#psl10 #headlines #pmshehbazsharif #isvslq #karachi #PIA #harlamhapurjosh #donaldtrump #gaza
President Zardari discharged from hospital
Metro bus service schedule announced during PSL matches
Pakistan to miss IMF deadline for PIA privatisation, says adviser
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Official Facebook: https://www.fb.com/arynewsasia
Official Twitter: https://www.twitter.com/arynewsofficial
Official Instagram: https://instagram.com/arynewstv
Website: https://arynews.tv
Watch ARY NEWS LIVE: http://live.arynews.tv
Listen Live: http://live.arynews.tv/audio
Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: https://soundcloud.com/arynewsofficial
#ARYNews
ARY News Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.
President Zardari discharged from hospital
Metro bus service schedule announced during PSL matches
Pakistan to miss IMF deadline for PIA privatisation, says adviser
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Official Facebook: https://www.fb.com/arynewsasia
Official Twitter: https://www.twitter.com/arynewsofficial
Official Instagram: https://instagram.com/arynewstv
Website: https://arynews.tv
Watch ARY NEWS LIVE: http://live.arynews.tv
Listen Live: http://live.arynews.tv/audio
Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: https://soundcloud.com/arynewsofficial
#ARYNews
ARY News Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00ڈسپتال
00:30پاکستان سے ڈیرڈ لاکھ ہنرمندوں کو بیلاروس بھیجنے پر اتفاق وزیراعظم کی بیلاروسی کمپنیوں کو مادنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
00:46میز بان سرادر کے ہمراہ پریس کانفرنس میں وزیراعظم نے کہا دونوں ملکوں میں تجارت اور دو طرفہ تعاون بڑھانا چاہتے ہیں
00:54زراعت اور پبلک ٹرانسپورٹ کے شعبے میں پاکستان بیلاروس سے استفادہ کرے گا پاکستان اور بیلاروس میں معاہدوں اور مفاہمتوں پر دستخط دونوں میں فوجی تعاون بڑھانے کا معاہدہ ہو گیا
01:06الیکٹرک گاڑیوں بسوں کی تیاری غزائی تحفظ شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
01:11ایوانِ ازادی پہنچنے پر بیلاروس کے صدر الیکزنڈر لوکرشنکو نے وزیراعظم شہباز شریف کو گلے لگایا
01:18سویہباز شریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا وزیراعظم نے پرتا پاکستقبال اور شاندار مہمان نوازی پر شکریہ دا کیا
01:27وزیراعظم بیلاروس کا دورہ مکمل کر کے لانڈن پہنچ گئے وزیراعظم خصوصی تیارے کے ذریعے نیوٹن ائرپورٹ پہنچ گئے
01:34پاکستان سوپر لیک کی دہائی کا شاندار جشن پندی بیچا گئے کرکچ کے رنگ
01:46سیزن ٹین کے پہلے مات سے قبل رنگ رنگ افتتاہی تقریب
01:50فلائنگ مان نے دھماکی دار انٹری دے کر ٹرافی سٹیج تک پہنچ آئی
01:54لیجنگ گلوکارا عبددہ پروین نے سوفیانہ کلام سے سما باندھا
01:58ینگسٹرز نے تماشائیوں کا جوش پڑھایا
02:01راک سٹار علی زفر نے لہو گرمایا
02:04ابراہ الہر نتاشا بیک نے آفیشل انتھم گا کر سب کو جھوم میں پر مجبور کر دیا
02:09تقریب کے خطام پر آتش بازی کے شاندار مظاہری نے پنڈی کا آسمان رنگوں روشنیوں میں نہلا دی
02:16جوڈیشل کمیشن نے جسٹس علی باقہ نشفی کو سپریم کورڈ جسٹ تائینات کرنے کی سفارش کر دی
02:22پی ٹی آئی کے دو میمران نے تقریری کی حمایت میں ووٹ دیا
02:25چیف جسٹس یاہی آفریدی کی ذریع سدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس
02:29ذرائقہ کہنا ہے چیف جسٹس یاہی آفریدی جسٹس منصور علی شاہ
02:33جسٹس منی بختر اور جسٹس جمال خان مندقے نے جسٹس علی باقہ نشفی کی مخالفت میں ووٹ دیا
02:38اجلاس میں لاہر ہائی کورڈ کے پانچ سینئر جوجز کے ناموں پر غور ہوا
02:43جسٹس ریٹائر مقبول باقہ ریسن سمیمبر جوڈیشل کمیشن تائینات ہوئے
02:48جسٹس ریٹائر شاکت عزیز صدیقی جسٹس ریٹائر شاکر اللہ جان اور بلوچستان ہائی کورڈ سے جسٹس ریٹائر نزیر لانگو میمبر جوڈیشل کمیشن تائینات کر دیا گئے
02:57نہروں پر بحث کا مطالبہ
03:08آمی اسمنی کا اجلاس قورم پورا نہ ہونے پر ملتوی سپیکر آیاز سادھی کا اپوزیشن کے رویے پر افسوس کا احسان
03:15کہا پیر کو نہروں پر بات کرنا تھی اپوزیشن نے بائیکوٹ کیا آج اپوزیشن کہہ رہی ہے نہروں پر بات کرنی ہے
03:22اپوزیشن کاروائی چلے نہیں دے گی تو ایوان میں بحث کیسے ہوگی
03:26اپوزیشن ایٹر اووری یوب کہتے ہیں سپیکر قومی اسمنی نے ایوان میں غلط بیانی کی
03:31ہم نے نہروں کے معاملے پر قراردار پیپولز پارٹی کے بات نہیں بلکہ بارہ مارچ کو ہی جمع کرا دی تھی
03:37گزشتہ روز دوبارہ جمع کرائی مگر بات نہیں کرنے بھی گئے
03:41پیپولز پارٹی نہروں کے معاملے پر دو نمبری کر رہی ہے
03:44یہ سب صدر آسف علی زردانی کے منظوری سے ہو رہا ہے
03:48پیپولز پارٹی عوامی مقبولیت کی خاطر کے ناز کے مخالفت کر رہی ہے
04:00لیگی سینیٹر ارفان صدیقی کی نیجی ٹی وی چینل سے گفتگو کہا
04:04صدر کی میٹنگ کو نو ماہ ہو گئے پیپولز پارٹی نے کبھی ایک لفظ نہیں کہا
04:09سن میں ایک موکمنٹ چنی اور پیپولز پارٹی کو خطرہ پیدا ہو گیا
04:12اب اپنا وورٹ بچانے کے لیے پیپولز پارٹی کو اس تحریک کا حصہ بننا پڑا
04:17وزیرت لاتسن شرجین میمن کا سخت ردی امر بولے
04:21نولی کے چینلوں قانون سے لائل میں ہمارا موقع واضح ہے نہریں نہیں بننے دیں گے
04:26ارفان صدیقی نے آئین نہیں پڑھا تو سینیٹ پہ بیٹنے کا اختیار نہیں
04:31ٹی پی رہنما آگا رفیق اللہ کہتے ہیں نولی کا پرانا وطیرہ ہے
04:35یا اپنے مقاصد پورے گر کے پیٹ میں چھوڑا گھومتے ہیں
04:42پاکستان نے کرپٹو کرنسی کو قانونی شکل دینے سے مرشد کو فائدہ ہوگا
04:46بھوٹان جی ڈی پی کا 30 فیصد کرپٹو سے حاصل کر رہا ہے
04:50سی او پاکستان کرپٹو کاؤنسل بلاد بن ساقیب کی پرگرام اعتراض ہے میں گفتگو کہتے ہیں
04:56اے آئے اور بلوک چین میں پیچھے رہ گئے تو ہم واقعی بہت پیچھے رہ گئے ہیں
05:01بھارت بلوک چین میں ہم سے چار سال آگے ہیں
05:04ہمارے نوجوانوں کو اے آئے اور بلوک چین کے میدان میں آگے بڑھنا ہوگا
05:08کرپٹو کرنسی کو قانونی شکل دی جاتی ہے تو معیشت بوسٹ کرے گی
05:12کرپٹو سے مطالق ہماری حکومت کو ایک پالیسی پر دستخط کر رہے ہیں
05:16دفاعی چیمپین اسلامباد یونائٹڈ کی چیمپینز والی شروعات
05:31پی اے سلٹن کے افتتاحی مارکے میں لاہور قلندرز کو آؤٹ کلاس کر دیا
05:35یک طرفہ مقابلے میں آٹھ وکٹ سے میدان مارا
05:38پنڈی میں ایک سو چالیس رنس کا حد اف اٹھارویں اور میں پار لگا دیا
05:42منروکی جارہانہ ففٹی سلمان آغا نے بھی ساتھ دیتے ہوئے
05:46مارچ فنش کیا
05:47اسلامباد کی دعوت پر لاہور کی ٹیم پہلے کھیل کر آخری اوور میں
05:51ایک سو انتالیس پر ڈھیر ہوئی تھی
05:52عبداللہ شفیق کے چھاسٹرنس کسی کام نہ آئے
05:55جیسن ہولڈر کے چار اور کپتان شاداب خان کے تین شکار
05:59میک اوینٹ کے تمام میچز دیکھئے اے سپوچ پر براہ راز
06:08مرحلہ وار آگے بڑھنا چاہیے پہلا مقصد ملتان سلطانس کے خلاف میچ جیتا ہے
06:13کراچے کنگز کے کپتان ڈیوٹ وارڈنر کی پریس کانفرنس کہا
06:17پی اے سل کا حصہ بننے پر خوش ہو
06:19مصبت کرکٹ کھیل کر جیتنے کی کوشش کریں گے
06:21کراچے کے شیر اور ملتان سلطانس آرچ نیشنل سٹیڈیم میں ٹکرائیں گے
06:26ماتس اقابل
06:27کنگز کے کھلاڑی نے فائنل پریکٹس سیشن میں تیاریوں کو حتمی شکل دی
06:31آج شیڈیوٹ پہلے ماتچ میں پشاور ظلمی اور کوئٹر لائڈیٹرز میں جوٹ پڑے گا
06:36ایش بیل پاکستان سپر لیگ کا دسوان سیزن
06:47ساتھ ایک ریکٹس کا مقبول ترین پرگرام ہر لمحہ پر جوش
06:51سابق سٹارٹ پریکٹرز باسط علی اور کامران اکمل کا تجزیہ
06:54پہلے شو میں بنے مہمان ادھاکار ادنان سے دیکھیں کہا
06:58کراچے کنگز میں بہترین کھلاڑی شامل ہیں
07:01فائنل ملتان بمقابلہ اسلامباد یا ملتان اور کراچے کنگز کے درمیان ہو سکتا ہے
07:06پیسل میں کراچے کے کپتان ڈیوٹ وارنرز سب سے بہترین ہیں
07:10پاکستانی ٹیم میں فخر زمان میرے پسندیدہ کھلاڑی ہیں
07:13باست کو کھیلتے دیکھ کر لگتا تھا کہ وہ واقعی جیت کے لیے کھیل رہے ہیں
07:17آدھی اور مصطفیٰ چاطری نے لگایا کامی جی کا ترکہ سب کو خوب حسایا
07:22کراچی بہت تیز ہے اس لیے ٹیم بھی اس مرتبہ تیز کھیلنے والی بنا ہے
07:36کراچے کنگز کی بنچ اس مرتبہ مضبوط ہے
07:40ہماری آپننگ بھی مضبوط ہے
07:41حسن علی کی باتوں سے لگ رہا تھا
07:43ان کی توجہ زیادہ کراچے اور لاہور کے میچز پر ہے
07:46آنر کراچے کنگز سرمان اقبال کہتے ہیں
07:49پی اے سل ایک پامی ایونٹ ہے
07:50اچھی بات ہے اس مرتبہ کراچے اور ملتان کی درمیان بھی ماحول بنے گا
07:54انشاءاللہ اس مرتبہ بہت امید ہے
07:57بیٹنگ پر بہت توجہ دی گئے ہیں
07:58کراچے کنگز کی بیٹنگ ساٹھ پیصد اور باولنگ سالیس پیصد ہے
08:02امریکہ میں موجود تمام غر ملکیوں کے ریجسٹر ہونے کی ڈیڈ لائن قریب آ رہی ہے
08:14تیس دن سے زیادہ رہنے والوں کے لیے ریجسٹریشن لازمی ہوگی
08:18ترجمان بائٹ ہاؤس کے رولائن لویٹ کہتی ہیں
08:20کہ امریکی سلامتی کے لیے ہر غر ملکی کی جانس پر تال نہ گزیر ہو چکی
08:24نئے کانگریس پل کے پہت بوٹر کو امریکی شہریت کا ثبوت دکھانا ہوگا
08:29صدر ٹرمپ ساؤڈی عرب اور دیگر ملکوں کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں
08:33پچھتر ملک تیرف پر بات چیت کے لیے دی گیا ہے
08:46غزہ والوں پر ایک اور قیامت خیز ان اسرائیلی حملوں میں
08:49سات بچوں سمیت ایرا فلسطینی شہید ہو گئے
08:52بچوں کی ہلاکت خان یونس میں ایک گھر پر بمباری میں ہوئی
08:56بیتلاحیہ میں بھی بمباری سے دو شہری شہید
08:59اسرائیلی فوج نے غزہ میں چالیس حملوں کا اعتراف کیا
09:03غزہ میں چھتیس اسرائیلی حملے ایسے تھے
09:06جن میں صرف خواتین اور بچوں کو نشانہ بنا کر شہید کیا گیا
09:09اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے
09:12اسرائیل کی ایک اور دنندگی سے پردہ اچھا دیا
09:14جرمن کمشنر برا انسانی حقوق نے بتایا
09:17اسرائیلی فوج نے تئیس مارچ کو پندرہ طبی کارکنوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنا
09:22اور گولیوں سے چھلنی کر دیا
09:23جنین شہر کے محاصرے کو اسی دن گزر چکے ہیں
09:28خراک اور دوائیاں نہ ملنے کے وجہ سے
09:30امبات میں اضافے کا خدشہ ہے
09:32فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف پاکستان بھر میں احتجاج
09:48نماز جمعہ کے بعد مختلف شہروں میں مظاہرے اور رئیلیاں
09:52لاہر میں جماعت اسلامی کا یک جہتی اغازہ مارش
09:55حافظ نیم و رحمان نے خطابیں کہا
09:57ارم و مالک یاد رکھیں اسرائیل ان کو بھی نہیں چھوڑے گا
10:00فلسطین اور پاکستان نظریہ کی بنیاد پر ایک ہے
10:04فلسطین پر جو بھی میلی نظر ڈالتا ہے اس سے ہماری لڑائی ہے
10:07غزہ میں قتل عام ہو رہا ہے
10:09انسانی حقوق کے چیمپین کا ہے
10:12جہاد کے لیے فتوہ آ چکا ہے
10:14تو مسلم ممالک پر جہاد واجب ہے
10:16حکومت علماء سے مشورہ کر کے
10:19ایک قوم میں فلسطین پر یک جہتی پیدا کرے
10:21حماس کا دفتک کھول کر
10:22مسلم ممالک کو اکٹھا کیا جائے
10:25کراچی میں بیت المکرم مسجد کے باہر
10:27جماعت اسلامی کا مظاہرہ
10:28مونم زفر نے یہ خیطاب میں کہا
10:30غزہ کا مسئلہ صرف عرب کا نہیں
10:32پوری امہ کو جواب دینا پڑے گا
10:34سیکیورٹی پورسس کا لوردیر
10:42تمرگرام انٹیلیجنس پیسٹ آپریشن
10:44پارنگ کے شدید تبادلے میں
10:45مطلوب خارجی حفیظ اللہ سمیت
10:47دو دہشت گڑھ مارے گئے
10:48آئی ایس پی آر کا کہنا ہے
10:50حفیظ اللہ اور کوچوان کے سر کی قیمت
10:52ایک کروڑ روپے مقرر تھی
10:53حلاق خارجی بے گناہ شہریوں
10:55اور سیکیورٹی پورسس پر حملوں میں ملوث تھا
10:58کامیاب کاروائی پر وزیراعظم
11:00اور وزیر داخلہ کا سیکیورٹی پورسس کو
11:02خراج تحسین شہواز شریف نے کہا
11:04انسانیت کے دشمنوں کے مضموم
11:06ازائن کو اسی طرح خاک میں
11:08ملاتے رہیں گے محصر نقبی بولے
11:10دہشت گردوں کی خاتمے تک آپریشن
11:12جاری رہیں گے
11:12وزیراعظم شہواز شریف اور سابق
11:24وزیراعظم نواز شریف نے
11:25ایوان آزادی بلاروس کے ہاتھے میں
11:28بودہ لگایا میز بان
11:29سردر الیکزنڈر لوکا شینکو
11:31اور نائف وزیراعظم وزیراعظم و
11:32وزیراعظم خارجہ عساق دار بھی
11:33اس موقع پر موجود ہیں
11:35وزیراعظم پنجام مریم نواز
11:41ترکیہ کے دور پر انتالیا پہنچ گئی
11:43انتالیا کے ڈپٹی گورنر پروفیسر
11:46ساتھ سید اہولو نے
11:47مریم نواز کا استقبال کیا
11:49مریم نواز ڈپلومیسی فورم کی تحت
11:51بندل اقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گی
11:53سینئر طبائے وزیراعظم مریم مورنج
11:55زیب وزیراعظم مریم نواز کے ہمراہ
11:57قومی ائرلائن پی آئی اے کی نشکاری
12:04مزید تاخیر کا شکار
12:06آئی ایم ایف کو دی گئی
12:07ڈیڈلائن کے مطابق نشکاری نہیں ہو سکے گی
12:09جزرائی نے بتایا آئی ایم ایف کو
12:11پی آئی اے نشکاری کے لیے جولائی کی
12:13ڈیڈلائن دی گئی تھی
12:14مشیر نشکاری محمد علی کا کہنا ہے
12:17پی آئی اے کی نشکاری تقریبا
12:18نسمبر تک ہو سکے گی
12:20نیلامی میں حصہ لینے والوں کو
12:22جولائی میں اساسوں کی جانچ پرتال کا
12:24موقع دیا جائے گا
12:25دوسری بار نشکاری میں پہلے بولی دینے والی
12:28کمپنیاں بھی شامل ہوں گی