلی اللہ علیہ وسلم
24:26سب کو حدیث یاد ہے
24:27جو اپنے لئے پسند کر رہا ہوں
24:28بلکل
24:29تو میں سے کوئی مومن نہیں ہو سکتا
24:34جب تک کہ اپنے بھائی کے لئے
24:36وہی بات پسند نہ کر جو اپنے لئے پسند کرتا ہے
24:38تو کوئی اور ہوتا
24:39مجھے اجازہ دیجئے کڑوا جملہ کہہ دوں
24:41کسی اور مسئلہ کا اجتماع ہو رہا ہوتا
24:44کسی اور مسئلہ کے مولوی کی تغریح چل رہی ہوتی
24:47اور آپ کی نیند خراب ہوتی
24:49تو آپ کو حقوق و لباد یاد آتے نا
24:50آپ کو دین یاد آتے
24:52اب دیکھو مولوی بن کے باتیں کر رہے ہیں
24:53اور دیکھو لوگوں کی نیند حرام کا رکھی ہے
24:55تو بھابا جب آپ کچھ اور کر رہے ہیں
24:57تب بھی یہی ہو رہا ہوتا ہے
24:58کسی کی نیند خراب ہوگی
25:00کسی کی سکون میں بے سکونی پیدا ہوگی
25:02کسی کی بچے کی ہارٹ بھی پڑھ جائے گی
25:03کسی بوڑے کو تکریف ہو جائے گی
25:05کسی کے اگزانج کی تیاری رہ جائے گی
25:08کسی کی فجر کے نماز آیا ہو جائے گی
25:10اور حرکت آپ یہ کریں
25:12اور کام کیا کرنا چاہ رہے ہیں
25:14نہ جے رسول مقبول علیہ السلام
25:16یا تلاوت قرآن حکیم
25:18مد بدنام کریں دین کو
25:19مد بد دعائے لوگوں کی لینے کی کوشش کریں
25:22جن پیغمبہ کا ذکر خیر کر رہے ہیں
25:24صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
25:26ان کا رات کا عمل تو یہ دکھائی دے رہا ہے ہمیں
25:28مزید سن لیجئے
25:29مسجدوں کے بعد سپیکر لگے ہوئے نا
25:32بس اس پر سب کا اتفاق ہے
25:33ادان کے لئے استعمال ہونا چاہئے
25:34بس
25:35کیونکہ سب کو معلوم ہو جائے
25:37یاد دھیانی ہو جائے کہ نماز کا وقت ہو گیا ہے
25:40بس باقی مسجد کے اندر سو بندہ آتا ہے
25:42ایک ہزار بندہ آتا ہے
25:44جو انٹیریئر آپ کا سپیکر استعمال کریں
25:47خطاب کسی کا ہونا ہے
25:48بڑے سے بڑے علامہ صاحب کا ہونا ہے
25:50مفتی آغم کا ہونا ہے
25:52سو ہزارات بیٹھے ہوئے
25:53پانس سو بیٹھے ہوئے
25:55اتنا سپیکر لگا جتنا وہ سن سکے
25:56سارے محلے کے سپیکر کھولنے کی
25:58کیا ضرورت پڑی آخر
25:59ہم تو اسے بھی مناسب نہیں سمجھتے
26:01درست نہیں سمجھتے
26:03کہ چہے جائے کہ باقی کسی معاملے کے اندر ایسا ہو
26:05بھائی یہ عدب کا بھی پہلو ہے
26:07یہ اخلاقیات کا پہلو بھی ہے
26:09اور مسلمان کی تعریف کیا ہے
26:11پھر دیکھیں بہت بنیادی حدیث
26:12جس کی زبان اور آپ سے
26:15دوسرے مسلمان محفوظ رہے
26:17میں تلاوت قرآن پاک کروں
26:18میں نات رسول مقبول پیش کروں
26:20صلی اللہ علیہ وسلم
26:22اور عذیت پہنچاؤں لوگوں کو
26:23اللہ خوش ہوگا اس چیز سے
26:25how is it possible
26:26غور نہیں کرتے ہیں اس چیز کے
26:28اور یہ تمام مقادم فدر کی علماء
26:31سلجھے بھی علماء
26:32درد دل رکھنے والے علماء
26:34درد دین رکھنے والے علماء
26:36توجہ دلات اس پر
26:38پوری رات بھر لگے ہوئے ہیں
26:39لوگوں کے آرام کا خیال نہیں ہے
26:40لوگوں کے اور معاملات کا خیال نہیں ہے
26:42یہ کوئی دینداری تو نہیں
26:43اور اگر آپ نے رات کو جگانے ہی لوگوں کو
26:45تو جن کو آپ جگا رہے ہیں
26:46جو جوگنے کے لئے آئے بیٹھے
26:48تو اتنا سبیکر لگا لے
26:49سارے محلے کے اندر
26:51یہ گونج بڑھانے کی اور پہنچانے کی
26:54کیا ضرور پیچائی اس کے
26:55اصل میں یہ سارے حقوق العباد ہیں
26:58جس پر گفتگو ہو رہی ہے
26:59اور میں نے کہا نا کہ
27:01ہمیں احترام رسول کے حوالے
27:04اور معاشرتی رویوں کے حوالے سے
27:07اور معاشرتی آداب کے حوالے سے
27:09سورہ حجرات میں پوری ہدایت موجود ہے
27:12کہ کس طرح
27:13یہ تک ہمیں سکھایا گیا ہے
27:16سورہ حجرات میں
27:16رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے
27:17عدب کے حوالے سے
27:18احترام کے حوالے سے
27:19اتنا تک سکھایا گیا
27:21کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
27:22اگر آرام کر رہے ہیں
27:24تو ان کے دروازے پہ جا کے
27:26پکارو مت انہیں
27:27ان کے نکلنے کا انتظار کرو
27:29اور ہمیں یہ بھی سکھایا گیا ہے
27:32کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے
27:33غالباً حدیث ہے
27:34شجا صاحب کنفرم کریں گے
27:35کہ کسی کے گھر جاؤ
27:37تو اس وقت مت جاؤ
27:39جب قیلولے کا وقت ہو
27:40دوپہر کا وقت ہو
27:41اس وقت جاؤ
27:41جب عموماً جاگنے کا وقت ہوتا ہے
27:43اور تین مرتبہ دستگ دو
27:46اگر اندر سے جواب نہ آئے
27:47تو واپس لوٹ جاؤ
27:48اس کا برا نہ مناؤ
27:50نہ جانے وہ کس پوزیشن میں
27:51باہر آ سکتا ہے
27:52یا نہیں آ سکتا
27:53بلکہ
27:53یہ عداب ہمیں سکھایا ہے
27:55یہ عداب ہوتا ہے
27:56ایک گھر کے بارے میں
27:57جی
27:57تو گلی محلہ تو بہت بڑا ہوتا ہے
27:59محلہ تو بہت بڑا ہوتا ہے
28:02تو ایک گھر کے بارے میں
28:03لوگوں کے آرام کا خیال لکھنا
28:05اور یہ بات جو آپ نے آخری بیان فرمائی
28:07یہ سور نور میں بھی آتی ہے
28:09اور بتایا جا رہا ہے
28:10کہ اگر تم سے گھر والا
28:12آ بھی جائے نا دروازے پر
28:13بڑی عجیب بات
28:14قرآن پاک تو کھل کر بات کرتا ہے ہم سے
28:16کہ اگر کہا جائے
28:17کہ بھائی واپس لوٹ جاؤ
28:18تو لوٹ جائے کرو
28:19تم بغیر
28:20اپوائنمنٹ کے
28:22اطلاع کے آئے ہو
28:24اس کے گھر میں کوئی مریض ہے
28:25گھر میں کوئی مہمان آئے ہوئے ہیں
28:26گھر میں کوئی
28:27آج کل تصور ہے نا
28:28work from home والا
28:29میں بھی کر رہا ہوتا ہوں
28:30تو بھائی اگر اس کی کوئی
28:31مصروفیت کا معاملہ
28:32وہ معذرت کرتا ہے
28:33تو برا نہ ماننا چلے جاؤ
28:34آپ اطلاع دیئے بغیر آگئے
28:36اپوائنمنٹ دیئے بغیر
28:37ایک گھر کے اندر کے معاملات میں
28:39ان کا آرام
28:40ان کی مصروفیات
28:42کا لحاظ رکھنے کا حکم
28:43سورہ نور
28:44سورہ
28:44ہجرات میں آ رہا ہے
28:46ہم تو پورے گلی محلے
28:47کو کھڑا کر دیتے ہیں
28:49غور تو کریں
28:50تو جتنا ہمیں وہ لوگ
28:51برے لگتے ہیں جو
28:52ڈینس کی پارٹیز کرتے ہیں
28:54ناچ گانے کی پارٹیاں کرتے ہیں
28:55شادی بیا کے موقع پر
28:57فائرنگ کر کے
28:57لوگوں کی نیندیں حرام کرتے ہیں
28:59وہ بابا
29:00ہم جو دیندار ہیں
29:01اور اللہ اور اللہ کے رسول کا
29:03نام لے کر
29:04صلی اللہ علیہ وسلم
29:05یہ بے عدبی کا پہلو آ جائے
29:07یا لوگوں کو
29:08تقریب پہنچانے کا پہلو آ جائے
29:09اس کو بھی برا سمجھیں
29:11اور یہ زیادہ خطرناک کیوں ہے
29:14یہ دین کا نام لے کر
29:15کیا جا رہا ہے
29:16اس سے اصل میں
29:17دین کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے
29:19اصل مسئلہ یہ ہے
29:20کہ دیکھئے
29:20ابھی کچھ چیزیں
29:21بڑی توجہ طلب ہیں
29:23کہ بعض معاملات یہ ہوتے ہیں
29:25کہ
29:26جو ہم تو کر رہے ہوتے ہیں
29:28لیکن ہم پتہ نہیں ہوتا
29:34کرتا ہوں
29:34عمل میرا کچھ اور ہو
29:36اور مجھے باہر لوگ دیکھیں
29:38کہ یہ کیوں ٹی وی بیٹھ کرتا ہے
29:39ایسی باتیں کر رہا ہے
29:40اس کی حرکتیں دیکھو
29:41یہ کیا کر رہا ہے یہاں کے
29:42تو
29:43میرے عمل کی وجہ سے
29:45لوگ جو ہیں
29:46وہ دین سے دور ہو جاتے ہیں
29:48ایسا ہوتا ہے نا
29:50مولوی صاحب کے
29:52خدا نخواستہ
29:53میں مثال کے طور پر
29:54کسی سے بدگمان
29:55مولوی صاحب کے
29:57حرکت کو دیکھ کے
29:59لوگ مولوی صاحب سے
30:00بدزن ہونے کے بجائے
30:01دین سے بدزن ہو جاتے ہیں
30:02جی
30:03تو اس کا دین سے
30:04بدزن ہو کے
30:05مزید دور ہو جاتے ہیں
30:06وہ کہتا
30:06اللہ ماف کرے
30:08تو دین سے دور
30:09کر دینے کا
30:09ذریعہ بنا کون
30:11جو دیندار تھا
30:11جو دیندار تھا
30:13یہ ہمیں دیکھنا چاہیے نا
30:14اللہ
30:14ہم سب کو
30:15مافتا ہے
30:15اچھا یہ کتنا
30:16خطرناک ہے
30:17یہ بہت آسان
30:19معاملہ نہیں ہے
30:19جو لوگ دیندار ہیں
30:21ان کی ذمہت ہیں
30:22وہ جن کے رتبے ہیں
30:23سوا ان کی سوا مشکل ہے
30:25جو دیندار ہیں
30:25ان کے لیے
30:26زندگی گزارنا
30:27زیادہ کٹھن ہے
30:28جی
30:28اسے ہر عمل پر
30:29لوگوں کا نظر ہوتی ہے
30:30اور ہر عمل کے
30:31نتیجے میں
30:32دین انوالو ہو جاتا ہے
30:34ایک زیکلی
30:35اور وہ
30:35حالکہ یہ ترضی عمل
30:37غلط ہے
30:37دو باتیں
30:38الگ الگ ہیں
30:39دینداروں کا
30:40غلطی
30:41کرنا
30:42ہے تو غلط
30:44اور
30:44اس کی وجہ سے
30:46لوگ دین سے
30:46اگر متنفر ہو رہے
30:48تو یہ دینداروں
30:49کوئی سوچنا چاہیے
30:50جیسے کہ آپ نے
30:51فرمایا
30:51اور بالکل صحیح بات ہے
30:53جو دین کی نمائندگی
30:54کر
30:54اچھا
30:55اور دین کی نمائندگی
30:56سے مسجد کے
30:57امام صاحب
30:57اور مفتی صاحب
30:58کی ذمہ داری
30:58ہر آدمی کی ذمہ داری ہے
30:59سب ایک اینکر پرسن
31:00اور بیٹھے وے شخص
31:01کی ذمہ داری نہیں ہے
31:01ہم سب دین کے نمائندے
31:03ہم سب امتی ہیں نا
31:04رسول اکرم علیہ السلام کے
31:05ہم سب کا عقیدہ ہے
31:06کہ نبوت حضور پر
31:07ختم ہو گئی
31:08صلی اللہ علیہ السلام
31:09تو ہم سب کی ذمہ داری ہیں
31:10دین کی نمائندگی
31:11کریں ساری دنیا کے سامنے
31:12اللہ تعالیٰ کا دین
31:13پیش کریں
31:13یہ فقط ایک مسجد کے
31:14امام
31:15یا کسی مسجد کے
31:16مفتی صاحب
31:16یا کسی ایک اینکر پرسن
31:18کی ذمہ داری نہیں ہے
31:19ہم سب کی ہیں
31:20لیکن بھاران دین
31:21کے نمائندے ہیں
31:22تو ہماری غلطیوں
31:23کی وجہ سے
31:24اگر لوگ دین سے
31:25متنفر یا دور ہوتے
31:26معاذ اللہ
31:26تو ہم قصور وار
31:28ٹھہریں گے
31:28نمبر ایک
31:29نمبر ایک
31:30نمبر دو
31:30الگ باتیں اس سے
31:31نمبر دو
31:32لوگوں کو
31:33محض دینداروں کے
31:35طرز عمل کو دیکھ کر
31:36دین کو ججنی کرنا چاہیے
31:37جی دین کا
31:38لوگوں کے عمل سے
31:40کوئی تعلق نہیں ہے
31:40جی
31:41دوبارہ
31:41لوگوں کو
31:42کچھ دینداروں کے
31:44غلط طرز عمل کی
31:45بنیاد پر
31:45دین کے بارے میں
31:46رائے قائم نہیں کرنی چاہیے
31:47دین بالکل درست ہے
31:48اور دین دیکھو
31:49قرآن پاک سے
31:50دین دیکھو
31:51رسول اللہ علیہ السلام کی
31:52سنت سے
31:53علم دین کی بنیاد پر
31:54دین کو سمجھو
31:55نہ کہ کچھ لوگوں کے
31:56غلط طرز عمل کی
31:57وجہ سے دین کے بارے میں
31:59کوئی غلط طرح
31:59قائم کرنا شروع کر دو
32:00یہ بات بھی غلط ہے
32:01اور تھوڑا ساگے بڑھا
32:03ارے ان کو دیکھو
32:03کیا حرکت کی
32:04ارے ہم تو نہیں مانتے ہیں
32:05تو اگر مسلمان
32:07معاذ اللہ کچھ
32:08احکامات کی خلاف
32:09ورزی کر رہے ہیں
32:10تو کیا اس کی بنیاد پر
32:11اسلام کو ہم چھوڑ دیں گے
32:12استغفراللہ
32:13بڑا پیارا جملہ
32:15ایک صاحب علم کا ہے
32:16اسلام
32:17is not what the muslims do
32:19exactly
32:20اسلام is what the muslims
32:22are supposed to do
32:23اسلام وہ نہیں
32:24جو بھائی مسلمان کر رہے ہیں
32:25کچھ غلط کر رہے ہیں
32:26اسلام وہ ہے
32:27جو مسلمانوں کو کرنا چاہیے
32:29وہ قرآن پاک
32:30اس لنے رسول سے معلوم کرے
32:31صلی اللہ علیہ وسلم
32:32دین وہ ہے
32:33ہاں دینداروں سے غلط ہی ہوتی
32:34وہ غلط ہے
32:35انہیں اصلاح کرنی چاہیے
32:36اور ان کے غلط
32:38ترضی عمل کی وجہ سے
32:39لوگوں کو دین سے دور نہیں ہونا چاہیے
32:41ناظرین بات تو بہت
32:42لمبی ہے
32:43اور بہت دور تو لگ جائے گی
32:44لیکن پروگرام کا وقت
32:45کیونکہ ختم ہو رہا ہے
32:46میں شجاہ صاحب سے آج کی حدیث
32:47حدیث کروا دوں
32:48پھر ہم آپ سے رخصت ہوتے ہیں
32:50انشاءاللہ
32:50اگلہ پروگرام کا آغاز
32:51یہی سے کریں گے
32:52نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
32:55نے شاہد فرمایا
32:56تم میں سے کوشش
32:57کامل ایمان والا نہیں ہو سکتا
32:59جب تک کہ میں اس کے نزدیک
33:01اس کے والد
33:02اس کی اولاد
33:03اور سارے انسانوں سے بڑھ کر
33:05محبوب نہ ہو جاؤں
33:07بخاری شریف کے حدیث ہے
33:08اللہ ہم سب کو
33:09نبی مکرم عدی السلام کی
33:10سچی محبت نصیب فرمائے
33:13آمین یا رب العالمین
33:14ناظرین مطمئن
33:15اس کے ساتھ ہی ہمارے آج کے
33:16پروگرام کا وقت
33:22کے لئے اجازت دیجئے
33:23اللہ نیگے بان
33:24واسلام علیکم
33:26ورحمت اللہ وبرکاتہ
33:27اللہ
33:29ہم
33:30ما صلیعنا
33:32سیدنا
33:35وقالانا
33:38محمد
33:40ما صلیعنا
33:45سیدنا
33:48وقالانا
33:50محمد
33:53اللہ
33:53اللہ
33:54آلی
33:57و صحبی
34:00و بارک
34:03و سب

Recommended