Category
📚
LearningTranscript
00:00مفتی تارک مسعود کے بیانات کے لیے تارک مسعود ایکسکلیوزیف کو سبسکرائب کریں
00:05تارک مسعود ایکسکلیوزیف
00:11ابھی جو میں نے قرآن کی آیت پڑھی ہے اس کا تو مضمونی ہے یہ ہم تمہیں آزمائیں گے
00:21بشی من الخوف و نقص من الاموال والانفس والثمرات
00:26خوف میں مبتلا کریں گے تمہیں خوف میں
00:30مالوں کا نقصان بھی ہوگا معاشی
00:33بڑے بڑے کروڑ پتی لوگ روڈ پہ آسکتے ہیں پیسہ ڈوب سکتا ہے
00:36دنیا میں اللہ نے ہمیں پیڑے کھانے کے لیے پیدا نہیں کیا
00:42بہت سے لوگ بہت دنوں سے پیڑے کھا رہے ہیں
00:45وہ سمجھتے ہیں کہ یہ ہم موت تک پیڑے کھاتے رہے ہیں
00:49بہت سے ملکوں نے پیڑے کھائے ہیں
00:50ان کرونا نے ان کے موہ سے پیڑے چھیل لیے
00:53سمجھ رہے ہو
00:54بہت سے قوموں نے بہت سے ملکوں نے بہت سے افراد نے پیڑے کھائے ہیں
01:00بہت سے ملک بہت ترقی پر ہیں اور
01:03مسلسل پیڑے کھائے جا رہے ہیں کھائے جا رہے ہیں
01:06اس کرونا نے ان کے موہ سے بھی پیڑے
01:10بولو بھائی چھیل ہلا دیا ان کو
01:13بہت سے جہازوں کی کمپنیوں نے بہت زیادہ پیڑے کھائے ہیں
01:18ان کمپنیوں کا دیوالیا نکل گیا
01:21یہ ہے
01:22اللہ فرماتے ہیں ہم تمہیں آزمائیں گے
01:27اجتماعی سطح پہ بھی اور انفرادی سطح پہ بھی
01:30بشی من الخوف
01:33خوف میں مبتلا کر دیں گے
01:35ہم کریں گے یہ کام
01:37یہ نیچر نہیں کرتی کہ خود بخود ہو رہا ہے
01:40ملحد کہتا ہے بس یہ نیچر کا ایک حصہ ہے
01:43فطرت کا حصہ ہے
01:44فطرت بزاتے خود
01:45خود کوئی چیز نہیں ہے
01:47اس کو بنانے والا اللہ ہے
01:48بشی من الخوف والجوعی
01:54بھوک بھی مسلط کریں گے
01:55معاشی نقصان
01:56ونخص من الاموال
01:57والانفس
01:59مال کا نقصان
02:01جانوں کا نقصان
02:02انسانی ہلاکتیں ہوں گی
02:04والثمرات
02:06پیداوار کا بھی نقصان ہوگا
02:08تو اللہ نے کیا فرمایا
02:12ان حالات میں
02:14وَبَشِّرِسْسَابِرِينَ
02:16سبر کرنے والوں کو
02:17خوشخبری سنا دیں
02:18جو غیر مسلم ہے وہ سبر
02:21نہیں کرے گا
02:23دیکھو غیر مسلم کا جو سبر ہے نا
02:27وہ ان کے جو موٹیویشنل سپیکر ہیں
02:30وہ ان کو سمجھاتے ہیں
02:31کہ اس سبر کرنے سے جب تم ٹینشن نہیں لوگے
02:34تو ٹینشن نہ لینے سے
02:36بیماری کا خطرہ کم ہو جائے گا
02:38اس لیے وہ چہرے کے ایکسپریشن سے
02:41جو ان میں پڑھے لکھے لوگ ہیں
02:42چہرے کے تاثرات سے
02:45اور کوشش کرتے ہیں
02:46کہ ہم میڈیا کے سامنے جب آئیں
02:48اور بات کریں
02:49تو ہم یہ شو کریں
02:50کہ ہمیں کچھ بھی نہیں ہے
02:51اندر اندر سے
02:54گھل رہے ہوتے ہیں وہ
02:56ہمارے ہاں
03:00دل میں غم نہ بھی ہو
03:01تو چیخ
03:02مو سے ایسے ظاہر کرے گا
03:04کیونکہ ٹریننگ نہیں ہے
03:06تربیت نہیں ہے
03:07کہ جیسے ساری دنیا کا غم
03:10اسی کو ہے
03:11عمل سے لگ رہا ہوگا
03:12کہ یہ غم زیادہ نہیں ہے
03:14لیکن جو دل کی راحت ہے
03:19دل کی خوشی ہے
03:20وہ اللہ صرف اہلِ ایمان ہی
03:24کو دیتے ہیں
03:24تکلیفوں میں
03:25وہ دل کی خوشی کے لیے
03:30جو اللہ نے موٹیویشن کی ہے
03:32وہ جملہ غیر مسلموں کے پاس
03:37نہیں ہے
03:38فرمایا
03:40وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ
03:42سبر کرنے والوں کو
03:44خوشخبری سنا دیں
03:46خوشخبری
03:47جو ان غموں میں
03:48سبر کرے گا
03:50یہ سبر کرنے والے
03:55کون ہیں
03:56اِذَا أَصَابَتْهُمْ مُسِیبَةِ
03:59جب انہیں کوئی مصیبت
04:01پہنچتی ہے
04:02مالی ٹینشن آگئی
04:04بے روزگاری ہوگئی
04:05جانی ہلاکتیں ہوگئی
04:07قَالُوا تو یہ جواب میں
04:11کہتے ہیں
04:12اِنَّا لِلَّهِ
04:13یہ خود سے نہیں ہے
04:15ہم کس کے غلام ہیں
04:16اللہ کے
04:17تو مالک کو
04:20اجازت ہے
04:20کہ وہ اپنے غلام
04:21کو آزمائش میں
04:22ڈال سکتا ہے
04:23ہم اللہ کے غلام ہیں
04:24یہ اللہ کے
04:28تصرفات ہیں
04:29اتفاقی حادثات
04:31پہ انسان
04:31ٹینشن لیتا ہے
04:32جو پہلے سے
04:34پلیننگ کے تحت ہو
04:35اور اس کی
04:36پلیننگ کرنے والا
04:37ہمارا
04:38رب ہو
04:39اور ہم سے
04:41محبت کرتا ہو
04:42اس کی طرف سے
04:43پریشانی
04:44تو ہمیں
04:44بنانے کے لیے
04:45ہمیں بگاڑنے کے لیے
04:46اور
04:47عذاب دینے کے لیے
04:48نہیں ہے
04:49اِنَّا لِلَّهِ
04:53ہم اللہ کے غلام ہیں
04:54وَإِنَّا إِلَيْهِ
04:56رَاجِعُونَ
04:57اور اسی کی طرف
04:58ہم نے لوٹ کر
05:00جانا ہے
05:01اسی کی طرف
05:03لوٹ کر جانا ہے
05:04کیا مطلب
05:07بھئی دنیا
05:08مسافر خانہ ہے
05:09یہاں اگر
05:11مر گئے
05:12تو ہمیشہ کے لیے
05:13ختم
05:13نہیں ہو رہے
05:15یہاں اگر
05:18آپ کو کوئی
05:19پریشانی آ رہی ہے
05:20اور کوئی آپ کے
05:22دکھ درد
05:22بانٹنے والا
05:23نہیں ہے
05:24تو ٹینشن لینے کا
05:25نہیں ہے
05:26اس لیے کہ
05:27اللہ ہے
05:28وہ دیکھ رہا ہے
05:28اس مسئبت میں
05:29کہ یہ کیسے
05:30سبر کرتا ہے
05:31اور وہ
05:31اس مسئبت میں
05:32قیامت کے دن
05:34عجر دے گا
05:35نوازے گا وہ
05:37ہمارے حضرت
05:41مفتی رشید
05:42اہم السلام
05:42رحمہ اللہ
05:43ایک بہت
05:44زبردست بات
05:45بیان کیا کرتے تھے
05:46فرماتے تھے
05:49کہ جیسے
05:50کسی کو
05:50بخار ہو
05:51تو
05:55یقین
05:56یقینی طور پر
05:57کہ اس کو
05:57بخار ہے بھی
05:58یا نہیں ہے
05:59یہ
05:59ماتھا گرم
06:00ہونے سے پتا نہیں
06:01چلتا
06:01بعض افت دھوپ سے
06:02ماتھا گرم ہوتا ہے
06:03چولے کے قریب
06:04کھڑے ہو کر
06:05آپ کوئی چائے
06:06پکا رہے تھے
06:07ماتھا وقتی طور پر
06:08کیا ہو گیا
06:08بولو نا
06:10گرم ہو گیا
06:11حقیقت میں
06:14اس کو
06:14فیور ہے
06:15یا نہیں
06:15اس کا
06:16تھرمامیٹر سے
06:17پتا چلے گا
06:18وہ میں آپ
06:19لگا دیں
06:20تھرمامیٹر
06:22تھوڑی دیر بعد
06:22نکال کے
06:23چیک کریں
06:23تھرمامیٹر
06:24غلطی نہیں کرتا
06:25عام طور پر
06:25تو فرمایا
06:28کہ کسی کے
06:29ظاہری
06:30گیٹ اپ کو
06:30دیکھ کر
06:31اس کی تسبیحات
06:32اور نماز
06:33کو دیکھ کر
06:34سو فیصد
06:36اس کا اندازہ
06:36نہیں ہوتا
06:37کہ یہ دل سے
06:38دیندار ہے
06:38یا
06:39نہیں ہے
06:40اس کا آخرت پر
06:40یقین ہے بھی
06:41کہ نہیں ہے
06:42آخرت پر
06:44یقین
06:45اس کا
06:45کتنا ہے
06:46اس کا
06:47پتا
06:47اس وقت
06:47چلتا ہے
06:48جب یہ
06:49کسی پریشانی
06:50اور غم میں
06:51مبتلا ہوتا ہے
06:52اس وقت
06:52اس کا
06:53ری ایکشن
06:53کیا ہوتا ہے
06:54کس طرح سے
06:56یہ ری ایکٹ
06:57کرتا ہے
06:58یقین ہے
06:59ایسے چیخ رہے ہیں
07:12پاگل ہو رہے ہیں
07:13میں خودکشی کرلوں گا
07:15میں یہ کرلوں گا
07:15میرے سنی برداشت ہو رہا ہے
07:17اس کا مطلب
07:19یہ صرف
07:20گیٹ اپ ہے
07:21سامنے میں آ رہی ہے بات
07:23یہ صرف
07:25وظیفوں والے ہیں
07:26اور اگر
07:32غم میں
07:33اور اٹینشن میں
07:34انسان کی زبان سے
07:35اچھی بات
07:36نکلتی ہے
07:37غموں میں
07:41اور
07:41میں نے بتایا تھا
07:42نا
07:42افغانستان میں
07:43جو امریکن آرمی آئی بی
07:44ہے نا
07:44وہاں سے جو
07:44افغانی آتے ہیں
07:45بتاتے ہیں
07:46کہ جب ان میں
07:46کوئی زخمی ہوتا ہے
07:47تو بہت چیختے ہیں
07:48یہ
07:48بہت چیختے ہیں
07:50جیسے پتہ نہیں
07:50کیا ہو گیا
07:51فوجی رو بھی رہے ہوتے ہیں
07:54رپورٹ ہے یہ
07:55کسی فوجی کا رونا
07:58کتنا برا
07:58برا عمل ہے
07:59ہے کہ نہیں ہے
08:01میدان جنگ میں
08:03فوجی رو رہا ہو
08:04ہم نے تو
08:06مسلمانوں میں
08:06کبھی ایسا
08:07سنا نہیں
08:08اپنے فوجیوں میں
08:09بھی کبھی ایسا نہیں
08:10سنا کہ
08:10فوجی ہو کے رو رہے
08:11ایک شاعر کا شیر
08:15یاد آ رہا ہے
08:16لگ رہے پورا یاد آ جائے
08:17سن میری شہادت
08:20کنا تو ہوش
08:21اڑانا
08:21بچہ اپنی ماں
08:23کو کہہ رہا ہے
08:25میدان جنگ میں
08:25جاتے ہوئے
08:26یہ نظم بھی انشاءاللہ
08:27میں ریکارڈ کرواؤں گا
08:28اخفل طریقے سے
08:30بچہ میدان جنگ میں
08:33جاتے ہوئے
08:33اپنی ماں سے
08:34کہہ رہا ہے
08:35کہ اگر میں شہید ہو جاؤں
08:36تو تو ہوش نہ اڑانا
08:38اسلاف کے ناموس پہ
08:41مت داغ لگانا
08:42ہمارے اسلاف کی
08:44جو عزت ہے نا
08:45وہ اسی سے ہے
08:46کہ وہ میدان جنگ میں
08:47رویا
08:48بولو نہیں کرتے تھے
08:51ان کے ناموس کو
08:52داغ دار
08:53مت کرنا
08:54سن میری شہادت
08:57کا نہ تو ہوش اڑانا
08:58اسلاف کے ناموس
09:01پہ مت داغ لگانا
09:02ہندو نہ کہیں
09:04کہہ دے کے
09:04روتے ہیں مسلمان
09:06کہیں کسی ہندو
09:09کو یہ کہنے کا
09:10موقع نہ مل جائے
09:11کہ مسلمان بھی
09:12میدان جنگ میں شہید ہو کر
09:13ان کی ماں بھی روتی ہیں
09:15پھر کہتا ہے
09:21کٹ جاؤں
09:22مقتل میں تو
09:23اف تک نہیں کہنا
09:24تو
09:27ماں کا اپنے بیٹے کی شہادت پہ
09:31رونا یہ برا نہیں ہے
09:32یہ تو محبت کی علامت ہے
09:33رونا
09:34تو سنت ہے
09:35واویلہ کرنا
09:36چھیخنا
09:36چلانا
09:37اور وہ تو ماں ہے نا
09:39چلو وہ تو روئے
09:41چھیخے چلائے نہیں
09:42اپنی نواسی کی موت پر
09:46ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
09:48کی بھی آنکھوں سے آسو
09:49جاری ہوئے
09:50آپ نے فرمایا
09:51کہ دل غمزدہ ہے
09:52آنکھیں بہ رہی ہیں
09:54زبان وہی کہے گی
09:55جس پہ ہمارا رب
09:56راضی ہوگا
09:58زبان سے وہی کہیں گے
09:59جس پہ اللہ کیا ہوگا
10:00راضی آنکھوں پہ
10:01کنٹرول نہیں ہے
10:02تو رونے پر
10:06پابندی نہیں ہے
10:07میدان جنگ میں تو رونا
10:08بری بات ہے
10:10تو امریکیوں سے گزارش ہے
10:14کہ
10:15ہمارے ہاں
10:16ٹرکوں کے پیچھے لکھاوا ہوتا ہے
10:17تپڑ ہے تو پاس کر
10:18ورنہ برداشت کر
10:20اس کا انگلیش میں درجمہ کروا کے
10:22اپنی پینٹوں کے پیچھے لکھوا لیں
10:24کہ بھئی جب
10:27افغانستان میں آنے کا تپڑ تھا
10:29تو آنا چاہیے تھا
10:30پھر رونے کی بات کیا ہے
10:31پھر رونے کی بات کیا ہے
10:35اور اگر آکے رونا ہی تھا
10:37تو پھر آنے کی چندہ ضرورت
10:39نہیں تھی آپ سپر پاور ہو
10:41آپ نے دنیا میں
10:42بیستی کروا دی
10:44آپ نے نہیں
10:47یعنی آپ کے فوجیوں نے
10:48تو
10:50ان کو چاہیے کہ
10:53ہمارے ہاں ٹرکوں کے پیچھے لکھا ہوتا ہے
10:55اس کا کوئی انگلیش میں ترجمہ کروا کے
10:56اگر شایع کر دے
10:58تو یہ بہت زبردست
10:59ٹرکوں کے پیچھے
11:01رکشوں کے پیچھے
11:02جو آپ کو
11:03اقوال ملیں گے
11:04وہ جمعے کے بیانات میں
11:06اتوار میں نہیں ملیں گے آپ
11:08حقیقت بتا
11:09بڑے سبق آموز باتیں ہوتی ہیں
11:12تو اگر
11:16اوبامہ
11:17یہ پڑھ لیتے
11:18محترم
11:20تو میرا خال ہے یہ جرت اور حمد
11:24نہ ہوتی
11:25تو وہاں جو افغانی لوگ بتاتے ہیں
11:28کہ جو
11:29امریکن سے لڑنے والے لوگ ہیں
11:31ان کے جب گولی لگتی ہے
11:33تو ان کا رییکشن
11:34الگ انداز سے ہوتا ہے
11:35امریکن کے جب لگتی ہے
11:36تو وہ پاگلوں کی طرح
11:38عجیب سے چیخ رہے ہوتے ہیں
11:38چلا رہے ہوتے ہیں
11:39وہی کیا ہو گیا
11:40تو ان کا چیخنا
11:43بالکل درست ہے
11:44اس لیے کہ ان کے سامنے آخرت
11:47نہیں ہے
11:48اللہ فرماتے ہیں
11:57اگر تمہیں
11:59اہل اسلام سے
12:00اللہ خطاب کر رہے ہیں
12:01میدان جنگ میں
12:02تمہیں
12:03اپنے ملک دفاع میں
12:04لڑتے ہوئے
12:05اگر تمہیں
12:06زخم پہنچتے ہیں
12:07تو ان کو بھی
12:08تو زخم پہنچتے ہیں
12:09اس کو زخم پہنچ رہے ہیں
12:12پھر بھی لڑ رہا ہے
12:12اور تم میدان میں
12:14پیچھے ہڑ جاؤ
12:14جبکہ تم
12:18اس زخم پہ
12:19اللہ سے وہ
12:20امیدیں لگا کے
12:20بیٹھے ہوئے ہو
12:21جو تمہارا مخالف
12:22امیدیں لگا کے
12:23نہیں بیٹھا
12:24تمہارا مخالف
12:25صرف گورنمنٹ سے
12:26مختلف قسم کی
12:27الاؤنس لینے کی
12:28امیدیں ہیں اس کو
12:28کہ میں زخمی ہو جاؤں گا
12:30اتنے پیسے ملیں گے
12:31میری ٹانگ ٹوڑی آئے گی
12:33لگڑی کی جرمنی سے
12:34ٹانگ لا کے لگوا دی جائے گی
12:35بس
12:36ان کو اپنے حکمرانوں سے
12:38امیدیں ہیں
12:39اور مرنے کے بعد
12:40تو وہ بھی نہیں ہیں
12:41میدان جنگ میں مر گئے
12:42تو اب کیا کیا
12:43کس طوپوں کی
12:44سلامی قبر پہ دی جائے
12:45یا پچیس طوپوں کی
12:46اس سے مردے کو
12:47کیا فائدہ ہے
12:48وہ کہے گا
12:48مجھے تو مار دیا نا
12:49کہتے ہیں
12:53اس کے لوہہقین کو
12:54نواز دیں گے
12:54تو لوہہقین کو
12:55نواز کے
12:56یہ بھی تو
12:56اپنے لوہہقین میں
12:57سب سے پہلے تو یہ تھا
12:59لوہہقین کے لئے
13:04اپنے آپ کو ہی مروا دیا
13:05کہے گا
13:05یار اتنا پروٹوکول
13:06تو میں زندگی میں
13:07لوہہقین کو نہیں دیتا تھا
13:09تو یہ
13:13مزہداری نہیں ہے
13:14مزہداری ہے
13:16خدا کی قسم
13:23قرآن کی
13:23اس ایک آیت نے
13:24ایسا مسلمانوں کو
13:26موٹیویٹ کیا ہے
13:27اپنے قوم کے لئے
13:29اپنے ملک کے لئے
13:30اپنے مذہب کے لئے
13:31لڑنے کا ایسی آگ بھری ہے
13:33اللہ فرماتے ہیں
13:34اگر تم زخمی ہوتے ہو
13:36تو انہیں بھی تو
13:36زخم پہنچتے ہیں
13:38وہ تھوڑی جیسے آتے ہیں
13:40ویسے کہ
13:41کچھ تو تم نے
13:42ان کو بھی مارا ہوتا ہے
13:43اس کے باوجود
13:45وہ میدان میں اتر رہے ہیں
13:46حالانکہ
13:47ترجون من اللہ
13:49مالا
13:49یرجون
13:50تمہیں اللہ سے وہ امیدے ہیں
13:51جو ان کو
13:52نہیں ہے
13:53اور تمہیں اللہ سے
13:54کیا امیدے ہیں
13:55آپ صلی اللہ علیہ وسلم
13:57نے فرمایا
13:57جس کے میدان
13:59جہاد میں
14:00زخم لگا
14:01قیامت کے دن
14:02وہ زخم
14:02بہتا ہوا ہوگا
14:04اور اس کے خون کی
14:05رنگت خون جیسی
14:07اور اس کی
14:08خوشبو مشک جیسی ہوگی
14:09اسی طرح آئے گا
14:11قیامت کے دن
14:12شہید کے خون
14:17کا قطرہ
14:18زمین پہ گرنے سے
14:19پہلے
14:19اللہ اس کے گناہوں کو
14:20معاف کر دیتے ہیں
14:22ہم نے تو
14:23شہدہ کے خون کی
14:25خوشبو
14:25اپنی ناک سے سنگی ہے
14:26اللہ نے تو
14:27ہمیں یہ آیتیں
14:27اور یہ حدیثیں
14:28یہ دنیا میں
14:29نظارہ کرا دیا
14:30ہمیں کیسے
14:34کوئی لیبرل
14:35اور ملحد
14:35یہ کہہ سکتا ہے
14:36کہ یہ حدیثیں
14:36ماذا اللہ غلط ہیں
14:37ہم نے تو بھائی
14:38اپنی ناک سے سنگی ہے
14:39ابراہیم علیہ السلام
14:42نے
14:43اللہ سے پوچھا
14:46کہ
14:47اے اللہ
14:47تو مردوں کو
14:48زندہ کیسے کرے گا
14:49قیامت کے دن
14:49یہ تو بوسیدہ
14:50ہڈیاں ہو کے
14:51مر کے ختم
14:51تو اللہ نے فرمایا
14:53اولمتو من
14:54کیا میری باتوں پر
14:55یقین نہیں ہے
14:56قال ابلا
14:57اللہ کیوں نہیں ہے
14:58تو نے کہہ دیا
14:59بس یقین ہے
15:00لیکن ذرا دکھا دے
15:02تو اور اتمنان ہو جائے گا
15:04اللہ نے فرمایا
15:06خوض ارباطم من الطیر
15:08چار پرندے لو
15:09فَصُرْهُنَّ إِلَيْكُ
15:12ان کو آوازوں سے
15:14مانوس کریں
15:14کسی آواز سے
15:15مانوس کر دیے جاتا ہے
15:16دوڑتا ہوا آتا ہے
15:18ثُمَّ جَعَلْ عَلَىٰ كُلِّ جَبَلٍ مِّنْهُنَّ جُزْعَا
15:21ان کو زبا کر کے
15:23قیمہ بنا کے
15:24ٹکڑے برک کر کے
15:25مکس کر کے
15:26چاروں طرف
15:28جو پہاڑ ہے نا
15:28ان کی پہاڑیوں کے
15:29چوٹیوں پر رکھ دیں
15:31ثُمَّ دُعْهُنَّ
15:38وہ پنندے دوڑتے ہوئے
15:42عبراہیم علیہ السلام کی طرف
15:43آئے
15:44دوڑتے ہوئے
15:45سارے بوٹیاں
15:46اونڈ اڑ کے زندہ ہوئے
15:47پورے پر
15:48اور پورا پنندہ بنا
15:49اور عبراہیم علیہ السلام کی طرف دوڑ رہا ہے
15:52دو جس پیغمبر نے
15:53یہ منظر اپنی آنکھوں سے دیکھا ہو
15:55انہیں کبھی کوئی وصفصہ ہوگا
15:57اللہ کی باتوں میں
15:59کہ میں قیامت کے دن
15:59مردوں کو زندہ کروں گا
16:01تو بھائی ہم نے تو
16:04شہدہ کے خون کی خوشبو اپنی ناکھ سے
16:06سنگی ہے
16:07اور میں نے نہیں
16:08بہتوں نے سنگی ہے
16:09بہتوں سے آپ تصدیق کروا سکتے ہیں
16:13اس میں ڈرامے بھی ہوتے ہیں
16:14میں مانتا ہوں
16:15آج کل تو جو مر رہا ہے
16:16خوشبو آ رہی ہے
16:17تو اس میں جو کرامتیں ہوتی ہیں
16:23اس میں جھوٹی خبریں بہت پھیلتی ہیں
16:25لوگ اپنے بڑوں کو
16:26سے عقیدت میں غلو کی وجہ سے
16:28ان کو بہت اوپر چڑھا دیتے ہیں
16:30لیکن جو مشاہدہ ہے
16:32اس کا تو انکار نہیں ہو سکتا
16:34انہیں تو خود مشاہدہ کیا
16:36اور ایک کا نہیں کیا ہے
16:37بہتوں کا کیا ہے
16:39تو
16:42وَبَشِّرِ السَّابِرِينَ
16:46میں ارز کر رہا تھا
16:48کہ
16:49دھرمامیٹر کیا ہے
16:51کہ جب کوئی پریشانی آتی ہے
16:53تو کیا کرتے ہیں
16:54سبر
16:55جیلوں میں لوگوں کی زندگیاں گزر گئی
16:58سبر کر رہے ہیں
17:00مو سے ان کی کبھی ناشکری کا لفظ عدا
17:02نہیں ہوتا
17:03بھئی اللہ اسی پر راضی ہے
17:04آج آپ دیکھیں
17:09کسی خاتون کے چھوٹے بچے کا انتقال ہو جائے
17:12کیسا چیختی چھلاتی ہیں
17:14ایسا روتی پیٹتی ہیں
17:15ایسا ڈپریشن
17:16ایسی سٹریس
17:17وہی ہے
17:21کہ ہر آدمی بس اس دنیا میں
17:23پیڑے کھانے میں لگا ہوئے
17:24کہ سارے مزے اڑھانے ہیں
17:25کوئی ٹینشن نہیں ہو
17:26میری دادی کی اللہ مغفرت فرمائے
17:29انہوں نے مجھے بتایا
17:31کہ ان کے آٹھ یا نو بچے
17:33سات سات اور آٹھ ہٹ سال کی عمر کو پہنچ کے مرے ہیں
17:38پھر غالباً تین بچے ان کے بچے تھے
17:45جن میں ایک میرے والے صاحب
17:48اور ہماری پھوپی تھی
17:49اللہ تعالی مغفرت فرمائے
17:50ان تینوں کا انتقال ہو گیا
17:51لیکن یہ بچپن میں ہی فوت ہو گئے تھے
17:54ایک دفعہ بتایا
17:56کہ ایک بچہ میرا کھیلتا ہوا آیا
17:58سات یا آٹھ سال کی عمر تھی
18:00کیسا محبوب ہوتا ہے
18:01سات آٹھ سال کا بچہ ماں باپ کو
18:03آیا ہے پانی پیا ہے
18:06مٹکے سے گڑے سے
18:07پانی پیتے ہی
18:08زمین پہ گر گیا
18:09انتقال ہو گیا
18:11لیکن ان کے سبر کیسا تھا
18:14بس روتی تھی
18:17ما قدر اللہ
18:19جو اللہ کی طرف سے
18:20مقدر ہے
18:21آج
18:24ایسے پاگل ہو جاتے ہیں
18:26ایسے بوخلا جاتے ہیں
18:28طلاقوں کا ریشو بھی اسی لیے
18:30کہ ایک دوسرے کو برداشت کری نہیں رہے ہیں
18:31پہلے رشتے وجود میں آتے تھے
18:37میاں میں خرابی ہے
18:38عورت برداشت کرتی تھی
18:39چلو بھائی چلاؤ گزارا چلاؤ
18:40عورت میں خرابی ہے
18:41میاں برداشت کرتا تھا
18:42گزارا ہے
18:43سارے مزے دنیا میں تھوڑی ہوں گے
18:44اب نہیں بھائی
18:46عورت کو میاں پورا ایکوریٹ چاہیے
18:48بلکل سر کے بال سے لے کے
18:50پاؤں کے ناخن تک
18:51ریموٹ کنٹرول کی طرح وہ
18:52اس کے اشاروں پر چلتا ہو
18:53اور مرد کو بھی ایسے ہی ہے
18:57کہ بیوی ایسی چاہیے
18:58جس میں کسی قسم کا کوئی فالٹ
19:00ہو ہی نہیں
19:01استخاروں میں بھی پوزیٹیو آئے
19:02اور
19:05حسن و جمال بے مثال
19:08اور جناب
19:10اخلاق بھی
19:12اور ہر ہر معاملے میں
19:14اس کا میار ایسا ہے
19:15کہ اس کو دنیا میں
19:16بس سارے مزے
19:18اس نے دنیا میں چاہیے
19:19یہ ہر آدمی کا ہو چکا ہے
19:20امام
19:21بھائی تھوڑا سا دنیا کو
19:25آڑا ترچہ کر کے چلاو
19:26کنڈیکٹر سے عبرت حاصل کرو
19:29نا بار بار کہتا ہوں
19:30بس جتنی بھی بھری بھی ہو
19:31کنڈیکٹر بس کو چھوڑ کے بھاگتا
19:33نہیں ہے
19:34کہ یار سیٹ نہیں مل رہی تو
19:35میں کہاں بیٹھوں
19:36سارے تو بسندر چڑھ گئے
19:37صبحوں سے شام
19:40لٹک لٹک کے
19:40نازعباد سے لانڈی
19:42لانڈی سے
19:42نازعباد
19:44ہوتا ہے کی نہیں ہوتا
19:45لٹک لٹک کے جائے گا
19:47کہ اگر رات کو سوئیں گے
19:48آرام سے کوئی مسئلہ نہیں
19:49پاؤں رکھنے کی
19:52انگوٹھا رکھنے کی جگہ نہیں ہے
19:53مگر
19:53ایک دروازے سے چڑھے گا
19:55سب سے کرایا لے کے
19:56دوسرے سے
19:57اتر جائے گا
19:58اسے کبھی ٹینشن ہوئی
20:00یہ کیا مسئلہ ہے
20:01جگہ ہی نہیں ہے
20:03سب لوگ عزت کے ساتھ
20:04سفر کر رہے ہیں
20:06اور وہ باس جو ہے
20:08وہ تو ڈرائیونگ کی
20:08سیٹ پہ بیٹھا ہے
20:09مزے سے
20:10میری حالت دیکھو
20:12مجھے تو جگہ ہی نہیں
20:14مل رہی جاؤں
20:14میں نہیں جا رہا
20:15وہ کہتا ہے
20:15کوئی بات نہیں
20:16پیسے جب آئیں گے
20:18جیب میں اتنے سارے
20:19تو اڈے پہ رات کو
20:21سوئیں گے آرام سے
20:21پھر ان کو نیند بھی
20:23ٹائٹ آتی ہے
20:23ان کو جگہ نہ بھی ملے
20:24بس کی چھت پہ سو جاتے ہیں
20:25ریڈیوں پہ سو جاتے ہیں
20:28میں نے دیکھے ہیں
20:28جگہ نہیں ملی
20:30ریڈی لگی بھی ہے
20:31کوئی پھل والا
20:32اپنی ریڈی چھوڑ کر چلا گیا
20:33صبح دوبارہ سے پھل ڈالوں گا
20:35دو چار گلے سڑے سیب رہ گئے تھے
20:36سائٹ پہ لگایا
20:37سو گئے
20:38تو ابھی اس سے سوتے ہیں مزے سے
20:40وہ ٹینشن برداشت کر رہا ہے
20:43کہ بھئی پیسہ آ رہا ہے
20:44تو بھئی ہم اور آپ بھی
20:46برداشت کر لیں
20:47کہ حجر آ رہا ہے
20:48اللہ کی طرف سے
20:49سواب مل رہا ہے
20:51آخرت میں زخیرہ ہو رہا ہے
20:53رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
20:56نے ارشاد فرمایا
20:57اللہ تعالیٰ جب کسی سے
21:02محبت کرتے ہیں
21:03اسے آزمائش میں ڈال دیتے ہیں
21:05ایسا بھی ہوتا ہے
21:08پھر ان آزمائشوں میں
21:12جو سبر کرتا ہے
21:13اللہ اس سے راضی ہو جاتا ہے
21:15آزمالیا
21:16پیغمبروں کو جو
21:19اللہ نے آزمائیا
21:20تو کیسے خطابات دیئے
21:22نعم العب
21:23ایوب علیہ السلام کے بارے میں فرما ہے
21:25کیا خوب بندہ
21:26ساری زندگی بیماریوں میں گزر گئی
21:29ایک لفظ زبان سے ناشکری کا
21:31نہیں نکلا
21:32نعم العب
21:33یہ اللہ کی طرف سے
21:34القابات ملتے ہیں
21:35جیسے ہم لوگ خطاب دیتے ہیں نا
21:38کسی کو بہادری کا خطاب دے دیا
21:41بہادر خان نام رکھ دیا
21:42کسی کو حکیم الامہ کا نام ہم نے دیا
21:46کسی کو قائد عظم کا نام دیا
21:48کسی کو مادر ملت کا نام دیا
21:49مختلف قسم کے لقب ہم دیتے ہیں
21:51ان کی کارکردگی سے متاثر ہو کر
21:53اللہ بھی دیتا ہے لقب
21:55نعم العب
21:56کیا خوب بندہ
21:57کیا خوب بندہ تھا میرا
22:00سبر کی وجہ سے
22:02وَإِذِي بِتَلَىٰ اِبْرَاهِيمَ رَبُّهُ بِكَلِمَاتٍ
22:07سورِ بَقْرَىٰ فرمایا
22:10اس وقت کو یاد کرو
22:11جب ابراہیم کو اس کے رب نے
22:13چند چیزوں میں آزمایا
22:15وہ بھی آزمائشیں آئیں ان کے اوپر
22:18فَأَتَمَّهُنَّا
22:21ابراہیم ان آزمائشوں میں
22:23پورے نہیں اترے
22:24کامیاب نہیں ہوئے
22:25بہترین طریقے سے کامیاب ہوئے
22:27بہترین طریقے سے
22:33ان آزمائشوں میں کامیاب ہوئے
22:35کیسا آزمایا
22:36اللہ ہم سب کی حفاظت کرے
22:42ہماری اولادوں کی حفاظت کرے
22:43اگر کسی کی
22:44ڈیتھ ہو جائے
22:45تو ہمارا رییکشن کیا ہوتا ہے
22:47لیکن ابراہیم کو حکم دیا جا رہا ہے
22:50علیہ السلام کو
22:50خود زبا کرو اپنے ہاتھوں سے
22:52بچے کو
22:52بتاؤ
22:55اللہ کی طرف سے
22:56کسی کی موت ہو جائے
22:58یہ بڑی آزمائش ہے
22:59یہ باپ کو خود حکم دیا جا رہا ہے
23:00خود کاٹو گلا
23:01یہ تو بہت بڑی آزمائش ہے
23:03بہن نے کہا
23:05کوئی بات نہیں
23:05بھئی اللہ ویسے بھی تو مار سکتا ہے
23:07میرے ہاتھوں کٹوار ہیں
23:08میں کاٹ دوں گا اس کو
23:09ان تمام آیات اور
23:15آدیس سے پتا چلتا ہے
23:17کہ اللہ انسانوں کو
23:19اپنا غلام دیکھنا چاہتا ہے
23:21اور غلامی کی صورت میں ہی دیکھنا چاہتا ہے
23:23کہ فنٹر بننے کی کوشش
23:25بولو
23:26مت کرو
23:27فنٹر نہ بنو
23:28جیسے جیسے میں تمہارے ساتھ کر رہا ہوں
23:31بس تم نے
23:31سبر کرنا ہے
23:32شگر کرنا ہے
23:33ہاں
23:37خود سے آزمائشیں
23:38اللہ سے نہ مانگو
23:39خود سے ایسے کام نہ کرو
23:41جس سے
23:41آزمائشیں تم پر آئیں
23:43یہ پھر اللہ کی مدد بھی نہیں ہوتی
23:45سواب بھی نہیں ملتا
23:46وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ
23:53فرمائے آزماتے رہیں گے
23:54شکریہ