Jab Tak Tumhari Salary Itni Nahi Ho Jati Tab Tak Shadi Ka Sawal Bhi Mat Karna - Mufti Tariq Masood
Category
📚
LearningTranscript
00:00Subscribe to Tariq Masaud's Explosive
00:09Tariq Masaud Explosive
00:30Tariq Masaud's Explosive
00:5899% اببہ بچے کو بالغ ہونے کے بعد شادی نہیں کرنے دیتے
01:02کہ میں نے تو اس سے امیدیں لگائی تھی نوٹ چھاپنے کی مشین شادی کر دی
01:06تو کمبغت آدھی تو اس کی میری بہولے جائے گی
01:09نہیں آئی بات میرے خالے
01:11چار چار لاکھ تنخاؤں والے آدمی میں جانتا ہوں
01:14جن کا اببہ ان کو شادی نہیں کرنے دے رہا
01:17کہ پہلے اس ٹیبل تو ہو جاؤ بیٹا
01:19کیا مطلب ابے تو
01:21ریٹن تو کر
01:24اس کے بعد ہم دیکھیں گے
01:26مجھ سے رابطہ کیا میں نے کہا شادی گھر بچہ ہو جائے گا
01:29اببہ کو بتا دے ہو گیا ہے
01:30یہ باپ کو حقی نہیں ہے یہ روکنے کا بھئی
01:34پھر میں نے ہی نکہ پڑھایا اسے
01:36میں نہیں پڑھایا نکہ
01:39پہلا جو میں نے بیرون ملک نکہ پڑھایا وہ اس طرح کا پڑھایا ہے
01:42میرا جو پہلا دبائی کا سفر ہوا تھا نا
01:45فرس ٹائم جب میں دبائی گیا ہوں
01:48تو کسی ایسے آدمی کا نکہ پڑھانا تھا
01:50تو دبائی میں اس نے کینیڈا میں لڑکی سے رابطہ ہوا
01:52دونوں ایک دوسری شادی کرنا چاہتے تھے
01:54اببہ نے کہا کہ جب تک تیری تنخواہ اتنی بھی ہو جائے گی
01:58تو اس وقت تک شادی کا سوال بھی مت کرنا
02:01کیونکہ ابھی تو اتنا صرف چار لاکھ
02:03وہ بھی آر سے دس سال پرانی بات ہے
02:06صرف کتنے لاکھ
02:08اس زمانے میں بھی چار لاکھ بہت تھے
02:10یہ تو کچھ بھی نہیں ہے
02:11یہ تو کچھ بھی نہیں ہے بیٹا
02:15کیا کر رہے ہو یار
02:17تم کس کی باتیں مولویوں کی باتوں میں آ رہے ہو
02:19اسٹیبل تو ہو جاؤ اپنے پاؤں پر کھڑے تو ہو جاؤ
02:21تو مجھے کہا یار مفتی صاحب
02:23میں بیٹھا ہوں میں فیس بک پر چیٹنگی کرتا رہوں
02:26لڑکیوں سے بیٹھ کے کیا
02:27تو میں نے کہا کمار ہے
02:30اس نے کہا کمار ہوں
02:30میں نے کہا ہمارے ہیں تو ہم تو پندرہ پانچ ہزار
02:33جو کمار ہے اس کا بھی پیکج ہے ہمارے پاس
02:34جو دس ہزار کمار ہے اس کا بھی پیکج ہے
02:37پانچ ہزار والے کو ہم کہتے ہیں ایسی لڑکی سے شادی کرو
02:39جس کے ابا دھائی ہزار کمار ہے
02:41اٹھا کر کے تمہیں دے دے گا اپنی بیٹی
02:43کہہ گا میرے سے تو زیادہ اچھا کلالے گا نا
02:45یا تمہاری اگر پانچ ہزار ہے
02:48تو ایسی جگہ شادی کرو جس کے چھ بیٹی ہیں
02:50اور ابا کی تنخواہ پانچ ہزار ہے
02:51وہ تمہیں دے دے گا
02:53اس کے پانچ ہزار چھ بچیوں میں ڈیوائیڈ ہو رہے ہیں
02:55وہ کہے گا یار وہ کھائے گی
02:57دنیا میں سب سے بڑے غریب آپ تھوڑی ہیں
03:00تو میں نے کہا ہمارے پاس تو بہت سارے پیکج ہیں
03:02چار لاکھ کے تو زبردست
03:04اور پرشتہ بھی ہے آپ کے پاس
03:05تو انہوں نے مجھے دبائی کا ویزا لگوایا
03:08میں چلا گیا
03:09میں نے نکاح پڑھایا نادرہ سے ریجسٹر کروایا
03:13اس نکاح کو
03:13اب جب پتہ چلا
03:15چونکہ پرانا قصہ ہوگی
03:16پتہ نہیں چلے گا ان کے اببا کو
03:18میں بھی اتنے عرصے بعد اس لئے سنا رہا ہوں
03:20تاکہ میں پکڑا نہ جاؤں
03:22دودھوں کی شادی ہو رہی ہے پکڑے ہم جا رہے ہیں
03:24اپنی شادی میں پکڑا جائے
03:26تو چلو بیوی ملی پکڑا بھی گیا
03:27پٹے کچھ سمجھ میں آتا ہے نا
03:29شادی تم کر رہے ہو پکڑے کون جا رہے ہیں
03:31ہم جا رہے ہیں
03:32اب چونکہ قصہ پرانا ہو گیا
03:34اب تو ان کے بچے بھی ہو گئے
03:36تو نادرہ سے ہم نے پورا نیجسٹر کروا کے
03:38پورا پروپر وے میں
03:39بیوی ان کے نام کرا کے
03:41ہم نے نادرہ کا سٹیفیکیٹ پکڑا ہے
03:42بسم اللہ کرو
03:43آج سے یہ تمہاری سچی مچی کی بیوی ہے
03:46اور فیس بک پر لڑکیوں سے چیٹنگ
03:48چھوڑ دو
03:50اب یہی ہے وہ کینیڈا سے آئی
03:52نکاح ہوا واپس چلی گئی
03:54اب ماں باپ کو جب پتہ چلا بھئے
03:57یہ کیا ہو گیا
03:57اببا نے کہا تیری ٹانگیں تروڑ دوں گا
04:00میں نے کہا اببا سے بے عزت سے بات کرنا
04:02اببا سے بتمیجی سے بات
04:04پاپ کے حسانات کیا ہیں
04:05زیادہ ہیں
04:06لیکن اللہ پہلے ہے
04:07شادی کس کا حکم ہے
04:08ہم جو شادی کرتے ہیں
04:10اببا کے کہنے کی وجہ سے
04:11تروڑی کرتے ہیں
04:11اللہ کے کہنے کی وجہ سے کرتے ہیں
04:13تو میں نے کہا اب آپ نے یہ کرنا ہے
04:15کہ اببا کو نادرہ کا
04:18اممہ کو بھی
04:19لڑکی کی بھی اممہ نہیں راضی ہو رہی تھی
04:21وہ کہنے تھی
04:22لڑکی چوبیس سال کی ہو گئی
04:24اس کو کہنے ایکچولی ہے
04:24کہ تم ابھی کینیڈا میں
04:25اپنے فیچر ایکچولی
04:26تم نے بھی یہ کرنا ہے
04:27ایکچولی یہ کرنا ہے
04:28ایکچولی وہ کرنا ہے
04:29ایکچولی ایکچولی کر کر کے
04:31لڑکی کا بھی بیڑا
04:32ابہ کرتا رہے گا
04:33شادی کے بعد نہیں پڑھ سکتی کیا
04:34کس نے پابندی لگائی ہے
04:35بلکہ شادی کے بعد
04:38اور آسان ہے پڑھنا
04:39کیونکہ اب
04:40خرچہ کون اٹھائے گا
04:41فیسے کا
04:41فیسوں کا
04:42شوہر اٹھائے گا خرچہ
04:43اس کی بیوی ہے
04:44وہ پڑھائے نہ پڑھائے
04:45وہ آپ بس کی
04:45انڈریسینڈنگ ان کی
04:46تو لڑکی کے اممہ بھی نہیں راضی تھی
04:49اب تو میں نہیں کراتا
04:50ایسے نکاح جہاں
04:50لڑکی کے اممہ راضی نہ ہو
04:51کیونکہ اس میں
04:52سائیڈ ایفیکٹ بھی ہیں
04:53بہت سارے اس کے
04:53لڑکا بات افاہ
04:54اللو بنا رہا ہوتا ہے
04:55لڑکی کو
04:55وہ تو خیر میرا جاننے والا تھا
04:57مجھے بتا تھا
04:57اللو نہیں منا رہا
04:58تو لڑکی کے اممہ کو پتا چلا
05:01لڑکی کے افاہ کو پتا چلا
05:02انہیں نے کہا
05:03ہم نہیں مانتے اس شادی کو
05:04ہم اس شادی کو
05:07نہیں مانتے
05:08میں نے کہا
05:09نادرہ کا سیٹیفیکٹ دکھا دو
05:10کہ تمہارا باپ بھی
05:11مانے گا
05:13نادرہ کا نا
05:14جو ڈاکومنٹ بند ہے
05:15بہت پکا ہوتا ہے
05:16پوری دنیا میں
05:17ایکسیپٹیبل ہے وہ
05:17پوری دنیا میں
05:21وہ مانا جاتا ہے
05:22میں نے کہا
05:23اب ان سے بولو کہ
05:24یہ تو میں ویسے ہی کہہ رہا ہوں
05:27میرے اپا تھوڑی تھے وہ
05:28ان کو میں نے نہیں کہا
05:29کہ اپا
05:30تمہارا باپ بھی مانے گا
05:31میں نے کہا
05:32تمیز سے بتا دو
05:33ایکچولی یہ ہے
05:34لیکن وہ دونوں
05:36اقل منت تھی دونوں پارٹیاں
05:37لڑکی کے والدین نے بھی کہا
05:39لڑکے کے والدین نے بھی کہا
05:40یارب ہو گیا ہے کام
05:41پکا کام ہو گیا ہے
05:42نادرہ سے سیٹیفیکٹ بھی بن گیا ہے
05:44تو اب بدنامی سے بچنے کا
05:46بہتر طریقہ یہ ہے
05:47کہ اب ایک ڈھوٹی موٹی کا بھی نکاح کرو
05:49تو میں نے کہا
05:51لڑکے نے مجھ سے رابطہ کی
05:52میں نے کہا
05:52بلکل صحیح ہے
05:53دنیا کو بتانے کی ضرورت نہیں ہے
05:55کہ ہم نے پہلے نکاح کر لیا ہے
05:56دنیا کو یہی بتاؤ کہ
05:58میرے ماں باپ گئے تھے
05:59لڑکی والوں کے ہاں
06:01استخارہ نکالا تھا
06:02لڑکی والوں نے بہت عزت دی
06:04انہوں نے کہا
06:05بلکل لڑکی بھی راضی نہیں ہو رہی تھی
06:06نہیں ماما
06:07ابھی میں نے شادی نہیں کرنی
06:08جو شریف لڑکیاں ہمارے ہیں
06:09وہ سمجھی جاتی ہیں
06:10جو اس طرح کی باتیں کر رہی ہوں
06:11نہیں پاپا دیکھیں
06:13ابھی تو میں صرف 24 سال کی ہوں
06:15ابھی تو اس عمر میں تو
06:17بھاگنے کا طریقہ سیکھتے ہیں
06:19ابھی بھاگنے کا ٹائم تھوڑی آیا ہے
06:21ٹھیک ہے نا
06:22یہ تو ابھی ہے
06:23اور تم بھی کہنا
06:24تمہارے اب بھی جا کے کہیں
06:26کہ ہمارا بیٹا بھی
06:27ابھی نہیں چاہ رہا
06:29لیکن ہم چاہ رہے ہیں
06:29کہ بہتر مستقبل
06:30جیسے شریف لوگوں کے حالات ہوتے ہیں
06:32توپی ڈراما کر کے
06:34دنیا کو یہی دکھاؤ
06:34کہ کیا ہو رہی ہے
06:35تو میں پھر گیا
06:37دوبائی
06:38شاید اسی سفر میں گیا
06:41ہاں نہیں
06:44نکاح تو میں نے
06:45یہی سے پڑھا دیا تھا
06:46ان کا نادرہ سے
06:46یہی سے ریجرسٹ کر دیا
06:47پھر جو میں دوبائی گیا
06:48تو ان کی جو
06:49جھوٹی موٹی کی شادی تھی
06:50وہ کرانے کے لیے گیا تھا
06:52میں نے ان سے بولا
06:53خدا کے لیے ان کو نہیں بتانا
06:55کہ یہ فساد کس نے کرایا ہے
06:57میں نے کرایا ہے
06:59مجھے دوبائی سے
07:01ہمیشہ کے لیے نکلوا دیں گئے
07:02تو میں وہاں گیا
07:05پھر میں نے جا کے
07:06ان کا جھوٹی موٹی کا نکاح پڑھایا
07:08لڑکی والے بیٹھے ہیں
07:09ایسے لگ رہے ہیں
07:09جیسے ماں باپ دونوں کی بہت
07:11لیکن اقل مند تھے وہ
07:12اقل مند تھے
07:14بے وقوف ہوتے
07:15تو تلواریں نکال لیتے
07:16اور تلاقیں دلواتے
07:17بے وقوف نہیں تھے
07:18سمجھدار تھے
07:19پڑے لکھے لوگ تھے
07:20بس اببہ میں تھوڑی سی
07:21مسئلہ ہوگا
07:22کہ اتنی لاکھ کیوں ہیں
07:23تو خیر ان کی شادی ہوگئی
07:25بڑی عشی خوشی
07:25اللہ ان کا محبت سے رکھے
07:27تو
07:28اولاد بھی ہوئی
07:29ماشاءاللہ
07:30اچھی زندگی گزار رہے ہیں
07:31دونوں کینیڈا میں سیٹل ہو گئے
07:32کراچی آئے تھے
07:34تو وہ لڑکی کینیڈین تھی
07:36کراچی کے محل کی عادی نہیں تھی
07:38تو میرے سے مشورہ لیتے تھے
07:39کہ کراچی میں
07:40میں نے کہا
07:40پاکستان
07:41زندہ باد
07:42کراچی
07:42گلستان جوہر میں
07:44ایک دن
07:44اپنی کینیڈین بیگم
07:45کو لے کے نکلے
07:46ڈاکو نے یہاں گولی
07:47فسل رکھ لی
07:49بولا جو کچھ
07:52تیری جیب میں
07:52اور جو کچھ
07:53بھابی کی پرس میں
07:53نکال لے
07:54کہہ رہے ہم نے
07:55نکال کے دے تو دیا
07:56لیکن اس دن کے بعد
07:57سے جو بھابی صاحبہ تھی
07:58نا
07:58انہوں نے بولا
07:59میں ایک منٹ بھی
08:00کراچی میں
08:01نہیں رہو
08:02کہ آپ عمران خان
08:03کو رو رہے ہو
08:03گولی لگ گئی
08:04بہت برا ہوا
08:04یہاں تو روزانہ
08:06چار چھے بندے
08:07ڈیلی کے بیسز
08:08پر مر رہے ہیں
08:09نہ کوئی جلوس
08:10ہو سکتا ہے
08:11نہ کوئی دھرنا
08:12ہو سکتا ہے
08:12کچھ نہیں پتا
08:13کوئی سیاسی دھرنے
08:14میں کب بم پھٹے
08:15کوئی جمہوریت
08:16شمہوریت نہیں ہے
08:16بھائی
08:17ڈرامے بازی ہے
08:18ملک میں جو فساد
08:19چل رہا ہے
08:19اور پھر کمال یہ
08:20کہ اس فساد کو
08:21بڑھایا جا رہا ہے
08:22کم نہیں کیا جا رہا ہے
08:24اور اس میں پھر
08:24الزامات
08:25کرتا کون ہے
08:26الزام کس پہ لگتا ہے
08:27بڑی بہت
08:28بہت ہی
08:30کھچڑی پاکستان کی
08:32صرف ابھی
08:32بقا کی دعا کرو
08:34کہ اللہ ملک کو
08:35بچا لے کسی طریقے سے
08:36اب یہ سیاسی
08:37اختلافات کو
08:38نہ ایک حد تک رکھو
08:39کسی بھی
08:40آپ سیاسی جماعت
08:41کو سپورٹ کرتے ہو
08:42کرو
08:42لیکن اتنا سپورٹ نہ کرو
08:44کہ ملک کی سالمیت
08:45خطرے میں پڑ جائے
08:46اب یہ ہو رہا ہے
08:47لوگوں نے
08:48اپنی اپنی سیاسی جماعتوں
08:49کو اپنا باپ بنا لیا
08:50خدا بنا لیا ہے
08:51اور
08:52ریاست کو کیا کر دیا ہے
08:54پیچھے کر دیا ہے
08:55ریاست کے مفاد پر
08:58افراد کے مفاد
08:59کو قربان کیا جاتا ہے
09:01افراد پر
09:02ریاست کو قربان
09:03نہیں کیا جاتا
09:04خیر
09:05تو میں یہ بتا رہا تھا
09:08دیکھو
09:08اببا
09:09بچوں کے مال پر
09:11نظر رکھے بیٹھے ہیں
09:12یہ بھی کنجوسی ہے
09:15جہنم میں جانے کا
09:17سبب ہے
09:18اببا کو چاہیے
09:21کہ جب بیٹے کو پالیں
09:23تو یہ سوچ کے پالیں
09:25یہ میری اولاد ہے
09:26میں اس کو کس کے لیے پال رہا ہوں
09:29اللہ کے
09:30بالکل
09:31اس سے امیدیں نہ لگائیں
09:32کہ مجھے کما کے دے گا
09:33وہ غیرت مند نکلے گا
09:35تو تمہیں بغیر کہے
09:36کما کے دے گا وہ
09:37اس کو غیرت مند بناو بس
09:40اس کو دین سکھاؤ
09:42اس کو سخاوت سکھاؤ
09:43اور اس لیے نہیں سکھاؤ
09:44میں آج اس کو سکھا رہا ہوں
09:45تاکہ کل مجھ پہ خرچ کرے
09:46نہ نہ نہ نہ
09:47جس دعوت میں
09:49لالچ آ گئی نا
09:50اس دعوت کا بیڑا
09:51غرق
09:52میں اگر آپ کو
09:53نماز کی ترغیب دے رہا ہوں
09:54اور مجھے لگے
09:56کہ یہ
09:56اگر نمازی بن گیا
09:58تو میں
09:58یہ پھر مجھے حدیعہ دے گا
10:00کہ میں آپ کی دعوت پہ
10:01نمازی بناو
10:02خدا کی قسم
10:03اس دعوت میں اثر کیا ہو جائے گا
10:04ختم
10:05اللہ اثر چھین لیتے
10:06تبلیہ جماعت
10:07تو پوری دنیا میں
10:08کامیاب ہے نا
10:08اس لئے کہ
10:08اپنے خرچے پہ جاتی ہے
10:09سمجھتے ہیں
10:12لوگوں پتہ ہے
10:13کہ چندہ مانگنے نہیں آ رہے ہیں
10:14اپنے خرچے پہ جا رہے ہیں
10:16الٹا ہمیں کھیلائیں گے
10:17جہاں یہ آ گیا نا
10:19کہ یہ ان کا اپنا
10:20حجی عبدالبہاب صاحب
10:21اللہ ان کی مغفرت ثرمائے
10:22کہ جی وہ اس لئے تھا
10:23کہ وہ اچولی
10:24ان کے پروپرٹی تھی
10:25تو وہ انہوں نے
10:25دین کا
10:26پہلے دین کی دعوت ہوگی
10:27پھر تھوڑا بہت
10:28حدیعہ ندرانے کی
10:28محفل چلے گی
10:29ٹھیک ہے نا
10:30کچھ بھی نہیں ہوتا
10:31تو
10:34اولاد کو ماں پالے
10:36کوئی اس سے امیدیں
10:38نہ لگائے
10:39اور اس سے
10:40ڈپریشن بھی نہیں ہوگی
10:41ہسی خوشی زندگی گزرے گی
10:43ہسی خوشی
10:44بھئی ہم بچوں کو کھلا رہے ہیں
10:46کیوں
10:47ہمارے ماں باپ نے ہمیں کھلایا
10:48اب ہماری ذمہ داری
10:50ہم ان کے فیوچر کی فکر کریں
10:52ہم
10:52اپنے فیوچر کی نہیں
10:53اور اس زمانے میں تو
10:56نالائق بچے اتنے پیدا ہو رہے ہیں
10:58کہ ان سے آپ امیدیں لگاؤ گے
10:59تو سوائے ٹینشن کے ویسے بھی
11:00آپ کو کچھ بھی
11:01کچھ بھی نہیں ملے گا
11:03امید صرف اللہ سے
11:04اور اپنے پاس جو
11:05بیوی سے بھی امیدیں نہ لگاؤ
11:07بعض لوگ کم بہت بیوی سے
11:09امیدیں لگا کے
11:10میں نے اس سے اتنا اچھا سلوک کیا
11:12تو شاید
11:14اس کو جب ابا کی طرف سے
11:15ویراست ملے گی
11:16تو آدھی کسے دے دے گی
11:17مجھے دے دے گی
11:19آپ جتنا بھی اچھا سلوک کرو
11:21پانچ روپے اس کی جیب سے
11:23نہیں نکلیں گے آپ کے لئے
11:24سوائے ان خواتین کے
11:27جو میرا بیان سن رہی ہیں
11:28تو
11:29آج کل نہیں
11:32کوئی احسان
11:32احسان وحسان
11:33مارکٹ سے کیا ہے
11:34شارٹ ہے
11:35کوئی نہیں مانتا بھائی
11:36کسی کا احسان
11:37وہ کہتی ہے
11:37تمہاری ذمہ داری تھی
11:38جو تم نے خرچ کیا
11:39کہ ایس کا بیل
11:39تمہارا باپ دے گا
11:40میرا باپ دے گا
11:41اگر تم نہیں دو
11:41آپ اگر بیگم کہ
11:42دیکھو بیگم میں کتنا اچھا
11:44ہوں ہے کہ ایس کا بیل
11:44میں بھیجلی کا بیل
11:46میں بھیجلی بھیجلی کا خرچہ
11:48آپریشن سے بچے ہوئے
11:49اس کا خرچہ
11:50پھر بچوں کے لئے
11:51ڈبے گا دودھالک
11:52اور تم جو فیڈ کراتی ہو
11:53تو تمہارے لئے
11:54چھے کلو دودھالک لگوایا
11:55میں نے
11:55ٹھیک ہے نا
11:56اور
11:57اور بچوں کی
11:59اسکولنگ
11:59اور حفاظ سی ٹی کے
12:01اور پولیوں کے قطرے
12:02خرچے گنوانا شروع کروں
12:03تو
12:04قیامت آ جائے گی
12:05میلے خیال ہے
12:06خرچے ختم
12:06نہیں ہو
12:07پھر تم جو
12:08آپریشن کے بعد
12:09اتنی ہو گئی تھی
12:09تو فٹنیس کا خرچہ
12:11آج کل یہ بھی ہے
12:12جم کا بھی خرچہ
12:12ایک الگ سے آ گیا ہے
12:13آپریشن سے بچے ہوتے ہیں
12:15عورتیں
12:15اتنی چوڑی چوڑی ہو جاتی ہیں
12:16ایک الگ
12:17جم کی ٹینشن ہے
12:18وہ ٹینشن نہیں اٹھاؤ گے
12:20تو پھر الگ
12:21بیس قسم کی ٹینشن ہے
12:22ایک آدمی میرے پاس آئے
12:23میری بیگم جم جا رہی ہے
12:24تو اتنے ہزار روپے
12:25میرے لگ رہے ہیں
12:25میں نے کہا
12:26بھائی
12:26اگر وہ پردے کا انتظام ہے
12:28تو بھیج دے
12:28کیونکہ جتنے ہزار
12:30جم میں لگ رہے ہیں نا
12:31نہیں بھیجے گا
12:32تو اس سے ڈبل
12:32دوائیوں پہ لگے گا
12:33کیونکہ کام کا جات کل
12:35گھروں میں
12:35ہے نہیں
12:36پہلے تو عورتیں
12:39سل بٹا پیس رہی ہوتی تھی
12:40ہل رہی ہوتی
12:41آٹا گوند رہی ہیں
12:42کپڑے میں
12:42یوں یوں کر کے
12:43ڈنڈے مار مار کے
12:44کپڑے دھو رہی ہیں
12:44ایسے ایسے رگڑ رہی ہیں
12:45اب کیا ہے
12:46مشین میں اٹھایا
12:48وہ بھی نہیں اٹھ رہے ہوتے
12:49آدھا
12:49آدھا زور شہر لگا رہا ہوتا ہے
12:50آدھا بھے گم لگا کے
12:52آٹومیٹک مشین ہے
12:54پھر آگے
12:54مشین کی ذمہ داری ہے
12:56مشین کا کولیسٹرول
12:57کبھی بھی نہیں بڑھتا
12:58الحمدللہ
12:59مشین ہمیشہ کیا رہتی ہے
13:01فٹ
13:01تو اب تو
13:04مشینی دور ہے بھائی
13:05تو وہ
13:06میں تو سمجھتا ہوں
13:07اس زمانے میں
13:07اگر پردے کا انتظام ہو
13:09تو بھیجنا ضروری ہے
13:10برنا برباد ہو جاؤ گے
13:11ایسے ایسے
13:12پھر جب اس کی
13:13فٹنس خراب ہوتی ہے
13:14وہ آڑی ترشی
13:15عجیب سی
13:17سب ہی عجیب سے ہو جاتے ہیں
13:18آج کل
13:19تو پھر اس کا
13:20پھر آدمی کو
13:21اس کی طرف توجہ نہیں رہتی
13:22پھر آدمی
13:22انٹیوں کو دیکھتا ہے
13:23باہر جا کے
13:23دفتروں میں دیکھتا ہے
13:24یار یہ ساری
13:25سلم اس مہت
13:26اور میں کیا
13:27کیا لے کے آیا وہوں
13:28اس کی اخلاقی برائی
13:31آپ پھر جنم لیتی ہیں
13:32یہ سب ہو رہا ہے
13:35تو بہتر نہیں ہے
13:36یار اب
13:37یہ تو
13:38نیچر سے
13:39تھوڑی کوئی لڑ سکتے ہو
13:40فطرت یہ کہتی ہے
13:42کہ ایکسرسائز ضروری ہے
13:43اب آپ جتنا بھی
13:49تو فیزیکل فٹنس کے لیے
13:51ایکسرسائز کرنی پڑے گی
13:53کچھ بھی
13:53پہلے عورتیں کرتی تھیں
13:55اب نہیں کرتی ہیں
13:55پہلے تو
13:56گھر کے کام کاج میں
13:57یہ اتنا ہو جاتا تھا
13:59اب تو نہیں ہو رہا ہے نا
14:00اب تو
14:00بچوں کو پیمپر
14:01چوبیس گھنٹے پیمپر نے
14:04اس کا ہماری ماں
14:05تو ہمیں لے کے بیٹھی رہتی تھی
14:06وہ آش روم میں
14:06کہ بھئی پشاب ہوگا
14:09تو ہم بچے کو سلائیں گے
14:10ہمیں تو پرانا زمانہ
14:11یاد ہے اپنا
14:12آج کل تو
14:13کوئی رینشن نہیں ہے
14:14بھئی پیمپر لگاؤ
14:15وہ ساری جراسیم
14:17اور جتنی بھی جو
14:18کچھ سیوریج کا
14:18پورا سسٹم
14:19اس کے اندر
14:19آٹومیٹک لگا ہوا ہے
14:21ٹھیک ہے نا
14:22وہ بھر جائے
14:23تو اٹھا کے پھر کوئی
14:23دوسرا فٹ کر دو
14:24تو
14:26کوئی وہ نہیں ہے
14:27اس لیے جب
14:29آج کل خواتین
14:30جب کہتی ہیں
14:31ایکچولی کام بہت ہے
14:32تو مجھے اتنی ہسی آتی ہے
14:33کہ یار
14:34اس سے بڑا لطیفہ
14:35میں نے دنیا میں
14:35سننا نہیں
14:36جب کوئی خاتون
14:37فون کر کے بتا رہی ہوتی
14:38نہیں
14:38ایکچولی
14:38میں بیزی بہت ہوں
14:40ایکچولی
14:40اتنے کام ہیں
14:42میں اتنا ہسرا ہوتا ہوں
14:44برداشت بھی کر رہا ہوں
14:45کیونکہ میں
14:45فون پہ ہس جاؤں
14:46تو پھر غصہ کریں گی نا
14:47کہ یار
14:49اتنی ڈڑائی کے ساتھ
14:50جھوڑ بھولتے میں
14:51شرم نہیں آتی
14:52کام کھائیں آج کل
14:54کس کے کام
14:56کدھر کام ہے
14:57یار آج کل
14:58سوائے ان خواتین
15:00کے جو بیان سن رہی ہیں
15:00بہرحال
15:01وہ ان کے بہت سارے کام
15:02وہ پھر غصہ ہوتی ہے
15:04کمیٹس میں
15:04اتنی گالیاں بڑھتی ہیں
15:05نا مجھے نیچے
15:06کہ میں کیا بتاؤں
15:07کام ہے ہی نہیں
15:08بھائی آج کل گھروں میں
15:09تو
15:11ماسیاں کر رہی ہیں
15:13سارے کام آ کے
15:14متوسط گھرانے کے
15:15لوگوں نے بھی
15:16ماسیاں رکھی ہوئی ہیں
15:17تو غریبوں کے گھروں میں
15:18ہوتا ہوگا
15:19کام وہاں بہت ہوتے ہیں
15:20تھوڑی سی واکنگ ہوتی ہے
15:22خواتین کی
15:22وہ بھی ڈاکٹر نے کہا ہوتا ہے
15:23پارک کے ایک چکر
15:24تو وہ چکر بھی جا کے
15:25دیکھ لو نا
15:26آدمی کہتا ہے
15:28بھائی ایسے سو چکر
15:29لگانے سے بھی کچھ حاصل
15:30ایسے وہ گاتے کرتے
15:31بھی جا رہی ہوتی ہے
15:32پارک میں آرام آرام سے
15:33وہ بھی جٹھانیوں کی غیبتیں
15:35ساسوں کی غیبتیں
15:36اور
15:37وہی سارا
15:40وہ بھی نیگیٹیو
15:40زیادہ تر باتیں ہو رہی ہوتی ہیں
15:41اس میں کولیسٹرول
15:42کم ہونے کے بجائے
15:43کیا ہوتا ہے
15:43جب آپ نیگیٹیو باتیں
15:45کرتے ہو نا
15:46تو ڈپریشن سے
15:46کولیسٹرول بڑھتا ہے
15:47کم نہیں ہوتا
15:48خیر
15:49باز
15:49بار بار کہہ رہا ہوں
15:51وہ خواتین جو بیان نہیں
15:52سن رہی ان کی بات کر رہا ہوں
15:54تو
15:54اب میں بھائی ایک بات
15:56جلدی سے بات کو
15:57اس بہت لمحیران تران بہت ہو گیا
15:58میں عرض کر رہا ہوں
16:00کہ آپ اپنے بچوں کو پالو
16:02ان سے کوئی مالی امیدیں
16:04بچوں کے فیوچر کی فکر کرو
16:06میں اپنے بچے کو
16:07بنتا ہوا دیکھنا چاہتا ہوں
16:09کیونکہ اللہ نے
16:09مجھے یہ امانت دی ہے
16:10میں اس امانت کو زائے
16:12نہیں کروں گا
16:14لہذا بچہ
16:16اپنا فیوچر سمجھتا ہے
16:17عالم بننے میں عالم بنا دو
16:19کوئی بات نہیں بیٹا
16:19ہم نے تم سے
16:20کیونکہ عالم بناتے ہوئے
16:21سب سے بڑا ڈری ہوتا ہے
16:22یہ کم بغد ہمیں کھلائے گا نہیں
16:23مولوی بن جائے گا
16:24تو اس کی تو ارننگ نہیں ہوگی
16:26بھائی بچے کا دل
16:27اگر عالم بننے کا
16:28کر رہا ہے
16:29تو بچے کو کیا بناو
16:30مولوی
16:31کیونکہ ہم نے
16:32بھائی اس سے
16:32ہم نے تو کوئی پیسہ کموانا
16:34ہے نہیں
16:35ہاں اکلوتا بچہ ہے
16:37اس کے بارے میں
16:38ڈر ہی ہے
16:39کہ
16:39کہ آپ بوڑے ہونے والے ہو
16:42اور اکلوتا بچہ ہے
16:44اور کمانے کا
16:45واقعی کوئی ذریعہ نہیں ہے
16:46پھر
16:52بھوک سے تو بچنا ضروری ہے
16:53میں تو اوپر کی باتیں کر رہا ہوں
16:54آج کل بھوک کی بات نہیں
16:55بھوک سے اوپر کی چیز
16:56لالچ ہو رہی ہے
16:57ایسے لوگوں کو
16:59تو میں خود مشورہ دے دیتا ہوں
17:00آپ کا اکلوتا بیٹا ہے
17:01اب آپ بوڑے ہو رہے ہو
17:02اور کوئی کمانے والا نہیں ہے
17:03تو اس کو مولوی بنا دیا
17:04تو آٹھ سال مدرسے میں پڑے گا
17:06پھر مسجدوں میں تنخواہیں
17:07بہت تھوڑی ہوتی ہیں
17:08اپنا گھر چلائے گا
17:09آپ کو چلائے گا
17:09تو ان کو تو میں خود ہی مشورہ دیتا ہوں
17:11کہ بھائی اس کو کسی بزنس میں
17:12کاروبار میں لگاؤ
17:14لیکن اور بھی ہیں
17:15تو پھر
17:16پھر بھائی ان کو تو کسی اور چیز میں لگاؤں نا
17:18تو اب میں آپ سے یہ بات کرتا ہوں
17:21کہ کبھی بھی اپنی اولادوں کے پیسوں اور مال پہ نظر
17:25ہمیشہ ان کو کھلاو
17:27اور ان سے سخاوت کرواؤ
17:28انسان کا بچہ بنا دیا نا آپ نے
17:30تو دیکھو اپنا پیٹ کاٹ کے
17:33آپ کا پیٹ بھرے گا وہ
17:35آپ کو کہنے کی ضرورت نہیں ہوگی
17:38وہ کہے گا میرا سارا مال کس کا ہے
17:41میرے باپ کا
17:42وہ سارا کے
17:43تو وہ پیٹ کاٹ کے کھلائے گا
17:46مہندی بناو اس کو
18:05تو جا تو ہم ساراении
18:07آپ کے باپ کا
18:08میں پیٹ کی مش offices
18:09ہم سارایó
18:10آپ کو Adam
18:11تو ہم سارایے گا
18:13آپ کو مدند کشتنا
18:14آپ کو مدندگی ب کا
18:15آپ کو مدندگی بمmidندگنا col强
18:16ایتون ہو جاء
18:17آپ کو مدندگی پیٹ کی間
18:19آپ رد کرنید
18:19کے پیٹ Knowing
18:21آپ کو مدندگیو
18:21آپ کو مدندگیب
18:22آپ کو مدندگی Netherlands
18:33google